امام حسینؑ کا اپنی بہن سے وداع | حاج...
جب امام حسینؑ اپنی بہن سے وداع کرنے آئے تو حضرت زینب (سلام اللہ علیھا) بھائی...
جب امام حسینؑ اپنی بہن سے وداع کرنے آئے تو حضرت زینب (سلام اللہ علیھا) بھائی سے لپٹ جاتی ہیں اور بہت گریہ کرتی ہیں، اور فرماتی ہیں کہ مجھے یقین نہیں ہو رہا کہ آپؑ کے جانے کا وقت ہو گیا ہے۔
اس وداع کے وقت، بھائی کے فراق کے دردکو محسوس کرکے بی بی زینب (سلام اللہ علیھا) کہتی ہیں کہ بھائی مجھے بھی اپنے ساتھ لے جاؤ۔
بھائی کے ہر قدم پر بی بی کہتی ہیں: بھائی ذرا آہستہ جاؤ، آہستہ جاؤ۔ اب میرے قدموں میں طاقت نہیں بچی جو آپؑ کے پیچھے آ سکوں۔
ہائے حسینؑ
ہاں یہ بھائی اور بہن کا بہت ہی سخت وداع تھا۔ اب بھائی کے بغیر حضرت زینب (سلام اللہ علیھا) کی سختیوں کا اور سفر شروع ہو رہا ہے۔ ہائے زینب (سلام اللہ علیھا)، ہائے شام۔
اس وداع کے سلسلے میں یہ مرثیہ اردو ترجمے کے ساتھ آپ کے لئے پیش کیا جا رہا ہے۔
#امام #حسین #وداع #زینب #لپٹ #گریہ #فراق #درد #بھائی #بہن #قدموں #سخت #سفر #شام
2m:45s
1375
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam,
imam
husayn,
wedae,
haj
mahmood
karimi,
hazrat
zaynab,
sakhti,
safar,
marsiya,
gerya,
faraq,
dard,
عزاداری میں گریے کا اتنا بڑا ثواب کیوں؟...
روایات میں معصومینؑ نے عزاداری اور امام حسینؑ پر گریہ کرنے کی بہت بڑی عظمت اور...
روایات میں معصومینؑ نے عزاداری اور امام حسینؑ پر گریہ کرنے کی بہت بڑی عظمت اور منزلت بیان کی ہے، یہاں تک کہ اگر کوئی رونے کی شکل بناتا ہے تو بھی اس کے لئے بہت بڑا اجر اور ثواب لکھ دیا جاتا ہے۔
لیکن سوال یہ ہے کہ ان عزاداری کی مجالس اور گریے اور ماتمداری کا اتنا بڑا ثواب کیوں مقرر کیا گیا ہے؟
کیا اس عظیم ثواب اور اجر کی حقیقت فقط اس عمل کے معنوی پہلو میں محدود ہے؟
کیا اس عمل کا اس کے معنوی پہلو کے علاوہ سیاسی اور اجتماعی پہلو بھی ہے؟
اس عظیم ثواب اور اجر کی گہرائی کیا ہے؟ اور اس کا اہم پہلو اور راز کیا ہے؟
کیا عزاداری کے سیاسی پہلو کی طرف ہم متوجہ ہیں؟
اس وڈیو میں امام روح اللہ خمینی کی گفتگو ملاحظہ کریں۔
#معصومین #عزاداری #امام #حسین #گریہ #عظمت #منزلت #اجر #ثواب #مجالس #ماتمداری #معنوی #سیاسی #اجتماعی
3m:5s
3766
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
eazadari,
savab,
gerya,
imam,
imam
khomaini,
maesom,
imam
husayn,
eazemat,
majales,
majles,
seyasi,
maenavi,
ejtemaei,
وفاتِ رسولِ اکرمؐ پر امام حسنؑ اور امام...
إِنَّا لِلّٰهِ وَ إِنَّا إِلَيْهِ راجِعُونَ ۔
أُصِبْنا بِكَ يَا حَبِيبَ...
إِنَّا لِلّٰهِ وَ إِنَّا إِلَيْهِ راجِعُونَ ۔
أُصِبْنا بِكَ يَا حَبِيبَ قُلُوبِنا، فَمَا أَعْظَمَ الْمُصِيبَةَ بِكَ حَيْثُ انْقَطَعَ عَنَّا الْوَحْىُ، وَحَيْثُ فَقَدْنَاكَ، فَإِنَّا لِلّٰهِ وَ إِنَّا إِلَيْهِ راجِعُونَ ۔
اے ہمارے دلوں کے محبوبؐ! ہم آپؐ کی خاطر سوگوار ہیں، اور آپؐ کی سوگواری کتنی عظیم ہے اس جہت سے کہ وحی کا سلسلہ ہم سے کٹ گیا اور اس جہت سے کہ ہم آپؐ سے محروم ہو گئے۔ پس یقیناً ہم اللہ کے لیے ہیں اور یقیناً ہمیں اللہ ہی کی طرف پلٹنا ہے۔
سید حسن نصر اللہ کا وفاتِ رسولِ اکرمؐ پر امام حسنؑ اور امام حسینؑ کے گریہ و فریاد کا یادگار تذکرہ، ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#حسن_نصراللہ #رسول_اکرم #امام_حسن #امام_حسین #وفات #کربلا #گریہ #فریاد #امام_علی #امت #اطاعت #جنت
2m:25s
1244
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
vafat,
rasol
akram,
imam,
imam
hasan,
imam
husayn,
Syed
Hassan
Nasrullah,
karbala,
gerya,
faryad,
imam
ali,
ummat,
etaeat,
jannat,
کیا تم ہمارے دل و دماغ سے امام حسینؑ...
موجودہ یزیدی سامراج اور عالمی استکباری طاقتوں کو ناکوں چنے چبوانے والے، نائب...
موجودہ یزیدی سامراج اور عالمی استکباری طاقتوں کو ناکوں چنے چبوانے والے، نائب امام زماںؑ اور ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کے دستِ راست، مقاومت کے سید و سردار، پوری دنیا کے شجاع وغیرت مند جوانوں کے دلوں کی دھڑکن، حزب اللہ کے جنرل سیکرٹری، سید حسن نصر اللہ کا اپنے آقا و مولا، جوانانِ جنت کے سردار، سید الشہداء، فاتحِ کربلا، امام حسینؑ سے خوبصورت اظہارِ ارادت ، ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #حسن_نصر_اللہ #دل #دماغ #امام_حسین #شیعہ #چھیننا #عقل #روح #گریہ #شہید #مظلوم
0m:44s
941
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
del,
imam,
imam
husayn,
Syed
Hasan
Nasrullah,
taqat,
yazeed,
estekbar,
imam
zaman,
imam
mahdi,
imam
khamenei,
muqavemat,
Hezbollah,
sardar,
shia,
rouh,
gerya,
shahid,
zulm,
mazlum,