ہم مرچکے ہیں | شہید قائد، علامہ عارف...
ہم مرچکے ہیں | شہید قائد، علامہ عارف الحسینیؒ | Urdu
ہم مرچکے ہیں | شہید قائد، علامہ...
ہم مرچکے ہیں | شہید قائد، علامہ عارف الحسینیؒ | Urdu
ہم مرچکے ہیں | شہید قائد، علامہ عارف الحسینیؒ
رسول اللہؐ کا فرمان ہے: مَنْ أَصْبَحَ و لَم یَهْتَمّ بِأُمورِ الْمُسْلمینَ فَلَیْسَ بِمُسْلِمٍ۔
یعنی اگر کوئی دن کا آغاز کرے اور مسلمانوں کے مسائل کے حل کا اہتمام نہ کرے، وہ مسلمان نہیں۔
اِس حدیث کی نزاکت کوسمجھتے ہوئے اگراپنے گریبانوں میں جھانکینگے تو کیا ہم۔۔۔؟
یمن، فلسطین، میانمار سمیت دیگر اسلامی ممالک میں ہونے والے مظالم، ہمیں بیدار کرنے کے لیے کافی نہیں؟
#ویڈیو #شہیدقائد #اسلام #مسلمان #ظلم #امورمسلمین #یمن
4m:55s
3835
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
shaheed,
allamah,
aarif,
alhusaini,
rasoolullah,
din,
aaghaz,
musalmanoon,
masail,
ehtimaam,
hadees,
nazakat,
garibaan,
jhankenge,
yemen,
palestine,
mayanmar,
islami,
mamalik,
mazalim,
bedaar,
اے غموں کے شہر قدس | Arabic Sub Urdu
قبلہ اول بیت المقدس کے حوالے سے بہترین عربی ترانہ اردو سبٹائٹل کے ساتھ
انبیاء...
قبلہ اول بیت المقدس کے حوالے سے بہترین عربی ترانہ اردو سبٹائٹل کے ساتھ
انبیاء کے شہر قدس اور وہ جگہ کہ جہاں سے ہمارے پیارے نبی معراج کے لیے تشریف لے کر گئے۔ اِس شہر کی روحانیت اور اِس شہر کی خداداد خوبصورتی اور مناظر کو کس نے کھنڈرات میں تبدیل اور برباد کیا۔۔۔؟ اِس مقدس شہر کی خوشیوں کو کس نے غم اور آنسوؤں میں بدلا۔۔۔؟ حضرتِ مریم کے اِس پاکیزہ شہر میں کس نے صیہونی نجس شیطانی وجود کو لا کر بٹھایا۔۔۔؟ الہی شریعتوں کا شہر ، وحی اور نبوت کے شہر کی رونقوں کو کس نے تاریکی میں بل ڈالا۔۔۔؟امت مسلمہ کیوں شیطانی مکر و فریب اور طمع و لالچ میں آگئی ہے۔۔۔؟ کیوں اِن کی غیرتیں بیدار نہیں ہوتی اور اِس پاکیزہ انبیاء کے شہر کو شیطانی طاقتون سے نجات نہیں دیتی۔۔۔؟
#ویڈیو #غموں_کا_شہر #قدس #انبیاء_کی_خوشبو #شریعتیں #مریم_کا_شہر #ادیان #نجات #زیتون #مسکراہٹ
3m:58s
3268
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
ghamon,
shehr,
quds,
qiblae,awal,
arabi,
tarana,
anbiya,
khubsurat,
meraj,
nabi,
khushiyaam,
gham,
tabdeel,
shaitani,
wujud,
hazrat,
maryam,
ilahi,
shariaatoon,
nubuwat,
wahi,
tariki,
ummat,
muslima,
makr,
fareb,
ghairat,
bedaar,
lalich,
pakizah,
taqat,
nijat,
آہ! امامِ حسن عسکریؑ | سید مجید بنی فاطمہ...
تعزیت یا بقیۃ اللہ الاعظم عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف!
سب سے جوان شہید امام،...
تعزیت یا بقیۃ اللہ الاعظم عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف!
سب سے جوان شہید امام، ہمارے آقا و مولا امام حسن عسکری ہیں، آپ علیہ السلام منجی عَالَمِ بشریت امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہُ الشریف کے والد بزرگوار ہیں۔ امام حسن عسکری علیہ السلام سامراء کے اُس گھٹن اور دباؤ والے ماحول میں زندگی گزارنے پر مجبور ہوئے اور اپنے الہی ہدف اور پیغام کی حفاظت فرمائی نہ فقط الہی پیغام اور ہدف بلکہ حجتِ خدا منجی عَالمِ بشریت بقیۃ اللہ الاعظم امام مہدی آخر الزمان عجل اللہ تعالی فرجہُ الشریف کی حفاظت بھی فرمائی۔
آج دنیا کے تمام محروم، کمزور اور ظلم کی چکّی میں پسّے ہوئے افراد، عدل، حریت اور کمال کے متلاشی تمام لوگ ایک نجات دہندہ کے منتظر ہیں، لیکن محرومی، ظلم و استبداد، بے انصافی اور پستی و رسوائی سے نجات کے لیے ہماری مکمل آمادگی ضروری ہے، درحقیقت وہ ہماری آمادگی کے منتظر ہیں۔
ایران کے معروف نوحہ خوان سید مجید بنی فاطمہ کا امام حسن عسکری علیہ السلام کی شہادت پر پر درد نوحہ سننے کے لیے اِس ویڈیو پر کلک کیجئے۔
#ویڈیو #آہ_امام_حسن_عسکری #مولا #آقا #سوگوار #اشک #العجل #حضرت_زہراء #یوسف #خراسان #ہمدم #دلبر #بیدار
6m:4s
3001
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
aah,
imam
hasan
askari,
sayyid
majeed
bani
fateme,
taziyat,
baqiyatullah
al
aazam,
8
rabi
ul
awal,
shahadat,
shaheed,
monji,
bashariyat,
imam
mahdi,
samarra,
ilahi
hadaf,
mehroom,
kamzor,
zulm,
adl,
hurriyat,
kamaal,
najaat,
muntazir,
be
insafi,
pasti,
ruswai,
iran,
nauha
khaan,
farsi
nauha,
urdu
subtitle,
maula,
aaqa,
hazrat
zahra,
yusuf,
khurasan,
dilbar,
bedaar,