MWM اھم اعلان - قرآن و سنت کانفرنس - Urdu
ایم ڈبلیو ایم نے قرآن و سنت کانفرنس کی تیاریوں کا باقاعدہ آغاز کر دیا
اسلام...
ایم ڈبلیو ایم نے قرآن و سنت کانفرنس کی تیاریوں کا باقاعدہ آغاز کر دیا
اسلام ٹائمز: مرکزی مسؤل اطلاعات ایم ڈبلیو ایم کا کہنا ہے کہ قرآن و سنت کانفرنس کا مقصد اتحاد امت ہے، جس میں دہشت گردی اور فرقہ واریت کے خلاف ایک پلیٹ فارم پر جمع ہونے کی دعوت دی جائے گی۔
اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی مسؤل اطلاعات و نشریات سید ناصر عباس شیرازی نے ’’اسلام ٹائمز‘‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ شیعیان پاکستان کا عظیم اجتماع یکم جولائی کو سرزمین لاہور پر منعقد ہو گا، جس میں پانچ لاکھ سے زائد افراد شریک ہوں گے۔ ملت تشیع پاکستان اس سے قبل بھی اسی جگہ پر دو عظیم اجتماع کر چکی ہے اور انشاءاللہ یہ اجتماع بھی ملکی تاریخ میں سنگ میل ثابت ہو گا۔
سید ناصر عباس شیرازی نے کہا کہ پورے ملک میں رابطوں کا سلسلہ شروع کر دیا ہے اور علمائے کرام اس حوالے سے دورہ جات کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ قرآن و سنت کانفرنس کا مقصد اتحاد امت ہے، جس میں امت مسلمہ کو دہشتگردی اور فرقہ واریت کے خلاف ایک پلیٹ فارم پر جمع ہونے کی دعوت دی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ ہم پاکستان میں امن، وحدت اور بھائی چارے کا علم لے کر نکلے ہیں، جن کو پاکستان سے محبت ہے ان کے لئے ہمارے دروازے کھلے ہیں، ہم پاکستان کے استحکام اور اسلام کی سربلندی کے لئے استعماری سازشوں کے سامنے سسیہ پلائی دیوار ثابت ہوں گے۔
انہوں نے کہا کہ پوری شیعہ قوم علامہ ناصر عباس کی قیادت میں متحد ہے اور ہم تمام شیعہ جماعتوں، انجمنوں، تنظیموں، ماتمی سنگتوں اور ذاکرین کو ساتھ لے کر چلیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا پیغام امن اور محبت ہے۔ مجلس وحدت پوری قوم کو ایک لڑی میں پروئے گی، جس سے استعمار کی سازشیں اور ہتھکنڈے ناکام ہو جائیں گے۔ ناصر عباس شیرازی نے کہا کہ ماضی میں اسلام اور پاکستان دشمن قوتوں نے ملت کا شیرازہ بکھیرنے میں کوئی کسر نہ چھوڑی، لیکن ہم نے پوری قوم کو اتحاد کی دعوت دی ہے، آج کے اس پرآشوب دور میں اتحاد اہم ترین ضرورت ہے۔
سید ناصر عباس شیرازی نے کہا کہ کراچی میں مجلس وحدت مسلمین کے عظیم اجتماع نے استعمار کی نیندیں حرام کر دیں ہیں، اس کے بعد ضلعی ہیڈکوارٹرز پر بھی جلسوں کا سلسلہ جاری ہے، جس کے بعد یکم جولائی کو لاہور میں منعقد ہونے والا جلسہ ملکی تاریخ میں اہمیت کا حامل ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں فخر ہے کہ ملت کے نوجوان بھی ہمارے دست و بازو ہیں اور وہ ہمارے ساتھ ہیں۔ کسی بھی قوم کا مستقبل نوجوان ہوتے ہیں اور نوجوانوں کی تربیت بہتر انداز میں ہو تو قوم کی بنیاد مضبوط ہوتی ہے، اس حوالے سے بھی مجلس وحدت مسلمین تربیتی امور پر مصروف عمل ہے۔
2m:9s
10522
[Aamal-e-Shab-e-Qadar] Topic: قرآن کی نگاہ میں رہبر...
Ijtema Aamal-e-Shab-e-Qadar
اجتماعی اعمال شب قدر
Topic: Quran Ke Nigah May Rehber Ke Khusosiyaat
موضوع: قرآن کی...
