موت امریکہ کے ہاتھ میں نہیں ہے | سید ہاشم...
بھلا تم نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا... جب ان پر جہاد فرض کردیا گیا تو بعض لوگ ان میں سے...
بھلا تم نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا... جب ان پر جہاد فرض کردیا گیا تو بعض لوگ ان میں سے (دشمن) لوگوں سے یوں ڈرنے لگے جیسے خدا سے ڈرا کرتے ہیں بلکہ اس سے بھی زیادہ اور بڑبڑانے لگے۔۔۔ (نساء : 77)
دین سے خارج ہونے کا معیار فقط نماز روزہ چھوڑنا ہی نہیں بلکہ کئی بار صحیح اور جُراَت مندانہ اسلامی مؤقف نہ اپنانا بھی انسان کو دین سے خارج کر دیتا ہے۔ امریکہ جیسی کھوکھلی طاقتوں کی غیر انسانی اور غیر اسلامی پالیسیوں کے بارے میں ہمارا مؤقف اور کردار واضح ہونا چاہیے کہ موت اور رزق اللہ کے ہاتھ میں ہے۔ اس مسئلے کی وضاحت جاننے کے لیے یہ کلپ ضرور ملاحظہ کریں ۔
سید ہاشم حیدری
بغداد ۔ عراق
17 جنوری 2020
#سید_ہاشم_حیدری #امریکہ #موت #نماز #مؤقف #دین #قاسم_سلیمانی #حق #باطل #لعنت #شہادت #زیارت_عاشورہ #عزت #اسرائیل #وطن
2m:34s
1846
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
jehad,
farz,
dushman,
darne,
khuda,
badbadaane,
deen,
kharij,
meyaar,
namaz,
roza,
islami,
moqif,
jurratmandana,
insan,
amrica,
khokhli,
taaqaton,
policy,
kirdar,
waazeh,
maut,
rizq,
Allah,
ایک مُؤقّف/مشترکہ لائحہ عمل (یوم...
اور ( اے مسلمانو ! ) جتنا (زیادہ) تم کر سکو طاقت اور گھوڑوں کے باندھ کر...
اور ( اے مسلمانو ! ) جتنا (زیادہ) تم کر سکو طاقت اور گھوڑوں کے باندھ کر رکھنے کے ذریعے سے ان کے (مقابلے کے) لیے (ہر وقت) تیار رہا کرو کہ اس سے اللہ کے دشمنوں (پر بھی) دھاک بیٹھی رہے گی، تمہارے دشمنوں (پر بھی) اور ان کے علاوہ اور لوگوں پر (بھی کہ) جن کو تم نہیں جانتے (لیکن) اللہ جانتا ہے ۔
( انفال : 60 )
آج اسلامی انقلاب، با بصیرت رہبر، قُدس کے بارے میں عالَمِ اسلام کے مشترکہ لائحہ عمل اور مقاومتی بلاک کی لازوال قربانیوں کی بدولت دشمن پر طاری ہونے والے لرزے کو سب محسوس کر رہے ہیں ۔
قُدس کے بارے میں عالَمِ اسلام کی شیعہ سُنی مقاومتی تنظیموں کا مشترکہ لائحہ عمل کیا ہے اس خوبصورت ترانے میں ملاحظہ فرمائیں ۔
#ایک_مؤقف #عربی_ترانہ #مشترکہ_لائحہ_عمل #فلسطین #مقاومتی_بلاک #یوم_القدس #لبنان #عراق #ایران #سرداری #عزت #وقت_آگیا #امت #دشمن #طاغوت #نصر_اللہ #امریکہ #اسرائیل #بدرالدین #میزائل #لبیک
#AlQudsDay2020 #FlyTheFlag #Covid1948 #D2i #OneUmmah #OneHumanity
4m:41s
1729
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
moqif,
mushtarka,
amal,
yaum,
quds,
musalamo,
taaqat,
tayyar,
allah,
dhaak,
islami,
inqelab,
baseerat,
rehbar,
aalam,
muqawemati,
block,
lazawaal,
qurbaniya,
dushman,
larza,
shia,
sunni,
tanzeemo,
khoobsoorat,
صحیح ثقافت کے بغیر علم ایک آفت! | امام...
