Farzand e Shaheed Quaid Syed Ali Hussaini in azmat-e-shuhda - Urdu
Syed Ali Hussaini son of Shaheed Arif Hussaini in Azmat-e-Shuhda conference in Islamabad Pakistan August 2008 for more details pls vsit and if any...
Syed Ali Hussaini son of Shaheed Arif Hussaini in Azmat-e-Shuhda conference in Islamabad Pakistan August 2008 for more details pls vsit and if any one want to hellp to shuhda fameleys www.shaheedfoundation.org
6m:36s
14134
[16 Oct 2012] (شہادت امام محمد تقی (ع -...
[16 Oct 2012] (شہادت امام محمد تقی (ع - Martyrdom of Imam Mohammad Taqi a.s - Urdu
[16 Oct 2012] (شہادت امام محمد تقی (ع - Martyrdom of Imam Mohammad Taqi a.s - Urdu
20m:3s
5908
[Media Watch] Express News : فرزند سندھ مولانا...
[Media Watch] Express News : Farzand e Sindh Maulana Jalbani Ki Namaze Janaze ki Tayyariyan | فرزند سندھ مولانا جلبانی کی...
[Media Watch] Express News : Farzand e Sindh Maulana Jalbani Ki Namaze Janaze ki Tayyariyan | فرزند سندھ مولانا جلبانی کی نمازِ جنازہ کی تیاریاں - Urdu
1m:40s
4446
Video Tags:
Farzand,,Rasool,,Saww,,Hazrat,,Imam,,Muhammad,,Baqir,,A.S,,,Ki,,Shab,,Wiladat,,Ba,,Saadat,,Sahar,,Urdu,,News
Video Tags:
Farzand-e-Rasool,,Saww,,Imam,,Naqi,,A.S,,Ka,,Youme,,Shahdat,,Sahar,,Urdu,,News
[ 21 Mar 2018 ] Misbah ul Huda - مصباح الہدی شہادت...
[ 21 Mar 2018 ] Misbah ul Huda - مصباح الہدی شہادت فرزند رسول حضرت امام ہادی علیہ السلام ؑ | SaharTv...
[ 21 Mar 2018 ] Misbah ul Huda - مصباح الہدی شہادت فرزند رسول حضرت امام ہادی علیہ السلام ؑ | SaharTv - Urdu
14m:43s
2317
Video Tags:
Misbah,,ul,,Huda,,Shahdat,,Farzand,,Rasool,,saww,,Hazrat,,Imam,,Hadi,,A.s
Video Tags:
Rasool
Allah
Saww,,Aur,,Farzand-e-Rasool
Allah
saww,,Ka,,Youme,,Wiladat,,Sahar,,Urdu,,News
[25Nov2018] رسول اور فرزند رسول کے یوم ولادت...
[25Nov2018] رسول اور فرزند رسول کے یوم ولادت پر خطاب اسلامی بیداری کی تقویت پر تاکید -Urdu
[25Nov2018] رسول اور فرزند رسول کے یوم ولادت پر خطاب اسلامی بیداری کی تقویت پر تاکید -Urdu
4m:52s
1351
Video Tags:
Rasool
saww..Aur,,Farzand,,Rasool,,saww,,Kay,,Youme,,Wiladat,,Per,,Khitab,,Islami,,Baidari,,Ki,,Takeed
مادرِ حسینؑ | میری ماں آپؑ ہیں | Farsi Sub Urdu
السَّلَامُ عَلَیْکِ یَا أُمَّ الْمُؤْمِنِینَ حضرت فاطمہ صدیقہ سلام اللہ علیہا...
السَّلَامُ عَلَیْکِ یَا أُمَّ الْمُؤْمِنِینَ حضرت فاطمہ صدیقہ سلام اللہ علیہا
جگر گوشہ رسول، سیدۃُ النساء العالمین زہرائے مرضیہ سلام اللہ علیہا اور اُن کا پاکیزہ گھرانہ خدا وندِ متعال کی قدرت کا مظہر، خدا کی صفات کی تجلی تھا۔ آپ سلام اللہ علیہا اپنے پیروکاروں اور محبوں کے لیے شفعیہ محشر ہیں۔ آپ سلام اللہ علیہا اپنے سچّے پیروکاروں کی معنوی ماں بھی ہیں اور یہ سب عاشقانَِ اہلبیت کی دلی آرزو ہے کہ بی بی سلام اللہ علیہا کے معنوی فرزند کہلائیں اور بی بی سلام اللہ علیہا اپنے فرزند کے طور پر قبول فرمائیں۔
ایّام فاطمیہ کی مناسبت سے مشہور فارسی نوحہ خواں بنی مجید کا نوحہ اردو سبٹائیٹل کے ساتھ مومنین کی خدمت میں پیش کیا جارہا ہے۔
#ویڈیو #ماں #غمخوار #حرم #خواب #بے_حرم #شب_قدر #عزاداری #محشر #چادر #آقا_حسین
5m:4s
2679
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
madar,
hussain,
maan,
jigar,
rasool,
aalamein,
marziaa,
syeda,
pakiza,
qudrat,
khuda,
sifaat,
muhiboun,
payrokaroon,
shafeeaa,
mahshar,
ashiqan,
ahlaybait,
arzo,
farzand,
majeed,
fatimi,
فضائلِ حضرت زہرا سلام اللہ علیہا | امام...
