عاشقان امام حسن مجتبیٰؑ | خوبصورت ترانہ...
من احبّ الحسن و الحسین (ع) فقد احبّنی و من ابغضھما فقد ابغضنی
’’جس نے حسن...
من احبّ الحسن و الحسین (ع) فقد احبّنی و من ابغضھما فقد ابغضنی
’’جس نے حسن (ع) و حسین (ع) سے محبت کی، اس نے مجھ سے محبت کی اور جس نے ان سے دشمنی کی، اس نے مجھ سے دشمنی کی‘‘۔ (حدیثِ نبوی صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم)
اہلبیت علیہم السلام سے عشق و مودت سرمایہ زندگی ہے۔ اے کاش امت مسلمہ غیروں کے در پر جانے کے بجائے رسولِ خدا کے اہلبیت علیہم السلام کے در سے اپنا دین و شریعت لیتی؛ اے کاش اہلبیت علیہم السلام کو امت نے نہ ستایا ہوتا اور اُن کی قدر جانی ہوتی!
عصرِ حاضر میں بھی امت مسلمہ بلکہ انسانیت کی نجات قرآن اور اہلبیت کی طرف پلٹنے اور اُن سے رجوع کرنے اُن کو اپنا رہنما بنانے میں ہی ہے۔
امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی بارگاہ میں اظہار عقیدت پیش کرتے ہوئے امام کے عاشق بچوں کی طرف سے پڑھا گیا فارسی میں خوبصورت ترانہ، اردو سبٹائیٹل کے ساتھ پیش خدمت ہے۔
#ویدیو #امام_حسن_مجتبی #عطا #مسکراہٹ #امام_مہربانی #چراغ #پھول #بہار #دعا
3m:9s
3053
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
aashiqane,
ImamHasanMujtaba,
mohabbat,
dushmani,
HadithNabavi,
ahlebait,
mawaddat,
sarmaya,
ummatemuslema,
rasoolekhuda,
deen,
shariyat,
qadr,
insaniyat,
najat,
quran,
ruju,
rahnuma,
aqeedat,
bacchho,
farsi,
tarana
نائب امام کی اطاعت | عارف باللہ شہید...
حقیقی اسلام یعنی محمدی اسلام، ایک جامع نظام کا نام ہے کہ جس میں زندگی کے تمام...
حقیقی اسلام یعنی محمدی اسلام، ایک جامع نظام کا نام ہے کہ جس میں زندگی کے تمام پہلوؤں کے بارے میں رہنمائی ملتی ہے یعنی اسلامِ محمدی مکمل ایک ضابطہ حیات کا نام ہے۔ نبوت، امامت اور ولایت دین اسلام کے اِس نجات بخش نظام میں قلب کی حیثیت رکھتے ہیں۔ جس طرح پیغمبرِ خدا صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم نے اپنے بعد امت کو امامت کا نظام خدا کی طرف سے دیا تاکہ دینِ اسلام کا یہ نظام گمراہی اور انحراف سے محفوظ رہے اِسی طرح امام معصوم علیہم السلام نے بھی اپنی غیر موجودگی میں ولایت فقیہ کا ایک الہی نظام اِس دین کی حفاظت کے لیے عطا کیا۔
امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف نے اپنی غیبتِ صغریٰ میں نائبینِ خاص کا تعارف کروایا اور اپنی غیبتِ کبریٰ میں نائبین عام یعنی ایسے فقہاء جن میں بتائی گئی معین شرائط پائی جاتی ہوں وہ اِس دین کے انفرادی اور اجتماعی امور کی ذمہ داریاں نبھانے کا حق رکھتے ہیں۔
الحمداللہ عصرِ حاضر میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد ولایت فقیہ کا یہ الہی نظام ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کی رہبری میں پوری دنیا کے مظلومین، محرومین اور انسانی اقدار کے لیے اپنی صدا بلند کرتا ہوا نظر آتا ہے اور دنیا کی شیطانی طاقتوں کے لیے اُن کی آنکھوں کا کانٹا بنا ہوا ہے۔ اور ظھورِ منجی عَالَم بشریت امام زمانہؑ کے ظھور کے لیے زمینہ فراہم کرنے کے لیے مشغول عمل ہے۔
#ویڈیو #نائب_امام #اطاعت_گزار #تقدم #معیار #امام_حسن #امام_حسین #امام #ماموم #امریکہ #برطانیہ
3m:54s
2604
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
naeb
e
imam,
itaat,
aarif
billah,
shaheed,
ayatullah
dastghaib
shirazi,
islame
mohammadi,
nabuwwat,
imamat,
wilayat,
najat
bakhsh
nizam,
gumrahi,
inheraf,
wilayate
faqih,
ilahi
nizam,
imame
zamana,
ghaibate
sughra,
ghaibate
kubra,
fuqaha,
ijtemai,
inferadi,
islami
inqelab,
sayyid
ali
khamenei,
mazloomeen,
mehroomeen,
imam,
mamoom,
amrica,
bartania,
imam
hasan,
imam
husain,
فریضے کی ادائیگی | سپہ سالار شہید مہدی...
