[Sahibaan-e-Baseerat , صاحبانِ بصیرت] Topic: Shaheed Quaid...
Talkshow: Sahibaan-e-Baseerat , صاحبانِ بصیرت
Topic: Shaheed Quaid Allama Arif Hussain Al Hussaini
Host: Syed Shuja Rizvi
Guest: H.I...
Talkshow: Sahibaan-e-Baseerat , صاحبانِ بصیرت
Topic: Shaheed Quaid Allama Arif Hussain Al Hussaini
Host: Syed Shuja Rizvi
Guest: H.I Amin Shahedi , H.I Sadiq Raza Taqvi, Br. Nawazish
75m:21s
4232
راہِ عشق | چوتھی قسط | Farsi sub Urdu
راہِ عشق | چوتھی قسط | Farsi sub Urdu
اربعین پر کربلا کی جانب پیادہ روی عشق کا راستہ ہے،...
راہِ عشق | چوتھی قسط | Farsi sub Urdu
اربعین پر کربلا کی جانب پیادہ روی عشق کا راستہ ہے، یہ حُبّ اور یہ عشق، وہ عشق ہے جو بصیرت کے ساتھ ساتھ ہے۔
اربعین کے بارے میں ولی امر مسلمین کے بیانات پر مشتمل چھ قسطوں کے سلسلے کی چوتھی قسط
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #اربعین #چہلم #پیادہ_روی #رہبری #عشق #امام_حسین
2m:18s
7713
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Urdu,
Subtitles,
Farsi,
Sub,
Arbaeen,
Ahad,
Wada
Gah,
Karbala,
Promise,
Kufa,
Martyrdom,
Martyr,
Muharram,
Imam,
Husayn,
Hussain,
Love,
ishq,
basirat
اہمیت زیارت اربعین | Farsi sub Urdu
اہمیت زیارت اربعین
ولی امر مسلمین کی نگاہ میں اربعین پر پیدل چلنے کا یہ عظیم کام...
اہمیت زیارت اربعین
ولی امر مسلمین کی نگاہ میں اربعین پر پیدل چلنے کا یہ عظیم کام مکتب اہلبیتؑ کی اُن عظیم خصوصیات کا مظہر ہے کہ جس سے ایمان، قلبی اعتماد اور خالص یقین بھی
اُبھرتا ہے اور عشق و محبت بھی۔
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #اربعین #چہلم #پیادہ_روی #رہبری #عشق #امام_حسین
5m:6s
7712
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Urdu,
Subtitles,
Farsi,
Sub,
Arbaeen,
Ahad,
Wada
Gah,
Karbala,
Promise,
Kufa,
Martyrdom,
Martyr,
Muharram,
Imam,
Husayn,
Hussain,
Love,
ishq,
basirat,
Ahlaibait,
Muhabbat,
ahmiat,
love,
ziarat
یورپ کی دوغلی پالیسی | ولی امرِ مسلمین |...
رہبر معظم کے بیانات کا مطالعہ کرکے یہ حقیقت نمایاں ہوجاتی ہے کہ وہ یورپی سیاست...
رہبر معظم کے بیانات کا مطالعہ کرکے یہ حقیقت نمایاں ہوجاتی ہے کہ وہ یورپی سیاست کاروں کے حوالے سے بہت عرصے سے بصیرت افزائی کر رہے ہیں۔
وجہ کیا ہوسکتی ہے؟
کیا یورپ والے امن پسند نہیں؟کیا وہ کسی کا بُرا چاہ سکتے ہیں؟
کیا وہ تہذیب و ثقافت کے لحاظ سے انسانیت کے اصولوں پر کاربند نہیں؟
کیا وہ منافق ہیں؟
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #یورپ #دھوکہ #دوغلی_پالیسی #ایران #معاہدہ
2m:22s
5309
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
europe,
policy,
doghli,
imam,
khamenei,
rehbar,
moazam,
haqeeqat,
numayan,
siyasat,
basirat,
afzai,
aman,
pasand,tehzeeb,
saqafat,
insaniyat,
munafiq,
[Majlis 07] Ashorai Khudsazi - Basirat | Moulana Haider Ali Jaffri |...
