علیؑ کی جاں نثاری | ولی امرِ مسلمین جہان...
علیؑ کی جاں نثاری | ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
لیلۃ المبیت...
علیؑ کی جاں نثاری | ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
لیلۃ المبیت وہ واقعہ ہے، جس میں مولاؑ نے دوسروں کی طرح صرف زبان سے رسول اللہؐ کی ولایت کا اقرار نہ کیا، بلکہ اپنی جان بھی ہتھیلی پر رکھ کر ولیِ امر یعنی رسولِ اکرمؐ کی حفاظت کے لیے حاضر ہوئے۔ یہ وہ وقت تھا جب رسول اللہؐ کی تحریک ایک سنہرے دور میں داخل ہورہی تھی، حکومت قائم ہونے والی تھی، پوسٹ اور منصب بنٹنے والے تھے اور ہر کسی کو اپنی پڑی تھی کہ انہیں بھی کوئی منصب اور مقام ملے، لیکن مولاؑ نے کیا ہی عالیشان مظاہرہ کیا۔
یہ واقعہ، لمحہ فکریہ ہے ہمارے لیے کہ اگر ہمارے زمانے کے ولیِ امر کے لیے ایسی جان نثاری کرنے کی توفیق ملے تو ہم کیا کرینگے؟
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #مولاعلی #لیلۃ_المبیت #رسول_اکرم #ولایت #قربانی
3m:0s
8585
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
ali,
janisary,
wali,
amrlmuslimeen,
laylatul,
mubeet,
rasool,
hifazat,
tehreek,
hukumat,
mansab,
maqaam,
waqiya,
lamhayi,
fikriya,
zamana,
wilayat,
mola,
taufeeq,
امام علی ابن موسیٰ الرضاؑ | Farsi Sub Urdu
ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ امام علی رضا علیہ السلام کی زندگی پر کس...
ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ امام علی رضا علیہ السلام کی زندگی پر کس انداز سے روشنی ڈالتے ہیں؟ جب امام رضاؑ امامت کے منصب پر فائز ہوئے تو آپ کے قریبی ساتھی کیا کہا کرتے تھے؟ ہارون رشید کی حکومت کس طرح کی حکومت تھی؟ امام علی رضاؑ نے ہارونی آمریت کا مقابلہ کس انداز سے فرمایا؟ امام علی رضاؑ نے اپنی امامت میں کس چیز کو پوری دُنیا میں پھیلایا؟
#ویڈیو #امام_علی_رضا #امامت #قریبی_ساتھی #ہارون_رشید #گھٹن #ماحول #جوان #جہاد #تسلسل #تفکر_ولایت #خاندان_پیغمبر #وابستگی
2m:41s
6991
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
ImamAli,
ibnMusa,
Reza,
imam,
khamenei,
zindagi,
roshni,
imamat,
mansab,
qaribi,
sathi,
harun,
rashid,
hukumat,
[Lecture 10] Tashayo Ka Taaruf | تشیع کا تعارف | H.I Sadiq...
Lecture 10
Tashayo Ka Taaruf | تشیع کا تعارف
Topic: Mansab e Imamat Or Uske Zimdariyaan
موضوع: منصب امامت اور...
Lecture 10
Tashayo Ka Taaruf | تشیع کا تعارف
Topic: Mansab e Imamat Or Uske Zimdariyaan
موضوع: منصب امامت اور اسکی ذمہ داریاں
Speaker: H.I Syed Sadiq Raza Taqvi
حجۃ الاسلام سید صادق رضا تقوی
Venue: New Rizvia Society , Karachi
بمقام: نیو رضویہ سوسائٹی ۔ کراچی
Date: 12 March 2020
37m:48s
2635
ذمہ داران اپنے کاموں میں خوشنودی خدا کو...
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ ملکی ذمہ داروں سے خطاب کرتے ہوئے انہیں...
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ ملکی ذمہ داروں سے خطاب کرتے ہوئے انہیں اہم کلیدی نکات کی طرف متوجہ فرماتے ہیں اور انہیں اس بات کی نصیحت فرماتے ہیں کہ عوام کی خوشنودی کی خاطر خدا کی ناراضگی مول لینے سے پرہیز کرنا چاہیے. ذمہ داران اور عہدہ داران کو چاہیے کہ اپنے ہر کام میں خداوند متعال کی خوشنودی و رضا کو مدنظر رکھیں تاکہ ہمارے کاموں میں خدا برکت عنایت فرمائے اور ہمارے کام کسی نتیجے تک پہنچ سکیں. اس نصیحت کے مخاطب بظاہر ایرانی حکومتی اداروں کے ذمہ دار ہیں لیکن درحقیقت تمام دینی ذمہ داروں اور موثر افراد کے لیے یہ نصیحتیں زریں اصول ہیں.