مکتبِ عاشورہ کے پرورش یافتہ، اہلبیت اطہار علیہم السلام کے پیروکار جوان جنہوں نے...
مکتبِ عاشورہ کے پرورش یافتہ، اہلبیت اطہار علیہم السلام کے پیروکار جوان جنہوں نے قرآن و اہلبیت علیہم السلام کی نورانی اور نجات بخش تعلیمات پر عمل پیرا ہو کر عصرِ حاضر کی شیطانی و فرعونی طاقتوں کی ناک خاک میں رگڑ دی، یہ جوان تمام مسلمانوں بلکہ تمام انسانوں کو ظالم و جابر عَالَمی شیطانی طاقتوں سے نجات دلوانے کے لیے صبر و استقامت کے ساتھ اُٹھ کھڑے ہوئے اور دشمنوں کے مذموم شیطانی عزائم کو خاک میں ملا دیا۔
آئیے اِس ویڈیو میں ایسے ہی ایک جوان سے آشنائی حاصل کرتے ہیں کہ جو خداوندِ متعال کی اطاعت کی دعوت دیتا ہے، جس نے سنتِ انبیاء و اہلبیت علیہم السلام پر عمل پیرا ہو کر اپنے خون میں ڈوب کر شیطانی طاقتوں کا راستہ روکے رکھا۔
#ویڈیو #کلام_شہید #کامیاب #شکست #اہم #فریضے #سپہ_سالار #میدان_جنگ #اسلام #صبر #استقامت #عہد
2m:42s
2078
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
fareeza,
sepeh
saalaar,
shaheed,
mehdi
zainuddin,
mahdi,
maktab
e
aashura,
ahle
bait,
jawan,
quran,
najat
bakhsh,
taleemat,
shaytani,
firauni,
musalman,
zalim,
sabr,
isteqamat,
dushman,
azaem,
anbiya,
khoon,
shahadat,
rasme
shahadat,
kamyab,
shikast,
islam,
jehad,
inqelab,
muhafiz
e
deen,
عزیز فاطمہ سلام اللہ | حاج مہدی...
بی بی دو عَالَم حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کا پاک و پاکیزہ الٰہی گھرانہ...
بی بی دو عَالَم حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کا پاک و پاکیزہ الٰہی گھرانہ انسانوں کو گمراہی اور تاریکی سے نکالنے اور کفر، شرک و نفاق کے دلدل سے نجات دلانے کے لیے خداوندِ متعال کی جانب سے بنی نوع انسان کے لیے ایک عظیم الشان ہدیہ و نعمت ہے۔ آج بھی اِن ذوات مقدسہ کے روضاتِ مقدسہ انسانوں کی ہدایت اور گمراہی سے نجات کے مراکز ہیں، آج بھی ان نورانی ہستیوں کے روضاتِ مقدسہ روحانی اور معنوی تغذیہ کے مراکز میں سے ہیں۔
بہت ہی خوبصورت نوحہ ایّامِ فاطمیہ کی مناسبت سے فارسی، ترکی، اردو اور انگلش زبانوں میں سبٹائٹل کے ساتھ پیشِ خدمت ہے۔
#ویڈیو #عزیز_فاطمہ #لبیک_یا_حسین #حرم #اربعین #زیارت #احساس #جوش #جذبہ #گریہ #مولا_حسین #ظہور #تشنہ_لب #امام_مہدی #زائرین #سیاہ_پرچم
6m:47s
2587
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
fatema,
nauha,
mehdi
rasuli,
sibtain
ghulam
husain,
chaar,
zaban,
pak,
pakeeza,
gharana,
ilahi,
gumrahi,
insan,
tareeki,
kufr,
shirk,
nifaq,
daldal,
najat,
khudawand,
hidya,
nemat,
muqaddas,
rauza,
manavi,
ruhani,
taghziya,
marakiz,
ayyame
fatimiya,
khubsurat,
farsi,
turki,
english,
urdu,
subtitle,
labbayl
ya
husain,
arbaeen,
ziyarat,
ehsas,
josh,
jazba,
maula
husain,
imam
mahdi,
zaereen,
فراق، تمام اور سحر نزدیک ہے | ترانہ |...
