حق و باطل کو مطلوب افراد | ترانہ | Farsi Sub Urdu
سرور جو حق و باطل کي کارزار ميں ہے
تو حرب و ضرب سے بيگانہ ہو تو کيا کہيے
باطل...
سرور جو حق و باطل کي کارزار ميں ہے
تو حرب و ضرب سے بيگانہ ہو تو کيا کہيے
باطل طاقتوں کو زندہ رہنے کے لیے ایک خاص ماحول اور افراد کی ضرورت ہوتی ہے اگر انہیں مطلوبہ ماحول و افراد میّسر نہ آئے تو وہ اپنے وجود کو برقرار نہیں رکھ سکتی ہیں۔ ایک ایسا ماحول جہاں جاہلیت کا گھٹا ٹوپ اندھیرا چھایا ہوا ہو خواہ وہ قدیم جاہلیت ہو یا جدید جاہلیت! اِسی طرح ایسے افراد جو بے بصیرت، سیاسی و اجتماعی معاملات سے لاتعلق، لا ابالی، اور کھا پی کر مست رہنے والے ہوں تاکہ ایسی صورتحال میں باطل اپنے پلید و مذموم مقاصد میں کامیاب ہوسکے۔
اِسی طرح اہلِ حق کے لیے بھی ایک مطلوبہ ماحول اور افراد کی ضرورت ہوتی ہے۔ ایک ایسا معاشرہ کہ جس میں موجود افراد سیاسی و اجتماعی بصیرت کے حامل ہوں۔ بلند و الٰہی مقاصد اور انسانی اقدار کے حصول اور حفاظت کے لیے اپنی جان ہتھیلی میں رکھنے والے اور جانثار ہوں۔
اِس موضوع پر ایک خوبصورت فارسی ترانہ، اردو سبٹائٹل کے ساتھ دیکھنے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #بنی_امیہ #شراب_خانہ #جوا #لا_ابالی #مست #غیر_جانبدار #نادان #دھوکہ_باز #دلدل #ذوالفقار #امام_جماعت #عبا #سیاستدان #یزید #قاضی_شریح #اسلام #قمر_بنی_ہاشم #عمار #بصیرت
2m:43s
1508
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
haq,
batel,
tarana,
khas
mahul,
zarurat,
vujud,
jaheleyat,
qdim,
jadid,
basirat,
siyasi,
ejtemaei,
maqsed,
mueashera,
ensani,
amar,
qmqr
bani
hashem,
islam,
yazid,
siyasatdan,
zulfaqar,
daldal,
mast,
sharab
khane,
bani
omaye,
کبھی بھی مایوس اور ناامید نہ ہونا | رہبر...
خدا کی راہ میں جب انسان، باطل کے مقابلے میں لڑ رہا ہو تو اسے شجاعت اور بہادری سے...
خدا کی راہ میں جب انسان، باطل کے مقابلے میں لڑ رہا ہو تو اسے شجاعت اور بہادری سے لڑنا چاہیے اور کبھی بھی ناامید نہیں ہونا چاہیے۔ اور اسی راہ میں لڑتے ہوئے اگر کبھی جنگ میں شکست ملے یا انسان زخمی ہو تو یہ اس کے ارادے کو کمزور نہ کرسکے اور اس کے اندر مایوسی کی کیفیت پیدا نہ کرے، بلکہ انسان کو خدا سے امید کرتے ہوئے اسی راہ میں آگے بڑہنا چاہیے۔
اسی کا ایک نمونہ ایران کے وہ جوان ہیں جو دشمن کا مقابلہ کرتے ہوئے آگے بڑہتے رہے اور کبھی بھی شہادتوں سے مایوس نہیں ہوئے۔ اسی سلسلے میں امام خامنہ ای (حفظہ اللہ) گفتگو کرتے ہوئے اس بات پر تاکید کرتے ہیں کہ آپ کبھی بھی مایوس اور ناامید نہ ہوں۔
کیا جب ان جوانوں کی پیشن گوئیاں درست واقع نہیں ہوئیں تو وہ مایوس ہوئے؟
جب ان کے ساتھی جنگ میں شہید ہو رہے تھے تو کیا وہ ناامید ہوئے؟
کیا وہ اس جنگ میں پیچھے ہٹتے رہے؟
ان پر مسلط کی گئی آٹھ سالہ جنگ میں وہ کس قدر پر امید ہو کر لڑتے رہے؟
ان تمام سوالوں کے جواب اس وڈیو میں ملاحظہ کریں۔
#باطل #مقابلہ #شجاعت #بہادری #جنگ #شکست #انسان #ارادہ #مایوسی #کیفیت #شہادتوں #ساتھی #شہید
1m:42s
6395
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
naomid,
rahbar,
imam
khamenei,
insan,
batel,
shujaeat,
shekast,
iran,
dushman,
shahadat,
javan,
maeyos,
jang,
omid,
erade,
keyfiyat,
عاشورہ کا واقعہ، نہ ڈوبنے والے سورج کی...
