Hurmat wa Adaab-e-Moharram - ustaad Sayyed Jawad Naqvi - Urdu
Hurmat wa Adaab-e-Moharram.
Moqaddasat-e-Doshman ki toheen.
Speech Clip: Agha syed jawad naqvi
Noha: Ali Deep 2010-2011
Hurmat wa Adaab-e-Moharram.
Moqaddasat-e-Doshman ki toheen.
Speech Clip: Agha syed jawad naqvi
Noha: Ali Deep 2010-2011
21m:5s
17663
Clip 3 | British Mi6 Tashayyu | Hurmat Shikan Be Naqaab!! | Urdu
🎦 کلپ 3 | برطانوی ایم آئی 6 تشیع | حُرمت شِکن بے نقاب!!
🎦 Clip 3 | British Mi6 Tashayyu | Hurmat Shikan...
🎦 کلپ 3 | برطانوی ایم آئی 6 تشیع | حُرمت شِکن بے نقاب!!
🎦 Clip 3 | British Mi6 Tashayyu | Hurmat Shikan Be Naqaab!! | Urdu
برطانوی ایم آئی 6 تشیع کی جانب سے خاک شفاء و دیگر کربلائی مقدسات کی سرعام نیلامی اور بولی لگانے کی مذمت میں ہدایت ٹی وی کی خصوصی ٹرانسمیشن کے مختصر کلپس آپکی خدمت میں پیش کیے جارہے ہیں۔
کلپ دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں
https://youtu.be/lU2oRKe97po
(Youtube)
مولانا حیدر علی جعفری (قم مقدسہ)
ویڈیو : ہدایت ٹی وی
پروگرام : صبحِ ہدایت
28 مارچ 2022
دورانیہ: 03:50
انقلابی میڈیا (خالص محمدی اسلام کی ترویج و فروغ)
#ویڈیو_ #کلپ_ #برطانوی_ایم_آئی_6_تشیع_ #کربلا_برائے_فروخت #عمار_نقشوانی_بے_نقاب #میر_حسن_میر_بے_نقاب #سبط_جعفر_بہت_یاد_آئے #مرجعیت #حرمت_عزاداری #حرمت_کربلا #خاک_شفا #خاک_شفا_کی_قیمت #مومنین_کی_شدید_مذمت #امام_کا_خون_برای_فروش #برطانوی_شیعہ_بے_نقاب #حرمت_شکن_بے_نقاب #ذکر_حسین_کی_قیمت #مولانا_حیدر_علی #انقلابی #انقلابی_میڈیا #خالص_محمدی_اسلام
#video #clip #AmmarNakhwaniMi6 #MirHassanMirMi6 #AllamaTatto #Music #HurmatShikani #Karbala #Azadari #ImamHussain #PureIslam #LondaniTashayyu #SadiqShiraziMi6 #BritishShiaism #KhaakeShifa #MattiKarbala #TurbateKarbala #Taqqadus #DushmanShanasi #ManqabatKhuani #inqilabi #media #inqilabimedia #iran #wilayat #imamat #current_affairs #news #MoulanaHaiderAliJaffri #leader #khamenei #rahbar #muslim #shia #inqilab #revolution #Auction #Nilami #Neelami #SaleKarbala
3m:50s
1914
حق کی طرف سفر | Farsi Sub Urdu
حق کے مسافرین یعنی وہ شہداء کہ جنہوں نے اپنی آرزوئیں، خواہشات اور اپنے پیاروں کو...
حق کے مسافرین یعنی وہ شہداء کہ جنہوں نے اپنی آرزوئیں، خواہشات اور اپنے پیاروں کو ایک ایسی چیز پر قربان کردیا کہ جس کی قدر و منزلت، اہمیت اور حرمت کے تحفظ کے لیے اپنا خون نچھاور کیا جاسکتا ہے اور جس پر اپنی جوانی بھی قربان کی جاسکتی ہے۔
اِس کا عملی مظاہرہ اسلامی اقدار ، انسانیت اور خدا کی صفات کے مظہراہلبیت علیہم السلام کے مقدس روضوں کو بچانے کے لیے عَالَمی شیطانی طاقتوں کے سامنے ڈٹ کر کھڑے ہوجانے والے وہ جوان ہیں کہ جنہوں نے اپنا سب کچھ قربان کردیا اور اِن اسلامی و انسانی اقدار کو بچا لیا۔
ہمارا سلام ہو اُن پاک و پاکیزہ شہداء کی ارواحِ طیبہ پر۔
#ویڈیو #ترانہ #حق_کی_طرف_سفر #مدافعین #آرزوئیں #حضرت_زینب_کبری #سر
3m:40s
3670
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
shaheed,
haq,
safar,
shohada,
arzooyain,
khwahishaat,
qurbaan,
qadr,
manzilat,
ehmiyat,
hurmat,
khoon,
amali,
mozahira,
insaniyaat,
khuda,
ahlebait,
shaitani,
taqatoon,
dat,
khade,
islami,
insani,
eqdaar,
salam,
paak,
pakiza,
arwaah,
عباسِ علمدارؑ کی طرح میرے بازو بھی...
