مقاومتی بلاک کے خلاف عرب اسرائیل اتحاد |...
عالمی شیطانی طاقتوں کی ایما پر اسلامی امت کی کمر پر خنجر گھونپنے والی عرب خائن...
عالمی شیطانی طاقتوں کی ایما پر اسلامی امت کی کمر پر خنجر گھونپنے والی عرب خائن حکومتیں جو قابض ظالم و جابر صیہونی حکومت سے تعلقات معمول پر لا کر ان کے مکروہ جرائم پر پردہ ڈالنے کی کوششوں میں لگی ہوئی ہیں تاکہ اس طرح سے ان کی آمرانہ بادشاہی حکومتیں قائم رہیں لیکن یہ ان کی بھول ہے کہ وہ اس طرح اپنی شاہی حکومتوں کو بچا سکیں گے۔ خطے میں اسلامی امت کا شیرازہ بکھیرنے کے لیے کبھی القاعدہ تو کبھی داعش و بوکوحرام جیسی وحشی اور خونخوار تنظیموں اور گروہوں کو سرگرم کر رکھا ہے جو اپنی جہالت اور فکری جمود کی بنیاد پر تکفیریت اور مسلمانوں کے خون کو بہانے میں مصروف ہیں لیکن انشاء اللہ ان کے یہ مذموم عزائم اور منصوبے مقاومتی بلاک کے ہاتھوں نقش بر آب ثابت ہونگے۔
اس بارے میں سید مقاومت حسن نصراللہ حفظہ اللہ کے بیانات سے مستفید ہونے کے لیے اس ویڈیو کا ضرورمشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #مقاومتی_بلاک_کے_خلاف_عرب_اسرائیل_اتحاد #سید_حسن_نصر_اللہ #اسرائیلیوں_کی_وقاحت #دہشت_گردی_کا_مقابلہ #عرب_اسرائیل_معاہدے #ایران #مقاومتی_تحریکیں #داعش #القاعدہ #اسرائیلی_منافقت #سینا #مصر #غزہ #شام #دروزیوں #تکفیری_مسلح_گروہ #سیاسی_جواز
2m:50s
1138
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
MOQAWEMAT,
israel,
arab
israel,
etehad,
sayyis
hasan
nasrullah,
hasan
nasrullah,
daesh,
islam,
jaheliat,
khoonkhwar,
مقاومتی بلاک الله کا دوسرا وعدہ | عربی...
یہ بہترین ترانہ إيران ، عراق ، لبنان ، یمن ، شام اور فلسطين کے بین الاقوامی شہرت...
یہ بہترین ترانہ إيران ، عراق ، لبنان ، یمن ، شام اور فلسطين کے بین الاقوامی شہرت یافتہ مقاومتی ترانے پڑھنے والوں کی مشترکہ کاوش کا نتیجہ ہے جس میں نبی اکرم ص ، حضرت عیسیؑ ، اہلبیتؑ اور اصحابِ اخیارؓ سے الہام لیتے ہوئے، اس بات کی بھرپور امید کا اظہار کیا گیا ہے کہ اللہ کے فضل سے مقاومتی بلاک ہی \"بنی اسرائیل کی دوسری اور آخری بڑی تباہی کا وعدہ الٰہی\" بن کر دکھائے گا ۔ ان شاء اللہ ۔ انتہائی خوبصورت ترانہ ضرور ملاحظہ فرمائیں ۔
#مقاومت #یمنی_ترانہ #قدس #بنی_اسرائیل #اسلحہ #نبی #رسول #اہلبیت #صحابہ #اسرائیل #جھاد #قادمون #عیسی #نارملائزیشن #فوجی_قوت #اقتصادی_قوت #انصار #امریکہ #صیہونی #ذلت #فلسطین #یمن #شام #ایران #عراق #لبنان
#بادشاہت #سعودی #بغداد #حشد_شعبی #غزہ #دمشق #تہران #شہید #تہران
5m:32s
1332
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
MOQAWEMAT,
BLAK,
allah,
wada,
badeshah,
hazrat,
eissa,
hazrat
eissa,
shaheed,
tehran,
america,
saudia,
baghdad,
rasool,
nabi,
ahlulbait,
آج کے لشکرِ حُسینیؑ کے علمدار! | سید حسن...
آج اسلام کی سب سے بڑی طاقت، مقاومت کا مرکز و محور اور لشکر حسینیؑ کا علمدار کون...