فَاطِمَۃُ بِضْعَۃُ مِنِّیْ فَمَنْ اَغْضَبَھَا اَغْضَبَنِیْ (حدیثِ نبویؐ)...
فَاطِمَۃُ بِضْعَۃُ مِنِّیْ فَمَنْ اَغْضَبَھَا اَغْضَبَنِیْ (حدیثِ نبویؐ)
فرزندِ زہرا امام خمینی رضوان اللہ علیہ، سیدہ صدیقہ جناب فاطمۃُ الزہرا کے کونسے فضائل کو برجستہ تریں فضائل کے عنوان سے بیان فرماتے ہیں؟ امام خمینی، امام جعفر صادق علیہ السلام سے کونسی معتبر حدیث نقل فرماتے ہیں؟ کیا جبرائیل امین کا ہر کسی پر نازل ہونا ممکن ہے؟ جبرائیل امین علیہ السلام کس سطح کے اشخاص پر نازل ہوتے ہیں؟
حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے فضائل امام خمینی رضوان اللہ علیہ کی زبانی سننے کے لیے اِس مختصر ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #حضرت_زہرا_سلام_اللہ_علیہا #امام_جعفر_صادق #جبرائیل_امین #نازل #75_روز #غم #رفت_و_آمد #ذریت #کاتب_وحی
6m:29s
2994
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
fazail,
hazrat,
zehra,
imam,
khumani,
farzand,
sidiqa,
fatima,
zahra,
barjasta,
imam,
jafar,
sadiq,
hadith,
jibraeel,
amein,
nazil,
شبیہ پیغمبرِ اکرمؐ | ولی امرِ مسلمین سید...
اَشْبَهُ النّاسِ خَلْقاً وَ خُلْقاً وَ مَنْطِقاً بِرَسُولِكَ
ولی امرِ مسلمین...
اَشْبَهُ النّاسِ خَلْقاً وَ خُلْقاً وَ مَنْطِقاً بِرَسُولِكَ
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ خاندان اہلبیت عليہ السلام کے فرزندِ مطہر حضرت علی اکبر علیہ السلام کے فضائل اور امام حسین علیہ السلام کے اُن سے عشق و محبت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ حضرت علی اکبر علیہ السلام شکل و صورت، اخلاق اور بات کرنے کے انداز میں کس کی شبیہ تھے؟ امام حسین علیہ السلام کو جب بھی اپنے نانا رسولِ خداؐ کی یاد آتی تھی تو کس کی طرف دیکھتے تھے؟
#ویڈیو #شبیہ_پیغمبر_اکرم #امام_حسین #حضرت_علی_اکبر #محبوب #یادگار #عشق #چہرہ #اخلاق #نگاہ
1m:23s
6417
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
shabih,
paighambar,
waliamr,
muslemeen,
khamenei,
yaum,
jawan,
ahlebait,
farzand,
mutahhar,
aliakbar,
fazael,
husain,
ishq,
mohabbat,
shakl,
soorat,
akhlaque,
andaz,
nana,
rasool,
khuda,
زندگی نامہ | شہید مطہری | Urdu
فرزندِ امام خمینی شہید مرتضیٰ مطہری رضوان اللہ علیہ کی زندگی عقیدہ اور جہاد سے...