قم سے براہِ راست بوقت پاکستان | Live From Qom At Facebook
براہِ راست لنک | fb.com/inqilabimedia/live...
قم سے براہِ راست بوقت پاکستان | Live From Qom At Facebook
براہِ راست لنک | fb.com/inqilabimedia/live
خطابت: مولانا سید حیدر علی جعفری (قم)
موضوع: عاشورائی خود سازی
تلاوت و حدیث کساء: 7:30 بجے شب
سلام: 7:40 بجے شب
خطابت: 7:45 بجے شب
نوحه: 8:15 بجے شب
زیارت: 8:25 بجے شب
تلاوت و حدیث: سید محمد زیدی
سلام: سید علی زیدی
نوحه: سید محمد زیدی
مکان: قم المقدسه جوار حرم بی بی معصومه (س)
اداره ترویج فضائل و معارف اہل بیتؑ
35m:5s
1829
Video Tags:
azadari,
matam,
hussain,
muharram
,
haider
ali
jaffri,
inqilabi
media,
inqilabi,
2020,
majalis,
ashra,
awwal,
noha,
nadeem
sarwar,
irfan
haider,
ali
waris,
urdu,
حق و باطل کو مطلوب افراد | ترانہ | Farsi Sub Urdu
سرور جو حق و باطل کي کارزار ميں ہے
تو حرب و ضرب سے بيگانہ ہو تو کيا کہيے
باطل...
سرور جو حق و باطل کي کارزار ميں ہے
تو حرب و ضرب سے بيگانہ ہو تو کيا کہيے
باطل طاقتوں کو زندہ رہنے کے لیے ایک خاص ماحول اور افراد کی ضرورت ہوتی ہے اگر انہیں مطلوبہ ماحول و افراد میّسر نہ آئے تو وہ اپنے وجود کو برقرار نہیں رکھ سکتی ہیں۔ ایک ایسا ماحول جہاں جاہلیت کا گھٹا ٹوپ اندھیرا چھایا ہوا ہو خواہ وہ قدیم جاہلیت ہو یا جدید جاہلیت! اِسی طرح ایسے افراد جو بے بصیرت، سیاسی و اجتماعی معاملات سے لاتعلق، لا ابالی، اور کھا پی کر مست رہنے والے ہوں تاکہ ایسی صورتحال میں باطل اپنے پلید و مذموم مقاصد میں کامیاب ہوسکے۔
اِسی طرح اہلِ حق کے لیے بھی ایک مطلوبہ ماحول اور افراد کی ضرورت ہوتی ہے۔ ایک ایسا معاشرہ کہ جس میں موجود افراد سیاسی و اجتماعی بصیرت کے حامل ہوں۔ بلند و الٰہی مقاصد اور انسانی اقدار کے حصول اور حفاظت کے لیے اپنی جان ہتھیلی میں رکھنے والے اور جانثار ہوں۔
اِس موضوع پر ایک خوبصورت فارسی ترانہ، اردو سبٹائٹل کے ساتھ دیکھنے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #بنی_امیہ #شراب_خانہ #جوا #لا_ابالی #مست #غیر_جانبدار #نادان #دھوکہ_باز #دلدل #ذوالفقار #امام_جماعت #عبا #سیاستدان #یزید #قاضی_شریح #اسلام #قمر_بنی_ہاشم #عمار #بصیرت
2m:43s
1253
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
haq,
batel,
tarana,
khas
mahul,
zarurat,
vujud,
jaheleyat,
qdim,
jadid,
basirat,
siyasi,
ejtemaei,
maqsed,
mueashera,
ensani,
amar,
qmqr
bani
hashem,
islam,
yazid,
siyasatdan,
zulfaqar,
daldal,
mast,
sharab
khane,
bani
omaye,
[Talkshow] Sahibaan-e-Baseerat | Ruhollah Khomeini Say Imam -e- Ummat...
