سخت ردِّ عمل | سید حسن نصراللہ | Arabic Sub Urdu
بے شک حاج قاسم، حاج ابو مہدی اور اِن دوسرے عزیز بھائیوں کی شہادت نے ہمارے اندر ایک...
بے شک حاج قاسم، حاج ابو مہدی اور اِن دوسرے عزیز بھائیوں کی شہادت نے ہمارے اندر ایک نیا جوش و جذبہ اور دشمن کو نکال باہر کرنے کا زبردست ولولہ پیدا کر دیا ہے۔(سید حسن نصراللہ حفظہ اللہ)
کیا مالکِ اشترزمان، شہید قاسم سلیمانی رضوان اللہ علیہ اور اُن کے باوفا ساتھی ابو مہدی المہندس کے خون کا بدلہ ممکن یے؟
#ویڈیو #حاج_قاسم_سلیمانی #ابو_مہدی_مہندس #شہادت #ولولہ #دشمن #اہداف #عشق #ٹرمپ #جوتا #قصاص
1m:41s
2900
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Shaheed,
Qasim,
Ashiq,
AbuMahdi,
Shahadat,
Josh,
Jazba,
Hassan,
Nasrullah,
Malik-e-Ashtar,
khoon,
Badla,
شہید ابو مہدی مہندس کا وصّیت نامہ | Arabic...
عظیم شخصیات کی افکار ، گفتار ، رفتار اور ان کے کردار کو کسی ایک فرقے ، قوم اور...
عظیم شخصیات کی افکار ، گفتار ، رفتار اور ان کے کردار کو کسی ایک فرقے ، قوم اور مُلک جیسی محدودیتوں میں نہیں سمویا جا سکتا۔ موجودہ زمانے میں اس کی واضح مثال شہید قاسم سلیمانیؒ ؒ اور ان کے ساتھی شہید ابو مہدی المہندس ؒ ہیں ۔ اسلام کے ان دونوں عظیم کمانڈروں کی شہادت پر بِلا تفریق ِ مذہب و ملت ہر آزاد انسان کی آنکھ اشکبار اور دل میں جذبہِ انتقام موجزن ہے۔ شہید ابو مہدی المہندس ؒ کی وصیت پر مشتمل ان کا یہ ویڈیو پیغام ؛ \"ازواجِ رسول ؐ پر سلام ،تولیّٰ و تبرّا کی حقیقت ، اپنے یونیورسٹی دَور اور اس کے بعد کے ساتھیوں کے ذکر ، اپنے قیام کے اہداف ، دین شناسی کی اہمیت اور ولی امر مسلمین کی اطاعت\" جیسے اہم موضوعات پر مشتمل ہے ۔ ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#عراق#شہید مہندس#وصیت#جہاد#مقاومت#بدر#حشد#دین کی معرفت#رہبر معظم کی اطاعت
5m:13s
3677
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,shaheed,
mahdi,
muhandas,
azeem,
shaksiyat,
afkar,
guftar,
raftar,
kirdar,
firqay,
qoum,
mulk,
shaheed,
qassem,
sulaimani,
islam,
commander,
tafriq,
mazhab,
millat,
azad,
insan,
ashkbar,
dil,
jazba,
intiqam,
waseiat,
azwaj,
rasool,
twala,
tabara,
haqiqat,
ahdaf,
dein,
shanasi,
wali,
muslimeen,
itaat,
شہادت اور بیداری | بیاناتِ امام خمینیؒ |...
شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے
امام سجاد علیہ السلام فرماتے ہیں؛ ’’قتل...
شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے
امام سجاد علیہ السلام فرماتے ہیں؛ ’’قتل ہوجانا ہماری عادت اور شہادت ہمارے لیے باعث شرف و کرامت ہے‘‘۔ (بحار الانوار، ج45، حدیث118)
امام خمینی رضوان اللہ تعالی شہادت کو پیروان مکتب عاشوراء کے لیے باعث افتخار سمجھتے ہوئے یہ بتانا چاہتے ہیں کہ دشمن یہ سمھجتا ہے کہ ہمیں قتل کر کے، ہمارا خون بہا کر وہ اپنے شیطانی مقاصد تک پہنچ پائے گا لیکن تاریخ گواہ ہے کہ ہمیشہ نتیجہ اِس کے برعکس نکلا ہے شہادتوں سے ہماری قوم بیدار تر ہوئی ہے اور ہمارے اندر مزید استحکام اور شیطان صفت طاقتوں سے مقابلے کا جذبہ اور حوصلہ پیدا ہوا ہے۔
#ویڈیو #شہادت #بیداری #انقلاب #زندہ #تحریک #قرنانیوں #خون #استحکام #موت #ڈر
1m:49s
3533
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
shahadat,
beedari,
bayanat,
imam,
khomeini,
shaheed,
qaum,
maut,
hayaat,
sajjad,
qatl,
aadat,
sharaf,
karamat,
bihar,
hadith,
pairowan,
maktab,
aashura,
iftekhaar,
dushman,
khoon,
shaytaani,
maqasid,
taareekh,
gawah,
beedar,
istehkam,
taaqato,
hausla,
jazba,
مؤمن اور جذبے سے سرشار انقلابی جوان |...
شکایت ہے مجھے یا رب خداوندان مکتب سے
سبق شاہین بچوں کو دے رہے ہیں خاکبازی کا
ولی...
شکایت ہے مجھے یا رب خداوندان مکتب سے
سبق شاہین بچوں کو دے رہے ہیں خاکبازی کا
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ مؤمن، پاکباز اور جذبے سے سرشار انقلابی جوانوں کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ مؤمن اور انقلابی جوانوں پرکس چیز کی تہمت لگائی جاتی ہے؟ مشکلات میں کونسا طبقہ اپنا سینہ سپر کرتا ہے؟ انقلابی مؤمن جوان کن کن اہم میدانوں میں اپنی خدمات پیش کرتے ہیں؟
#ویڈیو #مومن_انقلابی_جوان #شدت_پسندی #حزب_اللہی #سینہ_سپر #تہمت #خلوص #دفاع #قدر
1m:10s
14444
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
momin,
jazba,
jawan,
wali
amre
muslemeen,
sayyid
ali
khamenei,
paakbaaz,
inqelabi
jawan,
tohmat,
mushkilat,
seena
sipar,
khidmaat,
shiddat
pasandi,
hizbullahi
khuloos,
defa,
qadr,
اے مولاؑ! کتنی سخت ہے یہ دُوری | امام...
اے مولاؑ! اگرچہ دُور ہیں لیکن آپ کی ہی یاد میں ہیں!
کربلا کے راہی، سید الشہداء کے...
اے مولاؑ! اگرچہ دُور ہیں لیکن آپ کی ہی یاد میں ہیں!
کربلا کے راہی، سید الشہداء کے عاشق ہمیشہ اپنے مولا و آقا کے عشق میں ایسے تڑپتے ہیں کہ اِس عشق کی حرارت تا ابد سرد ہونے والی نہیں ہے۔ عاشقان ابا عبداللہ اپنے عشق کا اظہار ہر سال بلکہ ہر لحظے، ہر لمحے کرتے ہیں لیکن اربعین کے دِن یہ عشق اپنے اوج پر ہوتا ہے۔ عاشقوں کے عشق کے سمندر کی موجوں کا یہ تلاطم اپنے مولا و آقا کے فرمان کے تابع ہوتا ہے۔ آج اگر ہم موجودہ صورتحال کے پیش نظر اور مکتبِ عاشورا کے شاگرد علمائے حق کی ہدایات کے مطابق کربلا کی زیارت سے محروم ہونگے تو یہ بھی مولا کے عشق کا عین تقاضہ ہوگا لیکن عاشقانِ سید الشہداء دنیا کے جس کونے میں بھی ہونگے جس جگہ پر بھی ہونگے مولا کی یاد سے سرشار ہونگے، اُسی جوش و جذبے کے ساتھ دُور سے مولا کی خدمت میں سلام عرض کریں گے۔
آئیے! اربعینِ حسینی 2020 کے بارے میں مکتب عاشورا کے حقیقی شاگرد ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کیا فرماتے ہیں اِس مختصر و روحانیت سے لبریز ویڈیو میں مشاہدہ کرتے ہیں۔
#ویڈیو #دور #یاد #امام_حسین_علیہ_السلام #عاشق #اربعین #محروم #مشتاق #سلام #حرم #زیارات
1m:48s
17439
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
maula,
mola,
sakht,
doori,
sayyid
ali
khamenei,
arbaeen
2020,
corona,
covid19,
yaad,
karbala,
ishq,
rahi,
hararat,
aasheqaan,
aba
abdillah,
sayyidush
shohada,
aoj,
shagird,
maktab
ashura,
maktab
karbala,
hidayaat,
zyaraat,
dunya,
josh,
jazba,
salam,
arbaeen
husaini
2020,
roohaniyat,
mehroom,
mushtaq,
haram,
najaf,
kufa,
samarra,
kazmain,
iraq,
بسیج، زندہ و جاوید مثالی کردار | امام...
