اے ماتمی | مجید بنی فاطمہ (نوحہ) | Farsi...
کُلُّ یَومٍ عاشُوراءُ وَ کُلُّ أرْضٍ کَرْبَلاءُ
جب تک دُنیا میں ظالم و جابر...
کُلُّ یَومٍ عاشُوراءُ وَ کُلُّ أرْضٍ کَرْبَلاءُ
جب تک دُنیا میں ظالم و جابر طاغوتی طاقتیں موجود ہیں، جب تک دُنیا میں ظلم و ستم موجود ہے، جب تک دُنیا میں نظامِ عدل کا نفاذ نہیں ہوجاتا، جب تک مستضعفین سے کیا گیا خدا کا وعدہ پورا نہیں ہوجاتا۔۔۔۔ ہر روز، روزِ عاشورہ ہے اور ہر زمین، زمینِ کربلا ہے۔ اور مکتبِ عاشورہ کے عاشقان و پیروان ہمیشہ اپنے لہو سے دنیا میں ظالم و جابر طاقتوں کو رسوا کرتے رہیں گے۔
اردو سبٹائٹل کے ساتھ فارسی نوحہ مؤمنین کی خدمت میں پیش کیا جارہاہے۔
#ویڈیو #اے_ماتمی #نوحہ #حسین_علیہ_السلام #عاشورہ #عون #جون #حبیب #سعادت_مند #عاشق #کربلا
1m:53s
2552
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
matami,
majeed,
banifatimeh,
noha,
aashura,
karbala,
dunya,
zaalim,
jabir,
taghuti,
zulm,
sitam,
nizam,
adl,
nafaz,
mustazefeen,
wada,
aashiqan,
peerwan,
lahu,
ruswa,
فقہ جعفریہ کو پہچانیں | شھید علامہ عارف...
ہمارے لیے زینت کا سبب بنو نہ کہ ہماری توہین اور ملامت کا سبب بنو۔(امام صادق علیہ...
ہمارے لیے زینت کا سبب بنو نہ کہ ہماری توہین اور ملامت کا سبب بنو۔(امام صادق علیہ السلام)
سفیرِ ولایت شھید علامہ عارف حسین الحسینی قوم کو کس چیز کی نصیحت اور کس بات کی تاکید فرماتے ہیں؟ دل اور ضمیر کیسے زندہ ھوتے ہیں؟ ہم کس طرح سے معنوی فوائد حاصل کرسکتے ہیں؟ مذھبِ اھلبیت یعنی فقہ جعفریہ کے حوالے سے ہماری کیا ذمہ داریاں ہیں؟ فقہ جعفریہ کو ہم کس طرح پہچان سکتے ہیں؟ فقہ جعفریہ کے نفاذ کے لیے سب سے پہلے کس چیز کی ضرورت ہے؟
#ویڈیو #فقہ_جعفریہ #دل #زندہ #ضمیر #معنوی #قرآن #احادیث #اھلبیت_اطھار #پہچان #وظیفہ
4m:52s
2219
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
fiqh,
jafariya,
shaheed,
aarif,
husain,
husaini,
zeenat,
toheen,
malamat,
imam,
sadiq,
safeer,
wilayat,
qaum,
naseehat,
dil,
zameer,
zinda,
maanawi,
fawaed,
mazhab,
ahlebait,
zimmedariyan,
pehchan,
zaroorat,
nafaz,
...مقصد کا حصول اور اتحاد بین المؤمنین |...
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ فقہ اہلبیت کے نفاذ اور...
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ فقہ اہلبیت کے نفاذ اور تشیع کی باہمی وحدت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا تمام شیعہ یعنی پیروکارانِ اہلبیت علیہم السلام کا مقصد ایک ہے؟ ہم شیعوں کے لیے کس فقہ کا نفاذ چاہتے ہیں؟ ہم دشمن کی سازشوں کو کس طرح ناکام بنا سکتے ہیں؟ مقصد کے حصول کے لیے کیا چیز سب سے زیادہ ضروری ہے؟
اِن تمام سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #سید_الشہداء #عزادار #ماتم #مجالس #نعرہ_حیدری #مقصد #فقہ_اہلبیت #اختلاف #فراست #ہوشیاری
1m:33s
1835
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
maqsad,
husul,
ettihad,
baynulmomineen,
shaheed,
allama,
arif,
husayn,
alhusayni,
safeer,
wilayat,
ahlebayt,
nafaz,
tashayoh,
wahdat,
shia,
fiqh,
duashman,
پاکستان اور پاکستانی حکمران | شہید...
پاکستان کا مطلب کیا لا الہ الا اللّہ
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی...
پاکستان کا مطلب کیا لا الہ الا اللّہ
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللّہ علیہ پاکستان بنانے کا مقصد اور پاکستانی حکمرانوں کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ مسلمانوں نے پاکستان کس مقصد کے لیے بنایا تھا؟ کیا جس مقصد کیلئے پاکستان بنایا گیا تھا ہم نے وہ مقصد حاصل کر لیا، کس طبقے نے پاکستان کے اصل مقصد کو فراموش کر دیا ہے؟ ملکِ عزیز پاکستان کے حکمران فقط کس چیز کی خاطر اسلام کا نعرہ بلند کرتے ہیں؟ کیا جنرل ضیاء الحق اسلام کے نفاذ میں مخلص تھا؟ کیا ہمارے اکثر و بیشتر حکمرانوں کے گھروں میں، دفتروں میں اور اُن کی ذاتی زندگی میں اسلام پر عمل دکھائی دیتا ہے؟
اِن تمام سوالات کے جوابات شہید علامہ عارف حسین الحسینی کے خطاب کی روشنی میں مشاہدہ کرنے کے لیے اِس ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #پاکستان #پاکستانی_حکمران #پاکستان_کا_مطلب_کیا #نعرہ #مسلمان #فراموش #اقتدار #نشے #تخت #ضیاء_الحق
2m:52s
1606
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
pakistan,
pakistani
hukmaran,
shaheed,
allama,
aarif
husain
alhusaini,
la
ilaha
illallah,
maqsad,
musalman,
tabqa,
faramosh,
mulk,
islam,
naara,
general
ziyaul
haq,
nafaz,
mukhlis,
ghar,
daftar,
zaati
zindagi,
islam
par
amal,
iqtedar,
nasha,
takht,
اسلامی نظام کا نفاذ کون کرسکتا ہے؟ |...
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ پاکستان بنانے کا مقصد...
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ پاکستان بنانے کا مقصد اور اسلامی نظام کے نفاذ کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا ہم پاکستان بنانے کے مقصد کے حصول میں کامیاب ہوگئے؟ پاکستان بنانے کا مقصد کیا تھا؟ کیا ہمارے حکمرانوں نے پاکستان کو اصل مقصد تک پہنچانے کے لیے کوشش کی ہے؟ شریعت آرڈیننس کے نفاذ کا حق کس کو حاصل ہے؟
اِن تمام سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #پاکستان #مقصد #سنی #شیعہ #مہاجر #سندھی #بلوچ #اخوت #حاکمیت #شریعت_آرڈیننس #قرآن #اسلام_شناس #صالح_نمائندوں
3m:37s
1998
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
islam,
nezam,
nafaz,
shahid
Allama
Arif
Hussain
Al-Husseini,
Allama
Arif
Hussain
Al-Husseini,
Pakistan,
maqsad,
kamyabi,
hukamran,
Ordinance,
sunni,
sheea,
muhajer,
sendhi,
baloch,
okhovat,
quran,
saleh,