Sahibaan-e-Baseerat | صاحبانِ بصیرت
Ruhollah Khomeini Say Imam -e- Ummat Tak Ka Safar | Part 1
روح اللہ خمینی سے...
Sahibaan-e-Baseerat | صاحبانِ بصیرت
Ruhollah Khomeini Say Imam -e- Ummat Tak Ka Safar | Part 1
روح اللہ خمینی سے امام امت تک کا سفر
Host: Syed Qunber Rizvi
Guest: Janab Naqi Hashimi
21m:19s
1740
امریکہ محاصرے میں ہے | سید حسن نصر اللہ |...
انسان اگر خدا پر ایمان رکھتا ہے تو اس کا اثر کیا ہوتا ہے؟ کب اور کس صورت میں انسان...
انسان اگر خدا پر ایمان رکھتا ہے تو اس کا اثر کیا ہوتا ہے؟ کب اور کس صورت میں انسان خدا کے لشکروں کا حصہ بن جاتا ہے؟ جب دشمن اپنے گمان میں سمجھتا ہے کہ محاصرہ کر رہا ہے تو کیوں اس کا وہ محاصرہ ہمیں کمزور نہیں کرتا؟
خدا پر ایمان رکھنے کے سبب کائنات کی کتنی چیزیں ہمارے ساتھ ہوجاتی ہیں؟ اور وہ سب دشمن کا محاصرہ کرتی ہیں.
دشمن کے قتل کرنے اور ہمارا محاصرہ کرنے سے ہماری قوت اور بصیرت میں کس قدر اضافہ ہوتا ہے؟
سید حسن نصراللہ کا ایمان اقروز خطاب، ضرور دیکھیں۔
#انسان #خدا #ایمان #لشکروں #حصہ #دشمن #محاصرہ #کمزور #کائنات #قتل #قوت #بصیرت #اضافہ
2m:3s
1152
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
America,
muhasere,
Sayyid
Hassan
Nasrullah,
insan,
iman,
lashkar,
dushman,
kaeenat,
qatal,
quvat,
basirat,
kamzor,
ہائے علمدار | نوحہ خوان سید مجید بنی...
حضرت عباسؑ کی عظمت اور مقام کو ایک عادی انسان کی عقل درک نہیں کرسکتی، وہ کہ جس کے...
حضرت عباسؑ کی عظمت اور مقام کو ایک عادی انسان کی عقل درک نہیں کرسکتی، وہ کہ جس کے لئے امام معصوم حضرت سجادؑ فرماتے ہیں: خدا ہمارے چچا عباسؑ پر رحمت نازل کرے جو گہری بصیرت کے حامل تھے۔
وہ کہ جس کے لئے خود امام حسینؑ فرماتے ہیں: بنفسی انت؛ میری جان آپ پر فدا ہو۔
وہ جو زندگی کے ہر قدم پر اپنے امام کے آگے تسلیم ہیں۔ جس کو وہ مقام حاصل ہے کہ تمام شہید، اس پر رشک کرتے ہیں۔
عصرِ عاشور جب سب شہید ہوجاتے ہیں تو اپنے امامؑ کی تنہائی دیکھی نہیں جاتی، امام حسینؑ کے پاس آتے ہیں فرماتے ہیں کہ میرا سینہ تنگ ہو گیا ہے؛ امام حسینؑ انہیں بچوں کے لئے پانی لانے کیلئے فرماتے ہیں۔ اور حضرت عباسؑ مشک اٹھا کر میدان کی طرف جاتے ہیں۔ لیکن لوٹتے وقت تیروں کی زد میں آتے ہیں، یہ کہتے ہوئے آگے بڑھتے ہیں: خدا کی قسم اگر میرا دایاں بازو کٹ جائے تب بھی میں خدا کے دین کا دفاع ہی کروں گا۔ یوں زین سے زمین پر آتے ہیں اور اپنے امام کو پکارتے ہیں: یا ابا عبداللہؑ۔
