The Duaa Of Mother Fatima Zahra (S) | Poem | Farsi Sub English
A beautiful eulogy for Sayyida Fatima Zahra (S) in the voice of Haj Husayn Khilji. The remembrance of Sayyida Zahra (S) is alive in...
A beautiful eulogy for Sayyida Fatima Zahra (S) in the voice of Haj Husayn Khilji. The remembrance of Sayyida Zahra (S) is alive in the heart of every believer. Sayyida Fatima Zahra (S) is the loving mother of all believers.
3m:58s
3225
ماں زہرا کی دعا | آواز: حاجّ حسین خلجی |...
السَّلاَمُ عَلَیْکِ یَا فَاطِمَةُ بِنْتَ رَسُولِ اللَّهِ وَ رَحْمَةُ اللَّهِ...
السَّلاَمُ عَلَیْکِ یَا فَاطِمَةُ بِنْتَ رَسُولِ اللَّهِ وَ رَحْمَةُ اللَّهِ وَ بَرَکَاتُهُ
بی بی دو عَالَم حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا وہ بی بی ہیں جو اپنے پیروکاروں اور عاشقوں کو کسی بھی مقام پر اور کسی بھی حالت میں تنہا نہیں چھوڑتی ہیں. وہ عاشقان کہ جنہوں نے زہرا سلام اللہ علیہا کے لخت جگروں امام حسن و امام حسین علیہ السلام پر آنسو بہائے، وہ پیروکار کہ جنہوں نے اپنے دور کے یزیدوں اور فرعونوں کے مقابل صدائے حق بلند اور اپنے خون کا نذرانہ پیش کیا۔ اِس پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی لخت جگر کے احسانات اپنے چاہنے والوں اور اِس راہ پر ثابت قدم رہنے والوں کے لیے کبھی ختم ہونے والے نہیں ہیں۔
خوبصورت کلام ماں کی دعا اردو سبٹائٹل کے ساتھ مشاہدہ کرنے کے لیے اِس ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #ماں_کی_دعا #سلام_مادر #امام_حسن #حسینی #عاشق_امام_رضا #کبوتر #حیدر #میراث #باب_شہادت
4m:0s
2200