ولیِ خدا سے محبّت یا حسادت | Farsi Sub Urdu
ولیِ خدا سے محبّت یا حسادت
اقتباس از: حجت الاسلام و المسلمین علی رضا پناہیان...
ولیِ خدا سے محبّت یا حسادت
اقتباس از: حجت الاسلام و المسلمین علی رضا پناہیان کا روحانی اچھے احساس کی حقیقت پر بیان
ایسا خوبصورت احساس جو دیگر اچھے روحانی احساسات کی سچائی کی دلیل بن سکے، کونسا ہے؟
وہ حقیقی روحانی احساس جو ہمیں سب سے زیادہ خدا کے قریب کرتاہے، کیسا ہوتا ہے؟
اور وہ احساس جو خدا کی رضامندی کا سبب بنتاہے، کونسا ہے؟
#ویڈیو #پناہیان #احساس #ولی_خدا #محبت #روحانی #اسلام
6m:9s
3554
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
wali
khuda,
muhabbat,
hasadat,
ali
reza,
panahian,
roohani,
haqeeqat,
khubsoorat,
ehsas,
daleel,
khuda,
qareeb,
rizamandi,
islam,
hujjatul
islam,
عزیز فاطمہ سلام اللہ | حاج مہدی...
بی بی دو عَالَم حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کا پاک و پاکیزہ الٰہی گھرانہ...
بی بی دو عَالَم حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کا پاک و پاکیزہ الٰہی گھرانہ انسانوں کو گمراہی اور تاریکی سے نکالنے اور کفر، شرک و نفاق کے دلدل سے نجات دلانے کے لیے خداوندِ متعال کی جانب سے بنی نوع انسان کے لیے ایک عظیم الشان ہدیہ و نعمت ہے۔ آج بھی اِن ذوات مقدسہ کے روضاتِ مقدسہ انسانوں کی ہدایت اور گمراہی سے نجات کے مراکز ہیں، آج بھی ان نورانی ہستیوں کے روضاتِ مقدسہ روحانی اور معنوی تغذیہ کے مراکز میں سے ہیں۔
بہت ہی خوبصورت نوحہ ایّامِ فاطمیہ کی مناسبت سے فارسی، ترکی، اردو اور انگلش زبانوں میں سبٹائٹل کے ساتھ پیشِ خدمت ہے۔
#ویڈیو #عزیز_فاطمہ #لبیک_یا_حسین #حرم #اربعین #زیارت #احساس #جوش #جذبہ #گریہ #مولا_حسین #ظہور #تشنہ_لب #امام_مہدی #زائرین #سیاہ_پرچم
6m:47s
2147
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
fatema,
nauha,
mehdi
rasuli,
sibtain
ghulam
husain,
chaar,
zaban,
pak,
pakeeza,
gharana,
ilahi,
gumrahi,
insan,
tareeki,
kufr,
shirk,
nifaq,
daldal,
najat,
khudawand,
hidya,
nemat,
muqaddas,
rauza,
manavi,
ruhani,
taghziya,
marakiz,
ayyame
fatimiya,
khubsurat,
farsi,
turki,
english,
urdu,
subtitle,
labbayl
ya
husain,
arbaeen,
ziyarat,
ehsas,
josh,
jazba,
maula
husain,
imam
mahdi,
zaereen,
ایرانی عوام کا انتخاب | ترانہ | Farsi Sub Urdu
سال 1400 شمسی (2021) میں ایران اسلامی کے صدارتی الیکشن میں آیت اللہ سید ابراہیم...
سال 1400 شمسی (2021) میں ایران اسلامی کے صدارتی الیکشن میں آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی، پہلی پوزیشن حاصل کرتے ہوئے ایران کے صدر منتخب ہوگئے۔ ایران میں لوگوں نے ان کا بہت بڑا استقبال کیا اور انہیں اپنے ملک کے مستقبل کی ایک بہترین امید کے عنوان سے دیکھ رہے ہیں۔ اور اس احساس کا اظہار اس ترانے کے ذریعے کیا جارہا ہے۔
#ایران #صدارتی #الیکشن #سید #پہلی #پوزیشن #صدر #استقبال #مستقبل #بہترین #امید #احساس
3m:17s
1956
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
iran,
eavam,
entekhabat,
tarana,
sedarat,
Election,
seyed,
Position,
esteqbal,
omid,
ehsas,
iran
islami,
Syed
Ibrahim
Raeesi,
محرم، غم اور \"ثار اللہ\" کا مہینہ |...
