[4] Tarbiyat in the 21st Century - Shaadi Se Pehle Apna Hadaf aur Vision...
Tarbiyat in the 21st Century - Lecture 4 - Shadi Se Pehle Apna Vision Aur Hadaf Banaen
Topics Discussed:
1 - The 3 Elements of Tarbiyat
2 -...
Tarbiyat in the 21st Century - Lecture 4 - Shadi Se Pehle Apna Vision Aur Hadaf Banaen
Topics Discussed:
1 - The 3 Elements of Tarbiyat
2 - Present criteria of choosing a spouse in our Society
3 - The need for the Husband & Wife to Have a Vision to Succeed in their Marriage Life
4 - The Vision of Islam for Mankind
Please do post your opinions & suggestions in the Comments section!
16m:21s
2187
[Irfan e Mahdaviat Series Lecture 09] Hukumat e Adal e Jahani Tamam...
دروس سیریز عرفان مہدویت ۲۰۲۳
Irfan e Mahdaviat Lectures Series 2023
لیکچر نمبر 9
Lecture No. 9
موضوع:...
دروس سیریز عرفان مہدویت ۲۰۲۳
Irfan e Mahdaviat Lectures Series 2023
لیکچر نمبر 9
Lecture No. 9
موضوع: حکومتِ عدلِ جہانی تمام انبیاءؑ کا اعلیٰ ترین ہدف
Topic: Hukumat e Adal e Jahani Tamam Anbian Ka Aala Treen Hadaf
مقرر: حجۃ الاسلام علامہ سید احمد اقبال رضوی
Speaker: H.I Allama Syed Ahmed Iqbal Rizvi
6m:48s
112
Video Tags:
Daesh,,ki,,Afganistan,,Muntaqali,,Amrica,,Hadaf,,Kia,,Hay,,Sahar,,Urdu
حماقت بھی اور خباثت بھی | Farsi Sub Urdu
دشمن کی طرف سے کی جانی والی نفسیاتی جنگ کا کیا ہدف ہے۔۔۔؟ انقلابِ اسلامی کے احمق...
دشمن کی طرف سے کی جانی والی نفسیاتی جنگ کا کیا ہدف ہے۔۔۔؟ انقلابِ اسلامی کے احمق دشمنوں کی کون کون سی احمقانہ پیشین گوئیاں نقش برآپ ثابت ہوئیں۔۔۔؟ دشمن کی طرف سے انقلاب اسلامی کے بارے میں کی جانے والی بے سر وپا تجزیے و تحلیلیں کیا اُن کی حماقت کی علامت ہیں یا ان کی خباثت کی۔۔۔؟
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #احمق_دشمن #حماقت #خباثت #امریکی_حکام
2m:32s
4489
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
himaqat,
khabasat,
dushman,
nafsiyati,
jung,
hadaf,
inqilab,
islami,
ehmaq,
sabit,
naqsh,
peshangoyiyaan,
دشمن کی ساری دشمنیوں کا ہدف؛ اسلام | Arabic...
عراق کے مشہور اور مجاہد عَالِم دین سید ہاشم الحیدری دشمنانِ اسلام کے اصل اہداف...
عراق کے مشہور اور مجاہد عَالِم دین سید ہاشم الحیدری دشمنانِ اسلام کے اصل اہداف کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا اسلام دشمن دُنیا کی بڑی طاقتوں کا ہدف، اسلام کے علاوہ کوئی اور چیز ہے؟ اسلام دُشمن بڑی طاقتوں کے اسلام مخالف نہ ہونے کے دعوؤں کی کیا حقیقت ہے؟ استکباری طاقتیں بعض غیر مسلم ممالک کی دُشمن کیوں ہیں؟ امریکہ اور اسرائیل کا اہم ترین ہدف کیا ہے؟ تمام مسلمانوں کو امتِ واحدہ بننے سے روکنے کے لیے اسلام دُشمن طاقتوں نے مسلمانوں کے درمیان کونسی اصطلاحات کو رائج کرنے کی مہم چلائی ہوئی ہے؟ اسلام دُشمن طاقتیں مسلمانوں کے باہمی تعاون کو کیوں ایک دوسرے کے معاملات میں مداخلت کا نام دے کر مخالفت کرتے ہیں؟ استکباری طاقتیں دوسرے ممالک میں اپنی مداخلت کو کیا نام دیتی ہیں؟ اسلام دشمن استکباری طاقتیں کس اسلام سے خوفزدہ ہوتی ہیں؟
#ویڈیو #دشمن #ہدف #اسلام #ایران #عراق #شام #یمن #بحرین #امریکی_صدر #استکبار #طاغوتی #طاقتیں #اسلام_ناب_محمدی #امریکہ #اسرائیل
6m:21s
2541
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
dushman,
islam,
iraq,
sayid,
hashim,
alhaidery,
dushmanan,
hadaf,
mukhalif,
istikbaaar,
muslim,
mamalik,
khofzadah,
معنویت کی بہار | رہبرِ معظم | Farsi Sub Urdu
جس طرح ہر چیز کی ایک بہار ہوتی ہے یعنی اُس کے رشد اور پھلنے پھولنے کا وقت ہوتا ہے...
