ہم مرچکے ہیں | شہید قائد، علامہ عارف...
ہم مرچکے ہیں | شہید قائد، علامہ عارف الحسینیؒ | Urdu
ہم مرچکے ہیں | شہید قائد، علامہ...
ہم مرچکے ہیں | شہید قائد، علامہ عارف الحسینیؒ | Urdu
ہم مرچکے ہیں | شہید قائد، علامہ عارف الحسینیؒ
رسول اللہؐ کا فرمان ہے: مَنْ أَصْبَحَ و لَم یَهْتَمّ بِأُمورِ الْمُسْلمینَ فَلَیْسَ بِمُسْلِمٍ۔
یعنی اگر کوئی دن کا آغاز کرے اور مسلمانوں کے مسائل کے حل کا اہتمام نہ کرے، وہ مسلمان نہیں۔
اِس حدیث کی نزاکت کوسمجھتے ہوئے اگراپنے گریبانوں میں جھانکینگے تو کیا ہم۔۔۔؟
یمن، فلسطین، میانمار سمیت دیگر اسلامی ممالک میں ہونے والے مظالم، ہمیں بیدار کرنے کے لیے کافی نہیں؟
#ویڈیو #شہیدقائد #اسلام #مسلمان #ظلم #امورمسلمین #یمن
4m:55s
2773
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
shaheed,
allamah,
aarif,
alhusaini,
rasoolullah,
din,
aaghaz,
musalmanoon,
masail,
ehtimaam,
hadees,
nazakat,
garibaan,
jhankenge,
yemen,
palestine,
mayanmar,
islami,
mamalik,
mazalim,
bedaar,
نظام کی حفاظت، عینی واجب | آیت اللہ...
نظام کی حفاظت، عینی واجب | فخرِ عالَمِ اسلام، آیت اللہ العظمیٰ عبداللہ جوادی...
نظام کی حفاظت، عینی واجب | فخرِ عالَمِ اسلام، آیت اللہ العظمیٰ عبداللہ جوادی آمُلی
اِس کلپ میں اسلامی نظام کی حفاظت کے بارے میں آیت اللہ العظمیٰ جوادی آمُلی کی نظر جانیئے ۔
خدا کی طرف سے ہم مسلمانوں پر بعض امورکی انجام دہی واجب ہوئی ہے۔ واجب کی بھی دو قسمیں ہیں، ایک ہے کِفائی واجب، دوسرا ہے عینی واجب۔ کفائی واجب، یعنی تمام مسلمانوں میں سے اگر کوئی بھی اُس حکم کو انجام دے، تو دوسروں سے اُس کا بوجھ ہٹا دیا جاتا ہے، جیسے کہ مسلمان کی تدفین۔ لیکن عینی واجب، یعنی وہ واجب جو ہر شخص پر، ہر عاقل و بالغ پر اُس کی انجام دہی فرض ہے۔
#ویڈیو #جوادی #اسلامی_نظام #عینی_واجب #ایران #ولایت_فقیہ #نظام
1m:16s
3089
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
nizaam,
hifazat,
aini,
wajib,
fakhr,
aalam,
islam,
ayatollah,
aluzma,
abdullah,
jawadi,
aamoli,
islami,
khuda,
musalmanoon,
kifayi,
tadfeen,
aaqil,
baligh,
farz,
کفّار کے نوکر مسلمانوں میں اختلافات کا...
قرآن تمام انسانوں کے لیے، ہر دور کے انسانوں کے لیے، اور ہر انسان کے لیے ہدایت کی...
قرآن تمام انسانوں کے لیے، ہر دور کے انسانوں کے لیے، اور ہر انسان کے لیے ہدایت کی کتاب ہے۔
اور انسانوں میں بالخصوص مسلمانوں کے لیے اس میں خاص ہدایات ہیں، جن میں غور و خوض کی ضرورت ہے۔
اگر قرآن ہمارا سرلوحہ ہے، تو پھر مسلمان ممالک دنیا میں کمزور کیسے؟
اُن کے درمیان اختلافات کیوں؟
کفار اور دشمن اُن پر غالب کیوں؟
کیا ہم قرآن سے ہدایت لے بھی رہے ہیں؟
#ولی_امرمسلمین #قرآن #مسلمان #انسان #کفار #امریکہ #سعودیہ
2m:58s
3193
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
kuffar,
nokar,
musalmanoon,
ikhtilafaat,
sayyid,
ali,
khamenie,
quraan,
insanoon,
hidayat,
khaas,
gor,
sarloha,
mamalik,
dunya,
kamzor,
dushman,
فلسطین؛ مسلمانوں کا سب سے اہم مسئلہ | Farsi...
مسئلہ فلسطین کی اہمیت کے حوالے سے ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی انتہائی اہم...
مسئلہ فلسطین کی اہمیت کے حوالے سے ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی انتہائی اہم گفتگو سے اقتباس
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #فلسطین #عالم_اسلام #مسلمان #مسئلہ
4m:12s
3171
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
falasteen,
musalmanoon,
ahm,
masla,
ehmeyat,
wali,
amrl,
muslemee,
sayyid,
ali,
kahmenei,
guftugu,
eqtibaas,
مقاومت کے معنی | ولی امرمسلمین سید علی...
مقاومت کے کیا معنی ہیں؟ امام خمینی رضوان اللہ علیہ معاشرے پر اور مسلمانوں پر کس...
مقاومت کے کیا معنی ہیں؟ امام خمینی رضوان اللہ علیہ معاشرے پر اور مسلمانوں پر کس کی حکومت کے خواہاں تھے؟ اسلامی نظام تشکیل دینے کے بعد امام خمینی رضوان اللہ علیہ نے کس چیز کا اعلان کیا؟
#ویڈیو #مقاومت #حق_کا_راستہ #درست_راستہ #رکاوٹیں #دین_خدا #حاکمیت #ظلم #ظالم #مظلوم
1m:16s
3627
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
muqamat,
mana,
imam,
khamenei,
khomeine,
moashire,
musalmanoon,
hukumat,
khawhan,
islami,
nizam,
tashkeel,
elaan,
تسلیم یا مقاومت؟ | Farsi Sub Urdu
پسماندہ اقوام بالخصوص مسلمانوں کی زبوں حالی کا کون ذمہ دار ہے۔؟چند عَالَمی...
پسماندہ اقوام بالخصوص مسلمانوں کی زبوں حالی کا کون ذمہ دار ہے۔؟چند عَالَمی طاقتوں نے دُنیا پر کس طرح سے اپنا تسلط جمایا ہوا ہے؟ اِن عَالَمی شیطانی طاقتوں نے کمزور اقوام کے اذہان میں کیا بٹھایا ہوا ہے؟کمزور اقوام کی ترقی اور ظالم و جابر شیطانی طاقتوں کے چنگل سے نکلنے کا واحد اور آزمایا ہوا راستہ کونسا ہے؟ امام اُمت روح اللہ خمینی دُنیا کو اِن ظالم و جابر شیطانی طاقتوں کے مقابلے کے لیے کیا پیغام دیتے ہیں؟
#ویڈیو #امام_خمینی #تسلیم_یا_مقاومت #ظلم #ستم #زیر_تسلط_اقوام #جرات #وصیت_نامہ
3m:32s
2210