میلاد کوثر حضرت فاطمه زهرا سلام الله...
میلاد کوثر حضرت فاطمه زهرا سلام الله علیها Milad Hazrat Zehra S.A Mubarak Farsi
میلاد کوثر حضرت فاطمه زهرا سلام الله علیها Milad Hazrat Zehra S.A Mubarak Farsi
6m:49s
8880
گلستانِ ولایت کے گیارہویں گُل امام حسن...
قال رسول الله صلی الله علیه وآله وسلم:
«خَلَقَنَي اللهُ تَبَارَكَ وَ تَعالَي وَ...
قال رسول الله صلی الله علیه وآله وسلم:
«خَلَقَنَي اللهُ تَبَارَكَ وَ تَعالَي وَ اَهْلَ بَيْتي مِنْ نُورٍ وَاحِدٍ»
\"الله تبارک و تعالی نے مجھے اور میرے اہلبیتؑ کو ایک ہی نور سے خلق فرمایا ہے.\"
امامت درحقیقت نبوت اور رسالت کا تسلسل ہے. منصب امامت آیات و روایات کی روشنی میں نبوت سے بھی زیادہ سنگین ذمہ داری اور مسئولیت کا نام ہے. خداوند متعال نے انبیاء علیہم السلام کے ذریعے انسانی سعادت اور فلاح کے لیے جو تعلیمات پہنچائیں ان کی حفاظت اور ترویج کی گرانقدر ذمہ داری آئمہ علیہم السلام کے دوش مبارک پر قرار پاتی ہے.
آسمان ولایت کے گیارہویں خورشید امام حسن عسکری علیہ السلام کی ولادت باسعادت کے موقع پر خوبصورت مداحی اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #گلستان #گل #امام_حسن_عسکری_علیہ_السلام #خوشبو #وارث #حقانیت #زمین #آسمان #امامت #فاطمی #حیدری #سامرہ #مظہر
2m:55s
1437
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
golestan,
imam,
imam
easgari,
madahi,
hamed
jalili,
imamat,
haqiqat,
nabuvvat,
resalat,
insan,
weladat,
wares,
aseman,
haqaniyat,
مداحی (نوحہ خوانی) موسیقی نہیں ہے! |...
انسان کی زندگی میں شامل دوسری چیزوں کی طرح مداحی (نوحہ خوانی) کے باب میں بھی...
انسان کی زندگی میں شامل دوسری چیزوں کی طرح مداحی (نوحہ خوانی) کے باب میں بھی ہر دور کے تقاضوں کے مطابق جدید تخلیقی طریقوں کو اپنانے کی ضرورت ہے لیکن جدید تخلیقی طریقوں کو بروئے کارلاتے وقت اس بات پر توجہ دینا ضروری ہے کہ مداحی (نوحہ خوانی) کی شناخت باقی رہے، اسکی اپنی الگ شناخت ہے جس کی حفاظت ہر حال میں ضروری ہے۔
بسا اوقات دیکھنےمیں آتا ہے کہ بعض افراد جدید تخلیقی طریقوں کے نام پراسکی شناخت کو اس طرح دگرگون کرتے ہیں جس پر مداحی (نوحہ خوانی) صادق نہیں آتی، ہمیں ایسے طریقے اپنانے سے گریز کرنا چاہئے جو مداحی (نوحہ خوانی) کے چہرے کو مسخ کردیتے ہیں۔
اس ویڈیو میں ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای نے مداحی (نوحہ خوانی) کے باب میں جدید تخلیقی طریقوں کو اپنانے کے ساتھ اسکی شناخت کی حفاظت پرزوردیا ہے، آپ اس ویڈیو میں اس بات کا مشاہدہ کر سکتے ہیں۔
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #مداحی #تخلیقی_طریقہ #شناخت #نوحہ_خوانی #محفوظ #از_تبیین_تا_قیام
1m:39s
3255
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam,
imam
husyn,
imam
khamenei,
madahi,
noha,
mosiqi,
insan,
zendegi,
azadari,
shenakht,
hefazat,
عزاداری کے پیغام کو سمجھنے کی ضرورت |...