جس طرح ہر چیز کی ایک بہار ہوتی ہے یعنی اُس کے رشد اور پھلنے پھولنے کا وقت ہوتا ہے اِسی طرح سے خدا وندِ متعال نے انسانی رُشد و بہار کے لیے بھی خصوصی اہتمام کیا ہے تاکہ انسان روحانی طور پر کمالات تک پہنچ سکے اور اپنی روح کو مادیت کے گڑھے سے نکال کر خدا کی معرفت یعنی کمال کی طرف گامزن ہو سکے اور اپنے زندگی کے اصلی ہدف تک با آسانی پہنچ سکے اِس موضوع پر رہبرِ معظم کیا فرماتے ہیں اور ولی امرِ مسلمین معنویت یعنی روحانیت کی بہار کن مہینوں کو قرار دیتے ہیں اور اِس بارے میں کس چیز کی تاکید فرماتے ہیں؟ رہبرِ معظم انسانی بہار کا مظہر کن کو قرار دیتے ہیں؟
#ویڈیو #بہار_معنویت #رجب #شعبان #ماہ_رمضان #انسانی_بہار #مظہر #استفاد
1m:17s
4914
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
manviyt,
bahar,
rehbar,
muzam,
mazhar,
insani,
takeed,
mahina,
wali,
muslimeen,
rohaniyat,
muzu,
hadaf,
zindagi,
asani,
gamzan,
kamal,
marifat,
rooh,
madiyat,
khuda,
ghary,
rushd,
تقوی کی ایک نشانی | سفیر ولایت شہید...
سفیرِ ولایت علامہ عارف حسین الحسینی تقوی کے حوالے سے اپنے نورانی بیانات میں کیا...
سفیرِ ولایت علامہ عارف حسین الحسینی تقوی کے حوالے سے اپنے نورانی بیانات میں کیا فرماتے ہیں؟ سب سے اہم مسئلہ کونسا ہے؟ امیرالمومنین نھج البلاغہ میں کس چیز کی بار بار تاکید فرماتے ہیں؟ تقویٰ کی نشانیوں میں سے ایک نشانی کونسی ہے؟ ہمیں کیسی مردانہ شجاعت کا اظہار کرنا چاہیے؟
#ویڈیو #تقوی #نشانی #امیر_المومنین #اہم_مسئلہ #اقرار #غلطی
1m:22s
2233
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
manviyt,
bahar,
rehbar,
muzam,
mazhar,
insani,
takeed,
mahina,
wali,
muslimeen,
rohaniyat,
muzu,
hadaf,
zindagi,
asani,
gamzan,
kamal,
marifat,
rooh,
madiyat,
khuda,
ghary,
rushd,
پاکستان کے قیام کا مقصد | شہید عارف حسین...
سفیر ولایت شہید عارف حسین الحسینی رضوان اللہ تعالی علیہ پاکستان کے قیام اور اُس...
سفیر ولایت شہید عارف حسین الحسینی رضوان اللہ تعالی علیہ پاکستان کے قیام اور اُس کے مقصد اور ہدف کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ پاکستان کے قیام کا ایک بڑا مقصد کیا تھا؟ کیا ہم پاکستان کے قیام کے ہدف تک پہنچ سکے ہیں؟ پاکستان کے قیام کے عظیم مقاصد میں سے ایک اہم مقصد کونسا تھا؟
#ویڈیو #پاکستان #قیام #مقصد #قائدین #اخوت #اسلامی_نظام #اسلامی_تہذیب #مغربی_تہذیب #قرآن #قوانین
1m:50s
2321
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
pakistan,
qiyam,
maqsad,
shaheed,
aarif,
husain,
husaini,
safeer,
wilayat,
hadaf,
bada,
azeem,
maqasid,
ahem,
امام حسین علیہ السلام کی برجستہ ترین...