وہ علم نہیں زہر ہے احرار کے حق میں
جس علم کا حاصل ہو جہاں میں دو کفِ جوَ
ولی امرِ...
وہ علم نہیں زہر ہے احرار کے حق میں
جس علم کا حاصل ہو جہاں میں دو کفِ جوَ
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ علم اور صحیح ثقافت کے باہمی تعلق اور اُس کی اہمیت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ اگر علم صحیح ثقافت سے جدا ہو جائے تو کس چیز کا شکار ہو جائے گا؟ کیا نیوکلئیر سائنس ایک مفید علم ہے؟ نیوکلئیر سائنس کا نتیجہ ایک انسانیت دشمن اسلحہ یعنی ایٹم بم کی صورت میں کیوں نکلا؟ کیا ایٹم بم دنیا کے لیے ایک بہت بڑا خطرہ ہے؟ کیا عصرِ حاضر میں اِس انسانیت دشمن اسلحے کا استعمال کیا گیا ہے؟ کیا ایٹم بم سے آج پوری دنیا خوفزدہ نہیں ہے؟ اسلامی انقلاب یعنی اسلامی جمہوریہ ایران کا ایٹم بم بنانے، اُس کی حفاظت کرنے اور اس کے استعمال کرنے کے بارے میں کیا نظریہ ہے؟ انقلابِ اسلامی ایران ایٹم بم بنانے کو کیوں حرام سمجھتا ہے؟
ان تمام اہم سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے اور حقیقی اسلامی موقف سے آشنائی حاصل کریں۔
#ویڈیو #علم #ثقافت #غلطی #فائدہ_مند #نیوکلئیر_سائنس #ایٹم_بمب #خطرہ #حرام #ایٹمی_صنعت
2m:33s
2428
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
saqafat,
ilm,
aafat,
sayyid
ali
khamenei,
zeher,
haq,
ehmiyat,
shikar,
nuclear
science,
insaniyat,
dushman,
atom
bomb,
mufeed,
khatra,
aslaha,
khaufzada,
islami
inqelab,
islami
jamhooria
iran,
haram,
islami
moqif,
galti,
سامراج دشمن طاقتوں سے ہمارا تعاون | شہید...
ظالم کے دشمن اور مظلوم کے دوست بن جاؤ(امام علی علیہ السلام)
سفیر ولایت شہید...
ظالم کے دشمن اور مظلوم کے دوست بن جاؤ(امام علی علیہ السلام)
سفیر ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ ایک اجلاس میں اپنے کس موقف کا اعلان فرماتے ہیں؟ شہید عارف حسین الحسینیؒ کے دُور میں کونسی دو بڑی طاقتیں عَالَمی استعماری طاقتوں میں شمار ہوتیں تھیں؟ تشیع کا تعاون کس طرح کا موقف رکھنے والی جماعتوں سے ہوسکتا ہے؟
اِن سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے اِس ویڈیو پر کلک کیجئے۔
#ویڈیو #روسی_سیاست #امریکہ #دشمنان_انسان #مردہ_باد_امریکہ #مردہ_باد_اسرائیل #موقف #سامراج #فرقہ_واریت #تعاون
4m:3s
1203
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
samraj,
dushman,
taawun,
shaheed,
allama,
arif
husain
al
husaini,
safeer
e
wilayat,
ajlaas,
moqif,
elaan,
daur,
badi
taqatein,
istemari
taaqatein,
tashee,
shia,
jamaat,
rusi
siyasat,
amrika,
israel,
dushmanan
e
insan,
murdabad
amrika,
murdabad
israel,
firqa
wariyat,