امام حسینؑ اپنی کمر پر ہاتھ رکھ کر فرماتے ہیں: میری کمر ٹوٹ گئی۔
ہائے عباس۔
ہائے علمدار۔
حضرت عباسؑ کی شہادت پر امام حسینؑ کے درد کو اس نوحے میں بیان کیا گیا ہے جسے اردو ترجمے کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش کرتے ہیں۔
#حضرت #عباس #عظمت #مقام #عادی #عقل #امام #معصوم #چچا #رحمت #بصیرت #جان #فدا #زندگی #تسلیم #شہید #رشک #تنہائی #سینہ #پانی #بچوں #مشک #میدان #تیروں #زد
4m:51s
1534
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
ealamdar,
noha,
Seyed
Majid
Bani
Fatemeh,
hazrat
abbas,
eazemat,
insan,
imam,
imam
sajjad,
basirat,
imam
husayn,
zendegi,
shahid,
eashura,
maqam,
rahmat,
taslim,
mashk,
maydan,
سیاسی شعور اور بصیرت کی ضرورت | استاد...
دشمن کے مقابلے میں ان کی تمام سازشوں کے آگے وہی انسان کامیاب ہوسکتا ہے جسے سیاسی...
دشمن کے مقابلے میں ان کی تمام سازشوں کے آگے وہی انسان کامیاب ہوسکتا ہے جسے سیاسی شعوراور بصیرت حاصل ہو۔
لہذا جب مسلم بن عقیل علیه السلام سے کوفہ کے کچھ افراد نے بیعت کی اور امام حسینؑ کا انتظار کرنے لگے تو یہ دیکھنے میں آتا ہے کہ اتنی بڑی تعداد جو بہت اچھی ہوگئی اور مسلم بن عقیل سے بیعت کرنے لگی، اچانک تبدیل ہوجاتی ہے، ان کے ارادے بدل جاتے ہیں، وہ دشمن کا سامنا نہیں کرسکتے اور یوں انحراف کا شکار ہوجاتے ہیں، جس کی اہم وجہ یہی سیاسی شعور اور بصیرت کا نہ رکھنا تھا۔
اسی مطلب کی طرف اشارہ کرتے ہوئے آقا پناہیان فرماتے ہیں کہ اگر انہیں سیاسی بصیرت اور شعور حاصل ہوتا تو اس طرح گمراہ نہ ہوتے۔
کربلا ہمیں اس سلسلے میں کیا درس دیتی ہے؟
کس طرح چند افواہوں کی بنا پر ان لوگوں کا ارادہ بدل جاتا ہے؟
کیا کوئی اس پر یقین کرسکتا ہے؟
اس سلسلے میں تفصیلی گفتگو کے لئے اس وڈیو کو ملاحظہ کریں۔
#دشمن # سازشوں #انسان #کامیاب #سیاسی #شعور # بصیرت #کوفہ #بیعت #امام #حسین #انتظار #ارادے #انحراف #شکار
2m:14s
1266
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
seyasi,
shueur,
basirat,
ostad
panahian,
Alireza
Panahian,
dushman,
insan,
sazesh,
Kufa,
imam,
imam
husayne,
islam,
musalman,
muslem,
karbala,
حضرت عباس علمدارؑ کی بصیرت اور وفاداری |...
عباسؑ سا دنیا نے دلاور نہیں دیکھا
اک شخص میں سمٹا ہوا لشکر نہیں دیکھا
دریا پہ...