محبت مجھے ان جوانوں سے ہے
ستاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند
عصرِ حاضر میں عَالَمی...
محبت مجھے ان جوانوں سے ہے
ستاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند
عصرِ حاضر میں عَالَمی شیطانی طاقتوں یعنی استعماری و استکباری طاقتوں کے مقابلے میں انقلابِ اسلامی کا کردار کلیدی رہا ہے، طاقت کے نشے میں چور وہ عَالَمی فرعون صفت طاقتیں جنہوں نے دنیا کے تمام ممالک پر اپنا رعب و دبدبہ بٹھایا ہوا تھا اور کسی بھی ملک میں یہ جرأت نہیں پائی جاتی تھی کہ ان عَالَمی شیطانی طاقتوں کے مقابلے میں استقامت کا مظاہرہ کرسکے، ایک ایسی دنیا میں انقلاب اسلامی کا ظہور ہوتا ہے اور اِس انقلاب کے مقابلے میں دنیا کی تمام مادّی طاقتیں جمع ہوجاتی ہیں لیکن انقلابِ اسلامی کے انقلابی اور عاشورائی جوان جنہیں بسیج کہا جاتا ہے، ایمانی طاقت، جوش و جذبے اور اخلاص سے لبریز ہو کر ہر میدان میں اِن مغرور اور تکبر میں ڈوبی ہوئی عَالَمی طاقتوں کو شکست سے دوچار کر دیتے ہیں۔ ایسے جوان تمام مسلمان جوانوں کے لیے نمونہ عمل ہیں جنہوں نے اپنے عمل کے ذریعے یہ ثابت کردیا کہ اِن فرعونی طاقتوں کے بغیر بھی مسلمان اور دنیا بھر کے تمام مظلومین اپنے پاؤں پر کھڑے ہوسکتے ہیں اور غلامی سے نجات پاسکتے ہیں۔
بسیج کی خدمات اور مثالی کردار کے حامل بسیجی جوانوں کے بارے میں جاننے کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #بسیج #جلوے #عسکری_میدان #مجاہدت #دفاع_مقدس #معجزہ #حوصلہ_افزائی #دفاع_سخت #دفاع_نرم #شہید_فہمیدہ #محسن_حججی #نمونہ_عمل #مخلص_لشکر
2m:57s
15073
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
baseej,
zinda,
sayyid
ali
khamenei,
shaytani
taqat,
istemar,
istekbar,
inqelab
e
islami,
firaun,
jurrat,
isteqamat,
maaddi
taqatein,
ashurai
jawan,
josh,
jazba,
ikhlas,
magroor,
takabbur
shikast,
musalman,
namunae
amal,
mazloom,
ghulami,
zaalim,
khidmat,
shaheed
fahmide,
mohsin
hojaji,
mojiza,
jung
narm,
jung
sakht,
شہید قاسم سلیمانی ؒسے عہد | نوحہ خواں؛...
تلوار شمر عصر کے سینے میں گھونپ دو
ہاں جھونک دو یزید کو دوزخ میں جھونک دو
امام...
