خدا سے نزدیک ہونا | ولی امرِ مسلمین سید...
بڑھاپے سے پہلے اپنی جوانی کی قدر کو جانو اور بیماری سے پہلے اپنی سلامتی کو غنیمت...
بڑھاپے سے پہلے اپنی جوانی کی قدر کو جانو اور بیماری سے پہلے اپنی سلامتی کو غنیمت شمار کرو۔ (امام علی علیہ السلام، غُرَرُ الحِکَم، ص 170)
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای جوانوں کو کس چیز کی نصیحت کرتے ہیں؟ ہمیں اپنی ظاہری عبادتوں اور دینداری کو کس چیز میں تبدیل کرنا چاہیے؟ ہماری دعاؤں اور مناجات کا ہم پر کیا اثر ہونا چاہیے؟ ہمیں کس چیز کی مشق کرنی چاہیے؟ انسانی زندگی میں کس چیز کی بے نہایت ضرورت ہوتی ہے؟ جب انسان کا دلی رابطہ خدا سے برقرار ہوجاتا ہے تو اُس کے کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
اِن تمام سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #دینداری #ظواہر #ارتباط #جذبے #عشق #نزدیک #مشق #منبع_رحمت #منبع_محبت #لا_متناہی_قدرت #منور #امید #عشق #خیر_خواہی
1m:34s
7037
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Sayyid
Ali
Khamenei,
imam
ali
(A),
nasihat,
javan,
zaheri,
dua,
munajat,
zarorat,
wali
aamr,
eshq,
dindari,
zawaher,
ertebat,
manbae
rahmat,
manbae
muhebbat,
munavar,
omid,
شفیق و مہربان پیغمبر | حجۃ السلام...
وہ نبیوں میں رحمت لقب پانے والا!
امیرالمومنین امام علی علیہ السلام، پیغمر اکرم...
وہ نبیوں میں رحمت لقب پانے والا!
امیرالمومنین امام علی علیہ السلام، پیغمر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟پیغمبر اکرم لوگوں کا برا سلوک دیکھ کر کس طرح سے پیش آتے تھے؟پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سخت عبادات دیکھ کر کونسی قرآن کی آیت نازل ہوئی؟آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کس چیز کے بارے میں حریص ہیں؟جنگ احد میں مسلمانوں نے کیا کیا صدمات جھیلے؟کیا پیغمبر خدا نے جنگ احد کے بعد دشمن کے لیے بد دعا کی؟پیغمبر اپنے دشمنوں کے لیے کس چیز کی دعا فرماتے تھے؟
ان تمام سوالات کے جوابات کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #ہدایت #محبت #تڑپ #دعوت #قصور_وار #زحمت #طحہ #شاق #شفیق #مہربان #حضرت_حمزہ #جنگ_احد #لعن_دعا
2m:45s
1827
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
shafiq,
ostad
aali,
rahmat,
imam
ali,
ebadat,
quran,
jang
ahad,
musalman,
dushman,
dua,
hedayat,
muhebbat,
daevat,
mehrban,
خدا سے حقیقی محبت | آیت اللہ مصباح یزدی |...
القلب حرم اللہ، فلا تسکن حرم اللہ غیر اللہ.
قلب خدا کا حرم ہے، پس خدا کے حرم میں...
القلب حرم اللہ، فلا تسکن حرم اللہ غیر اللہ.
قلب خدا کا حرم ہے، پس خدا کے حرم میں خدا کے علاوہ کسی اور کو جگہ نہ دو. (امام صادق علیہ السلام، جامع الاخبار)
اپنے اندر محبت خداوند متعال پیدا کرنے میں کوتاہی کا ایک اہم سبب کیا ہے؟ محبت خدا کی اہمیت کا اندازہ کیسے لگایا جا سکتا ہے؟ محبت خدا کا انسان پر کیا اثر پڑتا ہے؟ محبت کا واضح مصداق کیا سمجھا جاتا ہے؟ ماں کی بچے سے محبت کس طرح کی ہوتی ہے؟ انسان کے اندر اصلی محبت کس سے ہوتی ہے؟ کیا ہماری خدا سے محبت خود خدا کی ذات اقدس سے محبت ہوتی ہے؟ خدا سے محبت کیسی ہونی چاہیے؟
ان تمام سوالات کے جوابات کے لیے آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ کی اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #محبت_خدا #معرفت #کوتاہی #فضائل #عطا #ماںکی_محبت #سکون #لذت #آغوش #عقلی_آغوش #جنت #جہنمی_تسلط
3m:20s
1960
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
haqiqat,
muhebbat,
Ayatollah
Misbah
Yazdi,
insan,
allah,
maerefat,
fazael,
lezzat,
jannat,
jahanam,
محب خدا کا مقام | آیت اللہ مصباح یزدی |...
پيامبر خدا صلى الله عليه و آله:
أحِبّوا اللّه َ مِن كُلِّ قُلوبِكمْ. \"خداوند...
پيامبر خدا صلى الله عليه و آله:
أحِبّوا اللّه َ مِن كُلِّ قُلوبِكمْ. \"خداوند متعال سے تمام دل کے ساتھ محبت کرو\".
