[Debate With Nasir : Roze News] 30 January 2015 - Firqa Wariat, Qatal...
[Debate With Nasir : Roze News] 30 January 2015 - Firqa Wariat, Qatal Karna Aam Si Baat - Urdu
Chaudhry Muhammad Ashraf Gujjar PML-N, Allama...
[Debate With Nasir : Roze News] 30 January 2015 - Firqa Wariat, Qatal Karna Aam Si Baat - Urdu
Chaudhry Muhammad Ashraf Gujjar PML-N, Allama Asghar Askari MWM, Malik Qamar Afzal Advocate Pervez Musharraf and Kashif Anwar Former President LCC in Debate With Nasir Habib on Roze News and talk with Nasir Habib.
39m:39s
6707
Firqa Parsto Ko Quran Ka Paigham? | Ayaat-un-Bayyinaat | Hafiz Syed...
فرقہ پرستوں کو قرآن کا پیغام! || جب تمہارے پاس الله کی کتاب موجود ہے تو کیوں ایک...
فرقہ پرستوں کو قرآن کا پیغام! || جب تمہارے پاس الله کی کتاب موجود ہے تو کیوں ایک دوسرے کو خالی ہاتھ ہونے کا طعنہ دیتے ہو؟ || آیاتٌ بیّناتٌ || سورۃ بقرہ آیت ۱۱۳ || حافظ سید محمد حیدر نقوی
Firqa Parsto Ko Quran Ka Paigham? || Jab Tumhary Paas Allah Ki Kitaab Mojood Hay To Kiyn Aik Dosry Ko Khali Hath Hony Ka Taana Daity Ho? || Ayaat-un-Bayyinaat || Surah-e-Bqra Ayat 113 || Hafiz Syed Muhammad Haider Naqvi
وَقَالَتِ الْيَهُودُ لَيْسَتِ النَّصَارَىٰ عَلَىٰ شَيْءٍ وَقَالَتِ النَّصَارَىٰ لَيْسَتِ الْيَهُودُ عَلَىٰ شَيْءٍ وَهُمْ يَتْلُونَ الْكِتَابَ ۗ كَذَٰلِكَ قَالَ الَّذِينَ لَا يَعْلَمُونَ مِثْلَ قَوْلِهِمْ ۚ فَاللَّـهُ يَحْكُمُ بَيْنَهُمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ فِيمَا كَانُوا فِيهِ يَخْتَلِفُونَ ﴿١١٣﴾
Spread the message!
Share this video!
#AllahKiKitaab #Ayaat_un_Bayyinaat #SyedMuhammadHaiderNaqvi
10m:25s
2060
Aap Ka Maslak Jo Bhe Hay Is Baat Ko Ghoor Sy Sunain! || Hafiz Syed...
ان آیات نے فرقہ پرستی کی جڑ کاٹ ڈالی ہے! || آپ کا مسلک جو بھی ہے اس بات کو غور سے...
ان آیات نے فرقہ پرستی کی جڑ کاٹ ڈالی ہے! || آپ کا مسلک جو بھی ہے اس بات کو غور سے سُنیں! || آیاتٌ بیّناتٌ || حافظ سید محمد حیدر نقوی
In Ayaat Nay Firqa Parasti Ki Jar Kaat Daali Hay! || Aap Ka Maslak Jo Bhe Hay Is Baat Ko Ghoor Sy Sunain! || Ayaat-un-Bayyinaat || Hafiz Syed Muhammad Haider Naqvi
#FirqaParasti #Ayaat_un_Bayyinaat #SyedMuhammadHaiderNaqvi
9m:46s
2170
[Dars 2] Firqa Wariyat Asbab o Nuqsanat | H.I Molana Hashim Raza Abidi |...
Dars 2
Firqa Wariyat Asbab o Nuqsanat
فرقہ واریت، اسباب و نقصانات
Ramzaan-ul-Mubarak 1444
Speaker: H.I Molana Syed...
Dars 2
Firqa Wariyat Asbab o Nuqsanat
فرقہ واریت، اسباب و نقصانات
Ramzaan-ul-Mubarak 1444
Speaker: H.I Molana Syed Hashim Raza Abidi
حجۃ الاسلام مولانا سید ہاشم رضا عابدی
Place: Imam bargah Zainabia Muhammadi Dera Malir Karachi
امام بارگاہ زینبیہ محمدی ڈیرہ ملیر، کراچی
Date: 28 March 2023
56m:54s
578
[Dars 3] Firqa Wariat Jahan Bini ilahi o Maddi | H.I Molana Hashim Raza...