آج اسلام کی سب سے بڑی طاقت، مقاومت کا مرکز و محور اور لشکر حسینیؑ کا علمدار کون ہے؟ آج اسلام کا پرچم کس کے ہاتھ میں ہے اور دنیا کے تمام مظلوموں کا دفاع کون کر رہا ہے؟ محرم، 1444ھ۔ ق میں عاشوراء کے دن سید حسن نصر اللہ کی زبانی ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #حسن_نصراللہ #رہبر #امام_زمانہ #ایران #حاج_قاسم #قاسم_سلیمانی #ابومہدی #امام_حسین #المہندس #اسلام #خامنہ_ای #قیادت #نصر_اللہ #شہید #رہبر_معظم #ابو_مہدی_المہندس #علمدار #حسینی_لشکر #کربلا #عاشورا #مظلوم #دفاع #اسلام_کا_پرچم #قیامت #حاج_قاسم
1m:0s
1040
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
iran,
khavatin,
maghrevb,
aeteraz,
imam,
imam
khamenei,
islam,
mamalek,
huquq,
hejab,
zulm,
tarikh,
defae,
azadi,
Aaj
ke
lashkar
hossaini,
ke
alamdar,
alamdar,
hasan,
hasan
nassrullah,
dunya,
dfaa,
karbala,
imam
hussain,
moqawemat,
imam
zamana,
abu
mahdi,
shaheed,
haj
qasem
aoleimani,
qasem
soleimani,
islam,
qyadat,
rahbar,
"جدید عالمی نظام" میں "ایران کا...
اس میں شک نہیں کہ دنیا کا موجودہ نظام بڑی تیزی کے ساتھ تبدیل ہو رہا ہے اور دنیا کے...
اس میں شک نہیں کہ دنیا کا موجودہ نظام بڑی تیزی کے ساتھ تبدیل ہو رہا ہے اور دنیا کے سیاسی نقشے میں تبدیلی واقع ہورہی ہے اور دنیا میں اپنے کو سپر پاور کہلانے والا ملک روز بروز زوال کی طرف جارہا ہے اور دنیا ایک نئے اور جدید نظام کی جانب حرکت کر رہی ہے جس میں امریکہ سمیت مغربی ممالک کا سیاسی، ثقافتی اور اقتصادی انحطاط واضح ہے اور سیاسی،اقتصادی، ثقافتی اور سائنسی استحکام کا رخ مغرب سے ایشیا کی طرف منتقل ہو رہا ہے اور مقاومتی بلاک کے تفکر میں اضافہ اور اس کا دائرہ وسیع سے وسیع تر ہوتا جارہا ہے۔
اب ایسے میں دنیا کی سطح پر رونما ہونے والے دنیا کے نئے اور جدید نقشے میں ہمارا کردار کیا ہونا چاہئے؟ اور اس میں اسلامی جمہوریہ ایران کا مقام کہاں ہے؟ اور ہم اس نئے نظام میں نمایاں مقام کس طرح حاصل کر سکتے ہیں؟ یہ وہ فکرانگیز سوالات ہیں جو اس ویڈیو میں رہبر انقلاب اسلامی سید علی خامنہ ای نے ہمارے سامنے رکھ دئے ہیں جن کا جواب ہمیں تلاش کرنا ہے۔
#ویڈیو #رہبر #سید_علی_خامنہ_ای #جدید_نظام #ایران #زوال # #امریکہ #مقاومت#وسعت #تیار #مقام
3m:19s
2538
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
America,
Imam,
Imam
Khamenei,
rahbar,
jadid
nezam,
america,
wosat,
maqam,
moqawemat,
iran,
طاقت اور مقاومت کا پیغام | امام سید علی...
اس میں شک نہیں کہ انسان کا ہر عمل کسی نہ کسی پیغام پر مشمتمل ہوتا ہے، انسان جو بھی...
اس میں شک نہیں کہ انسان کا ہر عمل کسی نہ کسی پیغام پر مشمتمل ہوتا ہے، انسان جو بھی عمل انجام دیتا ہے اسکے پیچھے کوئی نہ کوئی پیغام چھپا ہوا ہوتا ہے اور ضروری نہیں ہے کہ انسان کا پیغام صرف گفتار یا تحریر کی صورت میں ہی ہو، نہیں ایسا نہیں، بلکہ انسان کے اٹھنے بیھٹنے سے لیکر انسان کا ایک ایک قدم پیغام رسانی کا کام کرسکتا ہے۔
اب یہاں سوال یہ ہے کہ ایرانی قوم کو اور ایرانی جوانوں کو اپنے ہر عمل سے اور ہر حرکت سے دنیا والوں، خاص کر اپنے دشمن، کو کس طرح کا پیغام دینا چاہئے؟ ہمیں اپنی گفتار اور رفتار سے دشمن کو پیغام دیتے وقت کس بات کا خیال رکھنا ضروری ہے؟
چنانچہ انہی سوالات کے جوابات پر مشتمل بیان سے آگاہی کیلئے ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ضرور دیکھئے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #پیغام #عمل #جوان #دشمن #مقاومت #طاقت #ایرانی_قوم
1m:45s
2553
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam,
imam
khamenei,
wali
amr
muslimeen,
moqawemat,
dushman,
taqat,
jawan,
iran,
irani
qoum,
amal,