Ijtema Aamal-e-Shab-e-Qadar
اجتماعی اعمال شب قدر
Topic: Quran Ke Nigah May Rehber Ke Khusosiyaat
موضوع: قرآن کی نگاہ میں رہبر کی خصوصیات
Speaker: Moulana Mehdi Abbas
مولانا مہدی عباس
Venue: Masjid Syed-us-Shuhada (as) - Islamic Research Center - IRC , Karachi
بمقام: مسجد سید الشہداء - اسلامک ریسرچ سینٹر - کراچی
Date: 28 May 2019 | 22nd Ramzaan-ul-Mubarak 1440
31m:23s
3202
Video Tags:
Karachi,IRC,Islamic
Research
Center,Masjid,Imamia
Students
Organization
Pakistan,ISO
Pak,Karachi
Division,Shab
e
Qadar,Lailatul
Qadar,23
Ramzaan,Quran,Nuzool
e
Quran,شب
قدر,شب
نزول
قرآن,لیلۃ
القدر,اعمال
شب
قدر,مسجد
سید
الشہداء,عائشہ
منزل,Ayesha
Manzil,قرآن
کی
نگاہ
میں
رہبر
کی
خصوصیات,Quran
Kareem,Rehber,Leader,مہدی
عباس,Mehdi
Abbas
[Aamal-e-Shab-e-Qadar] Topic: کامیابی قرآن کی نگاہ...
Ijtema Aamal-e-Shab-e-Qadar
اجتماعی اعمال شب قدر
Topic: Kamyaabi Quran ke Nigah May
موضوع: کامیابی قرآن...
Ijtema Aamal-e-Shab-e-Qadar
اجتماعی اعمال شب قدر
Topic: Kamyaabi Quran ke Nigah May
موضوع: کامیابی قرآن کی نگاہ میں
Speaker: H.I Muhammad Haider Naqvi
حجۃ الاسلام سید محمد حیدر نقوی
Venue: Masjid Syed-us-Shuhada (as) - Islamic Research Center - IRC , Karachi
بمقام: مسجد سید الشہداء - اسلامک ریسرچ سینٹر - کراچی
Date: 28 May 2019 | 22nd Ramzaan-ul-Mubarak 1440
21m:45s
3066
Video Tags:
Karachi,IRC,Islamic
Research
Center,Masjid,Imamia
Students
Organization
Pakistan,ISO
Pak,Karachi
Division,Shab
e
Qadar,Lailatul
Qadar,23
Ramzaan,Quran,Nuzool
e
Quran,شب
قدر,شب
نزول
قرآن,لیلۃ
القدر,اعمال
شب
قدر,مسجد
سید
الشہداء,عائشہ
منزل,Ayesha
Manzil,Quran,Quranic
Success,کامیاب,کامیابی,Success,محمد
حیدر
نقوی,Muhammad
Haider
Naqvi
[Aamal-e-Shab-e-Qadar] Munajat : Br. Shuja Rizvi - Urdu
Ijtema Aamal-e-Shab-e-Qadar
اجتماعی اعمال شب قدر
Munajat : Br. Shuja Rizvi
Venue: Masjid Syed-us-Shuhada (as) -...
Ijtema Aamal-e-Shab-e-Qadar
اجتماعی اعمال شب قدر
Munajat : Br. Shuja Rizvi
Venue: Masjid Syed-us-Shuhada (as) - Islamic Research Center - IRC , Karachi
بمقام: مسجد سید الشہداء - اسلامک ریسرچ سینٹر - کراچی
Date: 28 May 2019 | 22nd Ramzaan-ul-Mubarak 1440
4m:57s
3412
Video Tags:
Karachi,IRC,Islamic
Research
Center,Masjid,Imamia
Students
Organization
Pakistan,ISO
Pak,Karachi
Division,Shab
e
Qadar,Lailatul
Qadar,23
Ramzaan,Quran,Nuzool
e
Quran,شب
قدر,شب
نزول
قرآن,لیلۃ
القدر,اعمال
شب
قدر,مسجد
سید
الشہداء,عائشہ
منزل,Ayesha
Manzil,توبہ,Touba,توبہ
کرتا
ہوں
میں,Touba
karta
hoon,Shuja
Rizvi,شجاع
رضوی
مجھے بُلا لیں میرے مولاؑ | مجید بنی...
