Video Tags:
Naseem-e-Zindgi,,Bersagheer,,main,,Kahwateen,,ki,,Taleem,,ki,,Mojodah,,Kefiyat,,Sahar,,Urdu,,News
امام علیؑ اور آپؑ کے شیعوں کا شوقِ...
ہر انسان کو کسی نہ کسی دن موت کا مزہ چکھنا ہے اور اس سے کسی کو انکار نہیں ہے، لہذا...
ہر انسان کو کسی نہ کسی دن موت کا مزہ چکھنا ہے اور اس سے کسی کو انکار نہیں ہے، لہذا مؤمن انسان ہمیشہ موت کی تیاری میں اپنے شب و روز بسر کرتا ہے اور اس کی دلی تمنا یہ ہوتی ہے کہ شہادت کی صورت میں اسے موت نصیب ہو اور یہی وجہ ہے کہ ہمیشہ جذبۂ شہادت اس کے قلب میں موجزن رہتا ہے اسی لیے وہ ہمیشہ شہادت کا متمنی ہوتا ہے اور اس کے لیے دعا کرتا ہے۔ شہادت کے حصول کے باب میں جب ایک مؤمن کی یہ کیفیت ہو تو جو امیر المؤمنین علیہ السلام ہو اس کی کیفیت کیا ہو گی؟ اس کا اندازہ امیر المؤمنینؑ کے علاوہ کسی کو نہیں ہو سکتا۔ یہی وجہ ہے کہ آپؑ بار بار آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم سے اپنی شہادت کے متعلق سوال کیا کرتے تھے۔ جب آنحضرتؐ نے آپؑ کو شہادت کی بشارت دیتے ہوئے یہ پوچھا کہ اس وقت آپؑ کے صبر کی کیفیت کیا ہو گی تو آپؑ نے جو جواب دیا تھا وہ رہتی دنیا تک سنہرے الفاظ میں لکھے جانے کے قابل ہے۔ چنانچہ آپؑ نے آنحضرتؐ کے سوال کے جواب میں کیا فرمایا؟ نیز اپنی شہادت کے بارے میں نہج البلاغہ کے خطبہ نمبر 156 میں کیا بیان فرمایا؟ اس سلسلے میں مزید تفصیل سے آگاہی کے لیے ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو دیکھنا نہ بھولیے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #امام_علی_علیہ_السلام #شہادت #جنگ #شہید #زخم #کشمکش #دشوار #کیفیت #صبر #شکر #ہدایت #ارکان #منہدم
5m:51s
3680
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
video,
shahadat,
jung,
shaheed,
zakham,
kashmakash,
dushwaar,
kefiyat,
sabr,
shukar,
hadaayat,
arkaan,
munhadim,
خدا اور دنیا کی محبت میں تضاد کی کیفیت |...
ہر با ایمان انسان کی یہ آرزو ہوتی ہے کہ وہ خدا کی محبت کے حصول میں کامیاب ہو لیکن...
ہر با ایمان انسان کی یہ آرزو ہوتی ہے کہ وہ خدا کی محبت کے حصول میں کامیاب ہو لیکن اس میدان میں کامیابی کیلئے بہت سی رکاوٹیں آڑے آتی ہیں جنہیں راستے سے ہٹانا ہوگا تاکہ اسے خدا کی محبت کے حصول میں کامیابی نصیب ہو، چنانچہ وہ رکاوٹیں کیا ہیں اور انہیں کس طرح دل کی سرزمین سے دور کرکے خدا کی محبت کو دل میں بسایا جاسکتا ہے؟ خدا کی محبت اور دیگر چیزوں کی محبت میں تضاد کی کسوٹی کیا ہے؟
چنانچہ انہی سوالات کے جوابات سے آشنائی کے لیے علامہ تقی مصباح یزدیؒ کے علمی بیانات پر مشتمل اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #مصباح_یزدی #محبت #پایدار #اللہ #لذت #تضاد #طریقہ #دل #شریعت #کسوٹی #جہاد #علم #ثقافت
3m:42s
924
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
video,
mohabbat,
paaidaar,
Allah,
lazzat,
tareeqa,
dil,
Shariat,
kasoti,
jehaad,
ilm,
Saqafat,
Khuda,
duniya,
mohabbat,
mein,
tazaad,
kefiyat,
Ayatollah,
Ayatollah,
Yazdi
,
خدا
,
دنیا
,
محبت
,
تضاد
,
کیفیت
,
آیت
اللہ
مصباح
یزدی
امید اور کوشش، لازم اور ملزوم | امام...
