ظہرِعاشورہ الہٰی تحریک کےآغاز کا نام...
امام حسینؑ کا قیام اور عاشورا حقیقت میں ایک الہی قیام اور تحریک کا آغاز ہے جس کی...
امام حسینؑ کا قیام اور عاشورا حقیقت میں ایک الہی قیام اور تحریک کا آغاز ہے جس کی ابتدا عاشور کی ظہر سے ہوئی، بسیج کا تشخص بھی اسی عاشورا اور امام حسینؑ کی اس الہی تحریک سے ہے۔ یہ بسیجی اس عظیم ہستی امام حسینؑ کے پیروکار ہیں اور عاشورا حقیقت میں فداکاری اورایثار کا اوج ہے۔
لیکن کیا عاشورا کی حقیقت فقط اسی فداکاری اور ایثار میں محدود ہوتی ہے، بلکل نہیں، رہبر معظم اسی نقطے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ یہ ایثار، فداکاری اور شہادت اس عاشورا کی نمایان خصوصیت ہے، لیکن اس کے اندر اور بھی حقائق پائے جاتے ہیں۔
وہ حقائق کونسے ہیں؟ اور کونسے بیج اس عظیم تحریک میں بودئے گئے ہیں؟
کیا یہ واقعہ عاشور کی ظہر میں واقع ہوا اور ختم ہو گیا یا اسی وقت سے اس الہی تحریک کا آغاز ہوا؟
ان سوالات کے جواب اور مزید تفصیل اس وڈیو میں ملاحظہ کریں۔
#امام #حسین #قیام #عاشورا #تحریک #بسیج #پیروکار #فداکاری #ایثار #شہادت #حقائق
2m:53s
6008
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam
husayen,
majles,
adab,
muharram,
eashura,
qeyam,
haqiqat,
tahrik,
basij,
basiji,
fadakari,
rahbar,
imam
khamenei,
shahadat,
payrokar,
iesar,
عاشورہ کا واقعہ، نہ ڈوبنے والے سورج کی...
تاریخ میں بہت سارے عظیم واقعات رونما ہوتے ہیں، لیکن عاشورہ وہ عظیم واقعہ ہے جس کی...
تاریخ میں بہت سارے عظیم واقعات رونما ہوتے ہیں، لیکن عاشورہ وہ عظیم واقعہ ہے جس کی مثال اس سورج کی ہے جسے غروب اور فنا نہیں ہے۔
عاشورہ، فقط محرّم کے دس دنوں کا نام نہیں ہے، بلکہ ہمیشہ سے رہا اور آج بھی زندہ ہے اور باقی رہے گا۔
اسی مطلب کی طرف رہبر معظم اشارہ کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ عاشورہ، حقیقت میں نور اور ظلمت کی جنگ کی ایک زندہ اور جاوید تصویر ہے۔ عاشورہ حق اور باطل کے معرکے کا ترجمان ہے۔ عاشورہ، ذلت کے مقابلے میں عزت کی جنگ ہے۔
اس کا اوج تو عاشورہ کا دن تھا، لیکن یہی عاشورہ، حضرت زینب (سلام اللہ علیہا) اور امام سجادؑ کی رہبری سے اپنے کمال کے اوج پر پہنچتا ہے۔
مزید تفصیل کے لئے اس وڈیو کا ملاحظہ کریں۔
#عظیم #واقعات #عاشورہ #سورج #فنا #محرّم #زندہ #نور #طلمت #جنگ #جاوید #حق #باطل #ذلت #عزت #اوج #امام #سجاد #رہبری #کمال
1m:45s
6571
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
eashura,
waqea,
soraj,
imam
khameneei,
tarikh,
muharram,
nor,
zulmat,
zellat,
ezzat,
imam,
imam
husayn,
lady
zaynab,
imam
sajjad,
rahbar,
kamal,
batel,
ہائے علمدار | نوحہ خوان سید مجید بنی...
حضرت عباسؑ کی عظمت اور مقام کو ایک عادی انسان کی عقل درک نہیں کرسکتی، وہ کہ جس کے...
