سخت انتقام | موشن گرافک | Farsi Sub Urdu
تم نے جس خون کو مقتل میں دبانا چاہا
آج وہ کوچہ و بازار میں آ نکلا ہے
شہیدِ راہِ...
تم نے جس خون کو مقتل میں دبانا چاہا
آج وہ کوچہ و بازار میں آ نکلا ہے
شہیدِ راہِ ولایت حاجّ قاسم سلیمانی کی مظلومانہ شہادت اور اُن کے پاکیزہ خون کی برکت سے دنیا بھر کے حریت پسندوں اور مظلوموں کے اندر ایک نیا جوش و ولولہ پیدا ہوگیا ہے اور عَالَمی خبیث شیطانی طاقتوں کو مار بھگانے کا ایک نیا عزم و حوصلہ دنیا میں دکھائی دے رہا ہے۔
شہید کے نمازِ جنازہ سے لے کر اُن کے چالیسویں تک ہونے والے تاریخِ بشریت کے عظیم الشان اجتماعات سے شیطانی طاقتوں میں ایک لرزہ طاری ہے۔ انشاء اللہ وہ دِن اب دُور نہیں کہ شہید حاجّ قاسم سلیمانی کی نیابت میں بیت المقدس میں نماز جماعت ادا کی جائے گی۔ انشااللہ۔
#ویڈیو #قاسم_سلیمانی #انتقام #مختار #بیت_المقدس #نماز_جماعت #امریکہ #طمانچہ
4m:18s
2193
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
intiqam,
shaheed,
khoon,
maqtal,
bazar,
kocha,
rah,
wilayat,
haaj,
qasim,
sulimani,
mazlomana,
shahadat,
pakiza,
barkat,
huriyat,
mazlom,
josh,
walwala,
almi,
shytan,
azm,
duniya,
janaza,
bashariyat,
ijtamaat,
larza,
niyabat,
bait,
muqadas,
nmaz,
jamat,
مصائب امام علی النقی الہادی علیہ السلام...
آئمہ ہدیٰ علیہم السلام نے اپنے زمانے کی
شیطانی اور طاغوتی طاقتوں کے ساتھ ایک...
آئمہ ہدیٰ علیہم السلام نے اپنے زمانے کی
شیطانی اور طاغوتی طاقتوں کے ساتھ ایک نہ ختم ہونے والے مبارزے و مقابلے کا آغاز کیا اور اِسی راستے میں اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا۔ تمام آئمہ معصومین علیہم السلام ہمارے لیے نمونہ عمل ہیں لیکن سید الشہدا مظلومِ کربلا نے خدا کی بارگاہ میں اِس راہ کی حقانیت کے اثبات اور حفاظت کے لیے ایک ایسی قربانی پیش کی کہ جو تا ابد اِس راہ کے راہیوں کے لیے مشعل راہ بن کر رہے گی۔
حجتہ الاسلام اُستاد انصاریان کی زبانی امام علی نقی علیہ السلام کے مصائب سننے کے لیے اِس ویڈیو پر کلک کیجئے۔
#ویڈیو #امام_علی_نقی_الہادی #روایات #زہر #ہڈیاں #جلد #خون #سرایت #زخم #چھالا #یا_ابا_عبداللہ
2m:4s
2286
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
musaib,
imam,
ali,
naqi,
shitan,
tagot,
taqat,
mubarza,
muqabla,
nazrana,
namuna,
amal,
imam,
hussain,
mazlom,
karbala,
haqaniyat,
isbat,
hifazat,
qurbani,
raah,
mashaal,
حاج قاسم اور ابو مہدی ؛ کامیابی کے...
ان تازہ خداؤں میں بڑا سب سے وطن ہے
جو پیرہن اس کا ہے، وہ مذہب کا کفن ہے
وطن سے...
