دعوتِ خدا وندِ متعال کا مہینہ | امام...
خداوندِ متعال نے جہاں دیگر امتوں کو لمبی عمریں عطا کرکے انہیں اپنی عبادت اور...
خداوندِ متعال نے جہاں دیگر امتوں کو لمبی عمریں عطا کرکے انہیں اپنی عبادت اور آخرت کے لیے سرمایے کا موقع فراہم کیا اِسی طرح امتِ محمدیہ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم کو کچھ ایسے مہینے عطا فرمائے جن میں ہزار سالوں کے برابر کا سرمایہ اور توشہ آخرت اُس ابدی اور فنا نہ ہونی والی زندگی کے لیے اکھٹا کرسکتے ہیں۔ انہیں مہینوں میں سے ایک بابرکت اور بافضیلت مہینہ ماہِ مبارک رمضان ہے۔
اِس بارے میں امام خمینی رضوان اللہ علیہ اور ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #دعوت_خدا_کا_مہینہ #سعادت #آسمانی_غذائیں #قرآن #دعائیں #ماہ_رمضان #فیض #خشوع #غفلت #لیلۃ_القدر
1m:13s
3208
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam
khomaini,
imam
khamenaei,
ramadan,
saadat,
qoran,
gheflat,
khoshoe,
doa,
laylat
alqadr,
allah,
hazrat
mohammad,
فلسطین کا مسئلہ تاریخ میں بےسابقہ...
کیا فلسطین کے مسئلے پر ہم ایک لحظہ بھی غفلت کرسکتے ہیں؟ ان آخری 70، 80 سالوں میں...
کیا فلسطین کے مسئلے پر ہم ایک لحظہ بھی غفلت کرسکتے ہیں؟ ان آخری 70، 80 سالوں میں فلسطین میں وہ کیا پیش آیا جس کی مثال تاریخ میں نہیں ملتی؟
یہ کونسا مسئلہ ہے؟ اور وہ تین سانحات کیا ہیں جو ایک قوم پر ڈھائے گئے ہیں؟ ایسے سانحات کہ جن کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی.
اس سلسلے میں ہماری کیا ذمہ داری بنتی ہے؟
#فلسطین #غفلت #تاریخ #مسئلہ #سانحات #قوم #مثال
3m:27s
5092
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Imam
Sayyid
Ali
Khamenei,
Palestine,
by
sabeqa,
msale,
gheflat,
tarikh,
quum,
sanehat,
پیغمبر اکرمؐ بہترین نمونہ عمل | ولی امرِ...
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی...
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زندگی کے نمونہ عمل ہونے کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے عمل میں کس چیز سے استفادہ فرمایا؟ آپ کی ذاتی زندگی میں کونسی اہم خصوصیات نمایاں تھیں؟کیا پیغمبر اکرم ذو معنی گفتگو فرماتے تھے؟ دشمن کے مقابل آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کس انداز سے عمل فرماتے تھے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عہد و پیمان کی کس حد تک رعایت فرماتے تھے؟ میدان جنگ میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا کردار کس طرح کا ہوتا تھا؟
امیرالمومنین امام علی علیہ السلام، پیغمبر اکرم کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ اصحاب سخت حالات میں کس کے پاس پناہ لیتے تھے؟ پیغمبراکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دس سالہ حکومت میں کونسے مثالی کام انجام دئے اور کس طرح عملی نمونہ پیش فرمایا؟ مشرکین مکہ کا سربراہ ابوسفیان، پیغمبر خدا کی عزت اور وقار دیکھ کر کیا کہنے پر مجبور ہوجاتا ہے؟
ان تمام سوالات کے جوابات کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #پیغمبر_اکرم #نمونہ_عمل #عمل #تدبیر #تیزی #قناعت #طہارت #معصوم #دشمن #غفلت #صریح #نرمی #کفار_مکہ #مظہر_شجاعت #وضو_کے_قطرے
6m:33s
4895
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam,
imam
khamenei,
zendagi,
dushman,
jang,
imam
ali,
ashab,
mushrek,
tadbir,
qenaeat,
taharat,
maesom,
gheflat,
sarih,
مسلمانوں کی دو بڑی غفلتیں | ولی امرِ...
