[Media Watch] Such News : د نیا بھر میں مظلوم...
[Media Watch] Such News : Dunya Bhar Main Mazloom Palestinio Say Izhare Yaq Jahti : د نیا بھر میں مظلوم فلسطینیو ں سے ا...
[Media Watch] Such News : Dunya Bhar Main Mazloom Palestinio Say Izhare Yaq Jahti : د نیا بھر میں مظلوم فلسطینیو ں سے ا ظہا ر یکجتی - Urdu
7m:15s
4082
Aik Shaheed Aik Hikayat | Mazloom Yamen | Arabic Sub Urdu
ایک شہید ، ایک حکایت
مظلوم و مقتدر یمن
انصار اللہ
YouTube HD Video link
https://youtu.be/N8dDjZwVjIE...
ایک شہید ، ایک حکایت
مظلوم و مقتدر یمن
انصار اللہ
YouTube HD Video link
https://youtu.be/N8dDjZwVjIE
Aparat HD Video link
https://aparat.com/v/vtMRa
Telegram Video Link
https://t.me/albalaghpakistan/801
Twitter Link
https://twitter.com/albalaghpk
Instagram Link
https://www.instagram.com/pakalbalagh/
البلاغ:ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
2m:15s
1263
Do You Know this MAN - See Description for Clues - All Languages
Brave - Connected to Global Ummah - Pious - Mazloom - Target of accusations - Enemies were afraid of him - A real Man - Great Follower of Leader -...
Brave - Connected to Global Ummah - Pious - Mazloom - Target of accusations - Enemies were afraid of him - A real Man - Great Follower of Leader - A man whose death brought grieve for LEADERS. Still Do not Get it - It is no other than our beloved Brother Imad Mughniyah - USER CONTRIBUTION
0m:30s
15144
[For kids] Pehla Qadam - Promo - Urdu
"PEHLA QADAM" is a DVD formulated to create a base of both religious and worldly knowledge. The novel feature of this DVD is that...
"PEHLA QADAM" is a DVD formulated to create a base of both religious and worldly knowledge. The novel feature of this DVD is that animation has been capitalized to create an interesting flavor and approach to charm and maintain the attention of children.
This DVD "PEHLA QADAM" enlists the necessary following topics;
1. Aao Quran Sekhain
2. Toheed (Animation)
3. Ma'asumeen (a.s)
4. Tib-e-Ma'asumeen (a.s) (Animation)
5. Hijaab
6. Allah's Stick (Animation)
7. Our Problem Solvers
8. Lets Learn English
9. Kitaboon ki Sair (Animation)
10. Computer (Animation)
11. Ek Baat Bataon (Animation)
12. Behlol's Mosque (Animation)
13. Dastan-e-Karbala
14. Ashab-e-Aashura
15. Majalis (Shehzada Qasim, Bibi Sakina)
16. Mard-e-Shujaa (Hazra Abbas a.s)
17. Mazloom-e-Karbala (Imam Hussain a.s)
4m:3s
21256
Hysejni a.s. - Burhan Shaban dhe Kori Kewser - Albanian
Ilahi e bukur per Imam Hysejnin a.s. dhe Kerbelane nga kengetari i njohur shkupjan i ilahive Burhan Shaban dhe Korit te femrave Kewser nga Sarajeva.
Ilahi e bukur per Imam Hysejnin a.s. dhe Kerbelane nga kengetari i njohur shkupjan i ilahive Burhan Shaban dhe Korit te femrave Kewser nga Sarajeva.
4m:58s
9056
Deobandi Dehshatgerd Shariyat Ap ko Marta Hay Left Wala Ap Right Walay...
Sunni AaIim \"Islam Nay Kabhi Iss Baat kI Ijazat Nahin Di Hay Keh Ap ko Marta Hay Left Wala Ap Right Walay Per Charhai Kardain\"
Islam...
Sunni AaIim \"Islam Nay Kabhi Iss Baat kI Ijazat Nahin Di Hay Keh Ap ko Marta Hay Left Wala Ap Right Walay Per Charhai Kardain\"
Islam Mazloom Hay / Islam Mazloomo Mein Hi Milay Ga.