سن اکسٹھ ہجری کو معرض وجود میں آنے والا کربلا کا واقعہ، تمام عزاداروں کیلئے پیغام...
سن اکسٹھ ہجری کو معرض وجود میں آنے والا کربلا کا واقعہ، تمام عزاداروں کیلئے پیغام کا حامل ہے لہذا امام حسین علیہ السلام پر گریہ اورعزاداری کرتے وقت ہرعزادار کو عزاداری کے پیغام پر توجہ دینے کی ضرورت ہے تاکہ امام حسین علیہ السلام کے قیام کا مقصد حاصل ہوسکے۔
بسا اوقات انسان عزاداری تو کرتا ہے مگر مقصد عزاداری سےغافل رہتا ہے جس کے نتیجے میں عزاداری سے وہ نتائج حاصل نہیں ہوتے جو ہونے چاہئیں اسی لئے اگرعزاداری سے مطلوبہ نتائج حاصل کرنا ہوتوعزاداری کا پیغام سمجھنے کی اشد ضرورت ہے تاکہ امام حسین علیہ السلام کے نقش قدم پرچلتے ہوئےانسان ہر دور کے یزید کا مقابلہ کرسکے۔
یہ ویڈیو ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کی زبانی عزاداری اور امام حسین علیہ السلام پر بہائے جانے والےاشکوں کے پیغام کی اہمیت پر مشتمل ہے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #عزاداری #پیغام #امام_حسین #ایام #غفلت #از_تبیین_تا_قیام
0m:47s
3686
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam,
imam
husyn,
imam
khamenei,
madahi,
noha,
mosiqi,
insan,
zendegi,
azadari,
shenakht,
hefazat,
imam,
imam
sayyid
ali
khamenei,
imam
khamenei,
azdari,
azdari
ke
paigham
ko
samajne
ki
zarorat,
ظلم میں شریک تین قسم کے لوگ | امام سید...
امام حسین علیہ السلام کے مدینہ چھوڑ نے سے لیکر شہادت تک جو فرامین اور ارشادات ہم...
امام حسین علیہ السلام کے مدینہ چھوڑ نے سے لیکر شہادت تک جو فرامین اور ارشادات ہم تک پہنچے ہیں انکا اگر مطالعہ کیا جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ ظلم کرنے والے، ظلم سہنے والے اور ظلم کے آگے خاموش تماشائی بن کر بےحسی کے ساتھ ظلم کا مشاہدہ کرنے والے تینوں جرم میں شریک ہیں۔ امام حسین علیہ السلام نے اپنے قیام کے ذریعے دنیا والوں کو یہی سبق دیا ہے کہ نہ تو خود تم ظالم بنو اور نہ ہی مظلوم بن کر ظلم کیلئے میدان فراہم کرو اور نہ ہی ظلم کے آگے خاموش تماشائی بن کر سماج میں ظلم کو پنپنے دو، کیونکہ یہ تینوں ظلم کی مثلث کو تشکیل دینے میں کردار ادا کرتے ہیں۔ اس ویڈیو میں امام حسین علیہ السلام کے فرامین کی روشنی میں ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی زبانی اسی مطلب کی جانب اشارہ کیا گیا ہے جسے آپ ملاحظہ کرسکتے ہیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #ظلم #فرامین_امام_حسین #سبق #تماشائی #ظلم_سہنے #ظالم
0m:56s
4085
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam,
imam
husyn,
imam
khamenei,
madahi,
noha,
mosiqi,
insan,
zendegi,
azadari,
shenakht,
hefazat,
imam,
imam
sayyid
ali
khamenei,
imam
khamenei,
azdari,
ZOLM,
zolm
me
sharik
teen
qesm
ke
log,
قیام حسینی کا مقصد فریضے کی انجام دہی |...
امام حسین علیہ السلام کے قیام سے متعلق بہت سے لوگوں نے اپنے اپنے زاویہ دید کے...