حضرت عباسؑ کی عظمت اور مقام کو ایک عادی انسان کی عقل درک نہیں کرسکتی، وہ کہ جس کے لئے امام معصوم حضرت سجادؑ فرماتے ہیں: خدا ہمارے چچا عباسؑ پر رحمت نازل کرے جو گہری بصیرت کے حامل تھے۔
وہ کہ جس کے لئے خود امام حسینؑ فرماتے ہیں: بنفسی انت؛ میری جان آپ پر فدا ہو۔
وہ جو زندگی کے ہر قدم پر اپنے امام کے آگے تسلیم ہیں۔ جس کو وہ مقام حاصل ہے کہ تمام شہید، اس پر رشک کرتے ہیں۔
عصرِ عاشور جب سب شہید ہوجاتے ہیں تو اپنے امامؑ کی تنہائی دیکھی نہیں جاتی، امام حسینؑ کے پاس آتے ہیں فرماتے ہیں کہ میرا سینہ تنگ ہو گیا ہے؛ امام حسینؑ انہیں بچوں کے لئے پانی لانے کیلئے فرماتے ہیں۔ اور حضرت عباسؑ مشک اٹھا کر میدان کی طرف جاتے ہیں۔ لیکن لوٹتے وقت تیروں کی زد میں آتے ہیں، یہ کہتے ہوئے آگے بڑھتے ہیں: خدا کی قسم اگر میرا دایاں بازو کٹ جائے تب بھی میں خدا کے دین کا دفاع ہی کروں گا۔ یوں زین سے زمین پر آتے ہیں اور اپنے امام کو پکارتے ہیں: یا ابا عبداللہؑ۔
امام حسینؑ اپنی کمر پر ہاتھ رکھ کر فرماتے ہیں: میری کمر ٹوٹ گئی۔
ہائے عباس۔
ہائے علمدار۔
حضرت عباسؑ کی شہادت پر امام حسینؑ کے درد کو اس نوحے میں بیان کیا گیا ہے جسے اردو ترجمے کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش کرتے ہیں۔
#حضرت #عباس #عظمت #مقام #عادی #عقل #امام #معصوم #چچا #رحمت #بصیرت #جان #فدا #زندگی #تسلیم #شہید #رشک #تنہائی #سینہ #پانی #بچوں #مشک #میدان #تیروں #زد
4m:51s
1879
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
ealamdar,
noha,
Seyed
Majid
Bani
Fatemeh,
hazrat
abbas,
eazemat,
insan,
imam,
imam
sajjad,
basirat,
imam
husayn,
zendegi,
shahid,
eashura,
maqam,
rahmat,
taslim,
mashk,
maydan,
شبِ عاشور، امام حسینؑ کی اپنے اصحاب سے...
امام حسینؑ کے اصحاب بہت بڑی عظمت والے تھے اور امام حسینؑ کے ساتھ ان کی وفاداری اور...
امام حسینؑ کے اصحاب بہت بڑی عظمت والے تھے اور امام حسینؑ کے ساتھ ان کی وفاداری اور قربانی کی مثال نہیں ملتی۔ ان کی وفاداری اور عظمت کا ایک نمونہ شبِ عاشور میں ہے جب امام حسینؑ نے اس رات کی تاریکی میں اپنے اصحاب کو ایک خیمے میں بلایا اور کہا تم میں سے جو بھی جانا چاہتا ہے چلا جائے، میں نے تم سے بیعت بھی اٹھا دی۔ لیکن اس کے باوجود انہوں نے اپنے امامؑ سے اظہار وفاداری کیا۔
اسی گفتگو میں امامؑ نے عاشور کے دن کے کچھ واقعات کی طرف بھی اشارہ کیا۔ فرمایا کہ یہاں شہادت کے علاوہ اور کوئی خبر نہیں ہے کل وہ ہمیں شہید کر دیں گے۔
یہاں تک کہ سب سے چھوٹا بچہ چھ ماہ کا علی اصغرؑ بھی شہید ہوجائے گا۔
اس گفتگو کے درمیاں جناب قاسمؑ نے امام حسینؑ سے کیا پوچھا؟ امامؑ نے جناب قاسم سے کیا فرمایا؟ اور اصحاب میں سے بعض نے امامؑ سے کیا عرض کیا؟
اس کی مزید تفصیل ایران میں مقیم آیت اللہ جوادی آملی کی زبانی ملاحظہ کریں۔
#امام #حسین #وفاداری #قربانی #عظمت #عاشور #اصحاب # خیمہ #بیعت #شہادت #شہید #بچہ
3m:0s
1590
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam,
imam
husayn,
eashura,
Ayatollah
Javadi
Amoli,
vafadari,
shahadat,
shahid,
iran,
islam,
musalman,
muslem,
qurbani,
eazemat,
خونِ شہیدان | ترانہ | Farsi Sub Urdu
شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے
لہو جو ہے شہید کا وہ قوم کی زکوٰة ہے
عصر حاضر...
شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے
لہو جو ہے شہید کا وہ قوم کی زکوٰة ہے
عصر حاضر میں ایران کا اسلامی انقلاب انسانیت کی دشمن عالمی طاقتوں کی آنکھوں کا کانٹا بنا ہوا. وہ یہ سمجھتا ہے کہ انقلابی شخصیات کو دہشت گردی کا نشانہ بنانے سے اس کا راستہ صاف ہو جائے گا اور اس کے شیطانی راستے میں حائل رکاوٹ دور ہو جائے گی لیکن اس کے تخمینوں کے برعکس شہید کا خون عالمی شیطانی طاقتوں کے خلاف پر عزم بناتا ہے اور ان سے نفرت میں اضافے کا سببب بنتا ہے. شہید کا پاکیزہ خون مکتب عاشورہ کے پیروکاروں کے خون میں حرارت پیدا کرتا ہے.