اسلامی امت کی وحدت کے مراتب | امام خامنہ...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ ہفتہ وحدت کی مناسبت سے خطاب فرماتے...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ ہفتہ وحدت کی مناسبت سے خطاب فرماتے ہوئے اسلامی وحدت کے درجات اور مراتب کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ کیا وحدتِ اسلامی فقط خالی ایک عمل ہے؟ کیا اسلامی وحدت ایک سیاسی حربہ اور طریقہ کار ہے؟ کیا اسلامی وحدت آج کے زمانے کے لیے محدود ہے؟ آیت اللہ العظمیٰ بروجردی رحمۃ اللہ علیہ اسلامی وحدت کے حوالے سے کیا مؤقف رکھتے تھے اور کیا اقدامات انجام دیتے تھے؟ بعض لوگ اسلامی وحدت کو کیا تصور کرتے ہیں؟ وحدت اسلامی کے کتنے مراحل و درجات ہیں؟ اسلامی وحدت کا سب سے نچلا درجہ کیا ہے؟ اسلامی وحدت کا سب سے بالاترین درجہ کیا ہے؟ اگر امت مسلمہ فقط نچلے درجے پر عمل کرتی تو کیا نتائج ہوتے؟
ان تمام سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔
#ProphetUnites
#ویڈیو #ہفتہ_وحدت #اسلامی_جمہوریہ #سیاسی #ٹیکٹیکی_عمل #اعتقاد #قلبی_ایمان #اسلامی_امت #آیت_اللہ_بروجردی #عظیم_مرجع #درجات #نچلا_درجہ #بالا_ترین_درجہ #اسلامی_اقوام
4m:42s
2276
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
islami
ummat,
wehdat,
maratib,
imam
sayyid
ali
khamenei,
ayatollah
borojerdi,
wehdate
islami,
amal,
siyasi
harba,
mehdood,
zamana,
moqif,
iqdamat,
tasawwur,
nichla,
balatareen,
nataej,
hafta
e
wehdat,
unity
week,
13
rabi,
wiladat
e
rasul
allah,
sunni,
shia,
ummate
waheda,
ek
ummat,
آذربائیجان اور آٓرمینیا کے درمیان جنگ...
کونوا للظالم خصماً و للمظلوم عوناً۔ ظالم کے دشمن بن جاؤ اور مظلوم کے...
کونوا للظالم خصماً و للمظلوم عوناً۔ ظالم کے دشمن بن جاؤ اور مظلوم کے مددگار(امام علی علیہ السلام)
آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان جنگ میں انقلاب اسلامی کا مؤقف غیر جانبداری والا مؤقف نہیں ہے بلکہ ہمیشہ کی طرح اِس بار بھی ظالم کی مخالفت اور مظلوم کی حمایت کی ہے، آذربائیجان جس نے عملی طور پر اپنے ملک کو انسانیت دشمن ممالک امریکہ اور اسرائیل کی آماجگاہ بنایا ہوا ہے اور ملک کو لبرل اور سیکولر ظاہر کرنے کے لیے شیعہ اکثریت کی مذہبی آزادی کو سلب کر رکھا ہے، اسلامی انقلاب کے دیرینہ دشمنوں سے ہر طرح کے روابط بھی رکھے ہوئے ہیں اِس تمام صورتحال کے باوجود انقلابِ اسلامی کی طرف سے حق کی حمایت پر مبنی مؤقف سامنے آتا ہے اور ایک عادلانہ مؤقف پیش کیا جاتا ہے یہ اسلامی انقلاب کی خصوصیات میں سے ایک اہم ترین الہی اور حقیقی اسلامی خصوصیت ہے۔
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ، آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان ہونے والی حالیہ جنگ کے بارے میں کیا فرماتے ہیں یہ سننے کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #ہمسایہ #آذربائیجان #آرمینیا #جنگ #امن #سلامتی #آزادی #ارمنی #بین_الاقوامی_سرحدوں #تجاوز #دہشت_گردوں #رپورٹس
2m:7s
2315
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
azerbaijan,
armenia,
jung,
wali
amre
muslemeen,
sayyid
ali
khamenei,
imam
ali,
zulm,
zalim,
mazloom,
inqelabe
islami,
moqif,
ghair
janibdar,
amrika,
israel,
aamajgah,
aazadi,
himayat,
mukhalefat,
shia,
mazhabi,
dushman,
haq,
himayat,
aadelana,
haqeeqi
islam,
amn,
salamati,
tajawuz,
dehshatgard,
آج کے مؤقف کا حساب لیا جائے گا | سید ہاشم...