سفیرِ ولایت شہید عارف حسین الحسینی رضوان اللہ تعالیٰ سیدالشہداء امام حسین علیہ...
سفیرِ ولایت شہید عارف حسین الحسینی رضوان اللہ تعالیٰ سیدالشہداء امام حسین علیہ السلام کی کس اہم ترین صفت کو بیان فرماتے ہیں؟ مصری عَالِم امام حسین علیہ السلام کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ امام حسین علیہ السلام کو کیوں شہید کیا گیا؟ امام حسین علیہ السلام نے مدینے سے کیوں ہجرت فرمائی؟ امام حسین علیہ السلام نے کیوں حج کو عمرے میں تبدیل کیا؟ امام حسین علیہ السلام نے کس عظیم ہدف کے لیے اپنے خاندان کو اسیری کے لیے پیش کردیا؟ امام حسین علیہ السلام نے اتنے خطرات کس عظیم الشان ہدف و مقصد کے لیے مول لیے؟
#ویڈیو #امام_حسین_علیہ_السلام #صفت #کمالات #مصری_عالم #انسانیت #شہید #مدینہ #حج #خاندان #اسارت #باطل #جاہلیت #نظام
5m:51s
2533
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam,
husain,
barjastatareen,
sifat,
shaheed,
allama,
aarif,
husaini,
safeer,
wilayat,
sayyidushohada,
ehemtareen,
madina,
hijrat,
hajj,
umre,
azeem,
hadaf,
khandan,
aseeri,
khataraat,
maqsad,
آئی او اور آئی ایس او کے دوستان سے گفتگو...
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی نوجوانوں کے علما اور مدارس سے روابط کے...
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی نوجوانوں کے علما اور مدارس سے روابط کے بارے میں اور تعلیم کے مقاصد کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ استعمار کا حربہ کیا تھا؟ دشمنوں کی سازشیں کس طرح ناکام ہوسکتی ہیں؟ طالب علم کے بارے میں جو احادیث منقول ہوئی ہیں کیا وہ فقط دینی مدارس کے طالب علموں کے بارے میں ہیں؟ ایک طالب علم کا ہدف کیا ہونا چاہیے؟ ہم اسلامی معاشرہ کب تشکیل دے سکتے ہیں؟ اسلامی معارف کن ذرائع سے حاصل کئے جاسکتے ہیں؟
#ویڈیو #تعلیم #مقصد #پرندہ #نوجوانوں #مدرسہ #رابطہ #انقلاب_اسلامی #پاکستان #طالب_علم #عظمت #اسلام #مسلمان #خدمت #اسلامی_معاشرہ
4m:47s
2302
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
shaheed,
AarifHusainAlHusaini,
SafeereWilayat,
nawjawan,
olama,
madaris,
taaleem,
maqasid,
istemaar,
harba,
dushmano,
sazishein,
TalibeIlm,
ahadith,
deeni,
hadaf,
IslamiMaaref,
ولایت کا سپاہی | سید ہاشم الحیدری کے...
حشد الشعبی کے رہنما اور عراق کے معروف عَالِم دین سید ہاشم الحیدری حاج قاسم...