اس بارے میں مزید بھرہ مند ہونے کے لیے خصوصا ذمہ دار اور معاشرے کے موثر افراد اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے
#ویڈیو #ذمہ_داران #خوشنودی_خدا #منصب #موقع #غنیمت #دکھاوا #عمل_کی_برکت #مفادات_کا_ٹکراو #اقتصادی_امور #عمومی_فائدہ
2m:4s
6423
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
allah,
imam,
imam
khamenei,
eawam,
barekat,
hukumat,
haqiqat,
mueashere,
mansab,
ghanimat,
leader,
islam,
rhbar,
منصب اور ہماری ذمہ داری | امام سید علی...
ویسے تو ہر انسان خدا وند متعال کی بارگاہ میں جوابدہ اور مسؤل ہے کیونکہ انسان کو...
ویسے تو ہر انسان خدا وند متعال کی بارگاہ میں جوابدہ اور مسؤل ہے کیونکہ انسان کو عبث اور بیھودہ خلق نہیں کیا گیا ہے ہر انسان کی کچھ انفرادی اور اجتماعی ذمہ داریاں بنتی ہیں جن کی درست ادائیگی سعادت کا باعث اور ان کی ادائیگی میں سستی، کاہلی اور کم اہمیت دینے سے ابدی بد بختی اور رسوائی مقدر بن جاتی ہے. بالخصوص وہ افراد جو کسی عہدے اور منصب پر فائز ہیں ان کی ذمہ داریاں اہمیت کے لحاظ سے دوگنی ہو جاتی ہیں یعنی ایک عام انسان کی نسبت اسے اپنا محاسبہ زیادہ کرنا چاہیے، اپنی عبادات پر زیادہ توجہ دینی چاہیے تاکہ نصرت الٰہی اور برکات الٰہی ہماری زندگی میں اور ہمارے کاموں میں شامل ہو جائیں.
اس بارے میں ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے اس ویڈیو میں استفادہ کیجئے.
#ویڈیو #عہدہ #منصب #نگرانی_بڑھانے_کی_ضرورت #دوستانہ_نشست #نماز_شب #نافلہ_شب #سورہ_ہود #آسمانی_برکتیں #معنویت #الہی_حیات
2m:37s
6499
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam,
ayatollah,
imam
khamenei,
imam
khomeini,
mansab,
zema
dariya,
elahi,
manaviat,
iran,
imam
sayyid
ali
khamenei,
کیا ہمارے اعمال خدا کے لیے ہیں؟ | امام...
انسان جو بھی کام کرتا ہے اس کے پیچھے کوئی ہدف کار فرما ہوتا ہے۔ شریعت کے اصول کے...
انسان جو بھی کام کرتا ہے اس کے پیچھے کوئی ہدف کار فرما ہوتا ہے۔ شریعت کے اصول کے مطابق انسان کے ہر عمل کا مقصد، صرف اور صرف خدا کی خوشنودی ہونی چاہئے اور انسان جوبھی کام انجام دے، اللہ تعالی کی رضایت کو مد نظر رکھ کر انجام دے۔ لیکن سوال یہ ہے کیا انسان جو بھی کام انجام دیتا وہ خدا کیلئے ہی ہوتا ہے یا انسان کی نظر میں اسکے پیچھے دوسرے مقاصد مطمع نظر ہوتے ہیں؟ انسان کو کیسے معلوم ہو کہ اسکا ہر عمل خدا کی خوشنودی کیلئے ہے یا نہیں؟ انسانی اعمال اور افعال کو پرکھنے کیلئے کیا کوئی پیمانہ ہے؟ اگر ہے تو وہ پیمانہ کونسا ہے؟ چنانچہ اسی سوال کے جواب کو جاننے کے لئے حضرت امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ کی اس ویڈیو کو ضرور دیکھئے۔
#ویڈیو #امام_خمینی #ذمہ_داری #اللہ #عمل #منصب #شکر #نماز #دعا #جنت #جہنم #چابی
2m:4s
2140
Video Tags:
اعمال,
خدا,
امام
خمینی,
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Aamal,
Khuda,
Allah,
Imam
Khomeini,
Insan,
Hadaf,
Shariyat,
Maqasid,
Mansab,
Shukr,
Namaz,
Dua,
Jannat,
Jahanum,
Tafseer e Surah Al Baqarah, Ayat 124 | Hazrat Ibraheem aor mansabe...
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر124 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
اس آیت میں پروردگار...
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر124 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
اس آیت میں پروردگار عالم نے حضرت ابراہیم( علیہ السلام) کے امتحانوں اور ان کے منصب امامت کا تذکرہ کیا ہے، حضرت ابراہیم کو منصب امامت زندگی کے آخری ایام میں ملا کیوں کہ یہ منصب انہوں نے اپنی ذریت کے لئے مانگا اور جوانی میں تو ان کی ذریت نہیں تھی، یہ منصب جن کو ملے گا ان کا معصوم ہونا ضروری ہے کیونکہ یہ منصب ظالمین کو نہیں مل سکتا اور محمد و آل محمد کی ذوات ہیں جو آل ابراہیم ہیں۔
12m:36s
274