CLIP | پاکستان میں ولایت فقیہ کے خلاف...
آج عالمی استکبار جس نظام سے خوفزدہ ہے وہ نظام ولایت فقیہ ہے کیونکہ اس نظام نے وقت...
آج عالمی استکبار جس نظام سے خوفزدہ ہے وہ نظام ولایت فقیہ ہے کیونکہ اس نظام نے وقت کے طاغوت کے خلاف قیام کر کے دنیا کے مستضعفین کو امید دلائی ہے۔ پاکستان میں بھی ان دشمنوں کے ایجنٹس موجود ہیں جنہوں نے پچھلے دو سالوں میں دوبارہ سر اٹھایا ہے۔ مؤمنین کی ذمہ داری ہے کہ وہ اس غلو کے فتنے کو ناکام بنائیں۔ مزید۔۔۔
Full Seminar:
https://youtu.be/EIryE4s6SiE
ShiaTV Profile:
https://shiatv.net/user/jawadh
Facebook Page:
https://facebook.com/AbaSalehProductions
15m:9s
2029
CLIP | شریکِ مجلس کی فضیلت | H.I. Syed Ali Murtaza Zaidi...
ایام عزا کا آغاز ہوگیا ہے۔ یقینا اکثرمؤمنین ہر سال کی طرح اس سال بھی مجالس عزا...
ایام عزا کا آغاز ہوگیا ہے۔ یقینا اکثرمؤمنین ہر سال کی طرح اس سال بھی مجالس عزا میں شرکت کریں گے۔ مجلس میں شرکت کرنے والے کے لیے خدا کے ہاں کون کونسے القابات ہوتے ہیں؟ مجلس میں شرکت کرنے والے کی سب سے بڑی فضیلت کیا ہوتی ہے؟ مزید۔۔۔
Full Majlis:
https://youtu.be/5xOFT5BVQc8
Noha Used:
https://youtu.be/UyOec5FND9s
ShiaTV Profile:
https://shiatv.net/user/jawadh
Facebook Page:
https://fb.com/AbaSalehProductions
7m:21s
1396
CLIP | اطاعتِ رسولؐ، قبولیت ایمان کی شرط |...
کیا صرف زبان سے رسول اللہؐ کا نام لینا ایمان کے لیے کافی ہے؟ یا ہمیں اپنے عمل سے...
کیا صرف زبان سے رسول اللہؐ کا نام لینا ایمان کے لیے کافی ہے؟ یا ہمیں اپنے عمل سے بھی انکی محبت کا ثبوت دینا ضروری ہے؟ جو لوگ رسول خداؐ کی اطاعت نہیں کرتے انکے لیے خدا کے ہاں کیا حکم ہے۔ مزید۔۔۔
Full Seminar:
https://youtu.be/sCC8EGXXYn0
ShiaTV Profile:
https://shiatv.net/user/jawadh
Facebook Page:
https://facebook.com/AbaSalehProductions
6m:2s
1353
CLIP | امامِ زمانہؑ ہماری زندگیوں میں کہاں...
کیا ہم نے امامؑ کا (آگاہانہ) انتخاب کیا ہے؟ آج امام زمانہؑ ہماری زندگیوں...
کیا ہم نے امامؑ کا (آگاہانہ) انتخاب کیا ہے؟ آج امام زمانہؑ ہماری زندگیوں میں کہاں ہیں؟ ہم ایک ہفتے میں کتنا امامؑ کو یاد کرتے ہیں؟ کتنا ہم امامؑ کی غیبت کو محسوس کرتے ہیں؟ مزید۔۔۔
تاریخ: 15 جنوری 2021
مقام: شہید حمید علی بھوجانی ہال، سولجر بازار، کراچی۔
Full Majlis:
https://youtu.be/IM_Z4XlaM64
Facebook Page:
https://facebook.com/AbaSalehProductions
ShiaTV Profile:
https://shiatv.net/user/jawadh
2m:33s
1332
CLIP | علیؑ کی دشمنی اور شیعہ | H.I. Muhammad Ali...
کیا چیز انسان کو دنیا اور آخرت میں کامیاب کرتی ہے؟ کیا چیز انسان کو دنیا اور...