تاریخ میں بہت سارے عظیم واقعات رونما ہوتے ہیں، لیکن عاشورہ وہ عظیم واقعہ ہے جس کی...
تاریخ میں بہت سارے عظیم واقعات رونما ہوتے ہیں، لیکن عاشورہ وہ عظیم واقعہ ہے جس کی مثال اس سورج کی ہے جسے غروب اور فنا نہیں ہے۔
عاشورہ، فقط محرّم کے دس دنوں کا نام نہیں ہے، بلکہ ہمیشہ سے رہا اور آج بھی زندہ ہے اور باقی رہے گا۔
اسی مطلب کی طرف رہبر معظم اشارہ کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ عاشورہ، حقیقت میں نور اور ظلمت کی جنگ کی ایک زندہ اور جاوید تصویر ہے۔ عاشورہ حق اور باطل کے معرکے کا ترجمان ہے۔ عاشورہ، ذلت کے مقابلے میں عزت کی جنگ ہے۔
اس کا اوج تو عاشورہ کا دن تھا، لیکن یہی عاشورہ، حضرت زینب (سلام اللہ علیہا) اور امام سجادؑ کی رہبری سے اپنے کمال کے اوج پر پہنچتا ہے۔
مزید تفصیل کے لئے اس وڈیو کا ملاحظہ کریں۔
#عظیم #واقعات #عاشورہ #سورج #فنا #محرّم #زندہ #نور #طلمت #جنگ #جاوید #حق #باطل #ذلت #عزت #اوج #امام #سجاد #رہبری #کمال
1m:45s
5966
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
eashura,
waqea,
soraj,
imam
khameneei,
tarikh,
muharram,
nor,
zulmat,
zellat,
ezzat,
imam,
imam
husayn,
lady
zaynab,
imam
sajjad,
rahbar,
kamal,
batel,
اسلامی شعائر کو زندہ رکھیں | امام خمینی...
امام خمینی رضوان اللہ علیہ نے ماہِ محرم اور صفر کو اسلام کی حیات کا مہینہ قرار...
امام خمینی رضوان اللہ علیہ نے ماہِ محرم اور صفر کو اسلام کی حیات کا مہینہ قرار دیا کیونکہ یہ وہ مہینے ہیں جن میں نواسہ رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی بے مثال قربانی کی یاد منائی جاتی ہے۔ شہدائے کربلا کی یاد منانا یعنی باطل کو بے نقاب کرنا، باطل کے چہرے پر چڑھے تقدس کے لباس کو اتار پھینکنا، شہدائے کربلا کی یاد منانا یعنی خالص محمدی اسلام کی تعلیمات کو زندہ رکھنا۔
اِس بارے میں امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #امام_حسین_علیہ_السلام #اسلامی_شعائر #اسلام
1m:10s
5927
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam
khomeini,
islami,
imam
hussain,
karbala,
shuhada,
rasoolekhuda,
batel,
azadari,
mahe
muharram,
mahe
safar,
hayat,
qurbani,
ماتم، گریہ اور مکتبِ سید الشہداء | امام...