شہیدوں کے پاکیزہ خون کے حوالے سے خوبصورت ترانہ سننے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #دہشت_گردی #نشانہ #شہید #داغ #حقوق_بشر #جھوٹ #یہودی #شہید_فخری_زادے #خون #پرچمدار #دوری #غم #طوفان #شہید_سلیمانی
3m:48s
2274
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
shahidan,
tarane,
iran,
enqelab
islami,
islam,
insaniyat,
dushman,
shaytan,
maktab,
eashura,
dahshatgardi,
ابھی تو شروعات ہے! | ڈاکٹر حسن عباسی | Farsi...
وَأَعِدّوا لَهُم مَا استَطَعتُم مِن قُوَّةٍ
امریکہ تیل بردار ایرانی جہاز کی...
وَأَعِدّوا لَهُم مَا استَطَعتُم مِن قُوَّةٍ
امریکہ تیل بردار ایرانی جہاز کی چوری کے معاملے میں کس طرح رسوا ہوا؟ سپاہ پاسداران اسلام کی بحریہ نے کس انداز میں اتنا بڑا آپریشن انجام دیا؟ امریکی بحریہ کے جنرلز نے اپنی خفت مٹانے کے لیے کیا کہا؟ کیا امریکہ کی اجارہ داری کا دور ختم ہو چکا ہے؟ اسلامی انقلاب نے دنیا کے سب سے بڑے شیطان امریکہ کو چند بار رسوا کیا؟ امریکی صدر ریگن کے اسلامی انقلاب کے ہاتھوں رسوائی کے اعتراف کے بعد امام خمینی رضوان اللہ علیہ نے کیا فرمایا تھا؟ کیا آج تک مکتب عاشورہ کے پرورش یافتہ جوانوں کے علاوہ کسی اور نے امریکہ کو عسکری اور سیاسی میدان میں ذلیل و رسوا کرنے کی جرات دکھائی ہے؟
ان تمام سوالات کے جوابات اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #سپاہ #بحری_فوج #تیل_بردار #سمندری_جہاز #ردعمل #کشتی #ڈرون #بحری_بیڑہ #فلم #تصاویر #بحرعمان #امریکہ
4m:10s
6697
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Dr.
Hassan
Abbasi,
America,
iran,
islam,
sepah
pasdaran,
islami
enqelab,
shaytan,
imam
khomeini,
maktab,
eashura,
seyasi,
ظالم اور مظلوم کی سوچ | امام خمینی رضوان...
دنیا کے مظلوموں کا بالواسطہ یا بلا واسطہ خون چوسنے والی بڑی شیطانی طاقتیں ایک...
دنیا کے مظلوموں کا بالواسطہ یا بلا واسطہ خون چوسنے والی بڑی شیطانی طاقتیں ایک ایسے زمانے میں کہ جب قتل و غارت، دھونس دھمکی کے ذریعے پوری دنیا پر اپنا رعب جما چکی تھیں اور مسلسل مختلف اقوام اور ممالک کے مظلوموں کا اپنے سرمایہ دارانہ نظام، جدید وسائل اور ٹیکنالوجی کے ذریعے خون چوسنے میں اور مسلسل ان کے استحصال میں مشغول تھیں اور اپنی طاقت کے غرور و گھمنڈ میں مبتلا تھیں ایک ایسے زمانے میں دنیا کے ایک کونے سے ان فرعونی طاقتوں کے خلاف آواز بلند ہوتی ہے اور یہ آواز جب دنیا کے تمام مظلومیں کے دل کی آواز بن کر سامنے آتی ہے تو یہ شیطانی طاقتیں اس آواز کو دبانے کے لیے اپنی ایڑی چوٹی کا زور لگا دیتے ہیں لیکن خداوند متعال کے لطف اور فضل سے نہ فقط اس آواز کو دبانے میں کامیاب نہیں ہو پاتے ہیں بلکہ یہ مکتب عاشورہ کے پیروکاروں کی حیدری اور عاشورائی آواز ان فرعونی طاقتوں پر آسمانی بجلی بن کر گرتی ہے. یہ آواز مظلوم کی دل کی آواز ہے، یہ آواز مستکبرین اور مستعمرین کے خلاف نہتے مستضعف لوگوں کی آواز ہے. جو اسلامی انقلاب کی صورت میں دنیا کے گوشے و کنار میں آج بھی گونج رہی ہے.