عربی ترانہ کربلا / اردو سبٹائٹل
عباسِ علمدارؑ اور وفادار ؛ دو ایسے الفاظ ہیں کہ...
عربی ترانہ کربلا / اردو سبٹائٹل
عباسِ علمدارؑ اور وفادار ؛ دو ایسے الفاظ ہیں کہ ان میں سے کسی ایک کا تذکرہ کیا جائے تو دوسرا لفظ خود بخود ذہنوں میں آ جاتا ہے۔
وقت کی یزیدیت کے خیال میں ایک بار پھر شریکۃُ الحسینؑ؛ جنابِ زینب سلام اللہ علیہا کی اسیری کی نجس سوچ کا آنا ہی تھا کہ دنیائے اسلام کے کونے کونے سے عباسِ علمدارؑ سے درسِ وفا لینے والے لشکروں نے
اپنے بازوؤں کا قرضہ اُتارنا شروع کر کے دنیا کو بتا دیا کہ آج عباسِ علمدارؑ کےغلاموں کے لشکروں کے ہوتے ہوئے بے حُرمتی کا سوچنے والوں کو بھی نیست و نابود کر دیا جائے گا۔
خوبصورت عربی، حماسی اور کربلائی ترانہ ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#عباس_علمدار #امام_حسین #عربی_ترانہ #کربلا #شہادت #وفاداری #زینب #بازو #عاشور #آانکھ #دشمن #قربانی #ظالم #انقلاب #انتقام #جہاد #مدافعین_حرم #عاشور
6m:5s
2296
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
karbala,
imam
husain,
ashura,
muharram
2020,
moharram
2020,
azadari,
sayyid
hashim
al
haidari,
karbala,
arabi
tarana,
hazrat
abbas,
hazrat
zainab,
maqrooz,
baazu,
wafadar,
alamdar,
yazidiat,
sharikatul
husain,
aseeri,
najis
soch,
islam,
darse
wafa,
lashkar,
ghulam,
hurmat,
neest
o
nabood,
شریعت اور ہے اور شریعت بل اور | شہید عارف...
سفیر ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ قرآن و سنت کی بالادستی...
سفیر ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ قرآن و سنت کی بالادستی اور اسمبلیوں میں پیش کئے جانے والے شریعت بلوں کے بارے میں اپنے تاریخی خطاب میں کیا فرماتے ہیں؟ پاکستان کے شیعہ کس نظام کی بالادستی چاہتے ہیں؟ کیا شریعت محمدی اور پیش کئے جانے والے شریعت بل ایک ہی چیز ہیں؟ کیا شیعہ مسلمان شریعت کے نفاذ میں رکاوٹ ہیں؟ کیا اسلامی نظام کا مطلب فقط جبری زکوٰۃ لینا اور کوڑے مارنا ہے؟ کیا ہمارے اداروں میں اسلام کی حرمت پائمال نہیں ہو رہی ہے؟ ہماری مشکل کس راستے پر چلنے سے حل ہوسکتی ہے؟ کیا پاکستان کے شیعہ مسلمانوں کو اعتماد مین لیے بغیر کوئی بل کامیاب ہوسکتا ہے؟
#ویڈیو #قرآن_و_سنت #ہفتہ_قرآن #کانفرنس #شیعہ_مسلمان #بنی_امیہ #بنی_عباس #مغربی_نظام #شریعت #شریعت_بل #جبری_زکوۃ #کوڑے #طاغوتی_طاقتیں #اعتماد
5m:17s
2430
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
shaheed,
allama,
aarif
husain
alhusaini,
shariyat,
shariyat
bill,
quran,
sunnat,
pakistan,
shia,
nizam,
shariyat
e
mohammadi,
jabri,
zakaat,
kode,
islam,
hurmat,
paamaal,
mushkil,
musalman,
etemaad,
bani
umayya,
bani
abbas,
maghribi
nizam,
taghooti
taaqatein,