امام حسین علیہ السلام کے قیام سے متعلق بہت سے لوگوں نے اپنے اپنے زاویہ دید کے مطابق تبصرہ کرنے کی کوشش کی ہے، کسی نے اقتدار کے حصول کو امام علیہ السلام کے قیام کا مقصد قرار دیا ہے تو کسی نے شہادت کو مقصد کے طور پر پیش کیا ہے، غرض ہر شخص نے اپنی فکر کے مطابق اس پر تبصرہ کرنے کی کوشش کی ہے۔
آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی نگاہ میں امام حسین علیہ السلام کے قیام کا کیا مقصد تھا؟
اس ویڈیو میں ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای نے امام حسین علیہ السلام کے قیام کے مقصد سے متعلق اپنا نظریہ پیش کیا ہے۔ آپ اس ویڈیو میں ملاحظہ کرسکتے ہیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #مقصد #قیام_امام_حسین #اقتدار #شہادت #وظیفہ #حرکت
0m:48s
4087
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam,
imam
husyn,
imam
khamenei,
madahi,
noha,
mosiqi,
insan,
zendegi,
azadari,
shenakht,
hefazat,
imam,
imam
sayyid
ali
khamenei,
imam
khamenei,
azdari,
ZOLM,
zolm
me
sharik
teen
qesm
ke
log,
qiam
hosseiny
ka
maqsad
farize
ki
anjam
dahi,
جہاد تبیین اور سوشل میڈیا | نوحہ حاج...
بلاشبہ عصر حاضر میں انٹرنیٹ کی بدولت دنیا گلوبل ویلیج (global village) میں تبدیل...
بلاشبہ عصر حاضر میں انٹرنیٹ کی بدولت دنیا گلوبل ویلیج (global village) میں تبدیل ہوگئی ہے اور اس وقت انسانی احساسات و جذبات کے ارسال و ترسیل، ابلاغ و تبلیغ اور پیغام رسانی کا کام سوشل نیٹ ورک کے ذریعے انجام پارہا ہے اور اسے ہر کوئی اپنے مقاصد کی تکمیل کیلئے استعمال کر رہا ہے خواہ اس کا مقصد اچھا ہو یا برا۔
چنانچہ موجودہ دور میں پیغام رسانی میں سوشل نیٹ ورک کے اہمیت اور اسکےکردار کو مدنظر رکھتے ہوئے کتنا ہی بہتر ہوگا کہ اسے فروغ اسلام اور اس کی اشاعت میں بروئے کار لایا جائے اور اسکے ذریعے اسلامی تعلیمات اور پیغامات اہلبیت علیہم السلام کو اغیار تک پہنچایا جائے۔ اگر مکتب اہلبیت علیہ السلام سے تعلق رکھنے والا ہر شخص سوشل میڈیا میں بیہودہ باتوں پر وقت ضائع کرنے کے بجائے اس سے صحیح استفادہ کرتے ہوئے اپنے ہاتھ میں موجود موبائل یا دوسرے وسائل کے ذریعہ ہر دن اسلامی تعلیمات اور پیغامات اہلبیت علیہم السلام کو دوسروں تک پہنچانے کی کوشش کرے تو اس کے خاطر خواہ فوائد سامنے آسکتے ہیں۔
سوشل نیٹ ورک کے ذریعے انسان کس طرح جہاد تبیین کرسکتا ہے اور اسکے ذریعے مکتب کربلا کی تشہیر کیسے ہو سکتی ہے؟ اور دین کا دفاع کرتے ہوئے دینی تعلیمات کو سماج اور معاشرے میں کس طرح فروغ دیا جاسکتا ہے؟ ان تمام سوالات کا جواب حاصل کرنے کیلئے آپ، مداح اہلبیت علیہ السلام حاج اباذر روحی کی آواز میں پڑھے جانے والے نوحے پر مشتمل اس ویڈیو کو ضرور دیکھیے۔
#ویڈیو #اباذر_روحی #جہاد_تبیین #جنگ_نرم #مجازی_دنیا #امام_حسین #عشق #زینب #سوشل_میڈیا #موبائل #مکتب
6m:33s
1043
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
jihad,
tabyin,
jihad
tabyin,
social
media,
noha,
haj
Abazar
Ruhi,
insan,
tabligh,
internet,
global
village,
islam,
taelimat,
ahlul
bayt,
maktab,
karbala,
defae,
madah,
madahi,