پتھر سے میزائل تک | شیخ ماہر حمود | Arabic Sub...
فلسطین کی اس آخری کامیابی کے سلسلے میں شیخ ماہر حمود نے کیا کہا؟
رہبر معظم انقلاب...
فلسطین کی اس آخری کامیابی کے سلسلے میں شیخ ماہر حمود نے کیا کہا؟
رہبر معظم انقلاب نے فلسطین کی مدد کے سلسلے میں شہید سلیمانیؒ کو کیا فرمایا تھا؟
شہید سلیمانیؒ کا اس کامیابی میں کیا کردار ہے؟
کیا اسے عربوں کی کامیابی کہیں گے یا یہ امت واحدہ کی کامیابی ہے؟ امت واحدہ کون ہے؟
اسلامی نقطہ نگاہ سے حقیقی عرب کون ہے؟ اس کے کیا معیار ہیں؟
.ان تمام سوالوں کے جواب اس ویڈیو میں ملاحظہ کریں
#فلسطین #کامیابی #رہبر #انقلاب #مدد #شہید
#قاسم #سلیمانی #عرب #امت #واحدہ #اسلامی #حقیقی
2m:39s
1359
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
shaykh
maher
hamod,
Stone,
Missile,
Palestine,
enqelab,
shahid
soleymani,
kamyabi,
kerdar,
omat
vaheda,
islam,
islami,
arab,
rahbar,
madad,
haqiqi,
صیہونیزم کا دیرینہ وائرس | ولی امرِ...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ، صیہونیت کے دیرینہ وائرس اور اِس کو...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ، صیہونیت کے دیرینہ وائرس اور اِس کو معمول کی بات بنانے کی سیاست کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ خطے میں بعض عرب حکومتیں کس طرح کا کردار ادا کررہی ہیں؟ صیہونی حکومت اِس علاقے کے لیے کیا ہے؟ بعض افراد اِس پست صیہونی حکومت کو جواز فراہم کرنے کے لیے کیا دلیل پیش کرتے ہیں؟ کیا صیہونیت کا دیرینہ وائرس زیادہ دیر قائم رہ پائے گا؟
#ویڈیو #صیہونیزم #دیرینہ_وائرس #صیہونی_حکومت #امریکہ #بنیادی_پالیسی #مہلک_اضافہ #ذلت #بد_نامی #نواجونوں_کی_ہمت #قوت_ایمانی #حمیت
2m:34s
4331
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam
seyyed
ali
khamenahi,
Zionist,
virus,
seyasat,
arab
hukumat,
kerdar,
hukumat,
Amarika,
bunyadi
palisi,
zelat,
hameyat,
quvat
imani,
bad
nami,
عشق اور محبت، معنوی زندگی کی بنیاد | آیت...
انسان کی زندگی میں عشق اور محبت کا بہت بڑا کردار ہے، عقل انسان کی زندگی کے کچھ...
انسان کی زندگی میں عشق اور محبت کا بہت بڑا کردار ہے، عقل انسان کی زندگی کے کچھ امور کو بہتر بنانے کی کوشش کرتی ہے لیکن انسان کی حیات اور زندگی در واقع عشق اور محبت سے ہے۔
عقل انسان کو کیا سکھاتی ہے؟
عشق انسان کے اندر کس شعلے کو روشن کرتا ہے؟
مسلمان انسان کن باعظمت چیزوں کا عاشق ہوتا ہے؟ دنیا کی حقیقت کیا ہے اور اسکا انسان کے لئے کیا کردار ہے؟
آیت اللہ شہید بہشتی ؒ کے خوبصورت جملے سنیں اور تفکر کریں۔
#عشق #محبت #کردار #عقل #انسان #حیات #شعلے #عظمت #مسلمان #دنیا
1m:51s
1292
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
eshq,
muhabbat,
zendegi,
maenavi,
Shaheed
Beheshti,
insan,
kerdar,
musalman,
muslem,
islam,
donya,
haqiqat,
eaql,
hayat,
eazemat,
کربلا کے واقعے کو زندہ رکھنے میں امام...
کربلا کا واقعہ تاریخ کا ایک عظیم واقعہ ہے، جس کے آثار فقط سن 61 ہجری سے وابستہ نہیں...