محرم کا مہینہ، غم اور آہ و بکاء کا مہینہ ہے، محرم کا مہینہ امام حسینؑ کا مہینہ ہے۔...
محرم کا مہینہ، غم اور آہ و بکاء کا مہینہ ہے، محرم کا مہینہ امام حسینؑ کا مہینہ ہے۔ جب محرم کا مہینہ آتا ہے تو امام حسینؑ کے ہر عاشق کا دل کربلا کی طرف چلا جاتا ہے، اس کا ہر لمحہ اس امید میں گزرتا ہے کہ بس کربلا پہنچ جائے۔
یہ کربلا ہے جس کی صبح ہر عزادار کی جان میں تازہ روح پھونک رہی ہوتی ہے اور عاشق کا دل اس کے لئے بے چین اور بے قرار رہتا ہے۔
کربلا کے عاشقوں کے اس احساس کو ان اشعار میں بیان کیا گیا ہے جسے اردو ترجمے کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش کیا جارہا ہے۔
#محرم #غم #امام #حسین #عاشق #کربلا #لمحہ #عزادار #جان #روح #اشعار
3m:56s
1166
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam,
Imam
Hussein,
muharram,
Majid
Bani
Fatima,
karbala,
omid,
ehsas,
islam,
musalman,
muselm,
eshq,
iran,
امام حسینؑ، میری جان اور میرا سکون |...
امام حسینؑ وہ عظیم ہستی ہیں جو ہر عزادار اور مومن کی جان اور دل ہیں، جن کے وجود کے...
امام حسینؑ وہ عظیم ہستی ہیں جو ہر عزادار اور مومن کی جان اور دل ہیں، جن کے وجود کے لطف اور کرم سے ہماری زندگی کا ہر لمحہ سکون سے گذرتا ہے۔
ہم امام حسینؑ کے کرم اور احسان کے محتاج ہیں، ہماری زندگی امام حسینؑ کے لئے گریے کے بغیر بے معنی اور بے جان ہے۔ امامؑ کے لئے ہمارا یہ گریہ ہے جس نے ہمیں زندہ رکھا ہوا ہے۔
یہی وجہ ہے کہ ہر شبِ جمعہ، مومن اور عزادار کا دل کربلائی ہوتا ہے۔ اور اس کی ہمیشہ یہ آرزو ہوتی ہے کہ امام حسینؑ اس کی ان تر آنکھوں پر ایک بار نظرِ کرم کریں۔
اسی احساس کو ان اشعار کے ذریعے بیان کیا گیا ہے جسے اردو ترجمے کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش کر رہے ہیں۔
#امام #حسین #ہستی #عزادار #مومن #جان #لطف #کرم #احسان #محتاج #گریہ #کربلا #آرزو #احساس
5m:41s
1194
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam,
imam
husayn,
Hussain
Tahiri,
eazadar,
ehsan,
zendagi,
karbala,
ehsas,
arezo,
iran,
islam,
musalman,
muslem,
محبتِ خدا | آیت اللہ مصباح یزدی رضوان...
انسان کے اندر کسی سے محبت پیدا ہونے کی کیا نشانی ہے؟ انسان کا کسی کی طرف کھچنے سے...