آیت الله مصباح یزدی رضوان الله علیه خدا سے محبت کرنے والے صدیقین کی اہم ترین نشانی کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ صدیقین کسے کہتے ہیں؟ صدیقین کی بنیادی صفت کیا ہوتی ہے؟ خدا سے محبت کرنے والے صدیقین دن کے اجالے میں کن لمحات کے منتظر ہوتے ہیں؟ رات کی خلوت میں ایک عاشق خدا کی کیا حالت ہوتی ہے؟
ان تمام اہم ترین سوالات کے جوابات کے لیے آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ کی اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #محبت_خدا #آیت_اللہ_مصباح_یزدی #پانچواں_حصہ #علامہ_مجلسی #شہید_ثانی #بحارالانوار #صدیقین #اسلامی_ثقافت #خاص_بندے #نشانی #مشتاق #دن #رات_کی_تاریکی #صفات #مناجات
3m:12s
2028
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
muheb,
muhebbat,
Ayatollah
Mesbah
Yazdi,
Mesbah
Yazdi,
allah,
sediqin,
neshani,
sefat,
easheq,
allame
majlesi,
mushtaq,
sefat,
munajat,
محبانِ خدا پر خدا کی عنایات | آیت اللہ...
آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ محبان خدا کے مقام و منزلت کے بارے میں...
آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ محبان خدا کے مقام و منزلت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ عاشقان خدا کے ساتھ خدا کا کیا رویہ ہوتا ہے؟ خداوند کی اپنے محبوب کو کیا چیز عطا فرماتا ہے؟ خداوند متعال جس کی طرف اپنا رخ فرماتا ہے اسے کس چیز سے نوازتا ہے؟ خداوند متعال کی اپنے محبوب بندوں پر عنایات کس چیز کا نتیجہ ہوتا ہے؟
ان تمام سوالات کے جوابات کے لیے اس روح پرور ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #محبان_خدا_پر_خدا_کی_عنایات #مصباح_یزدی #حسرت #تحمل #جدائی #نور #دل #باخبر #اعمال_کی_جزا
2m:29s
2095
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
muhebbat,
muheban,
enayat,
Ayatollah
Mesbah
Yazdi,
maqam,
manzelat,
eshq,
hasrat,
tahammul,
aemal,
jazae,
allah,
khabar,
Mesbah
Yazdi,
تنہائی میں عبادت کی ضرورت | آیت اللہ...
يَا أَيُّهَا الْمُزَّمِّلُ قُمِ اللَّيْلَ إِلَّا قَلِيلًا.
آیت اللہ محمد تقی...
يَا أَيُّهَا الْمُزَّمِّلُ قُمِ اللَّيْلَ إِلَّا قَلِيلًا.
آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ محبت خدا کے حوالے سے گفتگو فرماتے ہوئے ایک سچے اور واقعی محب خدا کی نشانیوں کی طرف اشارہ فرماتے ہیں. مالک و خالق حقیقی جو تمام جمال و کمال کا منبع و سرچشمہ ہے اس سے محبت کی نشانیوں میں سے ایک اہم نشانی رات کے اوقات میں اور تنہائی کے عالم میں اس سے راز و نیاز کرنا ہے. خدا سے واقعی محبت اور عشق کا لازمہ اس سے راز و نیاز و گفتگو کرنا ہے.
اس بارے میں آیت اللہ مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ کے نورانی کلمات سے استفادہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #تنہائی_میں_عبادت_کی_ضرورت #آیت_اللہ_مصباح_یزدی #تنہائی_کے_اوقات #محبت #عاشق #احساساتی_رابطہ #خصوصی_رابطہ #اربوں_مخلوق #حضرت_معصومہ_سلام_اللہ_علیہا #زبان #امام_عصر
3m:13s
1757
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
ebadat,
Ayatollah
Mesbah
Yazdi,
muhebbat,
allah,
haqiqat,
khaleq,
ealem,
eshq,
imam,
imam
zaman,
akhlaq,
خدا کی محبت سعادت ابدی کی ضمانت | آیت...
محبت ایک ایسا جوہر ہے جو محب اور محبوب کے درمیان ایک ایسا تعلق قائم کرتا ہے جس کے...
