شفیق و مہربان پیغمبر | حجۃ السلام...
وہ نبیوں میں رحمت لقب پانے والا!
امیرالمومنین امام علی علیہ السلام، پیغمر اکرم...
وہ نبیوں میں رحمت لقب پانے والا!
امیرالمومنین امام علی علیہ السلام، پیغمر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟پیغمبر اکرم لوگوں کا برا سلوک دیکھ کر کس طرح سے پیش آتے تھے؟پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سخت عبادات دیکھ کر کونسی قرآن کی آیت نازل ہوئی؟آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کس چیز کے بارے میں حریص ہیں؟جنگ احد میں مسلمانوں نے کیا کیا صدمات جھیلے؟کیا پیغمبر خدا نے جنگ احد کے بعد دشمن کے لیے بد دعا کی؟پیغمبر اپنے دشمنوں کے لیے کس چیز کی دعا فرماتے تھے؟
ان تمام سوالات کے جوابات کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #ہدایت #محبت #تڑپ #دعوت #قصور_وار #زحمت #طحہ #شاق #شفیق #مہربان #حضرت_حمزہ #جنگ_احد #لعن_دعا
2m:45s
1497
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
shafiq,
ostad
aali,
rahmat,
imam
ali,
ebadat,
quran,
jang
ahad,
musalman,
dushman,
dua,
hedayat,
muhebbat,
daevat,
mehrban,
امام رضاؑ کو رؤوف کہنے کی وجہ | استاد...
امام علی رضا ؑ کے القاب میں سے ایک، رؤوف ہے اور اسکا ذکر امام محمد تقی علیہ...
امام علی رضا ؑ کے القاب میں سے ایک، رؤوف ہے اور اسکا ذکر امام محمد تقی علیہ السلام سے ماثور زیارت میں ہوا ہے، یوں تو ائمہ علیہم السلام میں سے ہر ایک الہٰی صفات کا مظہر ہے اور اسی لئے ہرامام اپنی جگہ رؤوف ہے لیکن امام رضاعلیہ السلام کے علاوہ کوئی دوسرا امام اس لقب سے ملقب نہیں ہے اور امام جواد علیہ السلام سے ماثور زیارت کی رو سے یہ لقب آپ سے مخصوص ہے۔
تمام ائمہ علیہم السلام میں صرف امام رضا علیہ السلام کو ہی امام رؤوف کے لقب سے کیوں ملقب کیا گیا ہے؟ اس سوال کے جواب میں علامہ طباطبائی نے کیا فرمایا ہے؟ اور معنی کے اعتبار سے رافت اور رحمت کے درمیان کونسی نزاکت پائی جاتی ہے اور ان دونوں کےمابین کیا فرق ہے؟ ان تمام تر سوالات کے جوابات کو آپ، حجت الاسلام والمسلمین استاد مسعود عالی کی اس ویڈیو میں مشاہدہ کر سکتے ہیں۔
#ویڈیو #استاد_عالی #امام_رضا #درد #رحمت #تکلیف #زیارت #مہربان #برداشت
5m:3s
987
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
defae,
defae
muqadas,
enqelab,
imam,
imam
khamenei,
iran,
enqelab
islami,
islam,
iraq,
hukumat,
ustad,
ustad
masud
Aali,
imam
reza,
taklif,
ziarat,
mehrban,
bardasht,
imam
reza
ko
raof
kehne
ki
waja,
عزاداری کے با واسطہ اور بلاواسطہ فوائد |...
عزاداری امام حسین علیہ السلام کے بہت سے فوائد ہیں جن کو دو قسموں میں تقسیم کیا...
عزاداری امام حسین علیہ السلام کے بہت سے فوائد ہیں جن کو دو قسموں میں تقسیم کیا جاسکتا ہے، پہلی قسم ان فوائد اور آثار کی ہے جو براہ راست امام حسین علیہ السلام کی عزاداری پر مترتب ہوتے ہیں اور دوسری قسم ان آثار اور فوائد کی ہے جو بالواسطہ امام عالی مقام کی عزاداری پر مترتب ہوتے ہیں۔
عزاداری پر براہ راست مترتب ہونے والے آثار کونسے ہیں اور انکا دائرہ کتنا وسیع ہے؟ اور دوسری قسم کے آثار کی کیا اہمیت ہے؟ اور مجالس عزاداری کے دوران ان دونوں طرح کے آثار سے دین کی حفاظت اور اسکی نشر و اشاعت میں کیسے کام لیا جاسکتا ہے اور مجالس عزاداری کے دوران پیش آنے والی فرصتوں سے استفادہ نہ کرنے کی صورت میں ہم نے گویا کس طرح کے جرم کا ارتکاب کیا ہے؟
ان تمام تر سوالات کے جوابات کا مدلل جواب، علامہ تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ کے علمی بیانات پر مشتمل اس ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے۔
#عزاداری #مترتب #دائرہ #اہمیت #مجالس #دین #حفاظت #نشر_و_اشاعت #فرصتوں #استفادہ #جرم
5m:2s
3586
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
defae,
defae
muqadas,
enqelab,
imam,
imam
khamenei,
iran,
enqelab
islami,
islam,
iraq,
hukumat,
ustad,
ustad
masud
Aali,
imam
reza,
taklif,
ziarat,
mehrban,
azadari,
ayatollah
misbah
yazdi,
misbah
yazdi,
ahmiat,
majalis,