فرزندِ امام خمینی شہید مرتضیٰ مطہری رضوان اللہ علیہ کی زندگی عقیدہ اور جہاد سے عبارت ہے۔ آپ نے اپنی پوری زندگی خالص محمدی اسلام کی تبلیغ و ترویج میں صرف کی اور امریکی اسلام کے خلاف اپنے قلم سے اپنی تحریروں کے ذریعے مسلسل برسرِ پیکار رہے۔ استعمار و استکبار کے خلاف جدوجہد کرتے ہوئے دفعہ قید و بند کی صعوبتیں برداشت کیں اور دشمن کی آنکھوں کا کانٹا بنے رہے اور بالآخر شہادت کی سعادت سے بہرہ مند ہوئے۔
شہید مرتضیٰ مطہری کی پاکیزہ اور جدوجہد سے بھرپور زندگی سے آگاہی کے لیے اِس مختصر اور مفید ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #شہید_مرتضی_مطہری #مذہبی_گھرانے #قم #حوزہ_علمیہ #فلسفہ #گرفتار #امام_خمینی #انقلاب_اسلامی #کتابیں #یونسکو #بیٹے #جامع_انسان #شہید #معلم
3m:16s
2425
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
ZindagiNama,
ShaheedMutahhari,
farzand,
ImamKhomeini,
aqeeda,
jehad,
MohammadiIslam,
Tableegh,
tarweej,
AmriciIslam,
khilaf,
qalam,
paykaar,
istemaar,
istekbar,
qaid,
dushman,
kaanta,
shahadat,
saadat,
paakeeza,
شہیدِ قُدس و فرزندِ فلسطین | Arabic Sub Urdu
- شہید قاسم سلیمانیؒ کا فلسطین کے بارے میں
کیا عقیدہ تھا؟
- فلسطینیوں کی شہید...
- شہید قاسم سلیمانیؒ کا فلسطین کے بارے میں
کیا عقیدہ تھا؟
- فلسطینیوں کی شہید قاسم سلیمانیؒ کے بارے میں کیا رائے ہے؟
- کیا شہید قاسم سلیمانیؒ نے غزّہ کی پٹی کے خُفیہ سفر کیے تھے اور کیوں؟
- غزہ میں سرنگیں کھودنے کا آئیڈیا کس کا تھا؟
ان سوالات اور ان جیسے دیگر سوالات کے جوابات جاننے کے لیے یہ مفید اور دلچسپ ڈاکومینٹری ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#شہید #قاسم_سلیمانی #قدس #فلسطین #مقاومت #فرزند_فلسطین #شہید_قدس #سپاہ_پاسداران #سپاہ_قدس #قدس_بریگیڈ #رہبر #غزہ #سرنگ #ڈرون #اینٹی_ایئر_کرافٹـمیزائل #ٹیکنالوجی #امریکہ #اسرائیل #پینٹاگون #حماس #صدی_کی_ڈیل
6m:48s
2002
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Shaheed,
Quds,
farzand,
falastine,
qasim,
sulemani,
aqeeda,
falastiniyo,
gazza,
rae,
khafee,
safar,
surange,
idea,
sawalaat,
jawabaat,
dilchasp,
documentary,
حاجّ عماد مغنیہ، امام خمینیؒ کے روحانی...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ شہید بلند مرتبہ حاجّ عماد مغنیہ رضوان...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ شہید بلند مرتبہ حاجّ عماد مغنیہ رضوان اللہ علیہ کے بارے میں اور دیگران امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے روحانی فرزندوں کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کس طرح کے جوان عصر حاضر کے بت شکن امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے روحانی فرزند ہیں؟ شہید عماد مغنیہ خود کو کس کے روحانی فرزند سمجھتے تھے؟ حاجّ عماد مغنیہ رضوان اللہ علیہ اپنے آپ کو امام خمینیؒ کا روحانی فرزند کیوں سمجھتے تھے؟ امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے روحانی فرزندوں نے دنیا کی کونسی طاقت کو شکست فاش دی؟ 33 روزہ لبنان کی جنگ میں کونسی طاقت صیہونیوں کی مدد کے لیے براہ راست میدان میں اتری؟ صیہونی حکومت کو کس نے اور کس وسیلے اور ہتھیار کے ذریعے شکست دی؟ ناقابل شکست سمجھی جانے والی طاقتوں کے افسانے کس طرح سے باطل ہوئے؟
اِن تمام سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #حاج_عماد_مغنیہ #امام_خمینی #روحانی_فرزند #اسلامی_دنیا #لبنان #فلسطین #33_روزہ_جنگ #غزہ #صیہونی #شکست #وینا_گریٹ_کمیشن #مسلح_آرمی #اعتماد_نفس #توکل #استقامت #افسانے
2m:55s
4840
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
hajj
imad
mughniye,
imam
khomeini,
ruhani
farzand,
sayyid
ali
khamenei,
jawan,
asre
hazir,
but
shikan,
dunya,
shikast,
taaqat,
33
roza
lubnan
ki
jung,
sahyooni,
madad,
maidan,
utri,
hukumat,
hathyar,
afsane,
batil,
naqabile
shikast,
islami
dunya,
falastine,
gazza,
tawakkul,
isteqamat,
حضرت زینبؑ اور بی بی سکینہؑ کا امام...