آمادۂ حرکت ہیں تیرے قافلے والے
بس یہ ہے صدا قافلہ سالار کہاں ہو؟
ویسے تو تمام...
آمادۂ حرکت ہیں تیرے قافلے والے
بس یہ ہے صدا قافلہ سالار کہاں ہو؟
ویسے تو تمام ادیان و مذاہب ایک نجات دہندے کے منتظر رہے ہیں اور آج یہ انتظار اپنی آب و تاب کے ساتھ نظر آ رہا ہے۔ انتظار کرنے والوں کی دو اقسام ہیں ایک وہ جو ہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظر فردا ہیں اپنی طرف سے کوئی کوشش و جدوجہد کرتے دکھائی نہیں دیتے فقط چاہتے ہیں کوئی آئے اور دنیا سے بے عدالتی اور ظلم و ستم کا خاتمہ کرے لیکن کچھ ایسے منتظرین بھی ہیں جو نہ صرف نجات دہندے کے ظہور کی دلوں میں آرزو رکھتے ہیں بلکہ اُس نجات دہندے کے ظہور کے لیے زمینہ فراہم کرنے میں مصروف ہیں۔ جی ہاں وہ یہی مکتبِ عاشورہ، خالص محمدی اسلام کے پیروکار ہیں جو آج دنیا بھر کی ظالم و جابر شیطانی طاقتوں کی آنکھوں کا کانٹا بنے ہوئے ہیں اور اُن کے پلید و شوم عزائم کی راہ میں رکاوٹ بنے ہوئے ہیں۔
امام زمانہ عجل اللہ تعالٰی فرجہ الشریف کی خدمت میں ایک خوبصورت ترانہ اِس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #فراق_تمام #سحر_نزدیک_ہے #ظہور #حکومت #بلند_ترین_مقام #دوری #یوسف #کنعان #زمین #شکوہ #ثامن_الحجج #دعائے_فرج #صبر #بصیرت
3m:35s
2344
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
zahoor,
imame
zamaan,
feraq,
seher,
tarana,
farsi,
urdu
subtitle,
nazrana,
adyan,
najat
dahande,
intezar,
hath
pe
hath
dhare
baithe,
muntazir,
qisme,
adl,
be
adalati,
insaf,
zulm,
sitam,
aarzu,
zameena,
masroof,
maktabe
ashura,
khalis
mohammadi
islam,
zalim,
jabir,
aankho
ka
kaata,
dushman,
paleed,
rukawat,
sabr,
baseerat,
بیت المقدس کی آزادی حتمی ہے! | شہید...
کھلیں گے مسجد اقصیٰ کے بند دروازے
تمہاری ساری خدای، خدا کی زد پر ہے
بیت المقدس...
کھلیں گے مسجد اقصیٰ کے بند دروازے
تمہاری ساری خدای، خدا کی زد پر ہے
بیت المقدس کی آزادی اور مظلوم فلسطینیوں کو ظالم و سفّاک صیہونی طاقتوں سے نجات دلانے کے لیے عملی جدوجہد کو اپنا اسلامی، شرعی اور انسانی فریضہ سمجھنے والا واحد ملک انقلاب اسلامی ایران ہے کہ جن کے عظیم الشان شہداء کے دلوں کی یہ سچی اور مخلصانہ آرزو تھی کہ بیت المقدس آزاد ہو اور مظلوم فلسطینیوں کو صیہونی مظالم سے نجات دلائی جائے۔ اِن شہداء میں سے ایک عظیم الشان شہید اور اسرائیلی قابض سفّاک وحشی حکومت کے خلاف عملی جدوجہد کرنے والی عظیم الشان شخصیت مصطفیٰ چمران تھے جن کی محنتیں اور جدوجہد آج فلسطین کی مقاومتی تنظیموں اور حزب اللہ لبنان کی صورت میں رنگ لا رہی ہیں۔
اِس حوالے سے شہید مصطفیٰ چمران رضوان اللہ علیہ کے بیانات سننے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #بیت_المقدس #آزادی #فلسطین #عبا #شہید #ضرور #مجاہدین
1m:9s
1906
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Jerusalem,
baytu
almuqadas,
azadi,
shahid
Mustafa
Chamran,
masjed
Aqsa,
Palestine,
Zionist,
najat,
islam,
insan,
farida,
inqelab
islami,
mukhlesane,
arezo,
safak,
Hezbollah
Lebanon,
eaba,
mujahedin,