Talkshow - Shaam (Syria) ki mojoda sorat-e-haal aur samraj...
Topic:Shaam (Syria) ki mojoda sorat-e-haal aur samraj (israel) kay mafadat
Host: Brother Qari Mehdi
Speaker : Brother Rashid Ahad...
Topic:Shaam (Syria) ki mojoda sorat-e-haal aur samraj (israel) kay mafadat
Host: Brother Qari Mehdi
Speaker : Brother Rashid Ahad
Venue: Shaheed Hamid Ali Bhojani Hall
86m:15s
6362
قرآنی دستورات کے مخالف، سعودی سیاسی...
سعودی حکومت اور انقلابِ اسلامی کے درمیان چالیس سالہ مخالفت اور لفظی جنگ کا...
سعودی حکومت اور انقلابِ اسلامی کے درمیان چالیس سالہ مخالفت اور لفظی جنگ کا خلاصہ کن الفاظ میں کیا جاسکتا ہے؟ حج کے بارے میں انقلابِ اسلامی کا کیا مؤقف ہے؟ کیا واقعی طور پر سعودی حکومت حج میں سیاسی عمل دخل کے مخالف ہے؟ 1981 کے حج میں کتنے حجاج سعودی بربریت کے نتیجے میں شہید ہوئے؟ کیا عالمی شیطانی طاقتوں کی آلہ کار سعودی حکومت کا رویہ فقط ایرانی حجاج کے ساتھ جارحانہ ہے یا دیگر ممالک بھی متاثر ہیں؟ سعودی حکومت اپنے بیانات کے برخلاف کس طرح اور کن کے مفادات کے حصول کے لیے سیاسی سرگرمیاں انجام دیتی ہے؟
#ویڈیو #حج #سعودیحکومت #سیاسی #ممنوعالحج #شیطانی_عمل #حجاج
2m:36s
5582
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
qurani,
dasooraat,
mukhalif,
saudi,
siyasi,
sargarmiyaan,
hukumat,
inqilab,
islami,
lafzi,
jung,
haj,
barbariyat,
irani,
hujjaj,
mutasir,
bayanat,
mafadat,
husool,
عدن میں لڑائی مفادات کی خاطر سعودی عرب...
عدن میں لڑائی مفادات کی خاطر سعودی عرب اور متحدہ عرب کے اختلافات کا فطری نتیجہ - 12...
عدن میں لڑائی مفادات کی خاطر سعودی عرب اور متحدہ عرب کے اختلافات کا فطری نتیجہ - 12 اگست 2019 Urdu
6m:56s
1391
Video Tags:
Uddan,,
main,,Mafadat,,Ki,,Khatir,,Saudi,,Arab,,Aur,,Mutahidah,,Arab,,Kay,,Iktilafat,,Ka,,Fitri,,Nateeja,
درباری ملاؤں سے پہنچنے والا نقصان | امام...
درباری ملا یعنی وہ علمائے سو جو اپنے پست نفسانی مفادات کی خاطر اپنے دین کو، اپنے...
درباری ملا یعنی وہ علمائے سو جو اپنے پست نفسانی مفادات کی خاطر اپنے دین کو، اپنے ضمیر کو فاسق و فاجر حکمرانوں کے ہاتھوں بیچ دیتے ہیں اور اپنے اس مذموم فعل کی پردہ پوشی اور ظالم، جابر اور فاسق حکمرانوں کے جرائم کی پردہ پوشی کی خاطر دینی حقیقی تعلیمات کو مختلف توجیہات کے ذریعے بدلنے کے سنگین جرم کے مرتکب ہوتے ہیں. ایسے ضمیر فروش علما کے لباس میں چھپے ہوئے افراد سے سادہ لوح افراد ان کے ظاہری روپ سے دھوکہ کھا جاتے ہیں.
امام خمینی رضوان اللہ علیہ اس حوالے سے کیا فرماتے ہیں یہ سننے کے لیے اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے.
#درباری_ملا #امریکہ #نقصان #ظاہری_روپ #زندہ_حج #جرائم_پیشہ #سوویت_یونین #ظالم
1m:41s
4160
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
nuqsan,
imam,
imam
khomeini,
mafadat,
faseq,
hukamran,
zalem,
jaber,
taelimat,
America,