6m:19s
5790
Video Tags:
Yemen,,Kay,,Mazloom,,Wa,,Shaheed,,Bachoon,,Ki,,Mashad,,main,,Yad,,kia,,Gaya,,Sahar,,Urdu,,News
اسلامی نظام کی مسلسل ترقی | Farsi Sub Urdu
اسلامی نظام کی مسلسل ترقی
اقتباس از: ولی امرِمسلمین سیدعلی خامنہ ای حفظہ اللہ...
اسلامی نظام کی مسلسل ترقی
اقتباس از: ولی امرِمسلمین سیدعلی خامنہ ای حفظہ اللہ کا بین الاقوامی اہل بیتؑ کانفرنس سے خطاب
اگر کسی نظام کی پہلی ترجیح حق گوئی اور حق پسندی ہو، اور ظلم کے خلاف آواز اٹھا کر مظلوم کا ساتھ دیتا ہو، اس کے مقدر میں کامیابی کے سوا کچھ نہیں۔
اس کی بہترین مثال اسلامی جمہوریہ ایران ہے، جس کے قیام کو چالیس سال گزر چکے ہیں؛ لیکن امریکہ جیسا قوی دشمن اس کا کچھ نہیں بگاڑ پایا۔
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #نظام #اسلام #ایران #امریکہ #دشمن #وحدت #کانفرنس
2m:16s
7550
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
islami
nizam,
tarqi,
imam
khamenie,
conference,
alhlulbayt,
haq,
zulm,
mazloom,
kamiyabi,
islami
jamhoori,
iran,
america,
dushman,
wahdat,
شیخ نمر کو بھولیں مت | Farsi Sub Urdu
شیخ نمر کو بھولیں مت
وہ جو انسانی حقوق کے (دفاع کے) دعویدار ہیں، اِن کو سانپ...
شیخ نمر کو بھولیں مت
وہ جو انسانی حقوق کے (دفاع کے) دعویدار ہیں، اِن کو سانپ کیوں سونگھ گیا اور بول کیوں نہیں رہے؟
یہ جو آزادی اور جمہوریت کے دعویدار ہیں، سعودی حکومت کی حمایت کیوں کرتے ہیں؟ سعودی حکومت یمن پر ظلم و جبر کی تاریخ رقم کر رھی ھے۔ دنیا کو اِس مسئلے پر ذمہ داری کا احساس ہونا چاہیے۔
ولی امر مسلمین کا مؤمن اور مظلوم عالِم، شیخ نمر باقر النمر کی شہادت پر اظہار خیال
3 جنوری 2016
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #شیخ_نمر #نمر #مظلوم #خاموشی #شہادت
1m:36s
8977
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
shaik,
nimr,
insaani,
haqooq,
diafa,
azadi,
jamhooriyat,
saudi,
hukumat,
himayat,
yemen,
zulm,
jabr,
dunya,
zimmaedari,
wali
amr,
muslimeen,
momeen,
mazloom,
aalim,
shahadat,
بے گُناہ کا خون | نمر باقر النمر | Arabic Sub Urdu
بے گُناہ کا خون | نمر باقر النمر
مظلوم شہید، نمر باقر النمر کے بارے میں ایک شارٹ...
بے گُناہ کا خون | نمر باقر النمر
مظلوم شہید، نمر باقر النمر کے بارے میں ایک شارٹ ڈاکیومنٹری۔
شہید نمر کی دلیری اور اُن کی شجاعت واقعی میں ناقابلِ بیان ہے۔ اُس کی وجہ یہی ہے کہ سعودیہ جیسے طاغوتی اور سامراجی نظام میں، جہاں حکومت کے خلاف ایک لفظ بولنا بھی، اپنے قتل کو دعوت دینے کے مترادف ہے؛ ایسے ماحول میں وہ سرِ عام سعودی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہیں۔
لیکن صد شُکر، شہادت ہمارا ورثہ ہے۔ شہید نمر خوش قسمت ہیں کہ خون میں سرخرو ہوکے اپنے مولاؑ سے ملنے گئے۔
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #نمر #باقرالنمر #شہید #سعودی #سامراج
5m:31s
3509
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
production,
begunah,
mazloom,
shaheed,
nimr,
baqir,
documentary,
saudi,
taghoot,
samraji
nizam,
hukumat,
qatl,
warisa,
maula,
مغرب کی حقیقت | ولی امرِ مسلمین جہان | Farsi...