حشد الشعبی کے رہنما اور عراق کے معروف عَالِم دین سید ہاشم الحیدری حاج قاسم سلیمانی کی عظیم الشان شخصیت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ شہید حاجّ قاسم سلیمانی کا ہدف کیا تھا؟ حاج شہید قاسم سلیمانی کی شجاعت کہاں پر نمایاں ہوتی تھی؟ کیا اربعین امام حسین کا عَالَمی عظیم الشان اجتماع بغیر کسی قربانیوں کے حاصل ہوا ہے؟ شہید قاسم سلیمانی کی سب سے اہم خصوصیت کونسی تھی؟ شہید کی قبرِ مطہر پر اُن کی وصیت کے مطابق کیا لکھا گیا ہے؟ سید حسن نصراللہ شبِ عاشورہ اور روزِ عاشورہ دنیا کے سامنے کس چیز کا اعلان کرتے ہیں؟
#ویڈیو #حاج_قاسم_سلیمانی #ولایت_کا_سپاہی #مومن_بااللہ #عاشق #ہدف #زندہ #اگلی_صفوں #شجاعت #اربعین #شرعی_ذمہداری #جذب #ولایت_فقیہ
2m:43s
1982
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
wilayat,
sipahi,
sayyid,
hashim,
haidari,
hashd,
shaabi,
iraq,
aalim,
haj,
qasim,
soleimani,
shaheed,
shakhsiyat,
azeem,
hadaf,
shujaat,
arbaeen,
imam,
husain,
qurbaniyo,
ehem,
khususiyat,
qabr,
mutahhar,
wasiyat,
hasan,
nasrullah,
aashura,
elaan,
امام خُمینیؒ ایسے تھے | سید ہاشم الحیدری...
حدیثِ نبویؐ ہے کہ :
اللہ عزّ و جلّ کے نزدیک محبوب ترین جہاد، ظالم حکمران (کے...
حدیثِ نبویؐ ہے کہ :
اللہ عزّ و جلّ کے نزدیک محبوب ترین جہاد، ظالم حکمران (کے سامنے) حق بات کرنا ہے۔
[كنز العمّال : 5510]
ـ کہہ جاؤں گا حق بات، سَرِ نوکِ سِناں بھی
میں وقت کے فرعون سے مرعوب نہ ہوں گا
امام خمینیؒ کے مطابق امریکہ پوری دنیا کے فساد، ظلم اور گمراہی کی جڑ ہے۔ عراقی عالم و مجاہد، سید ہاشم الحیدری کا امام خمینیؒ کو بہترین خراج عقیدت ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#سید_ہاشم_الحیدری #امام_خمینی #ہدف #ایمان #وطن_پرستی #شاہ_ایران #صدام #امت #مستضعفین #مؤقف #امریکہ #فساد_کی_جڑ #ظلم #جارج_فلوئیڈ
1m:30s
1844
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam
khomeini,
sayyid
hashim
alhaidari,
georde
floyd,
zalim
hukmaran,
haq
baat,
amrica
zulm
o
fasaad
ki
jadd,
fasaad
ki
jadd,
kheraje
aqeedat,
iman,
hadaf,
watan
parasti,
shahe
iran,
saddam,
mustazafeen,
تنظیم، قیادت اور ہدف | علامہ عارف حسین...
جس قوم کا رہبر زندہ ہو، اُس قوم سے کون ٹکرائے گا
سفیرِ ولایت شہید عارف حسین...
جس قوم کا رہبر زندہ ہو، اُس قوم سے کون ٹکرائے گا
سفیرِ ولایت شہید عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ تشیع کے دشمنوں کو مخاطب کرتے ہوئے کیا فرماتے ہیں؟ دشمن کس غلط فہمی میں مبتلا ہے؟ تشیع کی وحدت کو پارہ پارہ کرنے کے لیے دشمن کونسے حربے استعمال کرتا ہے؟ وسیلہ اور قیادت پر کس چیز کو برتری حاصل ہوتی ہے؟
#ویڈیو #خطاب #غلط_فہمی #تنظیم #قیادت #ہدف #متحد #ایک_آواز #تفرقہ #بنیادی_مسائل #قربانی
2m:12s
1480
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
tanzeem,
qeyadat,
qiyadat,
hadaf,
shaheed,
allama,
Arif
Husain
al
Husaini,
Arif
Husayn
al
Husayni,
qaum,
rehbar,
safeer
e
wilayat,
tashayyo,
dushman,
galat
fehmi,
wehdat,
wahdat,
harbe,
waseela,
harba,
muttahid,
tafraqa,
qurbani,
qorbani,
masael,
islami
muqawemat,
islami
ittehad,
musalman,
shia,
muslim,
صیہونیت سے مبارزے کا ہدف | امام سید علی...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ صیہونیزم سے مبارزے اور پیکار کے ہدف و...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ صیہونیزم سے مبارزے اور پیکار کے ہدف و مقصد کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا صیہونیت سے مقابلے اور مبارزے کا مقصد فلسطین کے کسی گوشے و کنار میں ایک فلسطینیوں کی حکومت قائم کرنا ہے؟ آج فلسطینی فکر، تجربات اور خود اعتمادی کے لحاظ سے کس نہج پر ہیں؟
#ویڈیو #صیہونیت #مبارزے #ہدف #محدود #تحقیر #بے_ادب #حق_جوئی #حقیقت_پسندی #فکر #تجربے #خود_اعتمادی
2m:4s
4581
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
sayhooniyat,
mubareza,
hadaf,
sayyid
ali
khamenei,
rehbar,
be
adab,
khud
etemaadi,
sayhoonizm,
falastine,
hukumat,
fikr,
tajrubaat,
israel,
palestine,
gaza,
zaalim,
mazloom,
اے اسرائیل! عنقریب آمنا سامنا ہو گا | سید...