اس بارے میں امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #مظلوم #ظالم #سوچ #موقف #نشر #اقوام #متفق #مسائل_مظلومین #مظلوم_طبقات #سفارت_خانہ #ذخائر #حقوق_بشر #اعلان
4m:15s
7125
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
zalem,
mazlom,
imam,
imam
khomeini,
shaytan,
mamalek,
nezam,
taqat,
maktab,
eashura,
mustakber,
mustazeaf,
islami
enqelab,
aelan,
huquq
bashar,
دشمن کے لیے بے خطر اور غیر جانبدار شیعہ |...
تشیع، خالص محمدی اسلام کے پیروکاروں کی ایک تحریک کا نام ہے۔ تشیع، اسلام کی...
تشیع، خالص محمدی اسلام کے پیروکاروں کی ایک تحریک کا نام ہے۔ تشیع، اسلام کی انقلابی شکل کا نام ہے جس طرح اسلام دین انقلاب ہے اس انقلابی تشخص اور عملی صورت کا نام تشیع ہے۔ وہ تشیع جس سے دنیا کی یزیدی اور فرعونی طاقتوں کو کوئی خطرہ نہ ہو درحقیقت وہ روح سے خالی اور کھوکھلی تشیع ہے۔ تمام آئمہ علیہم السلام کی جدوجہد سے پُر زندگی اور شہادت اس بات کی حقیقت اور سچائی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
اس موضوع پر معروف اسکالر رحیم پور ازغدی کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #دشمن_کے_لیے_بےخطر_اور_غیرجانبدار_شیعہ #استاد_رحیم_پور_ازغدی #بےضرر_تشیع #رکاوٹ #مال #عزت #آبرو #عاشورا #کربلا #امام_حسین_علیہ_السلام #عیسائی #امام_علی_علیہ_السلام #زہیر_ابن_قین #جنگ_صفین #اہلبیت #زیارت_ناحیہ_مبارکہ
2m:41s
2014
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
dushman,
shia,
Ustad
Rahimpur
Azghadi,
islam,
tahrik,
enqelab,
yazid,
feroun,
haqiqt,
shahadat,
ezzat,
eashura,
karbala,
imam,
imam
husayn,
imam
ali,
jang,
jang
sefayn,
ہر لمحے خدا پر توکل | سپہ سالار شہید حسن...
دنیا کی بڑی فرعونی طاقتوں کے مقابل اسلامی انقلاب کی کامیابی ظاہری طاقت اور اسلحے...
دنیا کی بڑی فرعونی طاقتوں کے مقابل اسلامی انقلاب کی کامیابی ظاہری طاقت اور اسلحے کے ذریعے حاصل نہیں ہوئی بلکہ ایسے جوانوں کے اخلاص اور خداوند متعال پر توکل و یقین کامل کی بدولت اسلامی انقلاب نے دنیا کی بڑی طاقتوں کو مختلف محاذوں پر دنیا کے سامنے ذلیل و رسوا کیا۔ کمزوروں اور مظلوموں کو ان کے مقابل کھڑے ہونے کا حوصلہ بخشا۔ ان پاکیزہ مکتب عاشوراء کے پرورش یافتہ جوانوں کی زندگی میں ان الٰہی اور نورانی اصولوں کی حاکمیت نمایاں نظر آتی ہے۔
اس بارے میں دفاع مقدس کے ایک عظیم شہید کا نورانی اور الٰہی پیغام ملاحظہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #ہر_لمحے_خدا_پر_توکل #شہید_حسن_باقری #مورچہ #پیغام #لطف #خدا_کی_توجہ #منصوبہ #بر_عکس_عمل #توکل
1m:19s
1820
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
allah,
tawakul,
shahid,
shahid
baqeri,
islam,
enqelab,
enqelab
islami,
kamyabi,
taqat,
ekhlas,
zulm,
mazlum,
maktab,
eashura,
defae
muqadas,
ترقی اور پستی کی درست تعریف | امام خمینی...
اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد دنیا کی بڑی طاقتوں نے یہ حساب کتاب اپنے طور پر...
اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد دنیا کی بڑی طاقتوں نے یہ حساب کتاب اپنے طور پر لگایا ہوا تھا کہ یہ اسلامی انقلاب جلد ہی ختم ہو جائے گا اور حکومت پر ان کے آلہ کار براجمان ہو جائیں گے اور پھر سے ان کے شوم شیطانی مقاصد کے لیے سرگرم ہو جائیں گے. لیکن خداوند متعال کے فضل و کرم اور مکتب عاشوراء کے پرورش یافتہ جوانوں کی مجاہدت کی بدولت نہ فقط یہ انقلاب ختم نہیں ہوا بلکہ آج پوری دنیا میں پرچم توحید کی سر بلندی، مظلوموں کے دفاع اور ظالموں کے خلاف کامیابی کے مراحل طے کرنے مں مشغول ہے۔
اس دن بدن بڑھتی کامیابی سے خوفزدہ شیطانی طاقتیں مختلف انداز میں اپنے زیر تسلط میڈیا کے ذریعے اس الٰہی اور عالمی انقلاب کے خلاف پروپیگنڈوں میں پوری طاقت کے ساتھ مصروف نظر آتی ہیں۔
اسلامی انقلاب اور دشمن کے پروپیگنڈوں کے حوالے سے امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے بیانات سے مستفید ہونے کے لیے اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #ترقی_اور_پستی_کی_درست_تعریف #نظم #تنزلی #انحطاط #غارتگروں_کی_منطق #اسلامی_انقلاب #مقایسہ #کامیاب #رائے #دستورات #انسانی_مسائل #پروپیگنڈے #جمی_کارٹر
5m:3s
7209
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
taraqi,
pasti,
taerif,
imam,
imam
khomaini,
islam,
enqelab,
enqelab
islami,
kamyabi,
taqat,
hukomat,
shaytan,
maktab,
eashura,
mazlum,
zalem,
insan,
بابُ الحوائج موسی بن جعفر علیہ السلام |...
مولا پہ انتہائے اسیری گزر گئی
زندان میں جوانی و پیری گزر گئی
آسمان ولایت کے...
مولا پہ انتہائے اسیری گزر گئی
زندان میں جوانی و پیری گزر گئی
آسمان ولایت کے ساتویں خورشید، باب الحوائج امام موسٰی کاظم علیہ السلام کی زندگی مبارک، راہ خدا میں مسلسل جدوجہد، طاغوتی ظالم و جابر طاقتوں سے مبارزہ اور تشنہ گان علم و ہدایت کو نور علم و ہدایت سے سیراب کرنے سے عبارت ہے. اپنے اس الٰہی و مقدس فریضے کی ادائیگی کے لیے آپ علیہ السلام نے سخت ترین مصائب و مشکلات کا سامنا کیا.
ہارون کے زندان میں امام قسم قسم کی اذیتوں کو برداشت کرتے رہے، کیونکہ ایک طرف سے آپ کو بیڑیوں سے پا بہ زنجیر کیا گیا تھا اور دوسری طرف سے آپ پر زبردست سختیاں اور اذیتیں روا رکھی گئیں، ہارون رشید نے ہر قسم کے مصائب ڈہانے کے بعد آخر کار آپ کو زہر دے کر شہید کر دیا، یوں آپ شہادت و سعادت کی منزل پر فائز ہوئے.
راہ خدا میں جدوجہد کرنے اور وقت کی ظالم و جابر طاقتوں سے نبرد آزما ہونے والے الہی حریت پسندوں اور مکتب عاشورہ کے پیروکاروں کے لیے آپ کی زندگی مشعل راہ ہے.
باب الحوائج امام موسٰی کاظم علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے فارسی نوحہ اردو سبٹائیٹل کے ساتھ اس ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے.
#ویڈیو #باب_الحوائج_موسی_بن_جعفر_علیہ_السلام #محمودکریمی #راز_و_نیاز #قید_خانے #حریت_پسندوں_کے_پیشوا #تاریک_شب #تنہائی #مسحا #حاجت_روا
2m:44s
1945
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam,
imam
kazim,
imam
kadhim,
noha,
Mahmoud
Karimi,
zendegi,
jadujahad,
taghut,
zulm,
zalem,
jaber,
taqat,
hedayat,
shaheed,
shahadat,
maktab,
eashura,
شہید عارف حسینی کی بے مثال جدوجہد | شہید...
اسلام محمدی کے سچے پیروکار سفیر ولایت علامہ شہید عارف حسین الحسینی رضوان اللہ...
اسلام محمدی کے سچے پیروکار سفیر ولایت علامہ شہید عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ نے عاشورہ سے الہام لیتے ہوئے ولایت و انقلاب کی جو شمع جلائی تھی اس کی نورانیت سے ایک ایسی بیداری و شعور کی تحریک کا آغاز ہوا کہ جس کے ثمرات آج بھی محسوس کئے جاسکتے ہیں. اس عظیم الشان انقلاب کے ثمرات میں سے ایک شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی رضوان اللہ علیہ اس الہی تحریک کے ایک سچے اور متحرک نہ فقط سپاہی تھے بلکہ سفیر بن کر درخشاں ہوئے اور آپ نے شہید عارف حسینی رضوان اللہ علیہ کا بازو بن کر اس انقلاب اور ولایت کے پیغام کو وطن عزیز پاکستان میں پھیلایا اور اس کی نورانیت کو لاکھوں لوگوں تک پہنچانے کا وسیلہ بنے.