کیا چیز انسان کو دنیا اور آخرت میں کامیاب کرتی ہے؟ کیا چیز انسان کو دنیا اور آخرت میں برباد کردیتی ہے؟ ماضی میں بغض اہل بیتؑ کا شکار رہنے والے یمنی مستبصر ڈاکٹر عصام یحیی العماد کے مطابق آج مکہ اور مدینہ کی جامعات میں کیا کام انجام پا رہا ہے؟ دشمن علیؑ نے کیا کیا اور ایک گمنام شیعہ مجتہد نے کیسے اسکا جواب دیا۔ مزید۔۔۔
تاریخ : ۰۲ جمادی الثانی ۱۴۴۰ ہ ق
مقام: شہید حمید علی بھوجانی ہال، سولجر بازار، کراچی۔
Full Majlis:
https://youtu.be/N_-TJj5Qmws
ShiaTV Profile:
https://shiatv.net/user/jawadh
Facebook Page:
https://facebook.com/AbaSalehProductions
6m:31s
1265
CLIP | پاکستان کے انقلابی جوان: باصلاحیت...
سال ۲۰۱۰ میں جب آقا علی رضا پناہیان نے پاکستان کے شہر کراچی کا دورہ کیا اسکے بعد...
سال ۲۰۱۰ میں جب آقا علی رضا پناہیان نے پاکستان کے شہر کراچی کا دورہ کیا اسکے بعد انہوں نے ایران جا کر پاکستانی ملت کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ شاید اس وقت کے مقابلے میں آج صورتحال کچھ حد تک مختلف ہو لیکن بہت ساری باتیں آج بھی ہمارے معاشرے پر قطعا صادر آتی ہیں۔ پاکستان کے انقلابی گروہ کو آج کہاں ہونا چاہیے تھا اور وہ آج کہاں کھڑے ہیں؟ مزید۔۔۔
YouTube Channel:
https://youtube.com/c/jawadhemani-abasaleh
ShiaTV Profile:
https://shiatv.net/user/jawadh
Facebook Page:
https://facebook.com/AbaSalehProductions
3m:27s
1996
CLIP | اطاعت رسولﷺ، قبولیتِ ایمان کی شرط |...
جو لوگ ایمان لانے کا دعوی کر کے عمل سے اسے ثابت نہیں کرتے، قرآن انہیں کافر قرار...
جو لوگ ایمان لانے کا دعوی کر کے عمل سے اسے ثابت نہیں کرتے، قرآن انہیں کافر قرار دے رہا ہے۔ ہمیں یہ دیکھنا ہے کہ آج ہم کس قدر رسول خداﷺ کی تعلیمات پر عمل کرتے ہیں۔ رسولﷺ اور مولا علیؑ جیسے عظیم رہنما بھی سست اور کام چور ساتھیوں کے ہمراہ (ظاہری) کامیابی حاصل نہیں کرسکتے۔ قرآن کا فرمان ہے کہ ایمان کا دعوی کرنے والوں کو قطعا آزمایا جائیگا۔ مزید۔۔۔
Part 1:
https://youtu.be/_qm3_QK8POg
ShiaTV Profile:
https://www.shiatv.net/user/jawadh
Facebook Page:
https://www.facebook.com/AbaSalehProductions
5m:49s
1502
CLIP | حقیقتِ روح | PART 1/3 - مراحلِ روح | H.I. Syed...
روح کے تین حصے ہوتے ہیں. نفس، عقل اور قلب. ان تینوں میں فرق انکی حدود کے لحاظ سے ہے....
روح کے تین حصے ہوتے ہیں. نفس، عقل اور قلب. ان تینوں میں فرق انکی حدود کے لحاظ سے ہے. تینوں کے کاموں اور انکی حدود میں کیا فرق ہے...؟
مزید...
Full Lecture:
https://youtu.be/aP3U-2D6u8U
ShiaTV Profile:
https://www.shiatv.net/user/jawadh
Facebook Page:
https://www.facebook.com/AbaSalehProductions
5m:20s
3016
عالمگیریت اور ہماری ذمہ داری...
آج کی دنیا عالمگیریت کی طرف تیزی سے سفر کر رہی ہے۔ ٹیکنالوجی تیزی سے آگے بڑھ رہی...