اور اے اہل عقل قصاص (کے حکم) میں (تمہاری) زندگی ہے کہ تم (قتل و خونریزی...
اور اے اہل عقل قصاص (کے حکم) میں (تمہاری) زندگی ہے کہ تم (قتل و خونریزی سے) بچو (بقرہ:179)
سید حسن نصر اللہ کا اسرائیل سے ایک ایک فوجی کا انتقام لینے کا اعلان، ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
10 اگست 2020
عاشورا، 1442 ھ ۔ ق
#حسن_نصر_اللہ #آمنا_سامنا #اسرائیل #انتقام #اسرائیلی_فوجی #ہدف #وقت #بل_میں_چھپنا
1m:12s
1710
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
israel,
aamna
saamna,
anqareeb,
Sayyid
Hasan
Nasrallah,
qesaas,
lebanon,
hizbullah,
hezbollah,
IDF,
aql,
netanyahu,
zionists,
zionism,
shaheed,
shahadat,
jung,
inteqam,
fauji,
hadaf,
waqt,
bil
me
chupna,
ashura,
military
diapers,
آہ! امامِ حسن عسکریؑ | سید مجید بنی فاطمہ...
تعزیت یا بقیۃ اللہ الاعظم عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف!
سب سے جوان شہید امام،...
تعزیت یا بقیۃ اللہ الاعظم عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف!
سب سے جوان شہید امام، ہمارے آقا و مولا امام حسن عسکری ہیں، آپ علیہ السلام منجی عَالَمِ بشریت امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہُ الشریف کے والد بزرگوار ہیں۔ امام حسن عسکری علیہ السلام سامراء کے اُس گھٹن اور دباؤ والے ماحول میں زندگی گزارنے پر مجبور ہوئے اور اپنے الہی ہدف اور پیغام کی حفاظت فرمائی نہ فقط الہی پیغام اور ہدف بلکہ حجتِ خدا منجی عَالمِ بشریت بقیۃ اللہ الاعظم امام مہدی آخر الزمان عجل اللہ تعالی فرجہُ الشریف کی حفاظت بھی فرمائی۔
آج دنیا کے تمام محروم، کمزور اور ظلم کی چکّی میں پسّے ہوئے افراد، عدل، حریت اور کمال کے متلاشی تمام لوگ ایک نجات دہندہ کے منتظر ہیں، لیکن محرومی، ظلم و استبداد، بے انصافی اور پستی و رسوائی سے نجات کے لیے ہماری مکمل آمادگی ضروری ہے، درحقیقت وہ ہماری آمادگی کے منتظر ہیں۔
ایران کے معروف نوحہ خوان سید مجید بنی فاطمہ کا امام حسن عسکری علیہ السلام کی شہادت پر پر درد نوحہ سننے کے لیے اِس ویڈیو پر کلک کیجئے۔
#ویڈیو #آہ_امام_حسن_عسکری #مولا #آقا #سوگوار #اشک #العجل #حضرت_زہراء #یوسف #خراسان #ہمدم #دلبر #بیدار
6m:4s
2431
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
aah,
imam
hasan
askari,
sayyid
majeed
bani
fateme,
taziyat,
baqiyatullah
al
aazam,
8
rabi
ul
awal,
shahadat,
shaheed,
monji,
bashariyat,
imam
mahdi,
samarra,
ilahi
hadaf,
mehroom,
kamzor,
zulm,
adl,
hurriyat,
kamaal,
najaat,
muntazir,
be
insafi,
pasti,
ruswai,
iran,
nauha
khaan,
farsi
nauha,
urdu
subtitle,
maula,
aaqa,
hazrat
zahra,
yusuf,
khurasan,
dilbar,
bedaar,
غلامی کا مجسمہ | ولی امرِ مسلمین سید علی...