مغرب کی حقیقت | ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
انسان میں عام طور...
مغرب کی حقیقت | ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
انسان میں عام طور پر کچھ خامیاں ہوتی ہیں، جن میں سے ایک \"ظاہر بینی\" کہلاتی ہے۔
ظاہر بینی یعنی ہم کسی چیز یا شخص کی ظاہری چمک دمک کو دیکھ کر یہ نتیجہ نکالیں کہ وہ بہترین اور اعلیٰ ہے۔
ہم میں سے اکثر کا مغربی معاشرے کے بارے میں بھی یہی خیال ہے۔ کہ وہ تہذیب کے اعلیٰ مقام پر فائز ہیں۔
لیکن اگر غور کرینگے، اور قریب سے اُسے دیکھینگے، کیا ہمارا اُن کے بارے میں نظریہ پھر بھی وہی رہے گا؟
افغانستان پر حملہ، عراق پر حملہ اور وہاں پر کیئے جانے والے مظالم کے بعد اب نیوزیلینڈ کے واقعے کے باوجود بھی اگر کوئی مغربی تہذیب کے کھوکھلے پن پر شک کرے، تو مقامِ حیرت ہے۔
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #مغرب #امریکہ #نیوزیلینڈ #تہذیب #وحشی
2m:28s
7940
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
maghrib,
haqeeqat,
sayyid,
ali,
khamenei,
zahirbeeni,
moashira,
tehzeeb,
afghanistaan,
iraq,
mazloom,
newzealand,
hsmla,
khokhla,
hairat,
صہیونی حکومت کی پے درپے شکست | Farsi Sub Urdu
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے مقاومت کی مسلسل کامیابی اور صہیونی...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے مقاومت کی مسلسل کامیابی اور صہیونی غاصب حکومت کی پے درپے شکست کے حوالے سے بیانات پر مشتمل دستاویزی فلم
مقبوضہ فلسطین پر کس طرح سے قبضہ کیا گیا۔۔۔؟ کونسی عالمی شیطانی طاقتوں نے صیہونی جعلی حکومت کی تشکیل میں اپنا شیطانی کردار ادا کیا۔۔۔؟صیہونی غاصب حکومت نے مظلوم فلسطینیوں کے مقابلے میں کیا کیا جرائم انجام دئے۔۔۔؟ اسرائیل سے مقابلے کے لیے بنائی گئی عرب فوج کیوں ناکام ہوئی۔۔۔؟
انقلابِ اسلامی کے بعد کونسے دو اہم واقعات رونما ہوئے۔۔۔؟ مکڑی کے جالے سے بھی زیادہ کمزور صیہونی حکومت کو کہاں کہاں اور کس کس سے ذلت آمیز شکتست کا سامنا کرنا پڑا۔۔۔؟
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #صیہونی_حکومت #پے_در_پے_شکست #فلسطین #زمینیں #عرب_فوج #حزب_اللہ #انتفاضہ #غزہ
3m:16s
8515
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
sehyoni,
hukumat,
shikast,
sayyid,
ali,
khamenei,
muqawamat,
kamyabi,
ghasib,
film,
falasteen,
shaitani,
taqat,
mazloom,
jarayim,
israel,
arab,
foj,
inqilab,
islami,
makdi,
jala,
kamzor,
zillat,
مظلوم شہید آیت اللہ بہشتی کی تعظیم و...
بعض شخصیات کا نام تاریخ میں سنہری حروف سے لکھے جانے کا مستحق ہوتا ہے اور ایسی...
