اے مالکِ اشتر، اے سپہ سالار | فارسی...
شہید قاسم سلیمانی مظلوموں کے غمخوار اور ناصر تھے اور ظالموں کی آنکھوں کا کانٹا...
شہید قاسم سلیمانی مظلوموں کے غمخوار اور ناصر تھے اور ظالموں کی آنکھوں کا کانٹا بنے ہوئے تھے۔ جس طرح اُنہوں نےاپنی زندگی میں معاشرے کی پسی ہوئی اور بے یار و مددگار قوموں کو جگایا اِسی طرح سے اپنی پُرافتخار شہادت کے بعد بھی دُنیا میں ایک بیداری کی لہر دوڑا دی اور معاشرے کے بے جان بدن میں تازہ خون منتقل کرنے کا سبب بنے۔
شہیدِ راہِ ولایت قاسم سلیمانی کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے فارسی ترانہ، اردو سبٹائٹل کے ساتھ مؤمنین کی خدمت میں پیش کیا جارہا ہے۔
#ویڈیو #ترانہ #مالک_اشتر #سپہ_سالار #محشر #شہید #وطن #علمدار #بیداری #فتح #ملکوتی_آنکھیں
3m:38s
2279
Video Tags:
wilayat,
media,
production,
maalik,
ashtar,
qassem
,
sulimani,
gamkhawar,
nasir,
khanta,
zindagi,
muashara,
madadgar,
qoum,
puriftikhar,
shahadat,
dunia,
baedari,
jaan,
khoon,
badan,
علماء کی جدوجہد | امام خمینی رضوان اللہ...
العالم حی و إن کان میتا، الجاهل میت و ان حیا۔ ’’ عالم زندہ ہے اگرچہ وہ مرچکا ہو،...
العالم حی و إن کان میتا، الجاهل میت و ان حیا۔ ’’ عالم زندہ ہے اگرچہ وہ مرچکا ہو، جاہل مردہ ہے اگرچہ وہ زندہ ہو۔(غررالحکم،ص 1125)
امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ معاشرے میں اور بالخصوس اسلامی انقلاب میں علماء کے کردار کے اور علماء کی اہمیت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ اسلامی احکام اور مسائل کس نے ہم تک پہنچائے؟ مختلف مشکلات میں کونسا طبقہ عوام کی آواز بن کر سامنے آتا ہے؟ اگر کسی معاشرے میں علمائے حق موجود نہ ہو تو اسلام کے ساتھ کیا سلوک کیا جائے گا؟
اِن تمام سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کریں۔
#ویڈیو #علماء #اشخاص #اسلام #مسائل #محفوظ #جرات #آواز #سانس #اہمیت #نام_و_نشان
1m:18s
1741
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
olama,
jiddojehed,
imam
khomeini,
muashara,
islami
inqelab,
ulama,
kirdar,
ehemmiyat,
ahkam,
masael,
mushkilat,
awaam,
tabqa,
haq,
batil,
sulook,
sawalaat,
jawabaat,
video,
ashkhaas,
mehfooz,
jurrat,
naam
o
nishan,
iran,
hawza,
qom,
najaf,
aalim,
aalim
e
deen,
امریکا سے پاک دنیا | امام خمینی رضوان...
امریکہ شیطانِ اکبر
آج دنیا میں موجود ظلم و ستم، قتل و غارت گری، طبقاتی نظام،...
امریکہ شیطانِ اکبر
آج دنیا میں موجود ظلم و ستم، قتل و غارت گری، طبقاتی نظام، مہنگائی، ناانصافی، بے عدالتی اور فرقہ واریت اور لسانیت جیسی تمام معاشرتی بیماریوں کی بنیادی وجہ دنیا کی شیطانی طاقتیں اور اُن میں سے نمایاں ترین طاقت شیطانِ اکبر امریکہ ہے جس کی بقاء ہی ظلم و ستم کی بنیاد پر ہے۔ آج دنیا بھر میں پائی جانے والی بے چینی، اضطراب، ظلم و ستم کے پیچھے بالواسطہ یا بلا واسطہ اِس خبیث اور درندہ صفت امریکی نظام کا ہاتھ کار فرما ہے اور اِس کے ناپاک عزائم اور جرائم وقت کے ساتھ ساتھ منظر عام پر آتے جا رہے ہیں اور خوبصورت نعروں کے پیچھے اُس کے شیطانی عزائم دنیا کے سامنے آشکار ہو رہے ہیں۔
اِس بارے میں عصر حاضر کے بت شکن، حکیمِ امّت، انبیاء علیہم السلام کے حقیقی وارث اور خالص محمدی اسلام کے پرچمدار امامِ امت روح اللہ خمینی رضوان اللہ تعالی کے مختصر اور مفید بیان سننے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #جنگ_بندی #بگین #جرائم #دنیا #خالی_دماغ #دنیا #نجات #عمل_دخل
0m:58s
1461
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
amrika,
shaitan
e
akbar,
imam
khomeini,
pak
dunya,
shaitan
e
buzurg,
aalami
taaqate,
zulm,
muashara,
mehngai,
sitam,
ghaarat
gari,
tabaqati
nizam,
na
insafi,
be
adalati,
shaitani
taaqate,
izterab,
khabees,
amriki
nizam,
khoobsurat
naare,
asre
hazir,
butshikan,
hakeem
e
ummat,
khalis
mohammadi
islam,
parchamdar,
jung,
jaraem,
haq,
batil,