Video Tags:
Giyarah,,Behrani,,Sheriyo,,kay,,bary,,main,,galat,,faisalys,sahar,,urdu,,News
Video Tags:
Saudi,,Arab,,ki,,janib,,Say,,Hajj,,Ka,,Galat,,Istimal,,Sahar,,Urdu,,NEws
Video Tags:
Saudi,,Ararb,,nay,,Tasleem,,Kia,,Kay,,Yemen,,Bas,,Per,,Hamla,,,Galat,,Thaa,,Sahar,,Urdu,,News
انحرافی راستہ | دستاویزی فلم | Farsi Sub Urdu
ہوئی نہ زاغ (کوّے) میں پیدا بلند پروازی
خراب کرگئی شاہین بچے کو صحبتِ زاغ...
ہوئی نہ زاغ (کوّے) میں پیدا بلند پروازی
خراب کرگئی شاہین بچے کو صحبتِ زاغ
جوانوں کو لاحق خطرات میں سے ایک بڑا خطر التقاطی افکار ہیں۔ التقاطی افکار یعنی وہ افکار جو صحیح اور غلط افکار کی باہمی ملاوٹ سے تشکیل پاتے ہیں۔ اگر مکمل غلط افکار پیش کئے جائیں تو ان کا خریدار و شکار کوئی بھی صاحب عقل و فہم شخص نہیں ہوتا ہے لیکن اگر درست افکار میں غلط افکار کو مخلوط کردیا جائے تو یہ وہ مقام ہے جہاں پر ہر کس و ناکس صحیح اور غلط افکار میں تمیز نہیں کر سکتا ہے۔ آج مختلف خواہ وہ مغرب زدہ افراد ہوں یا دین کے لبادے میں مقدس نما جامد فکر افراد ہوں، معاشرے میں ناخالص افکار سے جوانوں کے افکار و اذہان کو آلودہ کرنے میں مصروف ہیں۔
التقاطی یعنی ناخالص افکار کے خطرات سے بچنے کے لیے ضروری ہے کہ انسان کی علمی اور دین شناسی کی بنیادیں محکم ہوں اور یہ بنیادیں تب محکم ہونگی جب معتبر اور صحیح جگہ سے ان بنیادوں کا مواد حاصل کیا جائے۔
آئیں اِس مختصر و مفید دستاویزی فلم میں دیکھتے ہیں اسلامی انقلاب میں جوانوں کو کس طرح منحرف کرنے کی کوشش کی گئی اور امام خمینی رضوان اللہ علیہ اور ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای اِس حوالے سے کیا فرماتے ہیں۔
#ویڈیو #انحرافی_راستہ #التقاطی_گروہ #علمی_بنیادیں #جوان #جرائم #فکری_ثبات #عراق #انسانیت
2m:53s
6764
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
inherafi
rasta,
ilteqati
afaar,
sahi
aur
galat
ki
milawat,
maghrib
zade
afraad,
muqaddas
numa
afraad,
jawaan,
nakhalis,
deen
shanasi,
deen
ki
bunyaadein,
islami
inqelab,
imam
khomeini,
imam
khamenei,
ilteqati
guruh,
iraq,
insaniyat,
jaraem,
maryam
rajavi,
massoud
rajavi,
mousa
khiabani,
مُستضعفین؛ عَالَم بشریت کے پیشوا | ولی...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ مستضعف کے قرآنی معنی کیا بیان فرماتے...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ مستضعف کے قرآنی معنی کیا بیان فرماتے ہیں اور بسیج یعنی مقاومتی رضا کار فورس کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ بسیج کا پورا نام کیا ہے؟ مستضعفین کون لوگ ہوتے ہیں؟ مستضعف کے کونسے معنی غلط ہیں؟ عَالَمِ بشریت کے بالقوہ رہبر اور پیشوا کون ہیں؟ زمین کے وارث کون ہیں؟
#ویڈیو #بسیج #مستضعف #مقامتی_رضا_کار_فورس #بالقوہ_امام #رہبر #پیشوا #وارث #مالک
مُستضعفین؛ عَالَم بشریت کے پیشوا | ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
مُستضعفین؛ عَالَم بشریت کے پیشوا | ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ مستضعف کے قرآنی معنی کیا بیان فرماتے ہیں اور بسیج یعنی مقاومتی رضا کار فورس کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ بسیج کا پورا نام کیا ہے؟ مستضعفین کون لوگ ہوتے ہیں؟ مستضعف کے کونسے معنی غلط ہیں؟ عَالَمِ بشریت کے بالقوہ رہبر اور پیشوا کون ہیں؟ زمین کے وارث کون ہیں؟
#ویڈیو #بسیج #مستضعف #مقامتی_رضا_کار_فورس #بالقوہ_امام #رہبر #پیشوا #وارث #مالک
1m:47s
8145
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
mustazafeen,
peeshwa,
wali
amre
muslemeen,
sayyid
ali
khamenei,
baseej,
muqawemati,
maani,
galat,
qurani,
aalame
bashariyat,
rehbar,
waris,
raza
kaar
force,
malik,
bilquwwe,
تنظیم، قیادت اور ہدف | علامہ عارف حسین...
جس قوم کا رہبر زندہ ہو، اُس قوم سے کون ٹکرائے گا
سفیرِ ولایت شہید عارف حسین...
جس قوم کا رہبر زندہ ہو، اُس قوم سے کون ٹکرائے گا
سفیرِ ولایت شہید عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ تشیع کے دشمنوں کو مخاطب کرتے ہوئے کیا فرماتے ہیں؟ دشمن کس غلط فہمی میں مبتلا ہے؟ تشیع کی وحدت کو پارہ پارہ کرنے کے لیے دشمن کونسے حربے استعمال کرتا ہے؟ وسیلہ اور قیادت پر کس چیز کو برتری حاصل ہوتی ہے؟
#ویڈیو #خطاب #غلط_فہمی #تنظیم #قیادت #ہدف #متحد #ایک_آواز #تفرقہ #بنیادی_مسائل #قربانی
2m:12s
1786
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
tanzeem,
qeyadat,
qiyadat,
hadaf,
shaheed,
allama,
Arif
Husain
al
Husaini,
Arif
Husayn
al
Husayni,
qaum,
rehbar,
safeer
e
wilayat,
tashayyo,
dushman,
galat
fehmi,
wehdat,
wahdat,
harbe,
waseela,
harba,
muttahid,
tafraqa,
qurbani,
qorbani,
masael,
islami
muqawemat,
islami
ittehad,
musalman,
shia,
muslim,