عزاداری امام حسین علیہ السلام درحقیقت اسلام حقیقی کو زندہ رکھنے اور اس کی ترویج...
عزاداری امام حسین علیہ السلام درحقیقت اسلام حقیقی کو زندہ رکھنے اور اس کی ترویج کا ایک پائیدار ذریعہ ہے. عزاداری امام حسین علیہ السلام کی بدولت اسلام محمدی کے پیروکاروں کی رگوں میں جوش و حرارت باقی ہے. عزاداری امام عالی مقام علیہ السلام ہی کی بدولت ہر زمانے کی باطل طاقتوں کے خلاف نفرت اور ان سے مبارزے کی جرات اور ہمت پیدا ہوتی ہے. یہ مظلوموں کے حق میں درد کا اظہار و احساس کرنا بالخصوص کربلا اور عاشورہ کی یاد منانا ان کی یاد میں گریہ و زاری کرنا اور ان کا ماتم کرنا ہی ہے جو انسانی احساسات اور جذبات کو جلا بخشتے ہیں اور معاشروں کو زندہ رکھتے ہیں.
اس موضوع پر امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #ماتم #گریہ #مکتب_سیدالشہداء # بنیاد #فریاد #تحریک
1m:10s
5469
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
matam,
imam
husayn,
imam
khomaini,
haqiqat,
islam,
batel,
karbala,
eashora,
insan,
bonyad,
faaryad,
tahrik,
پوری دنیا بھی تسلیم کر لے، ہم اسرائیل کو...
پوری دنیا بھی تسلیم کر لے، ہم اسرائیل کو تسلیم نہیں کریں گے
سید حسن نصراللہ
میں...
پوری دنیا بھی تسلیم کر لے، ہم اسرائیل کو تسلیم نہیں کریں گے
سید حسن نصراللہ
میں جُھکا نہیں، میں بِکا نہیں
کہیں چُھپ چُھپا کے کھڑا نہیں
جو ڈٹی ہوئی ہیں محاذ پر
مُجھے ان صفوں میں تلاش کر
اپنے غربی-عربی-عبری آقاؤں کے سامنے ایک ایک کر کے جُھکتے، بزدل غلاموں کے بالکل برعکس اپنے آقاؐ کے حکم پر صرف اپنے حقیقی مالک کے سامنے جُھکنے والے اسلام کے غیور اور بہادر بیٹے، سید حسن نصر اللہ کا اسرائیل کے بارے میں دو ٹوک مؤقف، ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#نصراللہ #حزب_اللہ #لبنان #حسین #عاشور #اسرائیل #باطل #ظلم #غصب #قدس #آزادی #فلسطین #شام
1m:21s
1709
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
taslim,
Israeel,
Syed
Hassan
Nasrullah,
gharbi,
rabi,
ebri,
buzdel,
haqiqat,
Hezbollah,
Lebanon,
imam
husayn,
ashura,
batel,
zulm,
ghasb,
quds,
azadi,
sham,
felesti,
قدامت پسند کون؟ | امام خمینی رضوان اللہ...
امام خمینی رضوان اللہ علیہ دشمن کی طرف سے کی جانے والی پروپیگنڈہ وار کے بارے میں...
امام خمینی رضوان اللہ علیہ دشمن کی طرف سے کی جانے والی پروپیگنڈہ وار کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟
ہمارے لیے کونسی چیز فخر کا سبب ہے؟ کیا حق کے راستے میں باطل کے پروپگنڈوں کی پروا کرنی چاہیے؟ کس طرح کے افراد غیروں یعنی اسلام دشمنوں کی خوشنودی کی فکر میں ہوتے ہیں؟ کس طرح کے افراد ہماری آزادی اور خود مختاری چھین لینا چاہتے ہیں؟
ان تمام سوالات کے جوابات اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #قدامت_پسند #اسلام #خدا #راستہ #فخر #حق #باطل #غافل #مجرم #خیانت #خود_مختاری
3m:51s
7093
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Video,
Islam,
imam,
imam
khomeini,
dushman,
qadamat
pasand
kon,
qadamat,
pasand,
allah,
ghafel,
khod
mokhtari,
mojrem,
haq,
batel,
khuda,
azadi,
fekr,
fakhr,
afrad,
rasta,
khayanat,
انتظار یعنی جہد مسلسل | سید ہاشم الحیدری...