شہید عارف حسینی رضوان اللہ علیہ اور انقلاب کے بارے میں خود شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی زبانی سننے کے لیے اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #شہید_عارف_حسینی_کی_بے_مثال_جدوجہد #ڈاکٹر_محمد_علی_نقوی #پاکستان #شیعه_مراکز #دهلوی_صاحب #مفتی_جعفر #شہید_عارف_حسینی #انٹرویو #انقلاب_اسلامی #خارجہ_پالیسی
3m:59s
2343
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
shahid,
shahid
earef
husayni,
jaduhad,
shahid
muhammad
ali
naqvi,
islma,
eashura,
enqelab,
tahrik,
Pakistan,
shea,
خرم شہر(ایران کا ایک شہر) | امام سید...
دنیا کی عالمی شیطانی طاقتوں کی جانب سے عراقی آمر صدام کے ذریعے نئے پنپنے والے...
دنیا کی عالمی شیطانی طاقتوں کی جانب سے عراقی آمر صدام کے ذریعے نئے پنپنے والے اسلامی انقلاب پر مسلط کی جانے والی آٹھ سالہ جنگ کہ جس میں مکتب عاشورہ کے پیروکاروں نے ایک کربلا بپا کی، اپنے خون سے ان انسانیت دشمن طاقتوں اور ان کے نمک خواروں کے غرور اور شیطانی منصوبوں کو ناکام بنا ڈالا. اس آٹھ سالہ جنگ میں اسلامی انقلاب کی کامیابی اور ان فرعونی طاقتوں کی ذلت و رسوائی ہر چیز کو مادی زاویہ سے تجزیہ و تحلیل کرنے والے افراد کے لیے ناقابل یقین اور ناممکنات میں سے تھی لیکن دنیا نے دیکھ لیا کہ کس طرح ایمان راسخ اور اسلام محمدی کے پرچم تلے خداوند متعال کی مدد و نصرت واقع ہوتی ہے.
اس بارے میں ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات اس ویڈیو میں ضرور مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #خرم_شہر #امام_سید_علی_خامنہ_ای #تاریخی_حادثہ #افتخار_آمیز #بیت_المقدس_آپریشن #ایمان #ارادے #عالمی_خبر_نگار #اسلام_کا_پرچم #کامیابی_کا_راز
1m:7s
8279
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Khorramshahr,
iran,
imam,
imam
khamenei,
allah,
shaytan,
taqat,
iraq,
saddam,
islam,
enqelab,
maktab,
eashura,
karbala,
insan,
dushman,
jang,
iman,
tarikh,
امریکی نوکروں کو باہر نکال پھینکیں |...
جب یہ سمجھا جا رہا تھا کہ دنیا کی بڑی شیطانی طاقتوں کے بغیر زندہ رہنا ممکن نہیں ہے...
جب یہ سمجھا جا رہا تھا کہ دنیا کی بڑی شیطانی طاقتوں کے بغیر زندہ رہنا ممکن نہیں ہے اور ان کی ظالمانہ و جابرانہ پالیسیوں پر سر تسلیم خم کرنے میں ہی جان کی امان اور عافیت ہے تو ایسے ظلمت کے گھٹا ٹوپ اندھیرے میں مکتب عاشورہ کے پیروکاروں اور اسلام محمدی کے حقیقی پرچمداروں نے ان شیطانی طاقتوں کے مقابل مقاومت اور استقامت کا مظاہرہ کیا اور انہیں مختلف محاذوں پر شکست سے دوچار کر کے ان کا بھرم اور ان کے ظاہری رعب و دبدبے کو مٹی میں ملا کر ذلت و رسوائی سے دوچار کر دیا اور یہ سلسلہ اب بھی جاری ہے. اس مزاحمت اور استقامت کی بدولت دنیا کے مظلوم اور پسے ہوئے لوگ مایوسی کی فضا سے باہر نکلتے جار رہے ہیں اور ان شیطانی طاقتوں کے خوف سے سہمی ہوئی اپنی حکومتوں سے ان ظالموں و جابروں سے اعلان برات اور ان کے ناپاک وجود سے اپنی سرزمینوں کو نجات دلانے کا مطالبہ کر رہے ہیں.
اس بارے میں بت شکن زمان امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے حیدری اور حسینی فرامین سے مستفید ہونے کے لیے اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #امریکی_نوکروں_کو_باہر_نکال_پھینکیں #امام_خمینی #خطے_کی_حکومتیں #اسلام_سے_واقف_ہوجائیں #برادری_کا_ہاتھ #ایران #نجات #امریکی_سفارت_خانہ #جاسوسی_کا_اڈہ
1m:18s
7232
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
america,
noker,
imam,
imam
khomeini,
shaytan,
shaytani
taqat,
zulm,
zulmat,
maktab,
eashura,
islam,
haqiqat,
muqavemat,
iran,
nejat,
احیا گر شعائر حسینی، لبیک یا خمینی |...