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفطہ اللہ مسلمانوں کے خلاف ہونے والے کونسے کاموں...
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفطہ اللہ مسلمانوں کے خلاف ہونے والے کونسے کاموں کی طرف توجہ دلاتے ہیں اور مسلمانوں کی کن غفلتوں کا ذکر فرماتے ہیں؟ مسلمانوں کے آپس میں دست و گریباں ہونے کی ایک اہم ترین وجہ کیا ہے؟ مسلمانوں کے باہمی اتحاد کے اہم ذرائع کونسے ہیں؟ مسلمانوں کے عزت و وقار کا سرچشمہ کیا ہے؟ مسلمان کن دو بڑی غفلتوں کا شکار ہیں؟ امت مسلمہ کب پسماندگی سے نجات حاصل کر سکتی ہے؟
ان اہم ترین سوالات کے جوابات کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #غفلتیں #دشمنان_اسلام #دشمنان_قرآن #اتحاد #سر_چشمہ #اللہ_کے_وعدے #وقار #پسماندگی
2m:43s
4358
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
islam,
musalman,
muslim,
gheflat,
imam,
imam
khamenei,
etehad,
ezzat,
veqar,
ummat,
dushman,
quran,
ایام اللہ، دشمن کی ناکامی کے دِن | امام...
وہ ایام جن میں خداوند متعال اور انسانیت کے دشمن شکست سے دوچار ہوئے ایام اللہ یعنی...
وہ ایام جن میں خداوند متعال اور انسانیت کے دشمن شکست سے دوچار ہوئے ایام اللہ یعنی خدائی دن ہیں. اسلامی انقلاب کی کامیابی کا دن ایک الہی دن ہے، شمشیر پر خون کی فتح کا دن ہے. اور وہ ایام کہ جن میں شہدا نے اپنے خون کے ذریعے غفلت کا شکار اور سوئے ہوئے افراد کو غفلت سے بیدار کیا اور شہدا کا خون ملتوں کی بیداری کا سبب بنا، ایام اللہ ہیں. ایسے ایام کو زندہ رکھنا اور ان کی یاد منانے کی تاکید قران مجید کی عین تعلیمات اور احکامات کے مطابق ہے.
اس بارے میں امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے بیانات سننے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #ایام_اللہ #دشمن_کی_ناکامی_کے_دن #ملت #طاقت #شکست #حمایت
1m:21s
4801
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam
khomeini,
imam,
iran,
ayamullah,
dushaman
ki
nakami,
kamyabi,
quran
majid,
quran,
zinda,
ensaniyat,
shamshir,
khon,
elahi,
enghelab,
islami,
ehkamat,
bidari,
gheflat,
shekar,
shaheed,
media,
melat,
shohada,
talimat,
خداوندِ متعال سے محبت کے آثار | آیت اللہ...
آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ، خداوند متعال سے محبت اور خدا کی...
آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ، خداوند متعال سے محبت اور خدا کی اپنے محب سے محبت اور اس محبت کے آثار کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ حضرت داوؑد علیہ السلام کس چیز میں ممتاز تھے؟ شہید ثانی رضوان اللہ علیہ نے حضرت داؤد کے بارے میں کونسی روایت نقل فرمائی ہے؟ خداوند متعال سے مانوس ہونے والا انسان کن چیزوں کا احساس نہیں کرتا ہے؟ خداوند متعال سے محبت کیسی ہونا شرط ہے؟ کیا خداوند رحیم سے فقط محبت کا زبانی دعوی کافی ہے؟ کیا خداوند متعال کی طرف بڑھنے والا، خدا کی رضا کی خاطر کوشش کرنے والا ناکام واپس پلٹ سکتا ہے؟ انسان حقیقی ہدف سے غافل ہوکر کن چیزوں میں مشغول و سرگرم ہوجاتا ہے؟ خداوندمتعال کی کرامات سے کیا مراد ہے؟ ایک انسان کب خداوند متعال سے محبت کے آثار اپنے اندر مشاہدہ کر سکتا ہے؟
ان تمام اہم سوالات کے جوابات اس ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے.
