CLIP | پاکستان میں ولایت فقیہ کے خلاف...
آج عالمی استکبار جس نظام سے خوفزدہ ہے وہ نظام ولایت فقیہ ہے کیونکہ اس نظام نے وقت...
آج عالمی استکبار جس نظام سے خوفزدہ ہے وہ نظام ولایت فقیہ ہے کیونکہ اس نظام نے وقت کے طاغوت کے خلاف قیام کر کے دنیا کے مستضعفین کو امید دلائی ہے۔ پاکستان میں بھی ان دشمنوں کے ایجنٹس موجود ہیں جنہوں نے پچھلے دو سالوں میں دوبارہ سر اٹھایا ہے۔ مؤمنین کی ذمہ داری ہے کہ وہ اس غلو کے فتنے کو ناکام بنائیں۔ مزید۔۔۔
Full Seminar:
https://youtu.be/EIryE4s6SiE
ShiaTV Profile:
https://shiatv.net/user/jawadh
Facebook Page:
https://facebook.com/AbaSalehProductions
15m:9s
2394