Guiding Light - Infallibility - Ismat - Mashal-e-Raah - مشعل...
Guiding Light - Infallibility - Ismat - Mashal-e-Raah With Moulana Ghazanfar Faizi
موضوع : عصمت
مہمان : مولانا سید...
Guiding Light - Infallibility - Ismat - Mashal-e-Raah With Moulana Ghazanfar Faizi
موضوع : عصمت
مہمان : مولانا سید محمد غضنفر فائزی
For more Videos and Programs:
http://urdutv.irib.ir/index.php?option=com_ui&Itemid=5
44m:40s
6542
مشعل راہ - عصمت- Talk Show: Infallibility - Urdu
موضوع : عصمت
مہمان : مولانا سید محمد غضنفر فائزی
For Complete News and other Programs:...
موضوع : عصمت
مہمان : مولانا سید محمد غضنفر فائزی
For Complete News and other Programs:
http://urdutv.irib.ir/index.php?option=com_ui&Itemid=5
42m:18s
5602
مشعل راہ - آیۃ تطہیر - Discussion about Ayat Tatheer - Urdu
موضوع : آیۃ تطہیر
مہمان : مولانا سید محمد غضنفر فائزی
For Complete News and other Programs:...
موضوع : آیۃ تطہیر
مہمان : مولانا سید محمد غضنفر فائزی
For Complete News and other Programs:
http://urdutv.irib.ir/index.php?option=com_ui&Itemid=5
45m:4s
6468
Video Tags:
Hindustan,,main,,Ismat,,Darri,,Kay,,Waqiyat,,Kay,,Khilaf,,March,,Sahar,,Urdu,,News
Video Tags:
Hindustan,,main,,Cumsin,,Bachiyou,,ki,,Ismat,,Darri,,Per,,Sazaye,,Maut,,Sahar,,Urdu,,News
سقائے سکینہؑ | فارسی نوحہ اردو سبٹائیٹل...
سقائے سکنیہ، خاندان عصمت و طہارت کے خیموں کے پاسبان، علمدار لشکر حسینی ابولفضل...
سقائے سکنیہ، خاندان عصمت و طہارت کے خیموں کے پاسبان، علمدار لشکر حسینی ابولفضل العباس علیہ السلام کے مصائب پر مشتمل اردو سبٹائیٹل کے ساتھ فارسی نوحہ عزاداران امامِ مظلوم کی خدمت میں پیش کیا جارہا ہے۔
#ویڈیو #نوحہ #سقائے_سکینہ #خیمہ #انتظار #زینب #امید #ستون
1m:57s
3904
[1] عصمت حضرت آدم علیہ السلام پر تمام...
آجکل حضرت آدم کی عصمت پر اشکالات کیے جارہے ہیں اس لیے ھم نے ان اشکالات کو آسان فھم...
آجکل حضرت آدم کی عصمت پر اشکالات کیے جارہے ہیں اس لیے ھم نے ان اشکالات کو آسان فھم کرکے ان کے جوابات پیش کئے ہیں
مدرس : سید احمد علی نقوی
https://youtu.be/r6InCGIoQmQ
🌟🌟🌟🌟🌟🌟
🔰 اس ویڈیو میں حضرت آدم علیہ السلام کی عصمت کے بارے میں جو بہی اشکالات ہیں سب کے عام فہم جوابات دیے گئے ہیں
🔵🟣 اس ویڈیو کے دط حصے ہیں دونوں سننے کے بعد ہی ساری بات سمجہہ آئے گی ورنہ شاید مطلب سمجہہ نہ آئے
💠 مکتب تشیع کا یہ مسلم نظریہ ہے کہ تمام نبی اور امام معصوم ہیں ان سے کوئی بہی غلطی عمدا چاہے سھوا نہیں ہوسکتی
12m:3s
1627
حضرت فاطمہ معصومہ سلام الله علیہا شفیعہ...
یا فاطمۃ اِشفَعِی لِی فِی الجَنّۃ
خاندانِ عصمت و طہارت کی پرورش یافتہ اسلام...
