[Talk Show] Samaa Tv | Janab Hamid Raza Sahab - fikawariyat ke khilaaf...
[Talk Show] Samaa Tv : News Beat | Janab Hamid Raza Sahab | Sunni Ittehad Council - fikawariyat ke khilaaf ulmaa medan mein kab nikalenge - 12...
[Talk Show] Samaa Tv : News Beat | Janab Hamid Raza Sahab | Sunni Ittehad Council - fikawariyat ke khilaaf ulmaa medan mein kab nikalenge - 12 January 2014 - Urdu
35m:47s
6744
عشق کا قافلہ | فارسی ترانہ | اردو سبٹائٹل...
عشق کا قافلہ | فارسی ترانہ | اردو سبٹائٹل
خدا کی راہ میں شہید ہونے کی آرزو...
عشق کا قافلہ | فارسی ترانہ | اردو سبٹائٹل
خدا کی راہ میں شہید ہونے کی آرزو رکھنا،بے
شک عظیم انسان کی نشانی ہے۔ لیکن یہ عظمت حیران کُن بھی ہے، کہ کیسے ایک انسان، دنیا، بیوی بچے، والدین، بہن بھائیوں کو چھوڑ کر ہمیشہ کے لیے اِس دنیا سے جانے کو تیار ہوجاتا ہے؟
بہت عجیب مرحلہ ہے۔ امام خمینیؒ کے بقول جو جوان شہید ہونے کے لیے میدانِ جنگ جاتے ہیں، یہ وہ ہیں جنہوں نے ہزار سالوں کا راستہ ایک ہی رات میں طے کیا ہے۔
یہ ترانہ، ایران کے نوجوان ترانہ خواں گروہ نے پڑھا ہے۔ یہ نوجوان ہمیں اِس فکر میں ڈال رہے ہیں، کہ ہم ایک بار سوچیں کہ ہم اور ہماری نوجوان نسل کس مقام پر ہیں؟ کیا ہم نے امام زمانہؑ کے لیے سپاہی تیار کیئےہیں؟
#ترانہ #عشق #شہادت #امام_زمانہ #ولی #سیدہ_زینب #مدافع_حرم
6m:13s
5031
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
ishq,
qafla,
farsi,
tarana,
khuda,
rah,
arzu,
azeem,
insan,
nishani,
azmat,
dunya,
biwi,
bachy,
waldain,
imam,
khomeinei,
shaheed,
medan,
jang,
tarana,
iran,
nojwan,
imam,
zamana,
sipahi
قرآن اور تمام انسانیت کی ہر شعبے میں...
شَهْرُ رَمَضَانَ الَّذِی أُنْزِلَ فِیهِ الْقُرْآنُ هُدًی لِلنَّاسِ وَبَینَاتٍ...
شَهْرُ رَمَضَانَ الَّذِی أُنْزِلَ فِیهِ الْقُرْآنُ هُدًی لِلنَّاسِ وَبَینَاتٍ مِنَ الْهُدَی وَالْفُرْقَانِ.
آں کتابِ زندہ، قرآن حکیم
حکمت او لا یزال است و قدیم
قرآن مجید خداوند متعال کی جانب سے نازل کی گئی ایک ایسی کتاب ہے جس میں تمام انسانوں کے لیے ہدایت موجود ہے یہ ہدایت و رہنمائی زندگی کے کسی ایک شعبے سے یا کسی ایک پہلو سے متعلق نہیں ہے بلکہ یہ الہی کتاب زندگی کے تمام شعبوں کا احاطہ کئے ہوئے ہے. یہ الہی کتاب انسانیت کے لیے راہ نجات اور شمع ہدایت ہے. اس کتاب سے دوری تمام انسانیت کی تباہی اور زوال کا سبب ہے. اس کتاب کی زندگی بخش ایات میں غور و فکر، تدبر اور تعقل کے ذریعے انسان کمال کی جانب بڑھ سکتا ہے اور انسانیت پستی و ذلت سے بلندی اور عزت کی جانب سفر کر سکتی ہے.