Dars 3
Firqa Wariat Jahan Bini ilahi o Maddi
فرقہ واریت جہان بینی الہیٰ و مادی
Ramzaan-ul-Mubarak 1444
Speaker: H.I...
Dars 3
Firqa Wariat Jahan Bini ilahi o Maddi
فرقہ واریت جہان بینی الہیٰ و مادی
Ramzaan-ul-Mubarak 1444
Speaker: H.I Molana Syed Hashim Raza Abidi
حجۃ الاسلام مولانا سید ہاشم رضا عابدی
Place: Imam bargah Zainabia Muhammadi Dera Malir Karachi
امام بارگاہ زینبیہ محمدی ڈیرہ ملیر، کراچی
Date: 29 March 2023
64m:27s
606
Tafseer e Surah Al Baqarah | Ayat 113-114 | Har Firqa dosre ki nafi...
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 113 اور 114 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں...
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 113 اور 114 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں اہل کتاب کی اس بری عادت کا تذکرہ ہے جو وہ ایک دوسرے کی نفی کرتے تھے ،یہودی عیسائیوں کو باطل پہ سمجھتے تھے اور عیسائی یہودیوں کو باطل پر سمجھتے تھے اور آج بھی یہی سلسلہ جاری ہے۔ اسی طرح وہ افراد، وہ فرقے جو مساجد میں ذکر خدا سے روکیں ان کو ظالم ترین شخص کہا گیا ہے۔
12m:54s
275
حضرت زہرا سلام اللہ اور خواتین کی ذمہ...
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ شاگردانِ مکتب حضرت...
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ شاگردانِ مکتب حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا اور حضرت زینب سلام اللہ علیہا سے مخاطب ہوتے ہوئے کیا فرماتے ہیں؟
ہماری ماؤں بہنوں کو آج کس طرح کا کردار ادا کرنا چاہیے؟ کیا فقط مرد، اسلامی انقلاب لانے میں کامیاب ہوسکتے ہیں؟ شہید رضوان اللہ علیہ شیعہ مرد و خواتین سے مخاطب ہو کر کس چیز کی تاکید فرماتے ہیں؟ پاکستان میں تشیع کونسے نظام پر عقیدہ رکھتے ہیں؟ قرآن و سنت کی تعبیر ہر اسلامی فرقے کے لیے کس طرح سے لاگو ہوگی؟
اِن تمام اہم اجتماعی اور دینی سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کریں۔
#ویڈیو #مکتب_زینب #فاطمہ_کبری_سلام_اللہ_علیہا #اسلام #اندرونی_انقلاب #اسلامی_انقلاب #قرآن_و_سنت #مرد #خواتین #تعلیمات_اہلبیت
3m:29s
2309
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
hazrat
zahra,
fatema
zahra,
islam,
khawateen,
zimmedariyan,
shaheed,
allama,
aarif
husain
al
husaini,
maktabe
zahra,
zainab
e
kubra,
maa,
behen,
kirdar,
mard,
zan,
islami
inqelab,
shia,
pakistan,
tashee,
nizam,
aqeeda,
quran,
sunnat,
firqa,
islami
firqa,
ahlebait,
taaleemate
ahlebait,
[Media Watch] فرقہ وارانہ کشیدگی...
[Media Watch]Dawn News :فرقہ وارانہ کشیدگی کےخاتمےکےلئےکالعدم جماعتوں پرپابندی لگائی جائے...
[Media Watch]Dawn News :فرقہ وارانہ کشیدگی کےخاتمےکےلئےکالعدم جماعتوں پرپابندی لگائی جائے - Urdu
ملک میں شیعہ سنّی کوئی فساد نہیں
فرقہ وارانہ کشیدگی کے خاتمے کے لئے کالعدم جماعتوں پر پابندی لگائی جائے ، مفتی غفران محمود (سنّی علماء بورڈ کے چیرمین )
0m:58s
4877
[Media Watch] City 42 News : مجلس وحدت مسلمین کی...
[Media Watch] City 42 News : Press Conference : Majlis e Wahdat Muslimeen Pakistan Kay Subai Rehnuma Allama Abdul Haq | پریس کانفرنس...
[Media Watch] City 42 News : Press Conference : Majlis e Wahdat Muslimeen Pakistan Kay Subai Rehnuma Allama Abdul Haq | پریس کانفرنس مجلس وحدت مسلمین کے صوبائی راہنماء علامہ عبدالخالق - Urdu
3m:0s
5539
سامراج دشمن طاقتوں سے ہمارا تعاون | شہید...
ظالم کے دشمن اور مظلوم کے دوست بن جاؤ(امام علی علیہ السلام)
سفیر ولایت شہید...