امام خمینی رضوان اللہ علیہ ایک ایسے سچے عاشق اہلبیت علیہم السلام اور مکتب عاشورہ...
امام خمینی رضوان اللہ علیہ ایک ایسے سچے عاشق اہلبیت علیہم السلام اور مکتب عاشورہ کے پرورش یافتہ شاگرد تھے کہ جنہوں نے کربلا و عاشورا سے الہام لیتے ہوئے شرق و غرب کے مظلوموں اور حریت پسندوں کی رگوں میں حریت، استقامت اور باطل سے ٹکرانے کا جوش و حوصلہ پیدا کیا. آپ رضوان اللہ علیہ نے عزت و شرف کا راستہ جو کہ اہلبیت علیہم السلام کا راستہ ہے دنیا کو دکھلایا. آپ کا دکھلایا ہوا راستہ اور جلائی ہوئی شمع آج بھی پیروان حق و متلاشیان سعادت کے لیے مشعل راہ ہے اسی راستے پر چلتے ہوئے جو کہ کربلا کے الہی راستے کا تسلسل ہے آج اسلامی انقلاب کے پرچم تلے پیروان و عاشقان کربلا ابدی سعادت کی طرف گامزن ہیں اور انسانیت دشمن عالمی شیطانی طاقتوں کے پلید عزائم کی راہ میں رکاوٹ بنے ہوئے ہیں.
15 خرداد ماہ شمسی کا دن ہزاروں شہیدوں کے بہنے والے خون سے عہد کا دن ہے اور اس الہی انقلاب کے شجرہ طیبہ کی آبیاری کا دن ہے.
اس مناسبت سے شہداء کو نذرانہ عقیدت پیش کرنے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #احیا_گر #شعائر_حسینی #لبیک_یا_خمینی #قافلہ #عزم_سفر #لشکر_صاحب_زمان #ہمارا_راستہ #خدا_کا_راستہ #کربلا #انقلاب_کی_برکت #ہمارا_مرشد #نسل_زہراء
4m:26s
2183
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam,
imam
husayn,
imam
khomeini,
noha,
Haj
Mehdi
Rasouli,
ehaq,
ahlul
bayt,
maktab,
eashura,
karbala,
zulm,
mazlum,
zalem,
enqelab,
islam,
insna,
shaytan,
taqat,
واقعہ کربلا: منفرد اور بے نظیر | امام سید...
یوں تو تاریخ بشریت میں بہت سے المناک واقعات رو نما ہوئے ہیں تاہم واقعہ عاشوراء ہر...
یوں تو تاریخ بشریت میں بہت سے المناک واقعات رو نما ہوئے ہیں تاہم واقعہ عاشوراء ہر جہت سے اپنے آپ میں منفرد اور بے نظیر ہے اور عاشوراء کا ہر پہلو مصیبت سے عبارت ہے اور کربلا میں وارد ہونے سے لیکر عصر عاشوراء تک امام عالی مقام نے بہت سی مصیبتیں برداشت کیں مگر ان تمام مصیبتوں کے باوجود جیسے جیسے آپ شہادت سے نزدیک تر ہوتے جاتے آپ کاچہرہ مبارک، تابناک اور نورانی ہوتا جاتا اور پھول کی طرح آپکی صورت کھلتی جاتی، چنانچہ کربلا کے واقعات میں اس بات کو بیان کیا گیا ہے۔
انہیں تمام باتوں کو ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای اور حضرت امام خمینیؒ کی زبانی اس ویڈیو میں آپ مشاہدہ کر سکتے ہیں۔
#بشریت #المناک #واقعہ #عاشوراء #منفرد #مصیبت #کربلا #امام #برداشت #شہادت #چہرہ #نورانی #ولی_امر_مسلمین_سید_علی_خامنہ_ای #امام_خمینی #پھول
2m:36s
6108
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
eazadari,
shahadat,
imam,
imam
husayn,
karbala,
imam
khamenei,
imam
khomeini,
eashura,
waqea,
musibat,
امام سجاد علیہ السلام، پیغام کربلا کے...
سن 61 ہجری کو سرزمین کربلا میں واقعہ عاشوراء کے رونما ہونے کے بعد یزید اور یزیدی...
