شہید ابو مہدی مہندس کا وصّیت نامہ | Arabic...
عظیم شخصیات کی افکار ، گفتار ، رفتار اور ان کے کردار کو کسی ایک فرقے ، قوم اور...
عظیم شخصیات کی افکار ، گفتار ، رفتار اور ان کے کردار کو کسی ایک فرقے ، قوم اور مُلک جیسی محدودیتوں میں نہیں سمویا جا سکتا۔ موجودہ زمانے میں اس کی واضح مثال شہید قاسم سلیمانیؒ ؒ اور ان کے ساتھی شہید ابو مہدی المہندس ؒ ہیں ۔ اسلام کے ان دونوں عظیم کمانڈروں کی شہادت پر بِلا تفریق ِ مذہب و ملت ہر آزاد انسان کی آنکھ اشکبار اور دل میں جذبہِ انتقام موجزن ہے۔ شہید ابو مہدی المہندس ؒ کی وصیت پر مشتمل ان کا یہ ویڈیو پیغام ؛ \"ازواجِ رسول ؐ پر سلام ،تولیّٰ و تبرّا کی حقیقت ، اپنے یونیورسٹی دَور اور اس کے بعد کے ساتھیوں کے ذکر ، اپنے قیام کے اہداف ، دین شناسی کی اہمیت اور ولی امر مسلمین کی اطاعت\" جیسے اہم موضوعات پر مشتمل ہے ۔ ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#عراق#شہید مہندس#وصیت#جہاد#مقاومت#بدر#حشد#دین کی معرفت#رہبر معظم کی اطاعت
5m:13s
3025
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,shaheed,
mahdi,
muhandas,
azeem,
shaksiyat,
afkar,
guftar,
raftar,
kirdar,
firqay,
qoum,
mulk,
shaheed,
qassem,
sulaimani,
islam,
commander,
tafriq,
mazhab,
millat,
azad,
insan,
ashkbar,
dil,
jazba,
intiqam,
waseiat,
azwaj,
rasool,
twala,
tabara,
haqiqat,
ahdaf,
dein,
shanasi,
wali,
muslimeen,
itaat,
استکبار کی نابودی تک جاری جدوجہد | شہید...
ہر لحظہ ہے مومن کی نئی شان نئی آن
گفتار میں کردار میں اللہ کی برہان
عصرِ حاضر کی...
ہر لحظہ ہے مومن کی نئی شان نئی آن
گفتار میں کردار میں اللہ کی برہان
عصرِ حاضر کی شیطانی اور انسانیت دشمن طاقتوں کے ایوانوں میں سائنسی اور علمی جہاد کے ذریعے لرزہ طاری کرنے والی عظیم الشان شخصیت شہید محسن فخری زادہ کے جنہیں حال ہی میں اِس علم دُشمن، انسانیت دشمن طاقتوں نے قتل کر ڈالا اور اپنے خام خیال میں یہ سمجھ بیٹھیں ہیں کہ اُن کی شہادت سے یہ انبیائی اور الہی تحریک رُک جائے گی۔۔۔ نہیں یہ علمی اور انسانی تحریک رکے گی نہیں بلکہ اور تیزی کے ساتھ آگے بڑھے گی اور شیطانی طاقتوں کی پھیلائی ہوئی ظلمت کو روشنی میں بدل ڈالے گی، انشاء اللہ
شہید محسن فخری زادہ کے مثالی عزم و ارادے اور روحانیت اور معنویت سے بھرپور بیانات سے مستفید ہونے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #استکبار #شہید_محسن_فخری_زادہ #خون #گرمی #عہد #شہادت #مخلصانہ_خدمت #امریکہ #علمی #سائنسی_جہاد #قتل
1m:7s
1849
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
istekbar,
naboodi,
jad
o
jehed,
shaheed,
mohsin
fakhrizadeh,
shahadat,
momin,
shaan,
guftar,
kirdar,
shaytani,
sciensi,
ilmi,
jahad,
larza,
ilm
dushman,
insaniyat
dushman,
qatl,
ambiyai,
ilahi,
tehreek,
zulmat,
raushni,
ruhaniyat,
manaviyat,
khoon,
garmi,
ehed,
khidmat,
amrika,
jahad,
یا مولا امام نقی الہادیؑ لبیک | نوحہ...
ائمہ معصومین علیہم السلام انسان کامل اور اللہ کے منتخب و برگزیدہ بندے ہیں جنہیں...
ائمہ معصومین علیہم السلام انسان کامل اور اللہ کے منتخب و برگزیدہ بندے ہیں جنہیں کردار و رفتار کے نمونے کے عنوان سے اور بنی نوع بشر کی ہدایت کے لئے روش چراغ بنا کر پروردگار کی طرف سے بھیجا گیا ہے۔ ان بزرگوں کی حیات پاک یعنی رفتار و گفتار، اخلاق و عادات اور انسانی فضائل، تمام لوگوں کے لئے الٰہی اقدار کا مکمل آئینہ ہیں۔
امام علی نقی الہادی علیہ السلام عالم بشریت کی ہدایت کے دسویں چراغ ہیں جنہوں نے اپنے زمانے کے طاغوت کے مقابل اپنی جدوجہد جاری رکھی یہاں تک کے وقت کے ظالم نے سابقہ ظالموں کی طرح اپنا آخری حربہ استعمال کیا اور آپ علیہ السلام کو زہر دے کر شہید کر دیا۔
امام علی نقی علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے پرسوز نوحہ اس ویڈیو میں ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #نوحہ #امام_علی_نقی_علیہ_السلام #محمد_حسین_پویانفر #اہلبیت_النبوہ #آخرت #میرا_عشق #سامراء #خاک_پا #بہشت #صحن #قربان #امام_جواد #نور_چشم #نگاہ_کرم #گریہ_کناں #کربلا
4m:16s
2049
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam,
imam
naqi,
imam
hadi,
noha,
Muhammad
Hussain
Poyanfar,
insan,
kerdar,
allah,
hedayat,
bashar,
raftar,
guftar,
akhlaq,
taghut,
zalem,
zulm,
shahadat,
shahid,
karbala,
imam
javad,