ظالم کے دشمن اور مظلوم کے دوست بن جاؤ(امام علی علیہ السلام)
سفیر ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ ایک اجلاس میں اپنے کس موقف کا اعلان فرماتے ہیں؟ شہید عارف حسین الحسینیؒ کے دُور میں کونسی دو بڑی طاقتیں عَالَمی استعماری طاقتوں میں شمار ہوتیں تھیں؟ تشیع کا تعاون کس طرح کا موقف رکھنے والی جماعتوں سے ہوسکتا ہے؟
اِن سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے اِس ویڈیو پر کلک کیجئے۔
#ویڈیو #روسی_سیاست #امریکہ #دشمنان_انسان #مردہ_باد_امریکہ #مردہ_باد_اسرائیل #موقف #سامراج #فرقہ_واریت #تعاون
4m:3s
2076
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
samraj,
dushman,
taawun,
shaheed,
allama,
arif
husain
al
husaini,
safeer
e
wilayat,
ajlaas,
moqif,
elaan,
daur,
badi
taqatein,
istemari
taaqatein,
tashee,
shia,
jamaat,
rusi
siyasat,
amrika,
israel,
dushmanan
e
insan,
murdabad
amrika,
murdabad
israel,
firqa
wariyat,
تمام مسلمانوں کو اتحاد و اتفاق کی دعوت |...
منفعت ایک ہے اس قوم کی نقصان بھی ایک
ایک ہی سب کا نبیؐ، دین بھی ایمان بھی ایک...
منفعت ایک ہے اس قوم کی نقصان بھی ایک
ایک ہی سب کا نبیؐ، دین بھی ایمان بھی ایک
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ تمام مسلمانوں سے مخاطب ہو کر کس چیز کی دعوت دیتے ہیں اور ہر مسلمان فرقے کے لیے کس چیز کا مطالبہ کرتے ہیں؟ تشیع کن جماعتوں کی طرف ہاتھ بڑھانے کے لیے تیار ہے؟ ہم کس بنیاد پر پاکستان کی حفاظت کرسکتے ہیں؟ ہمیں عزت و شرافت کے ساتھ زندگی گزارنے کے لیے کس کی طرف پلٹنا ہوگا؟ اتحاد سے کیا مراد ہے؟ کیا اتحاد سے مراد اپنی فقہ اور عقائد کو ترک کرنا ہے؟
اِن تمام سوالات کے جوابات اِس مختصر اور اہم ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے۔
#ProphetUnites
#ویڈیو #مسائل #وحدت_اسلامی #شیعی_تشخص #اسلام_کی_محبت #قرآن #پاکستان #حفاظت
3m:50s
2009
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
musalman,
ittehad,
ittefaq,
shaheed,
allama,
arif
husain
al
husaini,
manfa\'at,
qaum,
nuqsan,
nabi,
deen,
eemaan,
dawat,
firqa,
tashayyo,
jama\'at,
pakistan,
hifazat,
izzat,
sharafat,
zindagi,
fiqh,
aqaed,
tark,
wehdat
e
islami,
quran,
امام خمینیؒ کا الہی راستہ | شہید عارف...
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ امام خمینی کی راہ یعنی...
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ امام خمینی کی راہ یعنی حقیقی اسلامِ محمدی کی راہ کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ عصرِ حاضر میں عزت اور شرافت کی زندگی گزارنے کا راستہ کونسا ہے؟ امام خمینی رضوان اللہ علیہ کا راستہ کیا ہے؟ کیا فرقہ واریت کی بات کرنے والا امام خمینی رضوان اللہ علیہ کی رہبری کا حقیقی دعویدار ہو سکتا ہے؟ امام خمینی رضوان اللہ علیہ کس چیز کے سب سے بڑے دشمن تھے؟
ان تمام سوالات کے جوابات کے لیے اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کریں۔
#ویڈیو #امام_خمینی #الہی_راستہ #عزت #شرافت #اختلافات #سنی #شیعہ #استعمار #اتحاد_بین_المسلمین #اتحاد_بین_المومنین
1m:54s
1559
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam
khomeini,
ilahi
raasta,
shaheed,
allama,
aarif
husain
alhusaini,
haqeeqi,
mohammadi
islam,
izzat,
sharafat,
zindagi,
firqa
wariyat,
rehbari,
davedar,
dushman,
ikhtelafat,
sunni,
shia,
istemaar,
ittehaad,
ittehaad
bainul
muslemeen,
ittehaad
bainul
momineen,
حقیقی اسلامی حکومت اور دنیا و آخرت کی...