اُٹھائے گا کہاں تک جوتیاں سرمایہ داری کی
جو غیرت ہو تو بنیادیں ہلا دے شہریاری کی...
اُٹھائے گا کہاں تک جوتیاں سرمایہ داری کی
جو غیرت ہو تو بنیادیں ہلا دے شہریاری کی
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ، استعمار، استکبار اور سامراج کی غلامی سے آزادی ملنے کے بعد بھی بعض ممالک کی غلامانہ ذہنیت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ افریفی ممالک میں کن کے مجسمے چوراہوں اور اہم مقامات پر نصب کئے گئے؟ زمبابوے میں کس کا مجسمہ نصب کیا گیا تھا؟ ہندوستان کے ایک شہر میں کس کا مجسمہ نصب تھا؟ سامراج کا ہدف کیا ہے؟ استعماری طاقتیں کن کے خلاف میدان میں اتر آتی ہیں؟ اسلامی انقلاب کے خلاف آج دنیا کی شیطانی طاقتیں کیوں اکٹھی ہو گئی ہیں؟
اِن اہم سوالات کے جوابات جاننے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #غلامی_کا_مجسمہ #استعماری_سوغات #افریقہ #زمبابوے #انگریز_جنرل #ہندوستان #تجاوز #تسلط #نفوذ #ثقافتی_خود_مختاری #سیاسی_خود_مختاری #اقتصاد
2m:24s
4608
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
ghulami,
mujassama,
imam,
sayyid
ali
khamenei,
jutiya,
sarmayedari,
istemar,
istekbar,
samraj,
azadi,
ghulamana
zehniyat,
africa,
zimbabve,
hindustan,
india,
hadaf,
istemari
taqatein,
inqelab
e
islami,
siyasi
khudmukhtari,
nofooz,
tasallut,
seqafat,
british,
bartaniya,
angrez,
imperialism,
ڈھائی سو سالہ انسان | رہبر معظم آیت اللہ...
اوۤلُنَا محمد اوسَطُنا محمد آخِرُنَا محمد
آئمہ معصومین علیہم السلام کی مبارک...
اوۤلُنَا محمد اوسَطُنا محمد آخِرُنَا محمد
آئمہ معصومین علیہم السلام کی مبارک زندگی مسلسل جدوجہد سے عبارت ہے اگر ہم تمام اماموں کی زندگی کو اور ان کے اہداف کو سمجھنا چاہتے ہیں تو ہمیں چاہیے کہ اول سے آخر تک اِس طرح مطالعہ کریں جیسے ایک ایسے انسان کی زندگی کا مطالعہ کر رہے ہیں جس نے 250 سال زندگی گزاری ہو اور مختلف نشیب و فراز سے گزرا ہو۔ اگر ہم اِس طرح اماموں کی زندگی کا مطالعہ کریں تو ہمیں یہ سمجھنے میں آسانی ہوجائے گی کہ مختلف تاریخی مقامات پر دین محمدی کی حفاظت اور بقا کے لیے ہر ایک امام نے اپنے زمانے کے حساب سے کیا حکمت عملی اپنائی۔ آئمہ علیہم السلام کے سکوت، قیام، جلاوطنی، زندانوں میں جانا اور مبارزات اور جدوجہد کی طویل داستان سمجھنے کے لیے ضروری ہے کہ ہم اول سے آخر تمام اماموں کی زندگی پر ایک انسان کے عنوان سے نگاہ کریں اور مطالعہ کریں۔
اِس موضوع پر ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے آگاہی کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ڈھائی_سو_سالہ_زندگی #مسلسل_جدوجہد #امامت #ایک_انسان #مطالعہ #نور
1m:57s
4249
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam,
insan,
imam
khamenei,
zendagi,
hadaf,
tarikh,
qeyaam,
mubareze,
dastan,
rahbar,
islam,
musalman,
muslem,
imamat,
کیا ہم شیعہ ہیں؟ | ولی امرِ مسلمین سید...
تو نے پوچھی ہے امامت کی حقیقت مجھ سے
حق تجھے میری طرح صاحبِ اسرار کرے
ولی امرِ...