ان تازہ خداؤں میں بڑا سب سے وطن ہے
جو پیرہن اس کا ہے، وہ مذہب کا کفن ہے
وطن سے محبت میں اور وطن پرستی کی آڑ میں حق کے انکار اور باطل قوتوں کا ساتھ دینے میں زمین سے آسمان تک کا فاصلہ ہے۔ویسے بھی بڑی شخصیات کو ملکوں کے بارڈرز جیسی چھوٹی چھوٹی باؤنڈریز میں نہیں سمویا جا سکتا۔ قاسم سلیمانیؒ اور ابو مہدیؒ جیسے بین الاقوامی بہادروں کو دنیا بھر کے مظلوم اپنا حامی و مددگار سمجھتے ہیں۔ ایسی شخصیات کےبارے میں مرجعیت اور ولایت فقیہ کے جملے سید ہاشم حیدری کی زبانی ضرور ملاحظہ کریں۔
#ہاشم_حیدری #مرجعیت #ولایت_فقیہ #چیمپینز #وطن_پرستی #چے_گویرا #قاسم_سلیمانیؒ #ابو_مہدیؒ
4m:35s
2181
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
hajj,
qasim,
qassem,
abu,
mahdi,
kamyabi,
champion,
khuda,
watan,
mazhab,
kafan,
muhabat,
parasti,
inkaqr,
batil,
qowat,
zameen,
shakhsiaat,
boarder,
bahadur,
mazlom,
haami,
madadgar,
marjaeyat,
wilyat,
faqi,
syed,
haideri,
hashmi,
منطق مظلوم و ظالم | امام خمینی رضوان...
عصر حاضر کی سب سے بڑی طاغوتی طاقت امریکہ اپنے شیطانی اور شوم آلہ کاروں کو مختلف...
عصر حاضر کی سب سے بڑی طاغوتی طاقت امریکہ اپنے شیطانی اور شوم آلہ کاروں کو مختلف ممالک میں برسر اقتدار لے کر آتا ہے اور ان کے ذریعے ملتوں اور اقوام پر مسلط رہتا ہے. اور جب اقوام بیدار ہوتی ہیں اور ان خائن حکمرانوں سے اقتدار چھین لیتی ہے تو وہ اپنے ان مہروں اور پٹھووں کو کسی مناسب وقت میں استعمال کرنے کے لیے بچا کر رکھتا ہے تاکہ بوقت ضرورت ان خائنوں اور ضمیر فروشوں سے استفادہ کر سکے. ایسے ہی خائنوں اور آلہ کاروں میں سے ایک ایران کا بادشاہ رضا شاہ پہلوی تھا جو لاکھوں لوگوں کے قتل عام اور ہر چیز نابود کرنے کے بعد اس ملک کے ذخائر اور بے تحاشہ اموال لے کر فرار ہوگیا اور اپنے شیطانی آقاوں کی آغوش میں پناہ لے لی.
اس بارے میں مزید آگاہی کے لیے اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #منطق #ظالم #مظلوم #مظلوم_ملت #ذخائر #جھونپڑی #محل #خزانے #تیل #بھوک #امریکہ #قبضہ #قاتل_شخص #باپ_بیٹے #انتقام_جوئی #جمی_کارتر #لوٹی_اموال
6m:51s
4512
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam,
imam
khomeini,
manteq,
mazlom,
zalem,
America,
shautani
taqat,
mellat,
hukamran,
eeqtedar,
iran,
reza
shah,
pahlawi,
mulk,
ظالم اور مظلوم کی سوچ | امام خمینی رضوان...
دنیا کے مظلوموں کا بالواسطہ یا بلا واسطہ خون چوسنے والی بڑی شیطانی طاقتیں ایک...