دینِ مبین اسلام عَالَمِ بشریت کے لیے ایک مکمل ضابطہ حیات کا نام ہے جس میں انسان کی...
دینِ مبین اسلام عَالَمِ بشریت کے لیے ایک مکمل ضابطہ حیات کا نام ہے جس میں انسان کی دنیوی اور اخروی دونوں جہانوں کی سعادت اور کامیابی کی ضمانت فراہم کی گئی ہے۔ افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ امت مسلمہ کے مختلف فرقوں نے دین کو جس طرح سے اور جہاں سے لینا چاہیے تھا نہیں لیا اور وہ نمونہ عمل اور اسوہ حسنہ جو پیغمر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم نے اپنی زندگی میں ہمیں دکھلایا اُس سے منہ موڑ لیا جس کا نتیجہ گمراہی اور اسلامی دنیا کی پستی اور زبوں حالی کی صورت میں نکلا۔ سب سے پہلے مسلمانوں نے اہلبیت علیہم السلام سے منہ موڑ لیا اور اپنی نفسانی خواہشات کی پیروی کرتے ہوئے قرآن و عترت کو چھوڑ دیا جس کی وجہ سے امت مسلمہ کے اندر تفرقہ ایجاد ہوا اور کسی نے دین کے عبادتی پہلو کو تو کسی نے فقط ذکر و دم و درود کے پہلو کو تو کسی نے فقط اسلام کے سیاسی پہلو کو تو کسی نے اسلام کے فقط فقہی پہلو کو پکڑ لیا اور افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ ان پہلوؤں کو بھی درست طریقے سے نہیں لیا گیا۔ اگر امت مسلمہ دین محمدیؐ پر حقیقی معنوں پر گامزن ہوجائے تو یہ حقیقی دین نہ فقط مسلمانوں بلکہ عِالَمِ بشریت کی سعادت کی ضمانت فراہم کرتا ہے اور آج بھی بھٹکی ہوئی انسانیت کو راہ راست کی طرف ہدایت کی طاقت رکھتا ہے۔
اِس بارے میں بت شکن زمان امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #اسلام #حفاظت #دنیا #آخرت #اسلامی_حکومت #کامیابی #پیغمبر_اکرم #قرآن_کریم #احادیث #سعادت #ضمانت
1m:48s
1604
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
islami
hukumat,
dunya,
akherat,
sa\'adat,
imam
khomeini,
bashariyat,
deen,
kamyabi,
ummate
muslema,
firqa,
uswae
hasana,
payghambare
akram,
musalman,
ahlebait,
nafsani
khahishat,
pairawi,
quran,
tafraqa,
siyasi,
ibadat,
fiqhi,
deen
mohammadi,
insaniyat,
raahe
raast,
hidayat,
اہلسنت اور انقلابِ اسلامی کی بھرپور...
محور بنا ہے ایک جنوب و شمال کا
تفریق رنگ و نسل پہ عالب ہے کربلا
کربلا اور...
محور بنا ہے ایک جنوب و شمال کا
تفریق رنگ و نسل پہ عالب ہے کربلا
کربلا اور عاشورہ سے ہمیں یہ درس ملتا ہے کہ سعادت مند وہی ہے جو موقع پر اور وقت پر حق اور اہلِ حق کا ساتھ دے۔ خواہ کوئی پوری زندگی کسی بھی فرقے اور مذہب کو حق سمجھتے ہوئے اُس سے تعلق رکھتا ہو اگر وہ اپنے وقت پر اور موقع پر وہ کام انجام نہیں دیتا جو اُسے نجام دینا چاہیے تھا تو اُسے اُس کا وہ فرقہ اور مذہب نجات نہیں دے سکے گا کیونکہ اُس نے حق کی بر وقت اور موقع پر مدد نہیں کی۔ کربلا ایسے حق پرستوں کے گلدستے کا نام ہے جو فرقہ پرستی سے بالاتر ہوکر انسانی الٰہی اقدار کی حفاظت کے لیے وقت کے فرعونوں اور یزیدوں سے ٹکراتے ہیں اور اپنے خون میں ڈوب کر حقیقی اسلام یعنی محمدی اسلام کی حفاظت کرتے ہیں۔
عصرِ حاضر میں اسلامی انقلاب کی حمایت اور دفاع تمام روشن ضمیر، فرقہ پرستی اور بے جا تعصبات کی آلودگیوں سے پاک افراد کرتے ہیں. اسلامی انقلاب درحقیقت زمانے کے فرعونوں کے خلاف قیام اور مظلومین کی حمایت کی دعوت دیتا ہے، یہ دعوت، عین انسانی فطرت کے مطابق ہے۔
اسلامی دنیا میں تعصبات سے بالاتر ہوکر انقلاب اسلامی کی حمایت کے موضوع پر ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے مستفید ہونے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #اہلسنت #انقلاب_اسلامی #بھرپور_حمایت #شیعہ #دبانا #مراکز #دفاع #ضد_انقلاب #زیدیہ #اسٹریٹجک_ڈیپٹھ
1m:34s
5095
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
muhammadi,firaoun,
islam,
fitrat,
insani,
mazlumin,
ilahi,
firqa
parsti,
islami
dunia,
shia,
فرقہ واریت میں امریکی کردار | امام سید...