\"یا لیتنا کنا معکم فنفوز فوزا عظیما\"
\"(امام حسینؑ) اے کاش ہم آپؑ کے...
\"یا لیتنا کنا معکم فنفوز فوزا عظیما\"
\"(امام حسینؑ) اے کاش ہم آپؑ کے ساتھ ہوتے تو ہم بڑی کامیابی حاصل کرلیتے\" ۔
یہ نعرہ لگانا ، دعا کرنا اور تمنا کرنا تو آسان ہے لیکن اس پر عمل کرنا اور کاربند رہنا عظیم لوگوں کا کام ہے ۔
آج 2020 کے زمانے کے حق و باطل ، ظالم و مظلوم اور حسینیؑ و یزیدی لشکروں میں فرق نہ کر سکنے والوں کے بارے میں عراقی عالم و مجاہد سید ہاشم الحیدری کی شبِ عاشور 1442 کی یہ گفتگو ضرور ملاحظہ فرمائیں ۔
29 اگست 2020
#سید_ہاشم_الحیدری #ایران #حقانیت #مظلومیت #حشد_شعبی #حزب_اللہ #انصار_اللہ #بحرین #کشمیر #پاکستان #نائجیریا #فلسطین #شام #شہادت #امریکہ #اسرائیل #سعودیہ #امارات #ظلم #انقلاب #امام_حسین #دعا #تماشائی #رسول #موسی #عیسی #زکریا #صفین #حضرت_فاطمہ #امام_حسن #قیامت #موقف #یزید
2m:22s
1068
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
moqif,
hisab,
imam
husain,
hazrat
zahra,
ashura,
karbala,
nasrallah,
ansarullah,
yemen,
lebnon,
hizbullah,
hazrat
fatema,
agar
hum
aap
ke
sath
hote,
haq,
batil,
jung,
falastine,
palestine,
bahrain,
hashd
e
shabi,
iran,
pakistan,
nigeria,
sham,
rasool,
imam
ali,
imam
khamenei,
imam
khomeini,
ایٹمی معاہدے پر صریح موقف | ولی امرِ...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ عَالَمی طاقتوں کے ساتھ ہونے والے ایٹمی...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ عَالَمی طاقتوں کے ساتھ ہونے والے ایٹمی مذاکرات کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ ایٹمی معاہدوں کے حوالے سے انقلابِ اسلامی کا صریح موقف کیا ہے؟ انقلابِ اسلامی کس صورت میں ایٹمی معاہدات کی طرف پلٹے گا؟ کیا امریکی وعدے سچے وعدے ہوتے ہیں؟ کیا امریکہ کے وعدوں پر بھروسہ کیا جاسکتا ہے؟
اِن تمام اہم سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا ملاحظہ کیجئے۔
#ویڈیو #ایٹمی_معاہدے #صریح_موقف #امریکی #سچائی #پلٹنا #وعدے #اطمینان #عمل_پیرا
1m:32s
1656
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
atomi,
moqif,
sayyid
ali
khamenei,
muzakerat,
aalami
taqatein,
inqelabe
islami,
amriki
waada,
sacchhe,
amrika,
bharosa,
itminaan,