یا فاطمۃ اِشفَعِی لِی فِی الجَنّۃ
خاندانِ عصمت و طہارت کی پرورش یافتہ اسلام کی عظیم الشان خاتون حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا، آپ امام موسی کاظم علیہ السلام کی بیٹی اور امام علی ابن موسی الرضا علیہ السلام کی بہن تھیں۔ آپ سلام اللہ علیہا نے اپنی دادی فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی طرح پوری زندگی امامت اور ولایت کی تبلیغ اور دفاع میں گزاری اور آج آپ کا روضہ اقدس خورشید کی مانند پوری دنیا میں درخشاں ہے۔
آئیں دیکھتے ہیں حجتہ الاسلام استاد انصاریان حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے حوالے سے کیا بیان فرماتے ہیں۔
#ویڈیو #حضرت_فاطمہ_معصومہ #شفیعہ_روز_قیامت #برکات #ثقافت #قبر_اطہر
1m:31s
2988
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
hazrat
fatima
masuma,
wiladate
hazrat
fatima
masuma
qum,
shafia
rooze
qayamat,
ustad
ansarian,
khandane
ismat
o
taharat,
islam
ki
azeemush
shaan
khatoon,
imam
musa
kazim
ki
beti,
imam
ali
reza
ki
behen,
fatima
zahra,
imamat
o
wilayat
ki
tableegh,
imamat
o
wilayat
ka
defa,
qum
almuqaddas,
فقہ جعفریہ اور ہماری ذمہ داریاں | شہید...
فقہ جعفریہ یعنی فقہ اہلبیت علیہم السلام، شریعت کے وہ احکام جو انسانی زندگی کی...
فقہ جعفریہ یعنی فقہ اہلبیت علیہم السلام، شریعت کے وہ احکام جو انسانی زندگی کی دنیا اور آخرت میں سعادت کے لیے خدا وندِ متعال نے انسان کے لیے معین کئے تاکہ اِن احکامات پر عمل کرتے ہوئے انسان حیاتِ طیبہ حاصل کرسکے اور دنیا و آخرت میں سرخرو ہو سکے۔ انسان کے تمام مسائل کا حل اور انسانیت کی نجات کا واحد راستہ خدا کی طرف سے معین کئے ہوئے احکامات کی پیروی میں ہے نہ کہ انسان کے بنائے ہوئے خود ساختہ اور ناکام نظاموں کی پیروی میں۔
پس ہمیں خداوندِ متعال کی طرف سے مشخص کئے گئے احکامات اُس کے بتائے ہوئے مرکز اور منبع سے لینا چاہیے اور وہ منبع و مرکز پیغمبرِ خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم اور آپؐ کے اہلبیت علیہم السلام ہیں جو وحی سے متصل ہیں اور عصمت کے درجے پر فائز ہیں۔ فقط اِن سے حاصل کئے گئے احکامات میں ہی انسان کی نجات ہے۔ لہذا ہمیں اِن گرانبہا الہی احکامات کی معرفت حاصل کرتے ہوئے ان کو اپنے اوپر اور اپنے معاشرے میں نافذ کرنے کی ضرورت ہے۔
سفیرِ ولایت، پاسدارِ شریعت محمدی شہید علامہ عارف حسین الحسینی اِس موضوع پر کیا رہنمائی فرماتے ہیں، آئیں دیکھتے ہیں اِس مختصر کلپ میں!
#ویڈیو #درسگاہ #بریلوی #شیعہ #اہل_حدیث #دیوبندی #اسکالر #فرقہ_واریت #مقدسات #ذمہداری #زکوۃ #خمس #نافذ
5m:16s
2357
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
fiqhe
jafariya
aur
hamari
zimmedariya,
shaheed
allama
arif
husain
husaini,
dunya
aur
aakherat
me
saadat,
hayaate
tayyeba,
insaniyat
ki
najaat,
insan
ke
banae
hue
naakaam
nizaam,
payghamber
e
khuda,
ahlebait,
wahi,
ismat,
safeer
e
wilayat,
pasdar
e
shariyat
e
mohammadi,
امام رضاؑ، امامِ رؤف و مہربان | منقبت |...
