ہمارا روشن مستقبل | ترانہ: گروہ مہر طحہٰ...
کسی بھی ملت کی عزت و سربلندی کا راز درحقیقت کچھ صفات اور خصوصیات میں پوشیدہ ہوتا...
کسی بھی ملت کی عزت و سربلندی کا راز درحقیقت کچھ صفات اور خصوصیات میں پوشیدہ ہوتا ہے. ایک الٰہی اور واقعی اسلامی معاشرے کی کامیابی و بقا کا راز ایمان، وحدت، بے لوث خدمت، شعور و بیداری، غیرت، شہدا کا خون، مسلسل استقامت اور الٰہی رہبریت و قیادت کی سرپرستی ہوتا ہے.
ان خصوصیات کی حامل ایک ملت کو اگرچہ بے پناہ دشمنیوں اور سختیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے لیکن ان سختیوں اور دشمنیوں پر استقامت کا نتیجہ ایک روشن اور عزت مندانہ معاشرہ اور زندگی کی صورت میں سامنے آتا ہے.
اسلامی انقلاب کی عزت مندانہ استقامت اور کامیابی کے حوالے سے ایک خوبصورت ترانہ اس ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے.
#ویڈیو #ہمارا_روشن_مسقبل #گروہ_مہر_طحہ #بلندی #حماسہ_سازی #دشمن #ہماری_عزت #ہماری_استقامت #نور_ولایت #ایمان #وحدت #خاک_عشق #آغوش_امید#ترانہ
3m:56s
9044
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
dushman,
hemase
sazi,
tarana,
video,
hmara
roshen
mostaqbil,
group
mehr
taha,
ezat,
esteqamat,
noor,
noor
wilayat,
wahdat,
khak,
khak
eshq,
omid,
[Media Watch] H.I Raja Nasir Abbas - شہداٴ کی تدفین ہر...
[Media Watch] ARY News : H.I Raja Nasir Abbas - شہداٴ کی تدفین ہر سانس غمگزدہ ، ہر آہ فلک شگاف - Jan 24, 2014 -...
[Media Watch] ARY News : H.I Raja Nasir Abbas - شہداٴ کی تدفین ہر سانس غمگزدہ ، ہر آہ فلک شگاف - Jan 24, 2014 - Urdu
2m:31s
4191
شہید عبد الحسین برونسی | Farsi Sub Urdu
دُنیا کی بڑی عَالَمی شیطانی طاقتوں کا غرور خاک میں ملانے والے شہداء جو اپنے...
دُنیا کی بڑی عَالَمی شیطانی طاقتوں کا غرور خاک میں ملانے والے شہداء جو اپنے زمانے کی فرعونی،نمرودی اور یزیدی طاقتوں سے خدا پر توکل اور آئمہ معصومین علیہم السلام سے توسُّل کرتے ہوئے ٹکرا گئے۔
یہ اِن عظیم الشان شہداء کی اہلبیت علیہم السلام سے عشق و محبت تھی کہ جس نے انہیں اِس مرتبہ و منزل تک پہنچایا،اُن شہداء میں سے ایک عظیم شہید عبدالحسین برونسی تھے کہ جنہیں بی بی دو عالم حضرت فاطمۃ الزہراء سلام اللہ علیہا نے شہادت کی بشارت دی تھی۔
ڈاکٹر حسن رحیم پور ازغدی
#ویڈیو #شہید_عبدالحسین_برونسی #بدر_آپریشن #خندق #زخمی #حکمت #معرفت #ایمان #مکاشفات #حضرت_فاطمہ_سلام_اللہ_علیہا #شہادت
1m:29s
4857
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
shaheed,
abdul,
jussain,
burunsi,
dunya,
badi,
aalmi,
shaitani,
taqatoon,
ghuroor,
khak,
shoda,
zamana,
fironi,
namroodi,
yazidi,
khuda,
tawakkul,
ayimmah,
masoomeen,
takra,
azeem,
shaan,
ahlulbayt,
ishq,
muhabbat,
martaba,
manzil,
hazrat,
fatimah,
zahra,
shahadat,
basharat,
rahimpour,
azghadi,