کربلا کا واقعہ تاریخ کا ایک عظیم واقعہ ہے، جس کے آثار فقط سن 61 ہجری سے وابستہ نہیں ہیں، بلکہ یہ عالمِ انسانیت اور قیامت تک کے لئے انسانوں کے لئے مشعلِ راہ ہے۔
انسانوں کو اپنے کمال کے لئے جس راہ پر چلنا چاہیے تھا وہ راہ امام حسینؑ نے بتادی۔ لہذا تاریخ میں اس واقعے کا زندہ اور جاوید رہنا بہت ضروری ہے۔ امام سجادؑ نے یہ وظیفہ بہت ہی اعلیٰ انداز میں ادا کیا ہے۔ اس عظیم واقعے کو مٹانے کے لئے بنی امیہ کی تمام سازشوں کو امامؑ نے ناکام بنا دیا۔ اور اپنی اسارت کے آغاز سے لیکر پوری زندگی میں لوگوں کو اس عظیم واقعے کی حقیقت سے آگاہ کرتے رہے۔
امامؑ کی ان کوششوں کا نتیجہ پنتیس سال بعد امام محمد باقرؑ کی امامت کے دور میں دیکھا جا سکتا ہے۔
مزید تفصیل کے لئے اس وڈیو کو ملاحظہ کریں۔
#کربلا #تاریخ #عظیم #آثار #انسانیت #مشعل #کمال #امام #حسین #جاوید #وظیفہ #ناکام #اسارت #حقیقت
4m:14s
4705
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
karbala,
zenda,
imam,
imam
sajjad,
kerdar,
rahbar,
imam
khamenei,
tarikh,
ealam,
insan,
qeyamat,
kamal,
imam
husayn,
esarat,
haqiqat,
imam
baqer,
imamat,
عزاداری اور اخلاص نیت | حجت الاسلام...
انسان ایک ایسی مخلوق ہے جس پر ماحول کا بہت گہرا اثر پڑتا ہے. ایک اچھا ماحول انسان...
انسان ایک ایسی مخلوق ہے جس پر ماحول کا بہت گہرا اثر پڑتا ہے. ایک اچھا ماحول انسان پر مثبت اور تعمیری اثر رکھتا ہے اور اسی طرح ایک برا ماحول انسان پر منفی اور تخریبی اثر ڈالتا ہے.
ہمیں چاہیے کہ خود بھی اور اپنے گھر والوں کی بھی اچھے ماحول مثلا تعمیری الہی اجتماعات اور محافل میں آمد و رفت کی عادت بنائیں اور بالخصوص ذکر اہلبیت علیہم السلام اور مجالس مومنین کے لیے گرانبہا نعمت خداوندی ہیں جہاں شخصیت کی تعمیر کے ساتھ ساتھ انسان سعادت کے راستے پر بھی گامزن ہوتا ہے.
اس حوالے سے حجت الاسلام استاد علی رضا پناہیان کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کا انتخاب کیجئے.
#ویڈیو #اچھے_کام #اجتماعات #کردار #نماز_جماعت #ذکر_اہلبیت #ماتمی_انجمن #عزاداری #دل #رسائی #اخلاص_نیت
4m:10s
1994
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
eazadari,
ekhlas,
neyyat,
ostad
panahiyan,
insan,
makhloq,
khaleq,
ejteme,
mahfel,
majles,
majales,
kerdar,
del,
یا مولا امام نقی الہادیؑ لبیک | نوحہ...
ائمہ معصومین علیہم السلام انسان کامل اور اللہ کے منتخب و برگزیدہ بندے ہیں جنہیں...
ائمہ معصومین علیہم السلام انسان کامل اور اللہ کے منتخب و برگزیدہ بندے ہیں جنہیں کردار و رفتار کے نمونے کے عنوان سے اور بنی نوع بشر کی ہدایت کے لئے روش چراغ بنا کر پروردگار کی طرف سے بھیجا گیا ہے۔ ان بزرگوں کی حیات پاک یعنی رفتار و گفتار، اخلاق و عادات اور انسانی فضائل، تمام لوگوں کے لئے الٰہی اقدار کا مکمل آئینہ ہیں۔
امام علی نقی الہادی علیہ السلام عالم بشریت کی ہدایت کے دسویں چراغ ہیں جنہوں نے اپنے زمانے کے طاغوت کے مقابل اپنی جدوجہد جاری رکھی یہاں تک کے وقت کے ظالم نے سابقہ ظالموں کی طرح اپنا آخری حربہ استعمال کیا اور آپ علیہ السلام کو زہر دے کر شہید کر دیا۔
امام علی نقی علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے پرسوز نوحہ اس ویڈیو میں ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #نوحہ #امام_علی_نقی_علیہ_السلام #محمد_حسین_پویانفر #اہلبیت_النبوہ #آخرت #میرا_عشق #سامراء #خاک_پا #بہشت #صحن #قربان #امام_جواد #نور_چشم #نگاہ_کرم #گریہ_کناں #کربلا
4m:16s
1447
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam,
imam
naqi,
imam
hadi,
noha,
Muhammad
Hussain
Poyanfar,
insan,
kerdar,
allah,
hedayat,
bashar,
raftar,
guftar,
akhlaq,
taghut,
zalem,
zulm,
shahadat,
shahid,
karbala,
imam
javad,
اَشعَث کا کردار! | استاد علی رضا پناہیان...
اس میں شک نہیں کہ داخلی سطح پر اختلاف اور تفرقہ بازی کو فروغ دینا دشمن کا شیوہ ہے...