انسان کے اندر کسی سے محبت پیدا ہونے کی کیا نشانی ہے؟ انسان کا کسی کی طرف کھچنے سے کیا مراد ہے؟ کیا انسان اختیاری طور پر اپنے اندر محبت پیدا کر سکتا ہے؟ کیا اختیاری طور پر پیدا محبت کو مضبوط بنایا جا سکتا ہے؟ اپنے آپ سے محبت کے کیا معنی ہیں؟ خداوند متعال کی کسی سے محبت سے کیا مراد ہے؟ امام حسین علیہ السلام دعائے عرفہ میں خدا کی رضایت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا ہم خداوند متعال کی صفات کی اصل حقیقت کو سمجھ سکتے ہیں؟ خداوند متعال کی معرفت اور محبت اپنے اندر پیدا کرنے کے لیے کس چیز کی ضرورت ہوتی ہے؟
معرفت خدا کے حوالے سے ان تمام سوالات کے جوابات کے لیے آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ کی اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #آیت_اللہ_مصباح #محبت_خدا #انسان #احساس #مقناطیس #لوہا #جاذبیت #لطف #خود_سے_محبت #انجذاب
3m:13s
4648
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
video,
ayatollah
misbah
yazdi,
misbah
yazdi,
ensan,
ehsas,
mohabat,
loha,
mohabat
khoda,
mohabat
khoda
ayatollah
misbah
yazdi,
nishani,
khodawand,
khoda,
imam,
imam
hussain,
sefat,
haqiqat,
maghferat,
Maarfat,
محبت خدا میں گریہ و زاری کرنے والے کا...
خداوند متعال کی محبت میں گریه و زاری کرنے والے کے مقام کے حوالے سے آیت الله محمد...
خداوند متعال کی محبت میں گریه و زاری کرنے والے کے مقام کے حوالے سے آیت الله محمد تقی مصباح یزدی رضوان الله علیه کیا فرماتے ہیں؟ حضرت موسی علیه السلام کو کس چیز کی سفارش کی گئی؟ ایک محب اپنے محبوب ک لیے کیا چیز دینا پسند کرتا ہے؟ خداوند متعال اپنے محب سے کس طرح کا هدیه لینا پسند فرماتا ہے؟ کیا خداوند متعال کو همارے ہدیه کی ضرورت ہے؟ خداوند متعال هم سے ہدیه کیون چاہتا یے؟ حضرت شعیب علیه السلام اتنا زیاده گریه و زاری کیوں کیا کرتے تهے؟ حضرت شعیب خداوند متعال کے سوال کے جواب میں کیا فرماتے ہیں؟ خداوند متعال، حضرت شعیب علیه السلام ک جواب پر کیا فرماتے ہیں؟
ان تمام سوالات کے روح پرور جوابات اس ویڈیو مین مشاهده کیجئے؟
#ویڈیو #محبت_خدا_میں_گریہ_و_زاری_کرنے_والے_کا_مقام #آیت_اللہ_مصباح #حدیث_قدسی #حضرت_موسی_علیہ_السلام #حضرت_عیسی_علیہ_السلام #وحی #آنکھوں_کا_ہدیہ #محبت #خشوع #خضوع #احساس_پیدا_کرو #خاکسار #آنسو #حضرت_شعیب_علیہ_السلام #گریہ #بینائی #بہشت #ہم_کلام
3m:5s
1318
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
etehad,
hazrat,
hazrat
musa,
wahi,
ayatollah
misbah
yazdi,
hadith
qudsi,
mohabbat,
ehsas,
hazrat
shoaib,
video,
mohabbat
khoda,
khoda,
behesht,
ham
kalam,
dunya,
خداوندِ متعال کی بارگاہ میں موجود ہونے...
أَلَمْ يَعْلَم بِأَنَّ اللَّهَ يَرَی.ٰ\\\"تو کیا تمہیں نہیں معلوم کہ اللہ دیکھ...