#ویڈیو #خدا_سے_محبت_کے_آثار #حضرت_داؤد_علیہ_السلام #دعا_و_مناجات #شہید_ثانی #روایات #ہمنشین #مانوس #تنہائی #وحشت #انتخاب #اطاعت #تہہ_دل_سے_محبت #فریب_دینے_والے_وسائل
3m:8s
1143
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
allah,
muhabbat,
Ayatollah
Mesbah
Yazdi,
hazrat
davod,
shahid,
insan,
haqiqat,
gheflat,
dua,
munajat,
wahshat,
etaeat,
اللہ کی محبت | آیت اللہ مصباح یزدیؒ | Farsi...
آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ محبت خدا کے حوالے سے خطاب کرتے ہوئے...
آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ محبت خدا کے حوالے سے خطاب کرتے ہوئے اللہ کی محبت کو حاصل کرنے کے لیے کن چیزوں کی ضرورت پر زور دیتے ہیں؟ سورہ صف میں اللہ نے یہ کیوں نہیں کہا کہ ایک سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی طرح جنگ کرو بلکہ کہا کہ ایسے لوگ ہیں جو اللہ کی راہ میں اس طرح سے جہاد کرتے ہیں اور اللہ ان لوگوں سے محبت کرتا ہے؟ کیا یہ تصور صحیح ہے کہ جو انسان فقط رات سے سحری تک جاگتا رہے اور ایک تسبیح ہاتھ میں ہو اور فقط ذکر پڑھتا رہے وہ اللہ کا آئیڈیل انسان ہے؟ اللہ نے کچھ کاموں کو خصوصیت کے ساتھ نمایاں کیوں کیا ہے؟ اسلام، قرآن اور روایات کو ایک ہی رُخ سے دیکھنے کا کیا نقصان ہو سکتا ہے؟ اللہ کی نظر میں آئیڈیل انسان کون ہے؟
ان سوالات کے جوابات آیت اللہ مصباح یزدیؒ کی زبانی ، ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#اللہ #محبت #مصباح_یزدی #قرآن #جھاد #عبادت #راوایات #غفلت #آئیڈیل_انسان
3m:42s
1105
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
islam,
Allah,
muhabbat,
Ayatollah
Misbah
Yazdi,
Quran,
jang,
jihad,
insan,
zekr,
tasbih,
revayat,
ebadat,
gheflat,
محبت؛ ذمہ داریوں کی ادائیگی میں رکاوٹ...
آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ اللہ کی محبت کو حاصل کرنے کے لیے...
آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ اللہ کی محبت کو حاصل کرنے کے لیے عبادت کے ساتھ ساتھ جہاد کی اہمیت پر بھی زور دیتے ہیں کہ حق و باطل میں جنگ تو ہمیشہ سے رہی ہے اور ہمیشہ رہے گی۔ ہاں اس جنگ کی شکل و صورت بدلتی رہتی ہے۔ فوجی، اقتصادی، سیاسی اور فکری جنگوں کا فلسفہ اور اہمیت کیا ہے؟ کیا دل میں صرف اللہ کی محبت ہی ہونی چاہیے اور کیا والدین اور بیوی بچوں سے محبت مطلوب نہیں ہے؟ دنیاوی وابستگی کس حد تک رکھی جا سکتی ہے؟
ان سوالات کے جوابات آیت اللہ مصباح یزدیؒ کی زبانی ، ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#اللہ #محبت #مصباح_یزدی #قرآن #جھاد #عبادت #آئیڈیل_انسان #فوجی_جنگ #دفاع #والدین #بیوی #بچے #غفلت #اقتصادی_جنگ #فکری_جنگ #سیاسی_جنگ #نرم_جنگ #سخت_جنگ #فیزیکل_وار #میڈیا_وار #سافٹ_وار #رسول #امام #امام_حسین #ذمہ_داری #ترقی #امتحان
3m:35s
1191
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
muhabbat,
recawat,
Ayatollah
Misbah
Yazdi,
allah,
ebadat,
jihad,
batel,
jang,
eqtesad,
fouj,
seyasat,
falsafa,
quran,
insan,
defae,
gheflat,
imam,
imam
husayn,
emtehan,
اسلامی جمہوریہ کا محافظ خود خدا ہے |...
ایران میں انقلاب اسلامی کو رونما ہوئے چار دہائیوں سے زائد کا عرصہ بیت چکا ہے اور...