بعض شخصیات کا نام تاریخ میں سنہری حروف سے لکھے جانے کا مستحق ہوتا ہے اور ایسی شخصیات زمانے میں اپنے کام، اپنے خلوص اور اپنی فکر کے ذریعے ہمیشہ زندہ و جاوہد رہتی ہیں۔ اُنہی شخصیات میں سے ایک عظیم الشان شخصیت شہید آیت اللہ بہشتی کی ہے کہ جن کے بارے میں امام خمینی رضوان اللہ علیہ نے فرمایا تھا ’’بہشتی تنہا ایک امت تھا‘‘۔ اِس ویڈیو میں دیکھتے ہیں کہ ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای کن الفاظ سے اِس شہید کو یاد فرماتے ہیں۔
#ویڈیو #آیت_اللہ_بہشتی #ولی_امر_مسلمین #نوادر #وحدت #یگانگی #عدلیہ #شہادت
1m:12s
8735
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
mazloom,
shaheed,
ayatollah,
beheshti,
tazeem,
takreem,
imam,
khamenei,
shaksiyaat,
tarikh,
sunehri,
mustahaq,
kaam,
khuloos,
fikr,
zindah,
jawed,
azeem,
shaan,
imam,
khomeini,
tanha,
ummat,
alfaz,
yaad,
ہماری ایران کے ساتھ وابستگی کی وجہ | Arabic...
ہمارا ایران کے ساتھ رابطہ کس بنیاد پر ہے؟ حزب اللہ، حشد الشعبی، فلسطینی مجاہدین...
ہمارا ایران کے ساتھ رابطہ کس بنیاد پر ہے؟ حزب اللہ، حشد الشعبی، فلسطینی مجاہدین اور انصاراللہ سے ہمارا رابطہ کس بنیاد پر ہے؟ کیا حزب اللہ، حشدالشعبی، فلسطینی مجاہدین اور انصاراللہ کی حمایت سیاسی نعروں کی حد تک ہے؟ عصرِ حاضر میں حسینی نعرہ کیا ہے؟ مظلوم کی حمایت اور ظالم سے دُشمنی سے کیا مراد ہے؟
#ویڈیو #ایران #وابستگی #تعامل #روابط #حشد_الشعبی #حزب_اللہ #انصار_اللہ #حسینی_نعرہ #مظلوم #ظالم
2m:36s
3623
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
iran,
wabistagi,
rabita,
hibollah,
hasad,
shabi,
falastini,
mujahideen,
ansarullah,
himayat,
siyasi,
narey,
asre,
hazir,
husaini,
narah,
mazloom,
himayat,
alim,
dushmani,
شہید محراب آیت الله محمد باقر الحکیم |...
عشق و محبت اہلبیت علیہم السلام سے لبریز، مقاومت کی راہ پر گامزن آیت اللہ باقر...
عشق و محبت اہلبیت علیہم السلام سے لبریز، مقاومت کی راہ پر گامزن آیت اللہ باقر الحکیم ملتِ مظلوم عراق کے ایک مخلص اور دِل سوز رہنما کہ جنہیں عَالَمی شیطانی طاقتوں نے اپنے مفادات کے لیے خطرہ محسوس کرتے ہوئے شہید کر ڈالا۔ اِس شہید کی یاد میں اردو سبٹائیٹل کے ساتھ عربی خوبصورت ترانہ مؤمنین کی خدمت میں پیش کیا جارہا ہے۔
#ویڈیو #آیت_اللہ_باقر_الحکیم #خیر_مقدم #اظہار_محبت #مولا_علی_علیہ_السلام #مراجع #مغموم
3m:21s
3746
سقائے سکینہؑ | فارسی نوحہ اردو سبٹائیٹل...
سقائے سکنیہ، خاندان عصمت و طہارت کے خیموں کے پاسبان، علمدار لشکر حسینی ابولفضل...
سقائے سکنیہ، خاندان عصمت و طہارت کے خیموں کے پاسبان، علمدار لشکر حسینی ابولفضل العباس علیہ السلام کے مصائب پر مشتمل اردو سبٹائیٹل کے ساتھ فارسی نوحہ عزاداران امامِ مظلوم کی خدمت میں پیش کیا جارہا ہے۔
#ویڈیو #نوحہ #سقائے_سکینہ #خیمہ #انتظار #زینب #امید #ستون
1m:57s
4026
سپاہ جوان اور دلاور | Farsi Sub Urdu
رہبرِ معظم سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ عَالَمی استعماری طاقتوں کی ایما پر صدام کے...