تلوار شمر عصر کے سینے میں گھونپ دو
ہاں جھونک دو یزید کو دوزخ میں جھونک دو
امام حسین علیہ السلام کے پاک و پاکیزہ خون کی حرارت سے پیدا ہونے والی بیداری کی تحریک تا ابد جاری رہے گی، ہر زمانے میں مکتبِ عاشورہ کے تربیت یافتہ شاگردان، دنیا کے فرعونوں، نمرودوں اور یزیدوں کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملانے کے لیے ڈٹے رہیں گے اور اپنے لہو سے انسانی اقدار کی حفاظت، مظلومین کی حمایت اور ظالموں کے سامنے تا ابد ایک سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن کر سینہ سپر رہیں گے۔
حسینی اور عاشورائی جوانوں کا اپنے آقا و مولا سے عہد و پیمان اور جوش و جذبے ولولے سے بھرپور نوحہ مشاہدہ کرنے کے لیے اِس ویڈیو پر کلک کیجئے۔
#ویڈیو #نوحہ #اقتباس #فرمان #حضرت_سلمان #سپاہی #عہد #خون #رجعت #انتقام #سیاہ_لباس #سپاہ #عابس
6m:47s
2368
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
shaheed,
shahadat,
qasim
sulemani,
ehed,
nauha,
husain
tehrani,
talwar,
shamsheer,
yazid,
dozakh,
firaun,
namrood,
imam
husain,
pak,
khoon,
hararat,
bedari,
tehreek,
maktabe
ashura,
tarbiyat,
shagirdan,
napak,
azaem,
khaak,
lahu,
insani
aqdar,
hifazat,
mazloomeen,
himayat,
zalim,
seena
separ,
husaini,
aashurai,
aaqa,
maula,
paiman,
josh,
jazba,
عزیز فاطمہ سلام اللہ | حاج مہدی...
بی بی دو عَالَم حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کا پاک و پاکیزہ الٰہی گھرانہ...
بی بی دو عَالَم حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کا پاک و پاکیزہ الٰہی گھرانہ انسانوں کو گمراہی اور تاریکی سے نکالنے اور کفر، شرک و نفاق کے دلدل سے نجات دلانے کے لیے خداوندِ متعال کی جانب سے بنی نوع انسان کے لیے ایک عظیم الشان ہدیہ و نعمت ہے۔ آج بھی اِن ذوات مقدسہ کے روضاتِ مقدسہ انسانوں کی ہدایت اور گمراہی سے نجات کے مراکز ہیں، آج بھی ان نورانی ہستیوں کے روضاتِ مقدسہ روحانی اور معنوی تغذیہ کے مراکز میں سے ہیں۔
بہت ہی خوبصورت نوحہ ایّامِ فاطمیہ کی مناسبت سے فارسی، ترکی، اردو اور انگلش زبانوں میں سبٹائٹل کے ساتھ پیشِ خدمت ہے۔
#ویڈیو #عزیز_فاطمہ #لبیک_یا_حسین #حرم #اربعین #زیارت #احساس #جوش #جذبہ #گریہ #مولا_حسین #ظہور #تشنہ_لب #امام_مہدی #زائرین #سیاہ_پرچم
6m:47s
3224
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
fatema,
nauha,
mehdi
rasuli,
sibtain
ghulam
husain,
chaar,
zaban,
pak,
pakeeza,
gharana,
ilahi,
gumrahi,
insan,
tareeki,
kufr,
shirk,
nifaq,
daldal,
najat,
khudawand,
hidya,
nemat,
muqaddas,
rauza,
manavi,
ruhani,
taghziya,
marakiz,
ayyame
fatimiya,
khubsurat,
farsi,
turki,
english,
urdu,
subtitle,
labbayl
ya
husain,
arbaeen,
ziyarat,
ehsas,
josh,
jazba,
maula
husain,
imam
mahdi,
zaereen,
انقلابِ اسلامی کا رُشد و نمو | امام...
رسولِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہٖ وسلّم کی بعثت کے بعد دینِ مبینِ اسلام جو ایک...
رسولِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہٖ وسلّم کی بعثت کے بعد دینِ مبینِ اسلام جو ایک انقلاب کی شکل میں اپنی الہی تعلیمات کے سبب اور کفر و شرک یعنی طاغوتی طاقتوں کے خلاف اعلانِ جہاد کرنے کے سبب عرب دنیا میں اور پھر آہستہ آہستہ دنیا کے گوشہ و کنار میں پھیل گیا تھا، یہ الہی انقلاب کئی مراحل اور اونچ نیچ سے گزرا اور بعض صف اول کی شخصیات حب دنیا اور نفسانی بیماریوں کے سبب تو بعض بے بصیرتی اور کج فکری کے سبب بالواسطہ یا بلا واسطہ اسلامِ محمدیؐ کے الہی اہداف کے مقابل آ کھڑی ہوئیں۔ اِسی طرح عصرِ حاضر کی تاریک اور عَالَمی طاقتوں کے چنگل میں جکڑی دنیا میں اُسی محمدی اسلام سے اور الہی تعلیمات سے الہام و توانائی لیتے ہوئے ایک الہی اسلامی انقلاب ایران کی سرزمین پر برپا ہوا، اس اسلامی انقلاب کے سرسبز درخت سے جہاں کئی پتے گرے وہاں پر کئی گنا زیادہ نئی کونپلیں پھوٹیں اور یہ ثمرہ بخش درخت شہداء کے پاکیزہ خون کے سبب سرسبز و شاداب رہا۔
اِس موضوع پر ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای کے بیانات سے مستفید ہونے کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #انقلاب_اسلامی #رشد_و_نمو #انقلابی_افراد #گھٹنے_کا_عمل #اوائل_اسلام #دنیا_پرست #اعجاز #خرازی #ہمت #باعث_افتخار #پاکیزہ_خون #پاسبان_حرم_اہلبیت #جذبہ_ایمانی
5m:29s
16404
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
inqelabe
islami,
rushd,
wali
amre
muslemeen,
sayyid
ali
khamenei,
rasue
khuda,
besat,
islam,
inqelab,
taalimat,
shirk,
kufr,
taghoot,
jahad,
ilahi
inqelab,
hubbe
dunya,
nafsani
bimari,
kaj
fikri,
islame
mohammadi,
ilahi
ahdaf,
tareek,
ilham,
iran,
samar,
pakeeza
khoon,
shohada,
shakhsiyaat,
iman,
jazba,
عقلمندی کا سودا | ولی امرِ مسلمین سید...
و لا تحسبن الذین قتلوا فی سبیل اللہ امواتا بل احیاء عند ربہم یرزقون \"خدا کی راہ...
و لا تحسبن الذین قتلوا فی سبیل اللہ امواتا بل احیاء عند ربہم یرزقون \"خدا کی راہ میں جان دینے والوں کو مردہ نہ کہو بلکہ وہ زندہ ہیں اور اپنے رب کے پاس رزق پاتے ہیں.\"
شہادت، ہلاکت اور نابودی نہیں ہے بلکہ جاودانی زندگی، دنیاوی اور اخروی سعادت اور ابدی حیات ہے نیز مادی حصار کو توڑ کر روحانی باغات اور معنوی عالیشان قصروں کی سیرکرنا اور قرب الہی کی لذتوں سے مالامال ہونا ہے۔
شہید درحقیقت خدا کے ساتھ ایک عظیم معاملہ انجام دیتا ہے، خدا کے ساتھ اس پست اور فانی زندگی کا ایک ابدی اور ہمیشہ باقی رہنے زندگی کا سودا کرتا ہے.
اس بارے میں ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے اپنے قلوب کو نورانی کرنے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.\"
#ویڈیو #شہادت #حیرت_انگیز #معنی #عمیق_باب #سمبل #دفاع #جذبہ #میدان #عقلمندی #برجستہ_مقام #ہنر_مند #تصویر
3m:22s
17015
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
video,
shahadat,
symbol,
difaa,
jazba,
maidan,aqalmandi,
tasweer,
aqalmandi
ka
soda,
zindagi,
khoda,
allah,
fani
zindagi,
naboodi,
javedani,
Saadat,
Rohani,
syed
ali
khamenei,
rizaq,
بسیجی جذبہ اور بسیجی سے توقع | امام سید...
بسیج، ایک ایسا شجرہ طیبہ ہے جس کی بدولت آج بھی اسلامی انقلاب زندہ و تابندہ ہے،...