اَللّهُمَ صَلِّ عَلي علي بن مُوسَي الِّرِضا المَرُتَضي اَلاِمامِ التَّقيِّ...
اَللّهُمَ صَلِّ عَلي علي بن مُوسَي الِّرِضا المَرُتَضي اَلاِمامِ التَّقيِّ النَّقيِّ
خاندانِ عصمت و طہارت کے آٹھویں خورشید حجتِ خدا امام علی ابن موسی الرضا علیہ السلام امام رؤف و مہربان ہیں۔ آپ علیہ السلام کا وجودِ مبارک تمام انسانیت کے لیے باعث برکت ہے۔ آپؑ کی تعلیمات اور سیرت طیبہ انسانیت کو پستی سے نکال کر بلندی عطا کرتی ہیں۔ آج بھی اِس امامِ مہربان کا حرم مبارک منبع فیضِ الہی اور دل جلوں، محروموں اور مستضعفین کی پناہ گاہ ہے۔
اِس امام مہربان سے دل کی باتیں اور عقیدت کے اظہار پر مشتمل فارسی میں منقبت اردو سبٹائیٹل کے ساتھ مؤمنین کی خدمت میں پیش کی جاتی ہے۔
#ویڈیو #امام_رضا #امام_روف #امام_مہربان #حرم #نگاہ #دلجوئی #دل #پناہگاہ
2m:36s
2372
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Imam
Redha,
imam
mehraban,
manqabat,
ali
ibne
musa
alredha
almurtaza,
khandan
e
ismat
o
taharat,
hujjat
e
khuda,
insaniyat,
haram
e
mubarak,
faiz
e
ilahi,
mehroomo,
mustazafeen,
panahgaah,
aqeedat,
[Talkshow] Aagahi | Special Program | Aalmi Youm-e-Madar | Wiladat Syeda...
Aagahi | آگہی | Special Program
Aalmi Youm -e- Madar | Wiladat Syeda Fatima Zehra (sa) | Part 1
عالمی یوم مادر ،...
Aagahi | آگہی | Special Program
Aalmi Youm -e- Madar | Wiladat Syeda Fatima Zehra (sa) | Part 1
عالمی یوم مادر ، مناسبت ولادت باسعادت سیدہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا , حصہ اول
Host:
Syed Qunber Rizvi
Guest:
Sister Uzma Zaidi (Alima e Deen/Expert)
Dr. Sarwat Askari (Representative of MWM)
Sister Ismat Zahra (Representative of ISO)
37m:58s
2452
روحِ کربلا زینبؑ! | نوحہ خواں: سید مجید...
السلام على قلب زينبؑ الصبور و لسانها الشكور
علیؑ کی شیر دِل بیٹی، ثانی زہرا...
السلام على قلب زينبؑ الصبور و لسانها الشكور
علیؑ کی شیر دِل بیٹی، ثانی زہرا سلام اللہ علیہا اور قافلہ سالارِ اسیرانِ کربلا حضرت زینب سلام اللہ علیہا حاملِ عصمت صغریٰ اگر کربلا میں نہ ہوتیں تو کربلا کا پیغام کربلا میں ہی رہ جاتا! آپ سلام اللہ علیہا روح کربلا اور تحریک عاشورا ہیں۔ آپ سلام اللہ علیہا تمام خواتین کے لیے تا قیامت اسوہ اور نمونہ عمل ہیں۔
حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے بارے میں خوبصورت نوحہ اردو سبٹائٹل کے ساتھ دیکھنے کے لیے اِس ویڈیو پر کلک کیجئے۔
#ویڈیو #روح_کربلا_زینب #حرم #سپر #علمدار #جانثاران_حسین #کربلا #ذوالفقار_حیدری #مشکل_کشا_زینب #نجف #بانی_عزا
7m:17s
1898
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
roohe
karbala,
zainab,
nauha,
nauhakhan,
majid
bani
fatemeh,
saboor,
ali,
beti,
sherdil,
saniye
zehra,
qafela
salar,
aseerane
karbala,
aseer,
hazrat
zainab,
ismat,
paygham,
ashura,
tehreek,
khawateen,
uswa,
namunae
amal,
farsi
nauha,
urdu
subtitle,