حاج قاسم اور ابو مہدی ؛ کامیابی کے...
ان تازہ خداؤں میں بڑا سب سے وطن ہے
جو پیرہن اس کا ہے، وہ مذہب کا کفن ہے
وطن سے...
ان تازہ خداؤں میں بڑا سب سے وطن ہے
جو پیرہن اس کا ہے، وہ مذہب کا کفن ہے
وطن سے محبت میں اور وطن پرستی کی آڑ میں حق کے انکار اور باطل قوتوں کا ساتھ دینے میں زمین سے آسمان تک کا فاصلہ ہے۔ویسے بھی بڑی شخصیات کو ملکوں کے بارڈرز جیسی چھوٹی چھوٹی باؤنڈریز میں نہیں سمویا جا سکتا۔ قاسم سلیمانیؒ اور ابو مہدیؒ جیسے بین الاقوامی بہادروں کو دنیا بھر کے مظلوم اپنا حامی و مددگار سمجھتے ہیں۔ ایسی شخصیات کےبارے میں مرجعیت اور ولایت فقیہ کے جملے سید ہاشم حیدری کی زبانی ضرور ملاحظہ کریں۔
#ہاشم_حیدری #مرجعیت #ولایت_فقیہ #چیمپینز #وطن_پرستی #چے_گویرا #قاسم_سلیمانیؒ #ابو_مہدیؒ
4m:35s
2335
امریکہ داعش کو واپس لا رہا ہے | سید ہاشم...
\"اے ایمان والو! اپنے (دین والوں کے) علاوہ کسی کو اپنا رازداں دوست نہ بنانا،...
\"اے ایمان والو! اپنے (دین والوں کے) علاوہ کسی کو اپنا رازداں دوست نہ بنانا، یہ لوگ تمہارے خلاف سازش کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتے اور چاہتے ہیں کہ (ہر طرح سے) تمہیں تکلیف پُہنچے، ان کی زبانوں سے تو دشمنی ظاہر ہو ہی چکی ہے اور جو (کینے ابھی) ان کے سینوں میں چُھپے ہوئے ہیں وہ کہیں زیادہ ہیں۔ ( آلِ عِمران : 118)
امریکی جھوٹے دعوے کے بالکل برعکس؛ امریکہ داعش کا مخالف نہیں بلکہ اس کا مؤسس اور حمایتی ہے۔ سید ہاشم الحیدری کی یہ گفتگو ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#سید_ہاشم_الحیدری #امریکہ #داعش #فلوجہ #دھوک #تکریت #رمادی #حشد_شعبی #موصل #شام #کامیابی #سازش #دشمنی #ظاہری_دشمنی #چھپی_دشمنی
1m:45s
1796