سن 61 ہجری کو سرزمین کربلا میں واقعہ عاشوراء کے رونما ہونے کے بعد یزید اور یزیدی آلہ کاروں کی کوشش یہ تھی کہ کربلا اور کربلا کے پیغام کو کربلا میں ہی دفنا دیا جائے تاہم امام سجاد علیہ السلام اور حضرت زینب کبری سلام اللہ علیہا نے انکی مذموم کوششوں پر پانی پھیرتے ہوئے پیغام کربلا کو
آگے بڑھایا۔
کربلا کے پیغام کو آگے بڑھانے میں حضرت زینب کبری سلام اللہ علیہا زیادہ دیر تک امام سجاد علیہ السلام کے ساتھ نہیں رہیں، چنانچہ کربلا کے واقعے کے بعد صرف ڈیڑھ سال کے عرصے میں آپ سلام اللہ علیہا کی وفات ہوئی، تاہم آپکی وفات کے بعد امام سجاد علیہ السلام نے اکیلے اس کام کا بیڑا اٹھایا اور کربلا کے پیغام کو زندہ رکھا۔
کربلا کے پیغام کو زندہ رکھنے کیلئے امام سجاد علیہ السلام نے اشکوں کا سہارا لیا، چنانچہ آپ علیہ السلام جب بھی کربلا کے واقعے سے مشابہ کسی چیز کا مشاہدہ کرتے تو کربلا کو یاد کرکے گریہ فرماتے اور اس طرح آپ علیہ السلام نے جہاں ایک طرف پیغام کربلا کو زندہ رکھا وہیں دوسری طرف اسے عام کرنے کی بھی کوشش کی۔
کس طرح امام سجاد علیہ السلام نے کربلا کے پیغام کو زندہ رکھا؟ حجت الاسلام والمسلمین استاد مسعود عالی کی زبانی اس ویڈیو میں مشاہدہ کیا جا سکتا ہے۔
#ویڈیو #استاد_مسعود_عالی #کربلا #امام_سجاد #عاشوراء #پیغام #زندہ #زینب #گریہ #اشک
2m:50s
1912
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
eazadari,
shahadat,
imam,
imam
husayn,
karbala,
imam
khamenei,
imam
khomeini,
eashura,
waqea,
musibat,
پوری دنیا امام حسینؑ اور قیام عاشوراء...
اس میں شک نہیں کہ امام حسین علیہ السلام کی قیادت اور رہبری میں رونما ہونے والے...
اس میں شک نہیں کہ امام حسین علیہ السلام کی قیادت اور رہبری میں رونما ہونے والے کربلا کے حادثے نے صرف ایک قوم کو ہی نہیں بلکہ پوری دنیا کے انسانوں کے ضمیروں کو جنجھوڑا ہے چنانچہ اس حقیقت کا اعتراف مختلف مکاتب فکر اور مذاہب سے تعلق رکھنے والے منصف مزاج افراد نے کیا ہے۔ اسی لئے امام حسین علیہ السلام کے پیروکاروں کیلئے یہ بات باعث افتخار ہے کہ وہ حسینی مکتب سے تعلق رکھتے ہیں اور ان کے قافلہ سالار حسین بن علی علیہ السلام ہیں۔
اس ویڈیو میں شہید حاج قاسم سلیمانی کی زبانی اسی حقیقت کا مشاہدہ کرسکتے ہیں۔
#امام #حسین #قیادت #رہبری #کربلا #حادثے #قوم #ضمیروں #جنجھوڑا #حقیقت #اعتراف #مکاتب #مذاہب #منصف #مزاج #پیروکاروں #افتخار #حسینی #قافلہ
1m:14s
1772
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
donya,
imam,
imam
husayn,
qiyam,
eashura,
shahid,
shahadt,
haj
qasim,
shahid
qasim
solimani,
rahbari,
karbala,
insan,
haqiqat,
maktab,
mazaheb,
makateb,
آج کا حسینیؑ خیمہ | سید حسن نصر اللہ | Arabic...
کیا حق و باطل کی جنگ میں غیر جانبدار رہا جا سکتا ہے؟ آج کا حسینیؑ خیمہ کہاں پر واقع...
کیا حق و باطل کی جنگ میں غیر جانبدار رہا جا سکتا ہے؟ آج کا حسینیؑ خیمہ کہاں پر واقع ہے؟ آج اس حسینی خیمے کی قیادت کون کر رھا ہے؟ \"امریکا اور اسرائیل جیسی آج کی استعماری طاقتوں\" اور \"عمر ابن سعد جیسی کل کی یزیدی طاقتوں\" میں کیا شباہت پائی جاتی ہے؟ آج کے حسینیوں کا آج کے یزیدیوں؛ امریکہ، اسرائیل اور ان کے آلہ کاروں کے لیے کیا پیغام ہے؟ سید حسن نصر اللہ کی زبانی ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #حسن_نصر_اللہ #ایران #امام_حسین #عاشور #اسرائیل #امریکہ #رہبر #غیر_جانبداری #یزید #ٹرمپ #نیتن_یاہو
2m:34s
1163
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Imam,
Imam
Hussain,
Seyyed
Hassan
Nasrullah,
haqq,
batel,
jang,
kheyma,
America,
israel,
yaziid,
Iran,
eashura,
rahbar,
trump,
Netanyahu,