أَلَمْ يَعْلَم بِأَنَّ اللَّهَ يَرَی.ٰ\\\"تو کیا تمہیں نہیں معلوم کہ اللہ دیکھ رہا ہے.\\\" [سورۂ علق، آیت:۱۴]
اگر انسان اس بات کا اپنےدل سے یقین کرلے کہ خدا ہمیشہ اس کے ساتھ ہے اور وہ ہر وقت اور ہر لمحہ، اللہ کی بارگاہ میں حاضر ہے تو وہ ہمیشہ خود کو خدا کی بارگاہ میں پائے گا۔ جس انسان کا عقیدہ یہ ہے کہ اللہ اسے ہمیشہ دیکھ رہا ہے تو اس شخص کے لئے کیا فرق کرتا ہے کہ وہ شخص تنھائی میں ہو یا لوگوں کے ساتھ، جب وہ جانتا ہے کہ اللہ اسے دیکھ رہا ہے تو نہ لوگوں کے سامنے کسی برے کام کو انجام دے گا اور نہ ہی تنھائی میں. یہ ایمان کے بلند درجات میں سے ہے کہ انسان کی معرفت ایسی ہو کہ خداوند متعال کو حاضر و ناظر اور خود کو اس کی بارگاہ میں حاضر سمجھے.
اس بارے میں ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے مستفید ہونے کے لیے اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #خداوند_متعال_کی_بارگاہ_میں_موجود_ہونے_کا_احساس #کارکن #مسئول #عوامی_سوال #عوامی_احتساب #اللہ_کا_احتساب #دینی_جمہوریت_کے_ارکان #جوابدہی_کا_احساس #دعائے_ابو_حمزہ_ثمالی #حضرت_امام_خمینی #دنیا_محضر_خدا_است #خدا_کی_بارگاہ #سماجی_ذمہ_درایاں #سیاسی_ذمہ_داریاں #سب_اللہ_کے_سامنے_ہے
4m:40s
3889
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam,
imam
KHAMENEI,
avami,
ehsas,
video,
khoda,
khodavand,
allah,
siasy,
mojod,
imam
sayyid
ali
khamenei,
عزاداری اور ہماری ذمہ داریاں | شھید...
سفیرِ ولایت شھید علامہ عارف حسین الحسینی عزاداری اور اُس کے تحفظ اور ہماری ذمہ...
سفیرِ ولایت شھید علامہ عارف حسین الحسینی عزاداری اور اُس کے تحفظ اور ہماری ذمہ داریوں کےحوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ تشیع کی بقا کا ضامن کیا ہے؟ ہمیں عزاداری کے حوالے سے کن کاموں سے پرہیز کرنا چاہیے؟ ہمیں دوسروں کی مقدسات کی کیوں توھین نہیں کرنی چاہیے؟ علماء، خطباء اور ذاکریں کی عزاداری کے حوالے سے کیا ذمہ داری بنتی ہے؟ کیا تفرقہ انگیز باتوں سے ہمارے مذہب کو کوئی فائدہ حاصل ہوتا ہے؟
#ویڈیو #عزاداری #سید_الشہداء #تشیع #حفاظت #تقریر #اجتماع #احساس #مجروح #نازیبا_الفاظ #مقدسات #اہلبیت_اطھار
2m:37s
1230
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
eazadari,
shahid,
shahadat,
Allama
Arif
Al
Hussaini,
shia,
islam,
imam,
imam
husayn,
muqaddas,
tohin,
ealem,
tafraqa,
mazhab,
zaker,
hefazat,
ehsas,
ahlul
bayt,
muharram,
اساتذہ کرام کی سب سے اہم ذمہ داری | امام...
اسلامی جمہوریہ ایران میں معلم اور استاد کی اہمیت کو اجاگر کرنے کی غرض سے آیت اللہ...