کربلا معلیٰ میں اربعین کے دِن عاشقوں، دل جلوں کا حسینیؑ اجتماع عصر حاضر کا ایک...
کربلا معلیٰ میں اربعین کے دِن عاشقوں، دل جلوں کا حسینیؑ اجتماع عصر حاضر کا ایک زندہ معجزہ ہے۔ تمام نور عشق کے پروانے مرکزِ عشق کے گرد طواف کرنے کے لیے بے تاب وبے قرار ہیں۔ ہر عاشق کے دِل کی یہی دعا ہے اے میرے مولا و آقا مجھے اپنا دیدار کرادیں، مجھے اپنے حرم مقدس کی زیارت نصیب فرما دیں۔
سید الشہداء کے عشق میں پڑھا گیا فارسی نوحہ اردو سبٹائٹل کے ساتھ تمام عزاداران امام مظلوم کی خدمت میں پیش کیا جارہاہے۔
#ویڈیو #یا_ابا_عبداللہ #مولا #بلالیں #دلبر #دلدار #عشق #زینت #چاند #زندگی #قربان #اربعین #پیادہ_روی #شفا_بخش
5m:19s
2931
Video Tags:
Wilayatmedia,
Production,
mola,
majeed,
banifatimeh,
karbala,
muala,
arbaeen,
hussayni,
ijtema,
asr,
hazr,
zinda,
mojza,
prwany,
Dua -e- Joshan Kabeer | دعائے جوشن کبیر | Reciter: Qari...
Ijtema Aamal-e-Shab-e-Qadar
اجتماعی اعمال شب قدر
Dua -e- Joshan Kabeer | دعائے جوشن کبیر
Reciter: Qari...
Ijtema Aamal-e-Shab-e-Qadar
اجتماعی اعمال شب قدر
Dua -e- Joshan Kabeer | دعائے جوشن کبیر
Reciter: Qari Muzaffar
Date: 16 May 2020 | 22nd Ramzaan-ul-Mubarak 1441
48m:9s
2571
دنیا کا سب سے بڑا الوداعی اجتماع | امام...
لا تَحزَن اِنَّ اللهَ مَعَنا \"رنج نہ کرو خدا ہمارے ساتھ ہے\"
حزب اللہ یعنی...
لا تَحزَن اِنَّ اللهَ مَعَنا \"رنج نہ کرو خدا ہمارے ساتھ ہے\"
حزب اللہ یعنی خداوندِ متعال کے اطاعت گزار بندوں کا گروہ، جو پرچم توحید کی سربلندی اور کفر و نفاق کی سرنگونی کے لیے دنیا کی تمام فرعونی طاقتوں سے برسرِ پیکار ہے۔ اِس مقاومتی و الہی گروہ کے سپہ سالار قاسم سلیمانی رضوان اللہ علیہ تھے کہ جنہوں نے اپنے خون کے آخری قطرے تک انسانیت دشمن، ظالم و جابر طاقتوں کے منصوبون کو ناکام بنا ڈالا اور لوگوں کے دلوں میں یہ ان کی خالص محبت تھی کہ دنیا بھر کے کروڑوں افراد نے انہیں تاریخی الوداع کیا۔ اور اس الٰہی راستے پر چلنے والوں نے میدانِ عمل میں مختلف موقعوں پر خدا کی مدد و نصرت کا اپنی آنکھوں سے مشاہدہ کیا ہے اور یہ خداوندِ متعال کی قدرت کا ہاتھ یعنی اُس کی مدد و نصرت اُس کے وعدوں میں سے ایک وعدہ ہے اور بے شک خدا اپنے وعدے کی خلاف ورزی نہیں فرماتا۔
اِس موضوع پر ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #سب_سے_بڑا_الوداع #ایران #عراق #سپہ_سالار #الوداعی_اجتماع #ایام_اللہ #مادی_تجزیہ #قدرت
4m:43s
7859
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
dunya,
sabse
bada,
alwidai
ijtema,
sayyid
ali
khamenei,
hizbullah,
tawhid,
sarbulandi,
kufr,
nefaq,
firauni
taaqat,
muqawemat,
ilahi
gorooh,
qasim
soleimani,
sipeh
salar,
khoon,
insaniyat
dushman,
zalim,
jabir,
dilo,
mohabbat,
tareekhi
alwida,
khuda
ki
madad,
khuda
ki
nusrat,
qudrat,
waada,
khilaf
warzi,
iran,
iraq,
ayyamullah,