اے اللہ ہمیں چمکتا چہرہ دکھا دے | عربی...
وقت کے فرعونوں اور جابر حکمرانوں کے تخت و تاج و سلطنت کی بساط لپیٹ کر عدل و انصاف...
وقت کے فرعونوں اور جابر حکمرانوں کے تخت و تاج و سلطنت کی بساط لپیٹ کر عدل و انصاف کی حکومت قائم کر کے پوری دنیا پر توحید کا پرچم لہرانے والے حُجَّتِ دَوراں، صاحب العصر و الزمان، ابوالقاسم، حُجَّتِ بن الحسن العسکریؑ حضرت مہدی موعود (عج) سے اظہارِ عشق کی خاطر دعائے عہد اور دعائے ندبہ کے بہترین اقتباسات پر مشتمل یہ ترانہ ظرور ملاحظہ فرمائیں ۔
#اجتماع_القلوب #دلوں_کا_ملاپ #عربی_ترانہ #اللھم #غیب #طلوع #صاحب_الزمان #عقیدہ #انبیا #کربلا #انتقام #ناحق_خون #ذی_طوی #یمنی_ترانا
2m:56s
2804