محرّم کا مہینہ آگیا | سید مجید بنی فاطمہ...
محرم کا مہینہ آگیا، غم و گریے کا مہینہ آگیا، پھر سے کالے لباس زیب تن کرنے کا مہینہ...
محرم کا مہینہ آگیا، غم و گریے کا مہینہ آگیا، پھر سے کالے لباس زیب تن کرنے کا مہینہ آگیا۔ مجلس اور ماتم کا مہینہ آگیا۔
وہ مہینہ جس میں حضرت زہرا سلام اللہ علیہ
پھر سے ماتمداروں اور عزاداروں کو خوش آمدید کہتی ہیں۔
وہ مہینہ کہ جس کی عزا اور مصیبت، حجتِ الہی، امامِ معصوم کی مصیبت اور عزا ہے۔
آئیں غم اور درد اور گریے سے اس مہینے کا استقبال کریں، اپنے وقت کے امامؑ کو پرسہ دیں۔
محرم الحرام کی آمد کے سلسلے میں آپ کی خدمت میں اردو زبان میں یہ نوحہ پیش کیا جا رہا ہے۔
#محرم #غم #گریہ #مجلس #ماتم #ماتمدار #عزادار #مصیبت #حجت #امام #معصوم #عزا #پرسہ
3m:16s
1235
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
muhrram,
seyyed
majid
bani
fateme,
gerye,
majles,
matam,
eazadar,
musibat,
imam,
esteqbal,
nuha,
maesom,
امام حسینؑ کی مجلسوں کے آداب | حجۃالسلام...
عزاداری سیدالشہداءؑ بہت ہی اہمیت کی حامل ہے، جس نے آج تک حقیقی اسلام کی آبیاری کی...
عزاداری سیدالشہداءؑ بہت ہی اہمیت کی حامل ہے، جس نے آج تک حقیقی اسلام کی آبیاری کی ہے، اور امام حسینؑ کے مکتب کو زندہ رکھا ہے۔
جب بھی محرم کا مہینہ شروع ہوتا ہے ہر عزادار کی کیفیت بھی بدل جاتی ہے، کیونکہ عزاداری کے آداب میں سے ہے کہ کالا لباس پہنا جائے اور اپنی گلی اور شہر کو کالے پرچموں سے بھر دیا جائے۔ تاکہ ہماری نسل اور اولاد بھی سیکھے کہ یہ دن، دوسرے دنوں کی طرح نہیں ہیں۔ یہ اس عزاداری کے ظاہری آداب ہیں۔
لیکن عزاداری کا باطنی ادب یہ ہے کہ یہ عزاداری، انسان کی روحانی زندگی کے لئے سیر و سلوک کی مکمل ایک راہ ہے۔ معصومینؑ کی اس عزاداری پر خاص نگاہ ہوتی ہے۔
لہذا ہمیں چاہیے کہ جہاں اس عزاداری کے ظاہری آداب کی رعایت کریں وہاں اس کے ان باطنی آداب کی طرف بھی توجہ کریں اور اسی کے ذریعے اپنے انسانی کمال اور خدا کا قرب حاصل کریں۔
اسی سلسلے میں تفصیلی گفتگو اس وڈیو میں ملاحظہ کریں۔
#عزاداری #اہمیت #حقیقی #اسلام #آبیاری #مکتب #امام #حسین #محرم #کیفیت #پرچموں #نسل #سیکھے #آداب #روحانی #سلوک
3m:44s
1280
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam
husayen,
majles,
adab,
ostad
maseod
eali,
haqiqat,
islam,
maktab,
muharram,
eazadar,
insan,
rohani,
zendegi,
musalman,
muslem,
solok,
nasl,
parcham,
امام حسینؑ، میری جان اور میرا سکون |...
امام حسینؑ وہ عظیم ہستی ہیں جو ہر عزادار اور مومن کی جان اور دل ہیں، جن کے وجود کے...
امام حسینؑ وہ عظیم ہستی ہیں جو ہر عزادار اور مومن کی جان اور دل ہیں، جن کے وجود کے لطف اور کرم سے ہماری زندگی کا ہر لمحہ سکون سے گذرتا ہے۔
ہم امام حسینؑ کے کرم اور احسان کے محتاج ہیں، ہماری زندگی امام حسینؑ کے لئے گریے کے بغیر بے معنی اور بے جان ہے۔ امامؑ کے لئے ہمارا یہ گریہ ہے جس نے ہمیں زندہ رکھا ہوا ہے۔
یہی وجہ ہے کہ ہر شبِ جمعہ، مومن اور عزادار کا دل کربلائی ہوتا ہے۔ اور اس کی ہمیشہ یہ آرزو ہوتی ہے کہ امام حسینؑ اس کی ان تر آنکھوں پر ایک بار نظرِ کرم کریں۔
اسی احساس کو ان اشعار کے ذریعے بیان کیا گیا ہے جسے اردو ترجمے کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش کر رہے ہیں۔
#امام #حسین #ہستی #عزادار #مومن #جان #لطف #کرم #احسان #محتاج #گریہ #کربلا #آرزو #احساس
5m:41s
1198
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam,
imam
husayn,
Hussain
Tahiri,
eazadar,
ehsan,
zendagi,
karbala,
ehsas,
arezo,
iran,
islam,
musalman,
muslem,
زیارت کا دن | Arabic Sub Urdu
ویسے تو ایک حقیقی عزادار، مکتب عاشورہ کا پیروکار اور عاشق جس دن بھی زیارت امام...
ویسے تو ایک حقیقی عزادار، مکتب عاشورہ کا پیروکار اور عاشق جس دن بھی زیارت امام مظلوم ابا عبداللہ الحسین علیہ السلام کے لیے جائے معنوی اور روحانی رزق سے محروم نہیں ہوتا ہے لیکن اربعین کا دن ایک ایسا دن ہے جو تمام مکتب عاشورہ کے پیروکاروں اور عاشقوں کی روحانیت، کمال اور آپ علیہ السلام سے متصل ہونے کی معراج کا دن ہے. تمام عاشقان و پیروان سیدالشہداء کا کربلا میں ایک جگہ پر جمع ہونا اور آپ علیہ السلام کی اس عظیم تحریک کو آگے بڑھانے اور اس راہ میں قربانیاں دینے کا عزم، ارادہ اور عہد و پیمان باندھنا ایک الہی اور عاشورائی تحریک کا دنیا میں زندہ و باقی رہنے کا سببب ہے.
اربعین حسینی علیہ السلام کی مناسبت سے ایک عشق و محبت کے اظہار سے لبریز نوحہ اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #زیارت_کا_دن #کربلا #صفر #عزت #کرامت #عشق #زائر #لطف #عنایت #پیدل
5m:21s
1556
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
noha,
zeyarat,
eazadar,
imam,
imam
husayn,
arbaeen,
Aashura,
maktab,
karbala,
noha,
enayat,
zaer,
esshq,
safar,