۱۔ کیا ممکن ہے کوئی حق کے ساتھ ہو اور باطل کا بھی ساتھ دے؟
۲۔ کیا صرف نماز اور روزہ...
۱۔ کیا ممکن ہے کوئی حق کے ساتھ ہو اور باطل کا بھی ساتھ دے؟
۲۔ کیا صرف نماز اور روزہ رکھنا، مجلس میں شرکت اور نذرونیاز دینا حق پر ہونے کی نشانی ہے؟
۳۔ کیا عملی زندگی میں حق کا ساتھ دیے بغیر لشکر حق میں ہونا ممکن ہے؟
۴۔ کیا ممکن ہے کوئی حق کے ساتھ بھی نہ ہو اورباطل کے ساتھ بھی نہ ہو؟
۵۔ امام زمانہ ؑ کے غائب ہونے کی کیا وجوہات ہیں؟ کیا امام زمانہ ؑ سے فقط محبت کا اظہار کرنا کافی ہے؟
عراقی عالم و مجاہد سید ہاشم الحیدری کی یہ گفتگو ضرور ملاحظہ فرمائیں جس میں ان تمام سوالوں کے جوابات دیئے گئے ہیں۔
7m:49s
1400
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
IMAM,
imam
zaman,
entezar,
seyyid
hashim
al
haidri,
namaz,
zindagi,
nishani,
batel,
iraq,
haq,
nazr,
niaz,
lashkar,
کیا آپ امام مہدیؑ کے منتظر ہیں؟ | سید...
۱۔ کیا صرف نماز اور روزہ رکھنا، مجلس میں شرکت اور نذر و نیاز دینا حق پر ہونے کی...
۱۔ کیا صرف نماز اور روزہ رکھنا، مجلس میں شرکت اور نذر و نیاز دینا حق پر ہونے کی نشانی ہے؟
۲۔ کیا عملی زندگی میں حق کا ساتھ دیے بغیر لشکر حق میں ہونا ممکن ہے؟
۳۔ کیا ممکن ہے کوئی حق کے ساتھ بھی نہ ہو اور باطل کے ساتھ بھی نہ ہو؟
7m:48s
1579
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam,
imam
mahdi,
muntazer,
entezar,
seyyed
Hashim
Al
Haidari,
namaz,
majles,
haqq,
batel,
محبت؛ ذمہ داریوں کی ادائیگی میں رکاوٹ...
آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ اللہ کی محبت کو حاصل کرنے کے لیے...
آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ اللہ کی محبت کو حاصل کرنے کے لیے عبادت کے ساتھ ساتھ جہاد کی اہمیت پر بھی زور دیتے ہیں کہ حق و باطل میں جنگ تو ہمیشہ سے رہی ہے اور ہمیشہ رہے گی۔ ہاں اس جنگ کی شکل و صورت بدلتی رہتی ہے۔ فوجی، اقتصادی، سیاسی اور فکری جنگوں کا فلسفہ اور اہمیت کیا ہے؟ کیا دل میں صرف اللہ کی محبت ہی ہونی چاہیے اور کیا والدین اور بیوی بچوں سے محبت مطلوب نہیں ہے؟ دنیاوی وابستگی کس حد تک رکھی جا سکتی ہے؟
ان سوالات کے جوابات آیت اللہ مصباح یزدیؒ کی زبانی ، ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#اللہ #محبت #مصباح_یزدی #قرآن #جھاد #عبادت #آئیڈیل_انسان #فوجی_جنگ #دفاع #والدین #بیوی #بچے #غفلت #اقتصادی_جنگ #فکری_جنگ #سیاسی_جنگ #نرم_جنگ #سخت_جنگ #فیزیکل_وار #میڈیا_وار #سافٹ_وار #رسول #امام #امام_حسین #ذمہ_داری #ترقی #امتحان
3m:35s
1824
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
muhabbat,
recawat,
Ayatollah
Misbah
Yazdi,
allah,
ebadat,
jihad,
batel,
jang,
eqtesad,
fouj,
seyasat,
falsafa,
quran,
insan,
defae,
gheflat,
imam,
imam
husayn,
emtehan,
حسینیؑ انقلاب کی خصوصیت | سید ہاشم...
