کیمپ ڈیوڈ کا بُرا معاہدہ | رہبر معظم سید...
کیمپ ڈیوڈ کا معاہدہ ایک برا معاہدہ تھا جس کے ذریعے فلسطین کے مسئلے سے نظر ہٹانا...
کیمپ ڈیوڈ کا معاہدہ ایک برا معاہدہ تھا جس کے ذریعے فلسطین کے مسئلے سے نظر ہٹانا مقصود تھی اور کوشش کی جارہی تھی کہ فلسطینیوں کو اس برے معاہدے کی طرف کھینچا جائے۔ اس بات کو نظر میں رکھتے ہوئے، صہیونی مخالف جذبات کی بقاء میں اسلامی جمہوریہ ایران کی پالیسیوں کا کیا کردار ہے؟
فلسطینیوں کو اس برے معاہدے کی طرف کھینچنے میں کون خوش تھے؟ اور عرب رہنمائوں کا کیا نظریہ تھا؟ انقلاب اسلامی اور اسلامی جمہوریہ ایران کا اس میں کیا کردار رہا؟ اسلامی جمہوریہ ایران، فلسطین کو کس طرح دیکھتا ہے اور اس کا موقف کیا ہے؟
اسلامی جمہوریہ ایران کی نظر میں فلسطین کا مستقبل اور اسرائیل کا انجام کیسا ہونا ہے؟
ان سوالات کے جواب اس وڈیو میں ملاحظہ کریں۔
#کیمپ #ڈیوڈ #معادہ #فلسطین #کوشش #صہیونی #جذبات #بقا #جمہوریہ #ایران #پالیسیوں #عرب #رہنماؤں #نظریہ #انقلاب #اسلامی #مؤقف
2m:32s
2336
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Camp,
dayvid,
mueaheda,
rahbar,
imam
Syed
Ali
Khamenei,
felestin,
Zionist,
islam,
Islamic
Republic,
Policy,
Islamic
Revolution,
iran,
Israel,
arab,
اسرائیل کے خاتمے کی درست تشریح | ولی...
اسرائیل کی نابودی کا کیا مطلب ہے؟ کیا اسرائیل کی نابودی کا مطلب یہودی عوام کا...
اسرائیل کی نابودی کا کیا مطلب ہے؟ کیا اسرائیل کی نابودی کا مطلب یہودی عوام کا خاتمہ ہے؟ اسرائیل کے حکمران کن صفات کے حامل ہیں؟ کیا اسرائیل کا خاتمہ ممکن نہیں ہے؟
ان اہم ترین سوالات کے جوابات کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #اسرائیلی_حکومت #تشریح #خاتمہ #مسلط #فلسطینی_عوام #مالک #عیسائی #یہودی #مسلمان #خود_مختار #فلسطین
2m:38s
1885
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
israel,
imam,
imam
khamenei,
nabodi,
yahodi,
hukmran,
hukumat,
felestin,
musalman,
easayi,
malek,
tashrih,
eawam,
مسئلہ فلسطین تمام شدہ مسئلہ نہیں ہے |...
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ مسئلہ فلسطین کے بارے میں کن اہم نکات کی...
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ مسئلہ فلسطین کے بارے میں کن اہم نکات کی طرف توجہ دلاتے ہیں؟ کیا مسئلہ فلسطین ایک تمام شدہ مسئلہ یے؟ فلسطینیوں کو اپنی سرزمین اور گھروں سے کس نے باہر نکالا ہے؟ فلسطین میں کن کو ناجائز طور پر لاکر بٹھایا گیا ہے؟ فلسطین پر قابض ہونے کے لیے کس طرح کی تحریک کی بنیاد رکھی گئی جو انسانیت کے لیے باعث ننگ و عار ہے؟ کیا فلسطین پر قابض اسرائیلیوں کا قبضہ ہمیشہ رہے گا؟
ان تمام سوالات کے جوابات اس ویڈیو میں ضرور مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #مسئلہ_فلسطین_تمام_شدہ_مسئلہ_نہیں_ہے #ماضی #واقفیت #اسرائیلی_نسل #یہودی_نسل #نسل_پرستانہ_تحریک #برطانیہ #امریکہ #مغلوب_اقلیت
2m:24s
741
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
felestin,
Palestine,
imam,
imam
khamenei,
sarzamin,
insan,
israel,
america,
حزب اللہ کا جہادی ترانہ | ہیہات منا...
حزب اللہ ولایت خدا و اہلبیت علیہم السلام کے سائے میں ایک ایسا لشکر بن چکا ہے جو نہ...
حزب اللہ ولایت خدا و اہلبیت علیہم السلام کے سائے میں ایک ایسا لشکر بن چکا ہے جو نہ فقط اسرائیل بلکہ دنیا کی انسانیت دشمن شیطانی طاقتوں کے لیے بھی ڈراؤنا خواب بن چکا ہے. قرآن و اہلبیت علیہم السلام کے حیات بخش فرامین و تعلیمات سے سر شار اور الہی وعدوں پر یقین کامل کے ساتھ یہ خدا کا لشکر تیزی سے آگے کی جانب رواں دواں ہے. اس الہی لشکر کی پے در پے کامیابیاں اور استقامت نہ فقط لبنان کے مظلومین و مستضعفین بلکہ دنیا بھر کے مظلومین اور بالخصوص فلسطین کے مظلومین کے لیے امید بخش اور راہ نما ثابت ہوئی ہیں.
اس بارے میں ایک عربی خوبصورت ترانہ اردو سبٹائٹل کے ساتھ اس ویڈیو میں ضرور ملاحظہ فرمائیں.
#ویڈیو #حزب_اللہ_کا_جہادی_ترانہ #اے_نصر_اللہ #فتح #عنقریب #رعد_میزائل #حیفا #سمندر #سورج #نصرت #عزت_و_شرف #قافلہ #خون #قربان
3m:12s
584
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
hezbullah,
allah,
jehad,
tarana,
ahlul
bayt,
islam,
israel,
insan,
dushman,
taqat,
quran,
lobnan,
lebanon,
zulm,
zalem,
mazlum,
felestin,
nusrat,