امام زین العابدینؑ کی تعلیمات | امام...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ امام زین العابدین علیہ السلام کی...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ امام زین العابدین علیہ السلام کی مجاہدانہ زندگی کے کن پہلوؤں کو بیان فرماتے ہیں؟ امام زین العابدین الہی اہداف کے حصول کے لیے کس نوعیت کا کام انجام دے رہے تھے؟ امام زین العاندین کے کام کے انداز کی ایک جیتی جاگتی مثال کونسی کتاب ہے؟ صحیفہ سجادیہ میں کونسے دو موضوعات بیان کئے گئے ہیں؟ نہج البلاغہ میں موضوعات کس انداز میں اور صحیفہ سجادیہ میں کس انداز میں بیان ہوئے ہیں؟ ایک انسان حقیقی مسلمان کب بنتا ہے؟
#ویڈیو #امام_زین_العابدین #بیانات #تعلیمات #صحیفہ_سجادیہ #امیر_المومنین #نہج_البلاغہ #موضوعات #توحید #نبوت #بعثت #امامت #اسلامی_اصول #انسان_سازی #اخلاقیات
5m:20s
6332
مظلومیتِ امام موسیٰ کاظم علیہ السلام |...
السَّلامُ عَلَيْكَ أَيُّهَا الْمَقْتُولُ الشَّهِيدُ، السَّلامُ عَلَيْكَ يَا...
السَّلامُ عَلَيْكَ أَيُّهَا الْمَقْتُولُ الشَّهِيدُ، السَّلامُ عَلَيْكَ يَا ابْنَ رَسُولِ اللّٰهِ وَابْنَ وَصِيِّهِ۔
نور ہدایت کا ساتواں آفتاب، امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کی زندگی بھی آپ علیہ السلام سے پہلے کے آئمہ اطہار علیہم السلام کی زندگی کا تسلسل تھی۔ آئمہ اطہار علیہم السلام ایک الہی حکومت کے قیام کے لیے زمانے کی ظالم و جابر طاقتوں سے بر سرِ پیکار تھے اِسی لیے آئمہ علیہم السلام کو ستایا گیا اور انہیں اذیتیں پہنچائی گئیں کیونکہ ظالم و جابر طاقتیں آئمہ علیہم السلام کو اپنے غاصبانہ اور ظالمانہ تخت و تاج کے لیے خطرہ سمجھتی تھیں۔ امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کی جدوجہد سے لبریز مجاہدانہ و مظلومانہ زندگی کہ جس میں آپ نے 14 سال قید خانوں میں گزارے یا مخفی زندگی گزارنے پر مجبور تھے۔
امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کی شہادت اورعباسی ظالم و جابر حکمرانوں کا آپ علیہ السلام کو زہر دینے کے حوالے سے، شہید مرتضیٰ مطہری رضوان اللہ علیہ کے بیانات سے مستفید ہونے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #امام_موسی_کاظم #قید_خانہ #سندی_بن_شاہک #غیر_مسلم #مجوسی #عیسائی #یہودی #تاریک_زندان #یحی_برمکی #فضل #کھجور #خطرناک_زہر #پل_بغداد
2m:27s
1764