آج کی دنیا عالمگیریت کی طرف تیزی سے سفر کر رہی ہے۔ ٹیکنالوجی تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے۔ یہ ٹیکنالوجی میں جدت اور عالمگیریرت کا سفر ایک قدرتی امر ہے لیکن آج کے دور میں اس امر کی لگام کو مغرب اور خصوصا امریکا نے اپنے ہاتھوں میں لیکر اسے مغربیت اور امریکائیت میں تبدیل کرنے کا کام شروع کردیا ہے۔ اس سلسلے میں مومنین کی خاص ذمہ داریاں بنتی ہیں۔ مزید۔۔۔
YouTube Channel:
https://youtube.com/c/jawadhemani-abasaleh
Facebook Page:
https://facebook.com/AbaSalehProductions
6m:41s
2370
CLIP | Propaganda & Counter Propaganda | Maulana Mehdi Abbas | Urdu
آج کا دور اطلاعات کا دور ہے۔ تاریخ کے ہر دور سے زیادہ آج کے دور میں دشمن اپنے...
آج کا دور اطلاعات کا دور ہے۔ تاریخ کے ہر دور سے زیادہ آج کے دور میں دشمن اپنے موقف کو لوگوں کے سامنے پیش کر رہا ہے۔ چونکہ دشمن انفارمیشن کی دنیا میں بہت زیادہ کام کر رہا ہے لہذا لوگ بھی اسکی باتوں کے فریب میں آرہے ہیں۔ بی بی فاطمہ زہرا س نے اپنے دور میں باطل کے منفی پروپیگنڈے کا حق کے موقف کے ساتھ مقابلہ کیا اور اسی راستے پر چلتے ہوۓ شہید ہوگیٔیں۔ آج بھی بجاۓ اسکے کہ ہم دشمن کے میڈیا سے اپنی خبریں لیں، ہماری ذمہ داری ہے کہ اس میدان میں دشمن کا بھرپور مقابلہ کریں۔ مزید۔۔۔
Topics Discussed:
- The Lady of Heaven(film)
- Shia Hazara Killings & \"Blackmailing\"(Machh)
- Islamic Revolution
- Yemen, Syria, Palestine, Kashmir
- Local & International media as enemy propaganda machines
Full Majlis:
https://youtu.be/B4WoyhKnQCA
YouTube Channel:
https://www.youtube.com/c/jawadhemani-abasaleh
Facebook Page:
https://www.facebook.com/AbaSalehProductions
8m:30s
1459
CLIP | عشقِ امام حسین ع | Agha Syed Mubashir Zaidi | Urdu
امام حسین علیہ السلام کا عشق باقی آئمہ کے عشق سے منفرد ہے۔ امام حسین ع کا عشق خدا...
امام حسین علیہ السلام کا عشق باقی آئمہ کے عشق سے منفرد ہے۔ امام حسین ع کا عشق خدا تک پہنچنے کا آسان ترین اور شارٹ کٹ راستہ ہے۔ امام حسین ع کا راستہ دنیا اور آخرت میں سعادت اور کامیابی کا راستہ ہے۔ مزید۔۔۔
تاریخ: 3 محرم الحرام 1442ھ
مقام: امام خمینی لائبریری، سولجر بازار، کراچی۔
Full Majlis:
https://youtu.be/hWeVsQTsqcw
Manqabat used:
https://youtu.be/MarCQ-A3PgA
ShiaTV Profile:
https://shiatv.net/user/jawadh
Facebook Page:
https://facebook.com/AbaSalehProductions
7m:47s
1172
CLIP | شرائطِ انقلاب امام زمانہؑ | Part 2/4 -...
امامؑ کے انقلاب کے لیے پہلی شرط ایک جامع دستور تھا جو ہمارے پاس قرآن کی شکل میں...
امامؑ کے انقلاب کے لیے پہلی شرط ایک جامع دستور تھا جو ہمارے پاس قرآن کی شکل میں موجود ہے۔ دوسری شرط اس انقلاب کے لیے رہبریت ہے۔ اس رہبریت کی چند خصوصیات ہیں۔ کیا ہمارے پاس ایسی رہبری موجود ہے یا نہیں؟ مزید۔۔۔
تاریخ: 23 رمضان المبارک 1433ھ
مقام: شہید حمید علی بھوجانی ہال، سولجر بازار، کراچی۔
Full Seminar:
https://www.shiatv.net/video/6be24980654e102a111f
ShiaTV Profile:
https://www.shiatv.net/user/jawadh
Facebook Page:
https://www.facebook.com/AbaSalehProductions
3m:1s
3545
CLIP | ماهِ رمضان کا بنیادی مقصد | Hujjat ul Islam...