دنیا کی شیطانی طاقتوں کی ہمیشہ یہ کوشش رہی ہے کہ امت مسلمہ کے درمیان نفرت پیدا کی...
دنیا کی شیطانی طاقتوں کی ہمیشہ یہ کوشش رہی ہے کہ امت مسلمہ کے درمیان نفرت پیدا کی جائے اور مسلمان ممالک میں فرقہ وارنہ ذہنیت کو فروغ دیا جائے تا کہ مسلمانوں کو فرقہ واریت کی لعنت میں مبتلا کر کے اپنے مذموم شیطانی مقاصد کی تکمیل کر سکیں. اسلامی دنیا میں فرقہ واریت کے فروغ میں امریکہ کا ہمیشہ سے بنیادی اور اہم کردار رہا ہے. اسلامی ممالک میں موجود اپنے زر خرید غلاموں کے ذریعے کبھی طالبان تو کبھی داعش اور القاعدہ کے نام سے مسلمان ایک دوسرے کے خون سے ہولی کھیلتے رہیں.
اسلامی انقلاب نے روز اول سے ہی فرقہ واریت کی لعنت سے نجات اور اتحاد بین المسلمین کے حوالے سے اپنا بنیادی کردار ادا کیا ہے.
اس حوالے ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #اسلامی_جمہوریہ #اتحاد_بین_المسلمین #تاکید #وجہ #شیعہ #سنی #اختلافات #سوچی_سمجھی_سازش #سیاسی_لٹیچر #امریکی
2m:18s
7430
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
video,
firqah,
amarica,
mamalik,
muslim,
muslman,
ikhtilafat,
islami
inqilab,
musalman
mumalik,
ummat
Musalmah,
firqa
wariyat,
Amrici
kirdaar,
شہید راہِ بیت المقدس | Farsi Sub Urdu
مکتب اہلبیت علیہم السلام کے پیروکار اور شاگردان مکتب عاشورا، اسلامی انقلاب کے...
مکتب اہلبیت علیہم السلام کے پیروکار اور شاگردان مکتب عاشورا، اسلامی انقلاب کے پرچم تلے اسلام و مسلمین کے دفاع اور انسانیت دشمن عالمی شیطانی طاقتوں کے خلاف پوری دنیا میں بر سر پیکار ہیں. راہ عاشورا کے پیروکاروں کی اہم ترین صفت علاقائی اور فرقہ وارانہ ذہنیت سے بالا تر ہونا ہے.
فلسطین کے اہلسنت مجاہدین کی سب سے زیادہ ہر میدان میں، خصوصا عملی میدان میں حمایت اور مدد کس نے کی ہے؟ شہید قاسم سلیمانی رضوان اللہ علیہ فلسطینی مجاہدین کی مدد کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ اسلامی انقلاب، صیہونی قابض حکومت کے مقابلے میں فلسطینی مقاومت کی مدد کس چیز سے بالاتر ہو کر کر رہا ہے؟ امریکیوں کا فلسطین کے بارے میں کیا منصوبہ تھا؟ شہید قاسم سلیمانی نے غزہ کی مقاومت میں کیا کردار ادا کیا؟ فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ، شہید قاسم سلیمانی رضوان اللہ علیہ کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ فلسطینی مقاومتی محاذ کی طرف سے شہید راہ قدس کا لقب کسے حاصل ہوا؟
ان تمام اہم سوالات کے جوابات اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #شہید_راہ_بیتالمقدس #فلسطین #شیعت #مفادات #مذہبی_اختلافات #عبور #محدودیت #حزب_اللہ #حماس #قاسم_سلیمانی #مقاومت #غزہ #صیہونی_حکومت #شہید_قدس
4m:14s
2458
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
shahid,
haj
qasim,
shaytani,
imam
khameni,
mahaz,
filstin,
sahuni,
maedan,
maktab,
firqa,
qizah,