اس بارے میں ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے قلوب کو منور کرنے کے لیے اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #قرآن_اور_تمام_انسانیت_کی_ہرشعبے_میں_ہدایت #ماہ_رمضان_کی_متعدد_فضیلتیں #نزول_قرآن #ہزاروں_خصوصیات #ہدایت_قرآنی #ہم_کلام #علامہ_طباطبائی #سورہ_حمد #گفتگو_کا_سلیقہ #راہ_مستقیم #رہنمائی #دستگیری #قرآن_کا_خطاب #میدان_زندگی #روحانی_ارتقاء #قرب_الہی #معرفت_الہی #جوار_الہی #سب_سے_بڑی_حاجت #انسانی_معاشروں_کےمسائل #باطنی_دشمن #ظاہری_دشمن #اخلاقیات #خاندان #اولاد_کی_تربیت #روحانی_سکون #سیاست #اقتصاد #سماجی_امور
8m:12s
5019
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
quran,
ensan,
rohani,
ensaniat,
medan,
surah
hamd,
dushman,
shaytan,
khandan,
tarbiat,
hidayat
qurani,
allama
tabatabie,
imam,
imam
sayyid
ali
khamenei,
siasat,
eqtesad,
zindagi,
qurb
elahi,
akhlaqiat,
علماء جہاد کے میدان میں | امام سید علی...
ولی امر مسلمین طلاب کو کس جہاد کی طرف توجہ دلاتے ہی ں؟آج معاشرے کی تعمیر و ترقی کے...
ولی امر مسلمین طلاب کو کس جہاد کی طرف توجہ دلاتے ہی ں؟آج معاشرے کی تعمیر و ترقی کے لیے کس طرح کے جذبے کی ضرورت ہے؟ کیا بہت بڑا عالم ہونا، مجتہد ہونا یا بڑا استاد ہونا اجتماعی سرگرمیوں اور عملی میدان سے گوشہ نشینی کا سبب ہوتا ہے؟ امام خمینی رضوان اللہ علیہ نے عملی میدان میں کس طرح جہاد کا عملی نمونہ پیش کیا؟ مختلف میدانوں میں کس طرح کے جہاد کو ترجیح دینی چاہیے؟ علماء کا اولین فریضہ کیا ہے؟
ان تمام سوالات کے جوابات اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #طلبہ_جہاد_کے_میدان_میں #علماء #فضلاء #مجتہد #استاد #امام_خمینی #حوزہ_علمیہ #عظیم_جہاد #عسکری_جہاد #اجتماعی_جہاد #دعوت_الی_الخیر #میدان_خیر #عمل
2m:13s
3563
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam,
imam
khamenei,
olama,
jihad,
medan,
mojtahed,
talaba,
davat,
imam
khomeini,
deen,
mazhab,
حقیقی جنگ، عالمی استکبار کے ساتھ ہے! |...
اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد، بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی کے دستور کے...
اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد، بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی کے دستور کے مطابق بسیج کی تشکیل ہوئی جسے امام خمینی نے خدا کے مخلص لشکر کے نام سے یاد کیا، جس نے ہر میدان میں اسلامی اقدار اور انقلاب اسلامی کی پاسداری میں اہم کردار ادا کیا ہے، بسیج نے اندرونی اور بیرونی دونوں سطح پر دشمن کا مقابلہ کیا ہے، لیکن اسکا اصل مقابلہ داخلی سطح پر بعض شر پسند عناصر کے ذریعے ہونے والی شورشوں سے نہیں اگرچہ انکا علاج بھی اپنی جگہ ضروری ہے تاہم بسیجیوں کا اصل مقابلہ عالمی استکبار سے ہے لیکن عالمی استکبار، داخلی سطح پر شورشوں کو ہوا دیکر بسیج کی توجہ اندرونی معاملات کی جانب موڑنے کے ساتھ داخلی مسائل میں الجھاکر کمزور کرنا چاہتا ہے۔
چنانچہ ولی امر مسلیمن سید علی خامنہ ای نے اسی اہم نکتے کی جانب اس ویڈیو میں اشارہ کیا ہے جسے ہر بسیجی کو سمجھنے کی ضرورت ہے۔
مزید برآن ولی امر مسلمین نے دشمن کے اور کونسے منصوبوں کی جانب اشارہ کیا ہے جو عملی صورت اختیار کرنے کی صورت میں اسلامی جمہوریہ ایران پر با آسانی حملہ کیا جا سکتا تھا؟ چنانچہ اسی بات کی تفصیل جاننے کیلئے رھبر معظم کی اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ کیجئے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #بسیج #مقابلہ #جنگ #ایٹمی_مذاکرات #ہنگامہ #علاج #ڈرون #میدان #منصوبے #غافل
4m:33s
2265
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam,
imam
khamenei,
jang,
mozakerat,
droun,
video,
medan,
mansouba,
ghafel,
haqiqi
jang,
america,
estekbar,
imam
sayyid
ali
khamenei,