محرّم کا مہینہ آگیا | سید مجید بنی فاطمہ...
محرم کا مہینہ آگیا، غم و گریے کا مہینہ آگیا، پھر سے کالے لباس زیب تن کرنے کا مہینہ...
محرم کا مہینہ آگیا، غم و گریے کا مہینہ آگیا، پھر سے کالے لباس زیب تن کرنے کا مہینہ آگیا۔ مجلس اور ماتم کا مہینہ آگیا۔
وہ مہینہ جس میں حضرت زہرا سلام اللہ علیہ
پھر سے ماتمداروں اور عزاداروں کو خوش آمدید کہتی ہیں۔
وہ مہینہ کہ جس کی عزا اور مصیبت، حجتِ الہی، امامِ معصوم کی مصیبت اور عزا ہے۔
آئیں غم اور درد اور گریے سے اس مہینے کا استقبال کریں، اپنے وقت کے امامؑ کو پرسہ دیں۔
محرم الحرام کی آمد کے سلسلے میں آپ کی خدمت میں اردو زبان میں یہ نوحہ پیش کیا جا رہا ہے۔
#محرم #غم #گریہ #مجلس #ماتم #ماتمدار #عزادار #مصیبت #حجت #امام #معصوم #عزا #پرسہ
3m:16s
1233
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
muhrram,
seyyed
majid
bani
fateme,
gerye,
majles,
matam,
eazadar,
musibat,
imam,
esteqbal,
nuha,
maesom,
عزاداری میں گریے کا اتنا بڑا ثواب کیوں؟...
روایات میں معصومینؑ نے عزاداری اور امام حسینؑ پر گریہ کرنے کی بہت بڑی عظمت اور...
روایات میں معصومینؑ نے عزاداری اور امام حسینؑ پر گریہ کرنے کی بہت بڑی عظمت اور منزلت بیان کی ہے، یہاں تک کہ اگر کوئی رونے کی شکل بناتا ہے تو بھی اس کے لئے بہت بڑا اجر اور ثواب لکھ دیا جاتا ہے۔
لیکن سوال یہ ہے کہ ان عزاداری کی مجالس اور گریے اور ماتمداری کا اتنا بڑا ثواب کیوں مقرر کیا گیا ہے؟
کیا اس عظیم ثواب اور اجر کی حقیقت فقط اس عمل کے معنوی پہلو میں محدود ہے؟
کیا اس عمل کا اس کے معنوی پہلو کے علاوہ سیاسی اور اجتماعی پہلو بھی ہے؟
اس عظیم ثواب اور اجر کی گہرائی کیا ہے؟ اور اس کا اہم پہلو اور راز کیا ہے؟
کیا عزاداری کے سیاسی پہلو کی طرف ہم متوجہ ہیں؟
اس وڈیو میں امام روح اللہ خمینی کی گفتگو ملاحظہ کریں۔
#معصومین #عزاداری #امام #حسین #گریہ #عظمت #منزلت #اجر #ثواب #مجالس #ماتمداری #معنوی #سیاسی #اجتماعی
3m:5s
3740
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
eazadari,
savab,
gerya,
imam,
imam
khomaini,
maesom,
imam
husayn,
eazemat,
majales,
majles,
seyasi,
maenavi,
ejtemaei,
معصومینؑ کی خوشی میں ہم خوش اورغم میں...
آئمہ اطہارؑ کے شیعوں کی نشانی کیا ہے؟
خود معصومینؑ فرماتے ہیں کہ ہمارے شیعہ اور...
آئمہ اطہارؑ کے شیعوں کی نشانی کیا ہے؟
خود معصومینؑ فرماتے ہیں کہ ہمارے شیعہ اور چاہنے والے وہ لوگ ہیں جو ہماری خوشی میں خوش اور ہمارے غم میں غمزدہ رہتے ہیں۔
شیعہ کبھی بھی اپنے امام کو غمزدہ نہیں دیکھ سکتا۔
لیکن امام کا غم کس وجہ سے ہے؟ کیا اس لئے ہے کہ بنی امیہ اور بنی عباس نے ان کا مال لوٹا ہے؟ وہ مکمل اور جامع غم جس سے آئمہ غمزدہ ہیں وہ کیا ہے؟
اس سلسلے میں تفصیل اس وڈیو میں ملاحظہ کریں۔
#شیعہ #آئمہ #اطہار #خوشی #غم #غمزدہ #امام #امیہ #عباسیوں #مال #جامع
2m:4s
1118
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
maesom,
ostad
ansarian,
mutahhar,
imam,
islam,
musalman,
muslem,
پیغمبر اکرمؐ بہترین نمونہ عمل | ولی امرِ...
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی...
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زندگی کے نمونہ عمل ہونے کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے عمل میں کس چیز سے استفادہ فرمایا؟ آپ کی ذاتی زندگی میں کونسی اہم خصوصیات نمایاں تھیں؟کیا پیغمبر اکرم ذو معنی گفتگو فرماتے تھے؟ دشمن کے مقابل آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کس انداز سے عمل فرماتے تھے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عہد و پیمان کی کس حد تک رعایت فرماتے تھے؟ میدان جنگ میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا کردار کس طرح کا ہوتا تھا؟
امیرالمومنین امام علی علیہ السلام، پیغمبر اکرم کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ اصحاب سخت حالات میں کس کے پاس پناہ لیتے تھے؟ پیغمبراکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دس سالہ حکومت میں کونسے مثالی کام انجام دئے اور کس طرح عملی نمونہ پیش فرمایا؟ مشرکین مکہ کا سربراہ ابوسفیان، پیغمبر خدا کی عزت اور وقار دیکھ کر کیا کہنے پر مجبور ہوجاتا ہے؟
ان تمام سوالات کے جوابات کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #پیغمبر_اکرم #نمونہ_عمل #عمل #تدبیر #تیزی #قناعت #طہارت #معصوم #دشمن #غفلت #صریح #نرمی #کفار_مکہ #مظہر_شجاعت #وضو_کے_قطرے
6m:33s
4857
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam,
imam
khamenei,
zendagi,
dushman,
jang,
imam
ali,
ashab,
mushrek,
tadbir,
qenaeat,
taharat,
maesom,
gheflat,
sarih,