اے قُدس | عربی ترانہ | اردو سبٹائیٹل کے...
ٹرمپ کی موت سے پہلے ڈیل آف سینچری منصوبہ اپنی موت مر جائے گا!
عالمی استکبار جس...
ٹرمپ کی موت سے پہلے ڈیل آف سینچری منصوبہ اپنی موت مر جائے گا!
عالمی استکبار جس قدر بھی اُمّتِ مُسلِمہ اور انسانیت کے لیے نئی سے نئی پریشانیاں کھڑی کر لے، نا صرف مسلمان قوم بلکہ پوری دنیا کی مستضعف اور محروم اقوام اس وقت آخری مُنجی اور مہدیِ موعود عج کے لیے زمینہ ہموار کرنے کی کوششوں میں ہے اور انقلاب اسلامی کو نمونہ عمل بناتے ہوئے آج دنیا بھر کے آزادی پسند اور ظلم و بربریت سے نفرت کرنے والے عاشقانِ اسلام و قرآن دنیا کی ظالم و جابر طاقتوں کے خلاف سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن چکے ہیں اور دشمن کے مذموم عزائم کو اپنے خون سے خاک میں ملانے میں مصروف ہیں، فلسطین کی ان ظالموں سے آزادی اب شہدا کے خون کی بدولت ان شاء اللہ دور نہیں ۔
بیت المقدس اور فلسطین کے مظلوم مجاہدیں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے عربی ترانہ، اردو سبٹائیٹل کے ساتھ پیشِ خدمت ہے۔
#اےـقدس #عربیـ_ترانہ #بیتـ_المقدس #ہدف #خون #پرچم #انبیا #فداکاری #صیہونی #لشکر #تجدید_عہد #شہداء
3m:17s
4303
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
qods,
trump,
maut,
deal,
century,
mansooba,
aalami,
istekbar,
ummat,
muslema,
insaniyat,
pareshaniya,
qaum,
dunya,
mustazaf,
mehroom.
munji,
mahdi,
mouood,
zamina,
hamwar,
koshisho,
inqelab,
islami,
namuna,
amal,
aazadi,
zulm,
barbariyat,
nafrat,
aasheqaan,
quran,
zalim,
jabir,
taaqato,
khilaf,
seesa,
pilai,
deevar,
dushman,
mazmoom,
azaem,
khoon,
khaak,
filistine,
shohada,
door,
badaulat,
masroof,
inshaAllah,
baitalmuqaddas,
mujahedeen,
mazloom,
khiraaj,
tehseen,
arbi,
tarana,
khidmat
شہید لاجوردیؒ اور جرمنی کے اخبار کی خبر...
تُو نے کیا دیکھا نہیں مغرب کا جمہُوری نظام
چہرہ روشن، اندرُوں چنگیز سے تاریک تر!...
تُو نے کیا دیکھا نہیں مغرب کا جمہُوری نظام
چہرہ روشن، اندرُوں چنگیز سے تاریک تر!
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حٖظہ اللہ شہید لاجوردی کی شہادت اور جرمنی کے ایک اخبار کی خبر پر تبصرہ کرتے ہوئے مغربی منطق کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ شہید لاجَوَردِی نے کس طرح کے حالات میں جدوجہد کی؟ اسلامی انقلاب کے بعد شہید لاجوردی نے کس طرح کے کام انجام دئے؟ جرمنی کے ایک اخبار نے شہید لاجوردی پر دہشت گردانہ حملے اور اُن کی شہادت پر کیا خبر لگائی؟ مغربی ممالک فلسطینیوں کی جدوجہد اور لبنانی عوام کی جدوجہد کو کس چیز کا نام دیتے ہیں؟ مغربی ممالک صیہونی جرائم پر کس طرح کے ردعمل کا اظہار کرتے ہیں؟
#ویڈیو #شہید_لاجوردی #جرمنی #اخبار #مبارزات #گھٹن #مجاہدت #زحمتیں #دہشت_گردی #میڈیا #پروپیگنڈے #فلسطینی_عوام #لبنانی_عوام #قابض_صیہونی #منطق
2m:17s
7622
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
shaheed
lajevardi,
german
newspaper,
sayyid
ali
khamenei,
maghrib,
jamhoori
nizam,
changez,
shahadat,
maghribi
media,
maghribi
mantiq,
islami
inqelab,
germany,
filistine,
falastine,
lubnan,
lebanon,
yemen,
yaman,
sahyooni
jaraem,
israel,
bika
hua
media,
amriki
media,
propaganda
media,
mujahedat,
dehshatgardi,
mantiq,
zionism,
حَشدِ شَعبی اُمَّت کی مضبوط ڈھال ہے |...
ہر دَور کی یزیدی قوتوں کا شیوہ رہا ہے کہ وہ اپنے مقابل کھڑی ہونے والی حسینیؑ قوتوں...
