ISO Mazlumeen e jahan rally Mall Road Lahore - Urdu
Hamayat e Mazlumeen e jahan rally at mall road by ISO Lahore - Imamia students organization - on sunday 28th Dec condemning Israeli bombardment of...
Hamayat e Mazlumeen e jahan rally at mall road by ISO Lahore - Imamia students organization - on sunday 28th Dec condemning Israeli bombardment of Gaza which left around 300 martyred and many more injured.
0m:48s
6938
Gaza - ISO Mazlumeen e jahan rally mall road Lahore - Urdu
Hamayat e Mazlumeen e jahan rally at mall road by ISO Lahore - Imamia students organization - on sunday 28th Dec condemning Israeli bombardment of...
Hamayat e Mazlumeen e jahan rally at mall road by ISO Lahore - Imamia students organization - on sunday 28th Dec condemning Israeli bombardment of Gaza which left around 300 martyred and many more injured.
0m:39s
6659
ایّام اللہ کو یاد کرو! | امام خامنہ ای |...
وَ ذَكِّرْهُم بِأَيَّامِ اللَّـه۔’’اور انہیں خدائی دنوں کی یاد...
وَ ذَكِّرْهُم بِأَيَّامِ اللَّـه۔’’اور انہیں خدائی دنوں کی یاد دلائیں‘‘۔(سورہ ابراہیم، آیہ، 5)
آج بھی ہو جو براہیم کا ایماں پیدا
آگ کر سکتی ہے انداز گلستاں پیدا
خداوندِ متعال کی سنت کائنات پر کار فرما ہے۔ خدا وندِ قادرِ مطلق کی سنتوں میں سے ایک سنت یہ ہے کہ وہ اُس کی راہ میں جدوجہد کرنے والوں اور طاغوتی طاقتوں کے مقابل استقامت دکھانے والوں کو فتح و کامرانی سے ہمکنار کرتا ہے، یہ فتح و کامرانی اُس کا وعدہ ہے۔ یہ الٰہی فتح و کامیابی انہی کے نصیب ہوتی ہے جو خالص محمدی اسلام پر گامزن ہو اور اس کی دکھائی ہوئی خالص راہ پر گامزن ہو۔ عصرِ حاضر میں اِس الٰہی فتح و نصرت کی زندہ مثال ہمیں عَالَمی شیطانی طاقتوں کے مقابل استقامت دکھانے والے اور دنیا کے مظلومین کی حمایت میں سرگرمِ عمل اسلامی انقلاب کے اندر ملتی ہے کہ جس نے خدا وندِ متعال پر کامل ایمان اور اُس کے اولیاء سے توسل کے ساتھ ہر میدان میں پیشقدمی کی ہے اور اپنے ہر ہر قدم پر خدا وندِ متعال کی نصرت کا مشاہدہ کیا ہے۔
اِس بارے میں ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ اور مالکِ اشترِ زمان شہید قاسم سلیمانیؒ کے بیانات سے مستفید ہونے کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #ایام_اللہ #مخصوص_دن #حضرت_موسی #دریائے_نیل #فرعون #لشکر #مخمصے #سیال #عبور #امام_خمینی #عظیم_نصرت #سببیت #خصوصیت
4m:1s
6198
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
ayyamallah,
sayyid
ali
khamenei,
rehbar,
shaheed
qasim
sulemani,
sunnat,
kaenaat,
isteqamat,
fath,
kamyabi,
khalis
mohammadi
islam,
nusrat,
aalami,
shaytani,
taqatein,
mazlumeen,
himayat,
islami
inqalab,
iman,
tawassul,
malike
ashtar,
hazrat
musa,
firaun,
lashkar,
imam
khomeini,
azeem
nusrat,
برطانیہ سے برطانیہ تک | استاد ڈاکٹر حسن...
وَ لَمَّا بَرَزُوا لِجالُوتَ وَ جُنُودِهِ قالُوا رَبَّنا أَفْرِغْ عَلَیْنا...