بسیج، ایک ایسا شجرہ طیبہ ہے جس کی بدولت آج بھی اسلامی انقلاب زندہ و تابندہ ہے، بسیج وہ مدرسہ عشق کا نام ہے جس میں تربیت پانے افراد نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد بالخصوص جنگ کے موقع پر مختلف حادثات اور واقعات میں اسلامی انقلاب کے تحفظ میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ بسیج، ایک ایسا شجرہ طیبہ ہے جس کے ثمرات سے آج بھی انقلاب اسلامی بہرہ مند ہورہا ہے اور اسکے ثمرات انقلاب اسلامی کو طاقت اور قدرت فراہم ہورہی ہے جس کی بدولت آج بھی اسلامی انقلاب ترقی کی شاہراہ پر گامزن ہے۔ امام خمینی کے بقول بسیج مدرسہ عشق کا نام ہے جس کے تربیت یافتہ افراد نے اپنے نام ونمود کو گمنامی میں بدل کر خدا کا مخلص لشکر ہونے کا ثبوت پیش کیا ہے۔
بسیجی اور رضاکار فورس کی خصوصیات کیا ہیں؟ بسیج کو سب سے زیادہ کس چیز کا خیال رکھنا چاہیے؟ موجودہ دور میں اسلامی انقلاب کے حوالے سے بسیجوں کی ذمہ داری کیا ہے؟
انہی تمام سوالات کے جواب کو حاصل کرنے کیلئے ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کی بسیجیوں اور رضاکار دستوں سے خطاب پر مشمتمل اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ کیجئے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #بسیج #امام_خمینی #منصوبہ #جذبہ #اہداف #انقلاب #شہید #علماء #شجرہ #معنویت #تعریف #عظیم
6m:2s
13459
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
baseej,
wali
amr
muslimeen,
imam,
imam
khomeini,
imam
sayyid
ali
khamenei,
imam
khamenei,
jazba,
mansoba,
ahdaf,
olama,
shajara,
manaviat,
azeem,
video,
امام زمانہ علیہ السلام ملک کے حقیقی...
اس میں شک نہیں کہ اس زمین کے حقیقی وارث ائمہ معصومین علیہم السلام ہیں اور انہی...
اس میں شک نہیں کہ اس زمین کے حقیقی وارث ائمہ معصومین علیہم السلام ہیں اور انہی حضرات کو زمین پر حکومت کا حق حاصل ہے لیکن اس کے باوجود اہلبیت علیہم السلام کو انکے حق سے محروم کرکے دوسرے نااہل لوگ اس پر قابض ہوگئے اور بات صرف یہی حد تک محدود نہیں رہی بلکہ گیارہ اماموں کو یکے بعد دیگرے شہید کردیا گیا اور جب بارویں حجت تک سلسلہ امامت پہنچا تو انہیں بھی شہید کرنے کی کوشش کی گئی مگر خدا نے انہیں پردہ غیبت میں پنہاں کردیا تاکہ زمین، حجت خدا سے خالی نہ ہو، اور یہ سلسلہ اس وقت تک جاری رہیگا جب تک انکے ظہور کیلئے زمینہ فراہم نہیں ہوتا، اور ایران میں امام خمینی کی قیادت میں رونما ہونے والے انقلاب کے نتیجے میں اس بات کے امکانات ظاہر ہوئے ہیں کہ یہ اسلامی انقلاب، امام عصر کے ظہور کیلئے زمینہ ساز ہو، چنانچہ اس ویڈیو میں امام خمینی نے اسی بات کو مد نظر رکھتے ہوئے اس بات کی امید ظاہر کی ہے کہ اس ملک کے امور کی بھاگ دوڑ، امام کے ہاتھوں میں قرار پائے اور اسی کیلئے انہوں نے دعا بھی کی ہے جسے آپ اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں۔
#ویڈیو #امام_خمینی #امام_زمان_علیہ_السلام #حقیقی #وارث #ملک #توحیدی #اسلامی #جذبہ #خدمت #شرف #مسلمان
1m:14s
10397
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
video,
haqeeqi,
waris,
malik,
islami,
jazba,
khidmat,
Sharf,
musalman