عاشور کے دن، جب امام حسینؑ کے سب انصار اور مددگار چلے گئے، تب امام حسینؑ اپنی بہن...
عاشور کے دن، جب امام حسینؑ کے سب انصار اور مددگار چلے گئے، تب امام حسینؑ اپنی بہن سے وداع کرنے کے لئے خیمہ گاہ آتے ہیں اور اپنی بہن سے وداع کرتے ہیں۔
بھائی اور بہن کا یہ وداع بہت ہی درد بھرا وداع ہے، کیسے ایک بہن اپنے بھائی کو اور وہ بھی امام حسینؑ سے وداع کرے، جبکہ وہ جانتی ہیں کہ اس کے بعد وہ لوٹ کر نہیں آئیں گے۔ جس کا کوئی عزیز نہیں رہا اور اگر کوئی ہے تو یہ بھائی ہے اور ایک بیمار بھتیجا۔
امام حسینؑ کچھ ہی قدم آگے بڑھے تھے کہ بہن نے کہا:
مهلاً مهلاً! یابن الزهراء؛ اے زہراؑ کے فرزند ٹھہر جائیے!
اے بھائی مجھے ماں کی وصیت کو انجام دینے دیں۔
اے بھائی مجھے اپنے گلے کے نیچے بوسہ لینے دیں، ٹھہر جائیے بھائی۔
اسی طرح مقتل کا ایک اور درد بھرا وداع امام حسینؑ کا اپنی چار سالہ بیٹی حضرت سکینہؑ سے ہے۔ جس کی جان میں آواز تک نہیں رہی جو باپ کو آواز دے سکے۔ ہائے حسینؑ۔
#عاشور #امام #حسین #انصار #مددگار #وداع #خیمہ #درد #بھائی #بہن #عزیز #بیمار #قدم #فرزند #وصیت #بوسہ #گلے
4m:22s
1548
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
hazrat
zaynab,
lady
zaynab,
lady
sakina,
imam,
imam
husayn,
wedae,
Seyed
Majid
Bani
Fatemeh,
ashora,
ansar,
maqtal,
madadgar,
eaziz,
bimar,
farzand,
vasiyat,
ترانہ مقاومت | انصاراللہ یمن | عبد...
امام خمینی رضوان اللہ علیہ نے فرمایا تھا کہ جتنا بھی غم و غصہ ہے وہ امریکہ پر...
امام خمینی رضوان اللہ علیہ نے فرمایا تھا کہ جتنا بھی غم و غصہ ہے وہ امریکہ پر نکالنا چاہیے کیونکہ دنیا میں ہونے والی تمام ناانصافیوں، قتل و غارت اور ظلم و ستم کا اصلی اور واقعی ذمہ دار سر فہرست امریکہ اور اس کے اشاروں پر ناچنے والی طاقتیں اور حکومتیں ہیں. آج الحمد اللہ اسلامی انقلاب کی بدولت دنیا بر میں مقاومتی طاقتیں شیطان اکبر اور اس کے چیلوں کے خلاف بر سرپیکار ہیں اور ان کے شوم عزائم کے مقابل آہنی دیوار بنے ہوئے ہیں جس کی وجہ سے یہ شیطانی طاقتیں تلملائی ہوئی ہیں اور اس تلملاہٹ کی وجہ سے ہر قسم کے ہتھکنڈوں کا استعمال کرنے کے باوجود ناکامی کا سامنا کر رہی ہیں. انشاء اللہ ان کی پے در پے شکست اور عالمی سطح پر رسوائی ان کے خاتمے پر تمام ہوگی.
اس بارے میں انصار اللہ یمن کا ایک خوبصورت ترانہ اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #ترانہ_مقاومت #انصار_اللہ_یمن #عبد_الملک_حوثی #امریکی #برطانوی #سعودی #اماراتی #سخت_غصے_میں #غصے_سے_مر_جاو #کینہ_توزی #شکست_کھاو_گے #یمن_کے_فرزند #بہادروں_کی_سرزمین
1m:57s
1382
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
tarana,
ansarullah,
allah,
yemen,
abdul
malik
housi,
malik,
video,
shekast,
farzand,
shaytan,