اس میں شک نہیں کہ داخلی سطح پر اختلاف اور تفرقہ بازی کو فروغ دینا دشمن کا شیوہ ہے اور اسی راستے سے فائدہ اٹھا تا ہے اور اپنے آلہ کاروں کے ذریعے پہلے مرحلے میں داخلی سطح پر اختلاف کو ہوا دیتے ہوئے ملت کو مختلف گروہوں میں تقسیم کرتا ہے اور داخلی سطح پر اختلاف ایجاد کرنے کے بعد اگلے مرحلے میں پوری قوت اور توانائی کے ساتھ ملک کو تباہ کرنے کیلئے باضابطہ طور پر منصوبہ بناتا ہے، یہ دشمن کا پرانا حربہ ہے جس کی مثالیں ہمیں تاریخ میں بھی ملتی ہیں، جیسے جنگ صفین میں امیر المومنین علیہ السلام کے لشکر میں شامل اشعث بن قیس جیسے منافق شخص کی ایک تقریر سے جنگ کا نقشہ بدل جاتا ہے اور مسئلہ حکمیت تک جا پہنچتا ہے، چنانچہ اسی تناظر میں دیکھا جائے تو ملک (ایران) میں ہونے والے حالیہ فسادات اور شورش کے تانے بانے 2009 کے فتنے سے ملتے ہیںأ 2009 کے بعد بعض سیاسی پارٹیوں کی جانب سے داخلی سطح پر دشمن کو اختلاف کا عندیہ مل چکا تھا اور اسی سے دشمن نے فائدہ اٹھاتے ہوئے داخلی سطح پر فسادات کو ہوا دینے کی کوشش کی جسکے نتیجے میں حالیہ فسادات کی مثال ملک میں دیکھنے کوملی۔
دشمن کیلئے فسادات کو ہوا دینے کا موقع کب اور کہاں سے ملا؟ اشعث بن قیس جیسے منافق کی تقریر نے نیزوں پر قرآن کو اٹھا نے سے زیادہ اثر کس طرح دکھایا؟ رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے ایٹمی مذاکرات کے بے سود ہونے پر مبنی تاکید کے باوجود برسر اقتدار حکومت کے اختلاف پر مشتمل سیاسی موقف نے دشمن کو کس طرح کا سگنل بھیجا؟
چنانچہ انہی تمام سوالات کے تفصیلی جوابات سے آگاہی کیلئے ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای اور حجت الاسلام والمسلمین پناہیان کے بیانات پر مبنی اس ویڈیو کوضرور دیکھئے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #اشعث #معاویہ #فسادات #2009 #فتنے #اخلتلافات #معاویہ #ایٹمی_مذاکرات #قاسم_سلیمانی #امریکہ #دہشتگر_گرد
5m:23s
634
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
kerdar,
Ostad
Alireza
Panahian,
Alireza
Panahian,
dushman,
tafraqe,
tarikh,
Imam,
Imam
Ali,
Iran,
siyasat,
fesad,
Quran,
rahbar,
enqelab,
Imam
khamenei,
حضرت فاطمۃ الزہراءؑ کی مثالی خانہ داری،...
عام طور پر لوگوں کی زندگی میں اگر کوئی ایک پہلو غالب آجائے توزندگی کے دوسرے...
عام طور پر لوگوں کی زندگی میں اگر کوئی ایک پہلو غالب آجائے توزندگی کے دوسرے پہلووں کی ڈور ہاتھ سے نکل جاتی ہے جس کے نتیجے میں زندگی کے تمام پہلووں میں وہ توازن اور اعتدال برقرار نہیں رہتا جو ہونا چاہئیے، ایسے موقع پر ہمیں ان ہستیوں کی سیرت کے عملی نمونوں کو مدنظر رکھنا ہوگا کہ جن کی زندگی کے تمام پہلووں میں ہر جہات سے اعتدال پایا جاتا ہے، خواہ انکی فردی زندگی ہو یا سماجی زندگی، عبادی زندگی ہو یا سیاسی زندگی یا پھر گھریلو زندگی، غرض زندگی کے ہر پہلو میں اعتدال پایا جاتا ہے۔ چنانچہ انہی ہستیوں میں ایک شخصیت، شہزادی کونین صدیقہ طاہرہ حضرت زہراء سلام اللہ علیہا کی ذات ہے جو ہر جہت سے تمام لوگوں خاص کر صنف نازک کیلئے نمونہ عمل ہے۔
حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا نے گھریلو امور میں ہمارے لئے کیسے انمٹ نقوش چھوڑے؟ آپ کی عبادت اور بندگی کس نہج پر تھی؟ سیاسی زاویہ نگاہ سے آپکی حیات طیبہ کا منظر نامہ کیسا تھا؟ چنانچہ انہی تمام سوالات کے جوابات سے آگاہی کیلئے ولی امر مسلمین آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ضرور دیکھئے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین # عظیم_ہستی #فاطمہ_سلام_اللہ_علیہا #خاتون #گھریلو #شوہر #مسجد #تقریر #عبادت #قیام #جہاد #کردار #سیاست
3m:9s
531
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
masjid,
khatoon,
azeem,
azeem
hasti,
wali
amr
muslimeen,
video,
jihad,
kerdar,
siasat,