ہر دَور کی یزیدی قوتوں کا شیوہ رہا ہے کہ وہ اپنے مقابل کھڑی ہونے والی حسینیؑ قوتوں پر الزامات لگا کر، بدنام کر کے، باغی کہہ کر اور پھر بالآخر ان پر حملہ آور ہو کر ان کو اپنے راستے سے ہٹانے کی کوشش کرتے ہیں۔
ایران کی سپاہ ہو یا لبنان کی حزب اللہ، یمن کی انصار اللہ ہو یا عراق کی حشدِ شَعبی، تمام مقاومتی تنظیمیں؛ امریکی - اسرائیلی - سعودی عناد کا شکار رہنے کے باوجود، امریکہ کو پورے علاقے سے نکالنے اور فلسطین کی آزادی کی جانب تیزی سے بڑھ رہی ہیں۔
سید حسن نصر اللہ کا حشدِ شعبی کی قربانیوں اور فدا کاریوں پر ان کی بھرپور قدر دانی کا مطالبہ، ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#حسن_نصر_اللہ #حشد_شعبی #داعش #خلیجی_ممالک #قربانی #بے_قدری #سنگ_دلی #عراق #شہید #خواتین #قید #عزت
1m:21s
2098
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
hashd
e
shabi,
iraqi
rezakar
force,
sayyid
hasan
nasrallah,
daur,
yazidi,
husaini,
ilzamat,
badnam,
baaghi,
hamla,
iran,
sepah,
lebanon,
lubnan,
hizbullah,
hizbollah,
yemen,
yaman,
ansarullah,
muqawemati
tanzeeme,
israili,
amriki,
saudi,
israel,
amrika,
filistine,
palestine,
aazadi,
fadakari,
qadr
daani,
daesh,
sangdili,
shaheed,
qaid,
izzat,
khaleeji
mamalik,
انقلاب کی برکات | امام خمینی رضوان اللہ...
می رسد مردی کہ زنجیر غلامان بشکند
(ایک ایسا مرد آنے والا ہے جو غلاموں کی...
می رسد مردی کہ زنجیر غلامان بشکند
(ایک ایسا مرد آنے والا ہے جو غلاموں کی زنجیروں کو توڑ ڈالے گا)۔ علامہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ
عصر حاضر میں انفجارِ نور یعنی اسلامی انقلاب کی برکتوں سے پوری انسانیت بالخصوص عَالَمِ اسلام فیضیاب ہوا۔ ظلم کی چکی میں پسنے والے مظلومین و محرومین کو ظالم و جابر طاقتوں کے مقابل کھڑے ہونے کی جرأت نصیب ہوئی۔ عَالمِ اسلام کے سرد خانوں میں پڑے دیرینہ مسئلے یعنی مسئلہ فلسطین میں ایک نئی روح پیدا ہوئی۔ عصر حاضر میں اسلام کو عبادت خانوں اور گھروں تک محدود کرنے کے شیطانی منصوبے خاک میں مل گئے۔ وحدتِ اسلامی کی امید پھر سے مسلمانوں کے اندر پیدا ہوئی، ’’خدارا! ایک ہو جاؤ مسلمان‘‘ کے نعرے پھر سے دنیا میں گونجنے لگے۔
جہاں پر عَالَمی سطح پر اِس الہی انقلاب کی برکتیں دیکھی جانے لگیں، وہیں پر خود ایران میں کہ جو اِس انقلاب کا مرکز تھا اِس کی عوام کو بھی مادی اور روحانی برکتیں نصیب ہوئیں جو طاغوتی شاہی نظام میں فقط ایک خواب سمجھی جاتی تھیں۔
اِس موضوع پر امامِ امت روح اللہ خمینی رضوان اللہ علیہ کے مختصر بیانات سے مستفید ہونے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #انقلاب_کی_برکتیں #تحریک #شاہی_نظام #شرک #نفاق #چوروں #لٹیروں #مفت_خوروں #آزادی #قید_خانہ
2m:5s
1644
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
inqelab,
barkaat,
imam
khomeini,
mard,
ghulam,
zanjeer,
allama
iqbal,
infejare
noor,
islami
inqelab,
islami
dunya,
zulm,
zalim,
mazloom,
jabir,
jurrat,
mehrumeen,
filistine,
falastine,
palestine,
rooh,
ibadat
khana,
mehdood,
shaytani
mansuba,
wehdate
islami,
musalman,
iran,
markaz,
maddi,
ruhani,
taghooti,
shahi
nizam,
khwaab,
خطے میں امریکہ کی ظالمانہ پالیسیاں | ولی...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ خطے میں امریکی پالیسیوں کے بارے میں...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ خطے میں امریکی پالیسیوں کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا امریکہ کی خطے میں پالیسیاں درست ہیں؟ کیا صیہونی حکومت کی ظالمانہ حمایت درست پالیسی ہے؟ کیا امریکہ کی شام میں غاصبانہ موجودگی درست ہے؟ کیا یمن کے مظلوم عوام کی سرکوبی کے لیے سعودی عرب کا ساتھ دینے کی پالیسی درست ہے؟ کیا چند پست اور حقیر ممالک کا صیہونی حکومت سے تعلقات معمول پر لانے کا مسلمان عوام پر کوئی اثر پڑے گا؟ کیا امتِ مسلمہ فلسطین کے مسئلے کو فراموش کر سکتی ہے؟
اِن تمام سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #امریکی_غلط_پالیسیاں #خطے #صیہونی_حکومت #غاصبانہ_موجودگی #مشرقی_فرات #یمن #مظلوم_عوام #سرکوبی #سعودی_عرب #فلسطین #حقیر_حکومتیں
1m:29s
6742
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
amrika,
zalemana,
policy,
sayyid
ali
khamenei,
sahyooni
hukumat,
himayat,
khitta,
shaam,
ghasebana,
yemen,
yaman,
saudi
arab,
sarkoob,
mazloom
awaam,
past,
haqeer,
mamalik,
musalman,
filistine,
falastine,