[06 Dec 2013] Tehran Friday Prayers | آیت الله سید احمد...
[06 Dec 2013] Tehran Friday Prayers | آیت الله سید احمد خاتمی - Urdu
Dushman ko Millat e Ashura ki Ghairat o Jurrat ka pata ho
[06 Dec 2013] Tehran Friday Prayers | آیت الله سید احمد خاتمی - Urdu
Dushman ko Millat e Ashura ki Ghairat o Jurrat ka pata ho
10m:13s
7842
Video Tags:
Iran,,Per,,Hamla,,Kernay,,Ki,,Koi,,Jurrat,,Nahi,,Ker,,Sakta,,Sipah,,Pasdararn,,Sahar,,Urdu,,News
Video Tags:
Dushman,,Iran,,Ko,,Maili,,Aankh,,Say,,Dekhnay,,Ki,,Jurrat,,Nahi,,Ker,,Sakta,,Vazeer-e-Dofa,,Sahar,,Urdu,News
کوئی ملک، ایران کو دھمکانے کی جرات بھی...
کوئی ملک، ایران کو دھمکانے کی جرات بھی نہیں کر سکے گا: ایرانی کمانڈر - 24 اپریل 2020 -...
کوئی ملک، ایران کو دھمکانے کی جرات بھی نہیں کر سکے گا: ایرانی کمانڈر - 24 اپریل 2020 - Urdu
11m:6s
1839
Video Tags:
Koi,,Mulk,,Iran,,Ko,,Dhamkany,,Ki,Jurrat,,Nahi,,Ker,,Sakta,,Sahar,,Urdu,,News
علماء کی جدوجہد | امام خمینی رضوان اللہ...
العالم حی و إن کان میتا، الجاهل میت و ان حیا۔ ’’ عالم زندہ ہے اگرچہ وہ مرچکا ہو،...
العالم حی و إن کان میتا، الجاهل میت و ان حیا۔ ’’ عالم زندہ ہے اگرچہ وہ مرچکا ہو، جاہل مردہ ہے اگرچہ وہ زندہ ہو۔(غررالحکم،ص 1125)
امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ معاشرے میں اور بالخصوس اسلامی انقلاب میں علماء کے کردار کے اور علماء کی اہمیت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ اسلامی احکام اور مسائل کس نے ہم تک پہنچائے؟ مختلف مشکلات میں کونسا طبقہ عوام کی آواز بن کر سامنے آتا ہے؟ اگر کسی معاشرے میں علمائے حق موجود نہ ہو تو اسلام کے ساتھ کیا سلوک کیا جائے گا؟
اِن تمام سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کریں۔
#ویڈیو #علماء #اشخاص #اسلام #مسائل #محفوظ #جرات #آواز #سانس #اہمیت #نام_و_نشان
1m:18s
1746
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
olama,
jiddojehed,
imam
khomeini,
muashara,
islami
inqelab,
ulama,
kirdar,
ehemmiyat,
ahkam,
masael,
mushkilat,
awaam,
tabqa,
haq,
batil,
sulook,
sawalaat,
jawabaat,
video,
ashkhaas,
mehfooz,
jurrat,
naam
o
nishan,
iran,
hawza,
qom,
najaf,
aalim,
aalim
e
deen,
ہم ملتِ امام حسینؑ ہیں | سید مجید بنی...
جب تک اقدار سے اغراض ہیں گرم پیکار
کربلا ہاتھ سے پھینکے گی نہ ہرگز تلوار
امام...
جب تک اقدار سے اغراض ہیں گرم پیکار
کربلا ہاتھ سے پھینکے گی نہ ہرگز تلوار
امام حسین علیہ السلام نے دین محمدیؐ پر ڈالے گئے ظلمت کے حجابات کو اپنے اور اہلبیت علیہم السلام کے پاکیزہ لہو کے ذریعے ہٹا دیے اور تا ابد انسانوں کے لیے اسلام کے اُس حیات بخش پیغام کو جو رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم لے کر آئے تھے زندگی بخشی۔ آج بھی امام حسین علیہ السلام اور آپ کے اہلبیت علیہم السلام کا پاکیزہ خون ہے جو دنیا بھر کے ستم کاروں، ظالموں اور انسانیت کی دشمن طاقتوں کے مقابلے میں کھڑے ہونے کی ہمت و جرأت بخشتا ہے جس کا عملی مظاہرہ عاشقانِ امام حسین علیہ السلام اور مکتبِ عاشورہ کے تربیت یافتہ شاگرد و پیروکار آج بھی کربلائے عصر میں کر رہے ہیں۔
آئیے اِس ویڈیو میں دیکھتے ہیں کہ مالکِ اشتر زمان قاسم سلیمانی رضوان اللہ علیہ دشمن کو کس طرح للکارتے ہیں اور عاشقانِ کربلا کس طرح سے عہد و پیمان کا اظہار کرتے ہیں۔
#ویڈیو #ملت_امام_حسین #شہداء #ابوالفضل_العباس #لبیک_یاحسین #عشق #فریاد #منتظر #میدان_جنگ
2m:38s
1837
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
millat,
imam
husain,
qasim
sulemani,
sayyid
majeed
bani
fatema,
karbala,
talwar,
deen
e
mohammadi,
hijabaat,
zulmat,
ahlebait,
islam,
pakeeza
lahu,
insaniyat,
paygham,
rasule
khuda,
sitam
kaar,
zalimo,
dushman,
himmat,
jurrat,
maktab
e
aashura,
malike
ashtar,
lalkar,
ashiqane
karbala,
ahad
o
paiman,
shohada,
abal
fazl,
ishq,
muntazir,
maidan
e
jung,
بسیج، زندہ و جاوید مثالی کردار | امام...