اس میں شک نہیں کہ جو چیزانسان کو زندگی میں آگے لے جاتی ہے، وہ امید ہے اور امید ہی...
اس میں شک نہیں کہ جو چیزانسان کو زندگی میں آگے لے جاتی ہے، وہ امید ہے اور امید ہی وہ عنصر ہے جو زندگی کو کامیاب بنانے کے لئے لازم اور ضروری ہے۔ تاہم یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ زندگی میں کامیابی کے لئے صرف امید ہی کافی نہیں ہے بلکہ امید کے ساتھ محنت اور کوشش بھی ضروری ہے۔ یہ دونوں ایک دوسرے کے لئے لازم اور ملزوم کی حیثیت رکھتے ہیں اور یہ دونوں مل کر انسان کو اس کی منزل تک پہنچانے میں مدد فراہم کرتے ہیں۔ لہٰذا امید کے ساتھ محنت اور کوشش بھی ضروری ہے چنانچہ اس ضمن میں مزید وضاحت کے لئے، ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ضرور دیکھئے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #امید #کوشش #کیفیت #حرکت #لازم #منزل #راستہ #توقع #مقصد #سستی #مذمت
1m:20s
1953
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
umeed,
koshish,
kefiyat,
harkat,
lazim,
manzil,
rasta,
tawaqqa,
maqsad,
susti,
muzammat,
mid,
koshish
,مید,
کوشش,
مداحی (نوحہ خوانی) ایک منفرد فن |...
مجالس اور محافل عزاداری، مختلف عناصر سے تشکیل پاتی ہے اور انہی عناصر میں سے ایک...
مجالس اور محافل عزاداری، مختلف عناصر سے تشکیل پاتی ہے اور انہی عناصر میں سے ایک اہم عنصر مداحی اور نوحہ خوانی ہے جو مجلس کے اختتام پر انجام دی جاتی ہے، یہ اپنے آپ میں ایک منفرد فن ہے جو دوسرے فنون سے بالکل مختلف ہے، اور اس میں پڑھے جانے والے اشعار کے ذریعے ایک نوحہ خواں، دینی، سیاسی اور تاریخی معرفت کو اجاگر کرنے کے ساتھ اپنے مخاطبین کو زمان حال تک محدود نہیں رکھتا ہے بلکہ اسے تاریخ کی گہرائی میں اتار کر غور و فکر کرنے پر مجبور کرتا ہے۔ مداحی اور نوحہ خوانی کی اور کونسی خصوصیات ہیں؟ اس سلسلے میں مزید تفصیل جاننے کیلئے رہبر انقلاب اسلامی کی اس ویڈیو کو ضرور دیکھئے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #مجالس_محافل #نوحہ_خوانی #اشعار #معرفت #تاریخ #عزاداری #فن #بیان #شاعر #حقیقت #کیفیت #جوش
3m:51s
2332
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
ashaar,
Maarfat,
tareekh,
azadari,
fun,
bayan,
shayar,
haqeeqat,
kefiyat,
josh,
khawani,
munfarid
fun,
aayat
Allah
sidali
Khamna
e,
مداحی
,
وحہ
خوانی,
منفرد
فن,
آیت
اللہ
سیدعلی
خامنہ
ای