تو نے پوچھی ہے امامت کی حقیقت مجھ سے
حق تجھے میری طرح صاحبِ اسرار کرے
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ امامؑ کے اور امامؑ کے پیروکار کے کیا فرائض ذکر فرماتے ہیں؟
امامت کے دو اہم ترین اہداف کونسے ہیں؟
اسلامی معاشرے کی حرکت کا راستہ کس کے توسط سے معیۤن ہوا؟ معاشرے کی ہدایت کے لیے امامؑ کے پاس کونسے دو شعبے ہوتے ہیں؟
حقیقی شیعہ کون ہوتا ہے؟ کیا امام کے ہدف کو سمجھے بغیر کوئی شیعہ ہونے کا دعویٰ کرسکتا ہے؟ کس کے قیام نے اسلام کو بچایا؟
اِن تمام سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#امام_حسین_علیہ_السلام #امامت #اہداف #اسلامی_معاشرہ #حرکت #شعبے #اسلام
1m:43s
4479
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam,
insan,
imam
khamenei,
sheea,
imamat,
hadaf,
islam,
musalman,
muslem,
mueashera,
اسلامی وحدت کے دشمن | ولی امرِ مسلمین...
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ اسلامی وحدت اور اس کے دشمن کے بارے میں...
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ اسلامی وحدت اور اس کے دشمن کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ اسلامی وحدت کے سرفہرست دشمن کون ہیں؟ کیا امریکہ فقط مسلمانوں کا دشمن ہے؟ امریکہ اسلامی جمہوریہ ایران کا کیوں زیادہ دشمن بنا ہوا ہے؟ امریکہ کی مسلمانوں سے دشمنی کی حقیقت کیا ہے؟ عصر حاضر میں تسلط پسند نظام کا سربراہ کون ہے؟ کیا امریکہ تمام اسلامی ممالک حتی اس کا قریبی ترین پٹھو سعودی عرب کا بھی دشمن ہے؟
ان تمام اہم سوالات کے جوابات اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #اسلامی_وحدت #ہدف #دشمن #امریکہ #سعودی_عرب
3m:6s
5394
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
islam,
islami
wahdat,
imam,
imam
Khamenei,
dushman,
America,
musalman,
muslim,
iran,
haqiqat,
islami
mamalek,
hadaf,
یونیورسٹی، دشمن کا ہدف | امام سید علی...
دنیا کی عالمی شیطانی طاقتیں چاہتی ہیں یونیورسٹیوں میں ایسے افراد تیار ہوں جو ان...
دنیا کی عالمی شیطانی طاقتیں چاہتی ہیں یونیورسٹیوں میں ایسے افراد تیار ہوں جو ان کے ناپاک اور شوم مقاصد میں نہ فقط حائل نہ ہوں بلکہ ان کے شیطانی اور انسانیت دشمن مقاصد میں مددگار بھی ثابت ہوں. یونیورسٹیوں سے فقط ایسے افراد نکلیں جو ان کے لیے بہترین مزدور کا کردار ادا کر سکیں تاکہ ان کے سرمایہ دارانہ انسانیت دشمن ادارے چلتے رہیں اور ترقی و تعلیم کے نام پر جدید جاہلیت کا سلسلہ جاری رہے.
اس بارے میں مزید جاننے کے لیے، ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ، کی اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #یونیورسٹی #جدوجہد #دشمن #کوشش #سمجھدار #انقلابی_طالب_علم #سماجی_ماحول #انقلابی_شناخت #سیاست_بازی #جذبہ
1m:54s
5120
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
sarmaya,
madadgaar,
Helpful,
insaaniyat,
dushman,
shaytani,
universition,
taleem,
Powerful,
napak,
inqalabi,
walii
Amar,
walii
Amar
sayyid
ali
khamenei,
sayyid
ali
khamenei,
university,
dushman
ka
hadaf,
شہداء کی اولاد اور ذمہ داریاں | امام سید...
شہید یہ تم سے کہہ رہے ہیں
ہدف ہمارا بھلا نہ دینا
شہداء، زندگی کے حسین لمحات کی...