رہبرِ معظم سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ عَالَمی استعماری طاقتوں کی ایما پر صدام کے ذریعے مسلط کی جانے والی آٹھ سالہ ایران و عراق جنگ کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ سپاہ پاسداران اسلام نے نہتے ہاتھوں کس طرح سے دنیا کی سپر پاوروں کا مقابلہ کیا؟ سپاہ پاسداران اسلام نے کس واقعے کو اپنے لیے اِس مظلومی کے عالم میں نمونہ عمل بنایا؟ دفاع مقدس کی زیبائیوں میں سے اہم ترین زیبائی کیا چیز تھی؟ دفاع مقدس کا نتیجہ کس شکل میں سامنے آیا؟
#ویڈیو #سپاہ #جوان #دلاور #دفاع_مقدس #رشد #دلیری #شجاعت #خوبصورت_ترین_جلوے #عاشورہ #خدا_کا_وعدہ #ایمان #طاقت #شہید_حججی #مدافع_حرم
3m:29s
8387
ناقابل شکست قوم | Farsi Sub Urdu
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ فتح اور شکست کا مفہوم کس طرح بیان...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ فتح اور شکست کا مفہوم کس طرح بیان فرماتے ہیں؟ شکست کا تصّور کس قوم اور کس طرح کے افراد میں نہیں پایا جاتا؟ کیا ایران کی انقلابی اور مظلوم قوم کا پوری دنیا کے ظالمین اور شیاطین متّحد ہو کر بھی کچھ بگاڑ سکے؟ اسلامی انقلاب کو تناور اور محکم درخت میں تبدیل کرنے کا کام کس نے انجام دیا؟مدافعین حرم کا شوقِ شہادت کیساہوتا ہے؟
#ویڈیو #غلبہ #طاقت #اعتقاد #فتح #شکست #تصور #خبیث_طاقتیں #شجرہ_طیبہ #شہادت #مدافعین_حرم
3m:7s
5673
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
naqabil,
shikast,
qoum,
imamkhamenei,
fath,
mazloom,
dunya,
islami,
inqilab,
mudafi\'een,
haram,
shahadat,
مرجعیت، اہلبیتؑ کے کام کا ثمر | Farsi Sub Urdu
جتہ الاسلام استاد مسعود عالی مرجعیت کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ کیا مرجعیت صفوی...
جتہ الاسلام استاد مسعود عالی مرجعیت کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ کیا مرجعیت صفوی بادشاہوں کے زمانے میں بنائی گئی ہے؟ کس امام کے زمانے سے وکالت کا نیٹ ورک موجود تھا؟ آئمہ علیہم السلام نے دین کی ترویج کے لیے کس سلسلے کو تقویت پہنچائی؟ وکالت کا سلسلہ غیبت امام زمان کے دوران کس نام سے موجود رہا ہے؟ کونسے تین امام مظلوم ترین اور غریب ترین امام ہیں؟ کس امام کے زمانے میں شیعہ نیٹ ورک سب سے زیادہ مضبوط اور وسعت اختیار کرگیا؟ کونسا نیٹ ورک اہلبیت علیہم السلام کی جدو جہد کا ثمر اور نتیجہ شمار ہوتا ہے؟
#ویڈیو #مرجعیت #وکالت #نیٹ_ورک #امام_جعفر_صادق #امام_علی_نقی #امام_تقی #امام_حسن_عسکری #محصول #ثمر #شیعہ #مضبوط
2m:54s
3027
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
marjayeyat,
asar,
usatd,
MasudAali,
safavi,
ImamZamana,
wakalat,
network,
mazloom,
gharib,
ahlebait,
انقلاب کا دوسرا مرحلہ | Farsi Sub Urdu
آیت اللہ اُستاد مصباح یزدی انقلاب کے حوالے سے پیدا کئے جانے والے شبہات کا کیا...