محبت مجھے ان جوانوں سے ہے
ستاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند
عصرِ حاضر میں عَالَمی...
محبت مجھے ان جوانوں سے ہے
ستاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند
عصرِ حاضر میں عَالَمی شیطانی طاقتوں یعنی استعماری و استکباری طاقتوں کے مقابلے میں انقلابِ اسلامی کا کردار کلیدی رہا ہے، طاقت کے نشے میں چور وہ عَالَمی فرعون صفت طاقتیں جنہوں نے دنیا کے تمام ممالک پر اپنا رعب و دبدبہ بٹھایا ہوا تھا اور کسی بھی ملک میں یہ جرأت نہیں پائی جاتی تھی کہ ان عَالَمی شیطانی طاقتوں کے مقابلے میں استقامت کا مظاہرہ کرسکے، ایک ایسی دنیا میں انقلاب اسلامی کا ظہور ہوتا ہے اور اِس انقلاب کے مقابلے میں دنیا کی تمام مادّی طاقتیں جمع ہوجاتی ہیں لیکن انقلابِ اسلامی کے انقلابی اور عاشورائی جوان جنہیں بسیج کہا جاتا ہے، ایمانی طاقت، جوش و جذبے اور اخلاص سے لبریز ہو کر ہر میدان میں اِن مغرور اور تکبر میں ڈوبی ہوئی عَالَمی طاقتوں کو شکست سے دوچار کر دیتے ہیں۔ ایسے جوان تمام مسلمان جوانوں کے لیے نمونہ عمل ہیں جنہوں نے اپنے عمل کے ذریعے یہ ثابت کردیا کہ اِن فرعونی طاقتوں کے بغیر بھی مسلمان اور دنیا بھر کے تمام مظلومین اپنے پاؤں پر کھڑے ہوسکتے ہیں اور غلامی سے نجات پاسکتے ہیں۔
بسیج کی خدمات اور مثالی کردار کے حامل بسیجی جوانوں کے بارے میں جاننے کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #بسیج #جلوے #عسکری_میدان #مجاہدت #دفاع_مقدس #معجزہ #حوصلہ_افزائی #دفاع_سخت #دفاع_نرم #شہید_فہمیدہ #محسن_حججی #نمونہ_عمل #مخلص_لشکر
2m:57s
8027
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
baseej,
zinda,
sayyid
ali
khamenei,
shaytani
taqat,
istemar,
istekbar,
inqelab
e
islami,
firaun,
jurrat,
isteqamat,
maaddi
taqatein,
ashurai
jawan,
josh,
jazba,
ikhlas,
magroor,
takabbur
shikast,
musalman,
namunae
amal,
mazloom,
ghulami,
zaalim,
khidmat,
shaheed
fahmide,
mohsin
hojaji,
mojiza,
jung
narm,
jung
sakht,
انقلاب کی برکات | امام خمینی رضوان اللہ...
می رسد مردی کہ زنجیر غلامان بشکند
(ایک ایسا مرد آنے والا ہے جو غلاموں کی...
می رسد مردی کہ زنجیر غلامان بشکند
(ایک ایسا مرد آنے والا ہے جو غلاموں کی زنجیروں کو توڑ ڈالے گا)۔ علامہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ
عصر حاضر میں انفجارِ نور یعنی اسلامی انقلاب کی برکتوں سے پوری انسانیت بالخصوص عَالَمِ اسلام فیضیاب ہوا۔ ظلم کی چکی میں پسنے والے مظلومین و محرومین کو ظالم و جابر طاقتوں کے مقابل کھڑے ہونے کی جرأت نصیب ہوئی۔ عَالمِ اسلام کے سرد خانوں میں پڑے دیرینہ مسئلے یعنی مسئلہ فلسطین میں ایک نئی روح پیدا ہوئی۔ عصر حاضر میں اسلام کو عبادت خانوں اور گھروں تک محدود کرنے کے شیطانی منصوبے خاک میں مل گئے۔ وحدتِ اسلامی کی امید پھر سے مسلمانوں کے اندر پیدا ہوئی، ’’خدارا! ایک ہو جاؤ مسلمان‘‘ کے نعرے پھر سے دنیا میں گونجنے لگے۔
جہاں پر عَالَمی سطح پر اِس الہی انقلاب کی برکتیں دیکھی جانے لگیں، وہیں پر خود ایران میں کہ جو اِس انقلاب کا مرکز تھا اِس کی عوام کو بھی مادی اور روحانی برکتیں نصیب ہوئیں جو طاغوتی شاہی نظام میں فقط ایک خواب سمجھی جاتی تھیں۔
اِس موضوع پر امامِ امت روح اللہ خمینی رضوان اللہ علیہ کے مختصر بیانات سے مستفید ہونے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #انقلاب_کی_برکتیں #تحریک #شاہی_نظام #شرک #نفاق #چوروں #لٹیروں #مفت_خوروں #آزادی #قید_خانہ
2m:5s
1649
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
inqelab,
barkaat,
imam
khomeini,
mard,
ghulam,
zanjeer,
allama
iqbal,
infejare
noor,
islami
inqelab,
islami
dunya,
zulm,
zalim,
mazloom,
jabir,
jurrat,
mehrumeen,
filistine,
falastine,
palestine,
rooh,
ibadat
khana,
mehdood,
shaytani
mansuba,
wehdate
islami,
musalman,
iran,
markaz,
maddi,
ruhani,
taghooti,
shahi
nizam,
khwaab,