شہید یہ تم سے کہہ رہے ہیں
ہدف ہمارا بھلا نہ دینا
شہداء، زندگی کے حسین لمحات کی لذات سے چشم پوشی کرتے ہوئے ایک عظیم الشان ہدف کی حفاظت کے لیے شیطانی طاقتوں سے نبرد آزما ہوتے ہیں اور اپنے پاکیزہ خون سے اس عظیم الہی ہدف کی حفاظت کرتے ہیں.
شہدا کے لواحقین بالخصوص ان کی اولادوں کی سب سے اہم ذمہ داری یہ ہوتی ہے کہ شہید کے اس راستے اور میراث کی، جس کی حفاظت کے لیے خون کا نذرانہ پیش کیا گیا ہے، اس راستے اور میراث کو آگے بڑھانے کے لیے، اس راستے کی حفاظت کے لیے کوشاں رہیں.
اس بارے میں ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اس خوبصورت ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #شہدا #اولاد #شیرین_زبان_بچے #مبارزہ #انقلاب #طاقت #راستہ #میراث #حفاظت
2m:3s
4647
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
shuhada,
oulad,
zeme
dari,
imam,
imam
khamenei,
rahbar,
shahid,
hadaf,
hefazat,
shaytan,
taqat,
mirath,
mubareza,
enqelab,
قاسم سلیمانیؒ اور عہد الٰہی میں صداقت |...
ایمان یعنی خداوند متعال سے عہد باندھنا، یہ ایک ایسا الٰہی عہد ہوتا ہے جس کی پختگی...
ایمان یعنی خداوند متعال سے عہد باندھنا، یہ ایک ایسا الٰہی عہد ہوتا ہے جس کی پختگی اور صداقت کا تعلق اس شخص کے ایمان کی سطح سے تعلق رکھتا ہے. انفرادی، اجتماعی اور زندگی کے ہر شعبے میں اپنی ذمہ داریوں کو الٰہی اصولوں کے مطابق پروردگار عالم کی خوشنودی کے لیے ادا کرنا.
مالک اشتر زمان شہید قاسم سلیمانی رضوان اللہ علیہ اس زمانے کی ایک ایسی ہی الٰہی شخصیت تھے جنہوں نے خداوند متعال سے اپنے عہد کو نبھایا اور اس چیز کی صداقت کا عملی نمونہ زندگی کے مختلف میدانوں میں پیش کیا اور اس راہ میں قدم رکھنے والوں کے لیے ایک نمونہ عمل بن کر سامنے آئے.
شہید سلیمانی اور عہد الٰہی میں صداقت کے حوالے سے ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے استفادہ کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #قاسم_سلیمانی #عہد_الٰہی_میں_صداقت #رویہ #سچا #ہدف #اسلام #انقلاب #لغزش
1m:43s
5254
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
video,
qasem
soleimani,
qasem,
soleimani,
ahad,
ahad
elahy,
sedaqat,
sacha,
hadaf,
islam,
enqelab,
laghzesh,
khodawand,
khoda,
shakhs,
enfrady,
zindagi,
osool,
khoshnoody,
malik
ashter,
shaheed,
imam,
imam
syed
ali
khamenei,
syed
ali
khamenei,
شہداء اور اسلام کی عظیم تحریک | امام...
شہدا ایک عظیم ہدف کے لیے راہ خدا میں قربان ہوئے وہ عظیم ہدف خالص محمدی اسلام کی...
شہدا ایک عظیم ہدف کے لیے راہ خدا میں قربان ہوئے وہ عظیم ہدف خالص محمدی اسلام کی حفاظت اور اس کو عملی جامہ پہنانا تھا کیونکہ دین اسلام ہی انسانیت کو مشکلات کے بھنور سے نکالنے کا واحد الہی راستہ ہے اور خداوند متعال کا پسندیدہ دین ہے. اسلام کی اس عظیم عالمی تحریک کے لیے خدا کے انبیاء، اولیا کی محنتیں اور مشقتین اور شہدا کا خون شامل ہے.
اس بارے میں امام خمینی رضوان اللہ کے بیانات اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے
#ویڈیو #شہدا_اور_اسلام_کی_عظیم_تحریک #رحمت #مغفرت #خدمتگزار #صاحب_شریعت #عملی_جامہ
2m:46s
4227
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
shuhada,
islam,
tahrik,
imam,
imam
khomeini,
muslim,
musalaman,
hadaf,
hefazat,
insan,
insanaiyat,
mshkelat,
rahmat,
maghferat,