ماهِ مبارکِ رمضان کا بنیادی مقصد لوگوں کو حجتِ خدا سے قریب کرنا ہے. ماهِ رمضان کی...
ماهِ مبارکِ رمضان کا بنیادی مقصد لوگوں کو حجتِ خدا سے قریب کرنا ہے. ماهِ رمضان کی مختلف دعاؤں میں امامِ عصر اور انکی غیبت اور ظہور کا تذکره ہے. شبِ قدر کا فلسفہ بھی یہی ہے. مزید...
Full Lecture:
https://youtu.be/LwxwA9e22HM
ShiaTV Profile:
https://www.shiatv.net/user/jawadh
Facebook page:
https://www.facebook.com/AbaSalehProductions
3m:14s
3175
CLIP | امام حسینؑ در کلام امام مہدیؑ | 1/3 |...
امام مہدیؑ نے امام حسینؑ پر قرآن کی کونسی آیت کو تطبیق کیا ہے؟ سورہ مریم کی پہلی...
امام مہدیؑ نے امام حسینؑ پر قرآن کی کونسی آیت کو تطبیق کیا ہے؟ سورہ مریم کی پہلی آیت \"کھیعص\" کی تاویل کیا ہے؟ جب حضرت زکریاؑ کو امام حسینؑ اور کربلا کے بارے میں بتایا گیا تو انکا کیا رد عمل تھا؟ مزید۔۔۔
Full Seminar:
https://www.shiatv.net/video/586429aac32bef03fc45
Noha used:
https://youtu.be/2FpaR9bipbk
ShiaTV Profile:
https://www.shiatv.net/user/jawadh
Facebook Page:
https://www.facebook.com/AbaSalehProductions
5m:11s
1890
CLIP | شہید قاسم سلیمانی کی داعش پر ہیبت |...
عراق میں دفاع حرم کے دوران شہید قاسم سلیمانی اور انکے رفقا نے کس طرح عراقی...
عراق میں دفاع حرم کے دوران شہید قاسم سلیمانی اور انکے رفقا نے کس طرح عراقی کردستان کے اہل سنت برادران کی مدد کی۔ عراقی کردستان کے رہنما مسعود بارزانی نے شہید قاسم سلیمانی کی داعش پر ہیبت کی داستان بیان کی ہے۔ اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ امام زمانہ عج کے لشکر کی دشمن کے لشکر پر کیسی ہیبت ہوگی جسکی طرف روایات میں اشارہ کیا گیا ہے۔ مزید۔۔۔
Full Majlis:
https://fb.watch/ahJBi0VITA/
Tarana used:
https://youtu.be/bj-Eus7jyho
ShiaTV Profile:
https://www.shiatv.net/user/jawadh
Facebook Page:
https://www.facebook.com/AbaSalehProductions
6m:48s
2419
CLIP | شہید یوسف داورپناہ اور ایران میں...
دفاع مقدس(ایران-عراق جنگ) کے دوران شہید ہونے والے ایک نوجوان کی داستان اس کی...
دفاع مقدس(ایران-عراق جنگ) کے دوران شہید ہونے والے ایک نوجوان کی داستان اس کی ماں کی زبانی۔ شہید یوسف داورپناہ کی والدہ خانم فیروزہ شجاعی کا دعویٰ ہے کہ وہ ایرانی شہدا کی ماؤں میں سے مظلوم ترین ماں ہیں۔ اس شہید کی داستان اور ان کی والدہ کا ایمان دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کا انقلاب اسلامی یہ شجرہ طیبہ کس عزم، ایمان اور خون کے نتیجے میں آج اتنا مضبوط ہوگیا ہے۔ مزید۔۔۔
Tarana used:
https://youtu.be/hPrvmSsobYY
YouTube Channel:
https://youtube.com/c/AbaSalehProductions
ShiaTV Profile:
https://shiatv.net/user/jawadh
Facebook Page:
https://facebook.com/AbaSalehProductions
4m:56s
1808