وَ لَمَّا بَرَزُوا لِجالُوتَ وَ جُنُودِهِ قالُوا رَبَّنا أَفْرِغْ عَلَیْنا صَبْراً وَ ثَبِّتْ أَقْدامَنا وَ انْصُرْنا عَلَى الْقَوْمِ الْکافِرینَ۔’’اور یہ لوگ جب جالوت اور اس کے لشکروں کے مقابلے کے لئے نکلے تو انہوں نے کہا کہ خدایا ہمیں بے پناہ صبر عطا فرما ہمارے قدموں کو ثبات دے اور ہمیں کافروں کے مقابلہ میں نصرت عطا فرما‘‘۔(سورہ بقرہ، آیہ۔ 250)
مسلمانوں کی روزِ اول سے تمام تر بدبختی کا سبب قرآن کریم و اہلبیت اطہار علیہم السلام سے دوری ہے۔ عصرِ حاضر میں مستضعفین اور مظلومین کے ایک گروہ نے قرآنی اور عاشورائی تعلیمات پر عمل کرتے ہوئے اِس زمانے کی اُن طاقتوں کے مقابل ڈٹ گئے جن کے رعب و دبدبے اور مادی طاقت سے آج بھی دنیا کے نام نہاد مسلم ممالک اور دیگر چھوٹی بڑی طاقتیں کانپتی ہیں اور اُن کی چاپلوسی اور جی حضوری میں ہی اپنی عافیت سمجھتی ہیں لیکن انقلابِ اسلامی کے مومن، عاشورائی اور موحد جوانوں نے اِن طاقتوں کے بھرم اور غرور کو متعدد مقامات پر خاک میں ملا کر یہ ثابت کر دیا کہ اگر حق پر گامزن ہوتے ہوئے صبر اور استقامت کے ساتھ دنیا کی فرعونی اور شیطانی طاقتوں سے مقابلہ کیا جائے تو فتح و نصرت مسلمانوں کا مقدر ہے کیونکہ یہ ایک الہی وعدہ بھی ہے۔
اِس خوبصورت ویڈیو میں دیکھئیے کہ اسلامی انقلاب کے جوانوں نے کس طرح برطانیہ اور امریکہ جیسی طاقتوں کو مختلف محاذوں پر شکست سے دچار کیا ہوا ہے۔
#ویڈیو #برطانیہ_سے_برطانیہ_تک #بادشاہت #سورج_غروب #کرہ_ارض #نو_آبادی #سمندر #بر_اعظم #تسمانیہ #آسٹریلیا #نیوزی_لینڈ #ریڈ_انڈین #ایس_400 #ایف_35 #ترکی #روس #بین_الاقوامی_حقوق #اذان #پرچم
5m:38s
1607
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
bartaniya,
ustad,
doctor,
hasan
abbasi,
musalman,
badbakhti,
ahlebait,
mustazafeen,
mazlumeen,
quran,
ashura,
amal,
taqatein,
rob,
dabdaba,
maddi
taqat,
muslim
mamalik,
talimat,
kaapna,
afiyat,
inqelabe
islami,
momin,
jawan,
ghuroor,
khaak,
haq,
sabr,
isteqamat,
fatah,
nusrat,
ilahi
wada,
shaytani
taqat,
امام مہدی علیہ السلام تمام دلوں کی...
السَّلامُ عَلَيْكَ يَا عَيْنَ اللَّهِ فِي خَلْقِهِ
تیرے هی منتظر هیں سب تو هی...
السَّلامُ عَلَيْكَ يَا عَيْنَ اللَّهِ فِي خَلْقِهِ
تیرے هی منتظر هیں سب تو هی تو مظهر حق هے
تو هی شمشیرِ یزداں هے تو هی هے نعرۀ حیدر
آج دنیا کے تمام مظلومین، محرومین اور حریت پسندوں کے دِل کی ایک ہی صدا ہے۔ اے بشریت کے نجات دہندے آجائیے اور ہمیں اِس ظلم و ستم اور بے انصافی اور بے عدالتی سے آزادی دلائیے۔ زندگی کے ہر شعبے میں ظلم و ستم اپنے عروج پر ہے دنیا پر طاقت ور ظالموں کی حکمرانی ہے۔
زیارت امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہُ الشریف کے جملے خوبصورت انداز میں سماعت فرمانے کے لیے اِس ویڈیو کا ملاحظہ کیجئے۔
#ویڈیو #عین_اللہ #نور #روشنی #ہدایت #خوشی #زیارت_امام_زمانہ #خائف #ناصح #چشمہ_حیات
2m:45s
1205
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam
mahdi,
aarzu,
ziyarate
imame
zamana,
muntazir,
haqq,
shamsheer,
mazlumeen,
mehrumeen,
hurriyat
pasand,
dil,
bashariyat,
najaat,
be
insafi,
bi
adalati,
zulm,
sitam,
hukmarani,