محبت ایک ایسا جوہر ہے جو محب اور محبوب کے درمیان ایک ایسا تعلق قائم کرتا ہے جس کے نتیجے میں ان دونوں کے درمیان جدائی ناممکن ہو جاتی ہے اسی لیے روایات میں اللہ ، رسولؐ اور اہلبیت علیہم السلام کی محبت پر بہت زور دیا گیا ہے ۔ انہی ہستیوں کی محبت انسان کو سعادت ابدی کی ضمانت فراہم کرتی ہے لہذا اللہ کی ان محبوب ہستیوں کی محبت کے بغیر انسان عمر بھر عبادت کرتا رہے ، دنوں کو روزے کی حالت میں گزار دے اور راتوں کو قیام ، سجود اور رکوع کی حالت میں بسر کردے ؛ تو ایسی عبادت کسی کام کی نہیں ہے ، کیونکہ انسان کا حشر و نشر اسی کے ساتھ ہوتا ہے جس سے وہ محبت کرتا ہے ۔
چنانچہ اس حقیقت کے پس منظر میں آنحضرتؐ نے جناب ابوذرؒ کے سوال کے جواب میں کیا فرمایا؟ وہاں موجود لوگوں کا رد عمل کیا تھا ؟ اور لوگوں کے رد عمل کے بعد حضورؐ نے مزید کیا فرمایا ؟ ان تمام باتوں سے آگاہی کے لیے علامہ مصباح یزدی کے علمی بیانات پر مبنی اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ فرمائیں ۔
#ویڈیو #مصباح_یزدی #محبت #اللہ #رسول #اہلبیت #ابوذر #عبادت #رکن_و_مقام #غالب #نعمت #محشور
3m:19s
1088
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
muhebbat,
Happiness,
worship,
Allama,
fasting,
Misbah,
prophet,
Allama
خدا سے محبت کرنے کا نسخہ | آیت اللہ مصباح...
محبت ایک ایسا جوہر ہے جو خود بخود وجود میں نہیں آتا بلکہ اسے حاصل کرنے کے لیے کچھ...
محبت ایک ایسا جوہر ہے جو خود بخود وجود میں نہیں آتا بلکہ اسے حاصل کرنے کے لیے کچھ مقدمات اور تمہیدات کی ضرورت ہے اور اللہ تعالی کی محبت کے سلسلے میں بھی یہی اصل کار فرما ہے۔ اللہ کی محبت کو حاصل کرنے کے لیے انسان کو کچھ مقدمات کا سہارا لینا ہوگا تاکہ اللہ تعالیٰ کی محبت اس کے دل میں ظاہر ہو جائے اور اس کا دل حرمِ الٰہی بن جائے جس کے نتیجے میں انسان اس کے دیدار اور قربت کی آرزو میں بے چین ہوجائے اور اسے اُس کے بغیر چین و قرار حاصل ہی نہ ہو اور اس کے حکم کے آگے سر تسلیم خم کرے۔
تاہم سوال یہ ہے کہ اللہ تعالی کی محبت کے حصول کا نسخہ کیا ہے؟ اور کس طریقے سے ہم اللہ تعالی کی محبت کے حصول کے لیے مقدمات فراہم کرسکتے ہیں؟ چنانچہ اسی سوال کے جواب سے آگاہی کے لیے علامہ تقی مصباح یزدیؒ کے علمی بیانات پر مشتمل اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #مصباح_یزدی #محبت #اللہ #مقدمات #نعمتیں #سعادت #دل #روح #کمال #اختیار
3m:16s
1000
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Allah,
Muhebbat,
Ayatollah
Misbah
Yazdi,
Insan,
Haram,
Nemat,
Muqadamat,
Saeadat,
rouh,
Kamal,
معرفتِ ماہِ رمضان | سید ہاشم الحیدری |...
ماہ مبارک رمضان برکتوں والا مہینہ ہے اور اس ماہ کی عظمت کا اندازہ اس بات سے لگایا...
ماہ مبارک رمضان برکتوں والا مہینہ ہے اور اس ماہ کی عظمت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ قرآن کریم جیسی مقدس کتاب سمیت تمام آسمانی کتابوں کا نزول اسی مہینے میں ہوا۔ اس بابرکت مہینے کا پہلا عشرہ رحمت، دوسرا عشرہ مغفرت اور تیسرا عشرہ جہنم کی آگ سے نجات کا ہے اور اس بابرکت مہینے کی برکتوں اور عظمتوں سے بہرہ مند ہونے کیلئے اس مہینے کی معرفت ضروری ہے اور انسان اپنی معرفت کے حساب سے اس کی برکتوں اور نعمتوں سے استفادہ کر سکتا ہے، جس قدر انسان کو اس مہینے کی معرفت زیادہ ہوگی اسی قدر وہ اس مہینے کے فیوضات، برکتوں اور نعمتون سے بہرہ مند ہونے میں کامیاب ہوگا۔ چنانچہ اس مہینے کی معرفت کی اہمیت کو مد نظر رکھنتے ہوئے سید ہاشم الحیدری نے اپنی اس ویڈیو میں صحیفہ کاملہ سجادیہ اور دعائے وداعِ ماہِ رمضان کے تناظر میں ماہ مبارک رمضان کی معرفت سے متعلق اہمیت کو اجاگر کرنے کی کوشش کی ہے جسے آپ اس ویڈیو میں مشاہدہ کرسکتے ہیں۔
#ویڈیو #سید_ہاشم_الحیدری #رمضان_المبارک #معرفت #استعداد #مہمان_نوازی #اہمیت #قدر #صحیفہ_سجادیہ #وداع #قرب #محبت #عرفان
2m:10s
837
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Maerefat,
Ramazan,
Ramadan,
Ramadhan,
Syed
Hashim
Al
Haidari,
Allah,
Mubarak,
Eazemat,
Quran,
Maghferat,
Insan,
Qadr,
Wedae,
Muhebbat,