ایران میں انقلاب اسلامی کو رونما ہوئے چار دہائیوں سے زائد کا عرصہ بیت چکا ہے اور اس دوران دشمن کی جانب سے انقلاب اسلامی کے خلاف مختلف قسم کی سازشیں ہوتی رہی ہیں اور اسلامی انقلاب کو ختم کرنے کیلئے آج بھی نت نئے حربے آزمائے جارہے ہیں، انہی حربوں میں ایک حربہ یہ بھی ہے کہ امریکہ میں موجود بدکار مردوں اور عورتوں پر مشتمل ایک ٹولے کے ذریعے غفلت کے شکار بعض ایرانی جوانوں اور نوجوانوں کے جذبات کو بھڑکا کر انہیں جمہوری اسلامیہ کے خلاف اکسایا جائے اور انہی جوانوں کو پر تشدد مظاہروں اور تخریبی کاروائیوں کیلئے استعمال کرتے ہوئے اپنے مطلوبہ اہداف کو حاصل کیا جاسکے۔
دریں اثنا سوال یہ ہے کہ کیا دشمن اس طرح کی پست حرکتوں کے ذریعے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف اپنی سازشوں میں کامیاب ہوسکتا ہے؟ اسکا جواب اگر منفی ہے تو اسکی کیا وجہ ہوسکتی ہے؟ اور آخری پیغمبر حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر نازل ہونے والی کتاب قرآن کریم میں اس سلسلے میں کیا بیان کیا گیا ہے؟
انہی تمام سولات کے جوابات سے آگاہی کیلئے ڈاکٹر حسن عباسی کی اس ویڈیو کو ضرور دیکھئے۔
#ویڈیو #ڈاکٹر_حسن_عباسی #مومن #اسلامی_جمہوریہ #انبیاء #ائمہ #دلیل #محافظ #خدا #غفلت #دین_اسلام #قرآن #نبی #ایران #غدار_سلیبریٹی
2m:27s
798
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Islam,
jumhuri,
enqelab,
muhafez,
allah,
Ustad
Hasan
Abbasi,
iran,
dushman,
america,
javan,
hazrat,
hazrat
muhammad,
gheflat,
quran,
عرب بادشاہ شرمندگی کا باعث ہیں | امام...
حضرت امام خمینی نے ایک اسلامی رہبر ہونے کی بنا پر پوری امت اسلامیہ کو خواب غفلت سے...
حضرت امام خمینی نے ایک اسلامی رہبر ہونے کی بنا پر پوری امت اسلامیہ کو خواب غفلت سے بیدار کرتے ہوئے عالمی استکبار امریکہ اور اسرائیل کی چالوں سے انہیں آگاہ کرنے کی ہمیشہ کوشش کی اور اس ضمن میں خاص طور پر عرب ریاستوں کے سربراہوں کی سرزنش کی ہے جو زمین کے ایک مختصر سے رقبے پر حکومت کرنے کیلئے امریکہ کے ہاتھوں ذلت اٹھا رہے ہیں اور امریکی فوجیوں کیلئے اپنے ملکوں میں اڈے بنانے کی اجازت دی ہے جو انکے لئے شرم اور ذلت کا باعث ہے۔ امام خمینی نے اپنی اس ویڈیو مییں عرب ممالک کے سربراہاں کی مذمت کے ساتھ عرب باشندوں کی غیرت کو بھی جگانے کی کوشش کی ہے۔
امام خمینی رضوان اللہ تعالیٰ علیہ نے عرب ریاستوں کے حکمرانوں کی کس انداز میں سرزنش کی ہے اور وہاں کے باشندوں کے ضمیر کو کس طرح جنجھوڑنے کی کوشش کی ہے؟ آئے دیکھتے ہیں امام خمینی رضوان اللہ تعالیٰ علیہ کے بیانات پر مشتمل اس ویڈیو میں۔
#ویڈیو #امام_خمینی #امریکہ #ہتھیار #کمانڈوز #عرب_حکومتیں #ذلت #عوام #ذلت #شرمندگی #خاموش #خوف_زدہ
1m:54s
2247
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Arab,
badeshah,
Sharm,
Imam,
Imam
Khomeini,
Islam,
Rahbar,
Ummat,
gheflat,
America,
israel,
gayrat,
hukumat,
zellat,
eawam,
khamosh,