اسلامی جمہوریہ ایران میں معلم اور استاد کی اہمیت کو اجاگر کرنے کی غرض سے آیت اللہ شہید مرتضی مطہری کے یوم شہادت کو یوم معلم کا نام دیا گیا ہے اور یہ دن یعنی 2 مئی پورے ایران میں \"یوم معلم\" کے عنوان سے منایا جاتا ہے۔
تعلیم اور تربیت کے میدان میں معلمین اور اساتذہ کرام کے مرکزی کردار کے پیش نظر جوانوں کی تعلیم اور تربیت کے حوالے سے جو ذمہ داریاں ان پر عائد ہوتی ہیں وہ بہت بھاری ہونے کے ساتھ وسیع اور عمیق بھی ہیں اسی لئے اس میدان میں انہیں بہت زیادہ احساس ذمہ داری کا ثبوت دینا ہوتا ہے۔
تعلیم اور تربیت کے حوالے سے اساتذہ کرام کی کیا ذمہ داری بنتی ہے اور اس سلسلے میں انہیں کس طرح کی ذمہ داری کا سامنا کرنا ہے ؟ اور اس ضمن میں انکی سب سے بڑی اور اہم ذمہ داری کیا ہے؟ ان تمام سوالات کے بارے میں جانکاری کیلئے یوم معلم کی مناسبت سے ولی امر مسلمین آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے بہترین بیانات پر مشتمل اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ کیجئے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #معلم #اساتذہ #بشریت #علمی_ورثے #اگلی_نسل #معلومات #مفکر #ذمہ_داری #احساس #حفاظت #شہید_مطہری
1m:29s
3490
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Ayatollah
Misbah
Yazdi,
imam,
imam
husayn,
allah,
shahid,
shahadat,
ahlul
bayt,
taqdir,
shafaeat,
karbala,
ehteram,
asateza,
asateza
keram,
imam
khamenei,
islamic
republic,
ehsas,
moalem,
bashariat,
agli
nasl,
mofaker,
hefazat,
shaheed,
shaheed
motahari,
تمام مسائل کی بنیاد، امنیت پر قائم ہے |...
کسی بھی ملک کی ترقی کا دار و مدار امینت پر منحصر ہے۔ اگر کسی سماج میں امنیت کا...
کسی بھی ملک کی ترقی کا دار و مدار امینت پر منحصر ہے۔ اگر کسی سماج میں امنیت کا فقدان ہو تو وہ سماج کبھی بھی ترقی کی راہ پر گامزن نہیں ہوسکتا کیونکہ امنیت انسانی زندگی کے تمام شعبوں میں ترقی کی اساس ہے اور اسے کسی بھی صورت نظر انداز نہیں کیا جاسکتا ہے، اگر چنانچہ کسی بھی ملک اور سماج کو ترقی کی شاہراہ پر گامزن ہونا ہو تو ضروری ہے کہ اس سماج اور ملک کے لوگوں کو زندگی کےتمام میدانوں میں امنیت پر توجہ دینا ہوگی۔ امنیت کے باب میں ایک چیز جسکو اہمیت کی نگاہ سے دیکھنے کی ضرورت ہے وہ ان افراد کی شناخت اور قدردانی ہے جو امنیت کے لئے ہمیشہ کوشاں رہتے ہیں، اور انکی شب و روز کی کوششوں کے نتیجے میں ملک کی سرحدوں سے لیکر قومی شاہراہوں اور شہروں تک کی فضا پرامن رہتی ہے اور انکی فداکاری کی اعلاء مثال یہ ہے کہ وہ بسا اوقات امن مخالف عناصر اور جرائم پیشہ افراد کا مقابلہ کرتے ہوئے قومی سالمیت کی خاطر جام شہادت تک نوش کرتے ہیں ۔
وہ کون لوگ ہیں جو امنیت کے محافظ ہیں؟ کیا ہم انکی شناخت رکھتے ہیں؟ اور کیا ہم انکی قدردانی کرتے ہیں؟ اگر امنیت کے محافظ قومی سلامتی اور امنیت کی فراہمی میں اپنی جان کا نذرانہ پیش کرتے ہیں تو انکا مقام کیا ہے؟
ان تمام سوالات کے جوابات کو آپ، ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #امنیت #امن_عامہ #پریشانی #اصرار #ذاتی_مسائل #احساس_تحفظ #یونیورسٹی #حوزہ_علمیہ #اہلخانہ #سرمایہ_کاری #پیشرفت
2m:27s
3089
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
iran,
imam,
imam
khamenei,
islam,
iran,
tamam
masael,
amniat,
qaim,
imam
sayyid
ali
khamenei,
parishani,
ehsas,
ahlkhane,
semaya
kari,
pishraft,