علامہ سید ہاشم الحیدری، جو کہ عراق کے انقلابی علماء میں سے ہیں، اس خطاب میں جو کہ...
علامہ سید ہاشم الحیدری، جو کہ عراق کے انقلابی علماء میں سے ہیں، اس خطاب میں جو کہ عاشوراء کی مناسبت سے بیان کیا ہے، امام حسینؑ کی تحریک کی ایک اہم خصوصیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ امام حسینؑ کا انقلاب اپنے اہداف و مقاصداور راہ و روش کے اعتبار سے ایک خالصاً الٰہی انقلاب تھا۔ امام حسین علیہ السلام کا راستہ یزید کی راہ سے مکمل جدا اور مختلف تھا لہٰذا ہر زمانے میں جو بھی الٰہی تحریک اٹھے ضروری ہے کہ وہ اپنی روش کے اعتبار سے حسینی ہو؛ یعنی کوئی ایسا اقدام نہ اٹھائے جس سے لشکر باطل خوش ہو۔ یا کوئی ایسا کام نہ کرے جسے لشکر ابلیس کی تائید حاصل ہو صرف اسی صورت میں وہ تحریک محفوظ رہ سکتی ہے۔
امام حسین علیہ السلام کی خالص الہی تحریک کے خدو خال کو مد نظر رکھتے ہوئے دنیا میں رونما ہونے والے دیگر انقلابی تحریکوں میں کونسی خصوصیات کا حامل ہونا چاہئے؟
علامہ سید ہاشم الحیدری کے بیانات پر مشتمل اس ویڈیو میں مشاہدہ کیا جاسکتا ہے۔
#عراق #انقلابی #عاشوراء #نہضت #امام #حسین #خصوصیت #انقلاب #اہداف #مقاصد #روش #یزید #جدا #تحریک #حسینی #باطل #لشکر #ابلیس
2m:33s
1660
Video Tags:
ayat,
Media,
WilayatMedia,
enqelab,
Syed
Hashim
Al
Haidari,
imam,
imam
husayn,
iraq,
ealem,
ashura,
tahric,
yazid,
nehzat,
hadaf,
maqsad,
batel,
eblis,
آج کا حسینیؑ خیمہ | سید حسن نصر اللہ | Arabic...
کیا حق و باطل کی جنگ میں غیر جانبدار رہا جا سکتا ہے؟ آج کا حسینیؑ خیمہ کہاں پر واقع...
کیا حق و باطل کی جنگ میں غیر جانبدار رہا جا سکتا ہے؟ آج کا حسینیؑ خیمہ کہاں پر واقع ہے؟ آج اس حسینی خیمے کی قیادت کون کر رھا ہے؟ \"امریکا اور اسرائیل جیسی آج کی استعماری طاقتوں\" اور \"عمر ابن سعد جیسی کل کی یزیدی طاقتوں\" میں کیا شباہت پائی جاتی ہے؟ آج کے حسینیوں کا آج کے یزیدیوں؛ امریکہ، اسرائیل اور ان کے آلہ کاروں کے لیے کیا پیغام ہے؟ سید حسن نصر اللہ کی زبانی ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #حسن_نصر_اللہ #ایران #امام_حسین #عاشور #اسرائیل #امریکہ #رہبر #غیر_جانبداری #یزید #ٹرمپ #نیتن_یاہو
2m:34s
1048
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Imam,
Imam
Hussain,
Seyyed
Hassan
Nasrullah,
haqq,
batel,
jang,
kheyma,
America,
israel,
yaziid,
Iran,
eashura,
rahbar,
trump,
Netanyahu,