دنیا کے مظلوموں کا بالواسطہ یا بلا واسطہ خون چوسنے والی بڑی شیطانی طاقتیں ایک ایسے زمانے میں کہ جب قتل و غارت، دھونس دھمکی کے ذریعے پوری دنیا پر اپنا رعب جما چکی تھیں اور مسلسل مختلف اقوام اور ممالک کے مظلوموں کا اپنے سرمایہ دارانہ نظام، جدید وسائل اور ٹیکنالوجی کے ذریعے خون چوسنے میں اور مسلسل ان کے استحصال میں مشغول تھیں اور اپنی طاقت کے غرور و گھمنڈ میں مبتلا تھیں ایک ایسے زمانے میں دنیا کے ایک کونے سے ان فرعونی طاقتوں کے خلاف آواز بلند ہوتی ہے اور یہ آواز جب دنیا کے تمام مظلومیں کے دل کی آواز بن کر سامنے آتی ہے تو یہ شیطانی طاقتیں اس آواز کو دبانے کے لیے اپنی ایڑی چوٹی کا زور لگا دیتے ہیں لیکن خداوند متعال کے لطف اور فضل سے نہ فقط اس آواز کو دبانے میں کامیاب نہیں ہو پاتے ہیں بلکہ یہ مکتب عاشورہ کے پیروکاروں کی حیدری اور عاشورائی آواز ان فرعونی طاقتوں پر آسمانی بجلی بن کر گرتی ہے. یہ آواز مظلوم کی دل کی آواز ہے، یہ آواز مستکبرین اور مستعمرین کے خلاف نہتے مستضعف لوگوں کی آواز ہے. جو اسلامی انقلاب کی صورت میں دنیا کے گوشے و کنار میں آج بھی گونج رہی ہے.
اس بارے میں امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #مظلوم #ظالم #سوچ #موقف #نشر #اقوام #متفق #مسائل_مظلومین #مظلوم_طبقات #سفارت_خانہ #ذخائر #حقوق_بشر #اعلان
4m:15s
4741
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
zalem,
mazlom,
imam,
imam
khomeini,
shaytan,
mamalek,
nezam,
taqat,
maktab,
eashura,
mustakber,
mustazeaf,
islami
enqelab,
aelan,
huquq
bashar,
ناصر الحسین، قاسم سلیمانی! | نوحہ: محمود...
سید الشہدا امام حسین علیہ السلام کے مکتب کے پرورش یافتہ عظیم الشان شہداء کی فہرست...
سید الشہدا امام حسین علیہ السلام کے مکتب کے پرورش یافتہ عظیم الشان شہداء کی فہرست میں ایک برجستہ نام اور ایک ایسا نام جو خود ایک عظیم درسگاہ بن چکا ہے وہ عظیم الشان نام مالک اشتر زمان شہید قاسم سلیمانی رضوان اللہ علیہ کا نام ہے. شہید قاسم سلیمانی رضوان اللہ علیہ مکتب امام حسین علیہ السلام کے ایک ایسے شاگرد تھے جنہوں نے عصر حاصر کے یزیدی لشکر کا راستہ اپنے عزم، شجاعت، کمال اخلاص اور فداکاری کے ذریعے روکے رکھا اور ان کے مذموم شیطانی مقاصد ناکام بنا ڈالے، اربوں کی سرمایہ کاری کو بے اثر کر دیا اور تمام حریت پسندوں اور مظلوموں کے لیے مقاومت کی ایک عظیم علامت بن گئے.
شہید قاسم سلیمانی رضوان اللہ علیہ کی برسی کی مناسبت سے نوحہ اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #محمود_کریمی #ناصر_الحسین #حضرت_ولیعصر #علمدار #نور #تجلی #تلوار #انتقام #عشق #ہمارا_اعتماد #افتخار #عشاق_الحسین
4m:18s
1605
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Video,
haj
qasim,
mahmod
karimi,
imam,
imam
husayn,
imam
ali,
imam
mahdi,
maktab,
qasem
solaimani,
shaytan,
mazlom,
zalem,
noha,
enteqam,
ealamdar,
talvar,
eshq,
naser,
nasr,