آیت اللہ اُستاد مصباح یزدی انقلاب کے حوالے سے پیدا کئے جانے والے شبہات کا کیا جواب دیتے ہیں؟ انقلاب کے تسلسل اور ترقی کے لیے کس چیز کو محکم کرنے کی ضرورت ہوتی ہے؟ اِنقلاب کو درپیش خطرات کونسے ہیں؟ اور اِن خطرات سے کس طرح نمٹا جا سکتا ہے؟ دُشمن اور دُشمن کے پروپیگنڈوں کا شکار یا انقلابی عمل سے تھکے ہوئے لوگ انقلاب کے بارے میں کیا شبہات پیدا کرتے ہیں؟ کیا ہر انقلاب اور ہر نظام حتمی طور پر ایک وقت میں جا کر نابود ہوجاتا ہے؟کیا اسلامی انقلاب ایک ابدی رہنے والا انقلاب ہے؟
📍دنیا کے محروم اور مظلوم عوام کا حامی و مددگار اور دنیا کی ظالم و جابر حکومتوں اور فرعونی طاقتوں کی آنکھ کا کانٹا اسلامی انقلاب کا دوسرے مرحلے میں داخل ہونے کے حوالے سے ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات کا تفصیلی مطالعہ کرنے کے لیے نیچے دئے گئے لنک پر کلک کیجیے:
.......................................
http://bit.ly/2YoXaZ8
.......................................
#ویڈیو #انقلاب #دوسرا_مرحلہ #عوامل #تسلسل #ترقی #خطرات #اجتماعی_موجود #شبہات #تجزیہ
3m:50s
3192
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
inqilaab,
dusra,
marhala,
ayatollah,
MisbahYazdi,
shuhhaat,
jawaab,
tarqi,
khataraat,
dushman,
niaam,
mehroom,
mazloom,
awaam,
zalim,
jabir,
hukumatun,
ImamSyedAliKhamenei,
پُر جوش سمندر | یمنی ترانہ | Arabic Sub Urdu
موجودہ دور میں یمن جیسی مظلوم لیکن مقتدر قوم کی مسلسل کامیابیوں میں ان کی عظیم...
موجودہ دور میں یمن جیسی مظلوم لیکن مقتدر قوم کی مسلسل کامیابیوں میں ان کی عظیم قیادت، مجاہد قوم، شہداء اور طاغوتی طاقتوں کے سامنے نہ جھکنے جیسی صفات کا گہرا عمل دخل ہے۔
اس عظیم قوم کی بحری و برّی قوت پر مشتمل ایک عربی ترانہ اردو سبٹائیٹل کے ساتھ پیش خدمت ہے۔
#ویڈیو #بپھرا #سمندر #عربی #ترانہ #یمن #عظیم_راہنما #منافق #اتحاد #غیر_ملکی_حملہ_آور #منہ_توڑ_جواب
2m:48s
2649
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
yameni,
tarana,
mazloom,
muqtadir,
qoum,
azeem,
qiyadat,
mujahid,
purjoshsamandar,
شہید آیت اللہ مفتح | آیت اللہ خامنہ ای...
شہید کی یاد منانا خود شہادت سے کمتر نہیں ہے۔ زندہ قومیں ہمیشہ اپنے شہداء کی یاد کو...
شہید کی یاد منانا خود شہادت سے کمتر نہیں ہے۔ زندہ قومیں ہمیشہ اپنے شہداء کی یاد کو زندہ رکھتی ہیں خصوصاً وہ شہداء کہ جن کے خون سے ایک محلّہ نہیں، ایک شہر نہیں، ایک ملک نہیں بلکہ پوری دنیا میں بیداری کی لہر اور عصرِ حاضر کی ظالم و جابر طاقتوں کے خلاف آواز بلند کرنے کی جرأت اور ہمت پیدا ہوئی ہو۔ اسلامی انقلاب کے شہداء کسی شہر اور ملک سے وابستہ نہیں ہیں بلکہ یہ شہداء عَالَمی اور جہانی شہداء ہیں، تمام حریت پسندوں اور مظلوموں کی گردن پر اِن شہداء کی یاد کو زندہ رکھنے کا حق موجود ہے۔
#ویڈیو #شہید_آیت_اللہ_مفتح #شہید_بہشتی #شہید_مرتضی_مطہری #شہید_محمد_جواد_باہنر #دینی_مدارس #یونیورسٹی #منور_چہرے
1m:31s
7647
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
shaheed,
shahadat,
ayatollah,
mufattah,
imam,
khamenei,
zindah,
qoum,
bedari,
dunya,
asre.
hazir,
mazloom,
haq,
zalim,