تمہیں کس چیز کا خوف ہے۔۔۔؟ | Farsi Sub Urdu
انسان میں پائے جانے والے خوف کی سب سے بڑی کیا وجہ ہے۔۔۔؟ جس چیز سے انسان خوف...
انسان میں پائے جانے والے خوف کی سب سے بڑی کیا وجہ ہے۔۔۔؟ جس چیز سے انسان خوف کھاتاہے وہی چیز خدا اُس پر کیوں مسلط کردیتاپے۔۔۔؟خدا سے خوف کھانے سے کیا فوائدحاصل ہوتے ہیں۔۔۔؟کیا خدا کا شکر بجا لانے کے ساتھ انسان کا شکریہ ادا کیا جاسکتاہے۔۔۔؟خدا کے خوف کے علاوہ پائے جانے والا خوف کب ختم ہوسکتاہے۔۔۔؟
5m:1s
3973
ایران ایک ناقابلِ تسخیر طاقت | Farsi Sub Urdu
عصرِ حاضر میں انقلاب اسلامی ایران مقاومت اور استقامت کا مرکز بن چکا ہے۔ ایک ایسا...
عصرِ حاضر میں انقلاب اسلامی ایران مقاومت اور استقامت کا مرکز بن چکا ہے۔ ایک ایسا مرکز کہ جس سے دنیا کی تمام بڑی شیطانی طاقتیں خوف کھاتی ہیں۔ ایک ایسا مرکز کہ جس سے دنیا کی تمام مظلوم، محروم، مستضعف اور حریت پسند اقوام نے اپنی اُمیدیں وابستہ کی ہوئی ہیں۔ آج ببانگ دہل یہ کہا جاسکتا ہے کہ انقلاب اسلامی ایک ناقابلِ تسخیر قوت ہے۔ الحمدللہ۔
#ویڈیو #ناقابل_تسخیر #امریکہ #سعودیہ #خدا_کا_ارادہ #حملہ_آور #پچھتاوا #جانفشانی
1m:51s
8793