عباسؑ سا دنیا نے دلاور نہیں دیکھا
اک شخص میں سمٹا ہوا لشکر نہیں دیکھا
دریا پہ کرے قبضہ مگر پانی نہ چکھے
تاریخ نے پھر ایسا بہادر نہیں دیکھا
\"ارشادِ مفید\" اور \"لہوفِ سید ابن طاؤس\" جیسی معتبر روایات کی روشنی میں؛ یزیدیت کے سازشی عناصر کے امان نامے اور امام حسینؑ کو تنہا چھوڑ دینے کی پیش کش کو ٹھکرا کر؛ بصیرت، وفاداری اور شہادت کا تمغہ سینے پر سجانے والے برادرِ امام حسینؑ، جنابِ زہراؑ و ثانیِ زہراؑ کے دل کے چین، فرزندِ امیر المومنینؑ، وارثِ ہیبت و شجاعتِ علیؑ، عباسِ با وفاؑ ، علمدارِ کربلاؑ کی شہادت کا تذکرہ؛ علمدارِ انقلابِ اسلامی، وقت کی غربی-عربی-عبری یزیدیت کے غرور کو خاک میں ملانے والے، امام حسینؑ کے حقیقی وارث اور فرزند، منتقم محمدؐ و آل محمدؐ، امام زمانہؑ کے ظہور کی زمینہ سازی کرنے والے، ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کی زبانی، ضرور ملاحظہ فرمائیں ۔
#وفاداری #بصیرت #امام_حسین #تاسوعا #ولی_امر_مسلمین #کربلا #معتبر_روایات #سید_ابن_طاؤس #امام #خون #شہید #زیارت #محرم #حضرت_عباس #عباس_علمدار #بہادری #مدینہ #ارشاد_مفید #امان_نامہ #سید_علی_خامنہ_ای #پانی #نہر_فرات #دریائے_فرات #علی_اصغر #پیاس
6m:19s
4642
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
jannat,
imam,
imam
hussain,
hazrat,
hazrat
zainab,
qafela
salar,
Aman
nama,
tasoa,
ashura,
basirat
wafadari,
wali
amr
muslimeen,
hazrat
abbas,
darya,
forat,
abbas
alamdar,
alamdar,
ali
asgher,
pias,
imam
sayyid
ali
khamenei,
imam
khamenei,
لشکر امام زمانؑ کی استقامت اور آمادگی |...
محبت مجھے ان جوانوں سے ہے
ستاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند
ائمہ علیہم السلام کی الہی...
محبت مجھے ان جوانوں سے ہے
ستاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند
ائمہ علیہم السلام کی الہی زندگی ایک الہی معاشرے اور حکومت کی تشکیل کے لیے جدوجہد میں گزری، ایک ایسا معاشرہ اور حکومت کہ جہاں الہی اور مطلوبہ انسان تربیت پائیں، ایک ایسا معاشرہ جہاں کمال اور سعادت تک پہنچنے کے لیے تمام راستے ہموار اور نمایاں ہوں۔ منجی عالمِ بشریت امام زمانہ علیہ السلام کی عَالَمی الہی حکومت جس کے انتظار اور امید میں نہ فقط مسلمان ہیں بلکہ تمام الہی ادیان اس نجات دہندہ کے منتظر ہیں۔
اسلامی انقلاب کا بھی بنیادی ہدف اُس الہی اور عادلانہ اسلامی حکومت کو قائم کرنے والے نجات دہندہ کے ظہور کے لیے مقدمات فراہم کرنا ہے۔ اور آج الحمدا للہ یہ کام ماضی کی نسبت تیزی سے انجام پارہا اور ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای کی با بصیرت قیادت مین شہادتوں اور کامیابیوں کا یہ عاشورائی کارواں اپنی الہی منزل کی جانب روا دواں ہے۔
لشکر امام زماں کے الہی عزم و ارادے اور ولی امرِ مسلمین کے بیانات سے قلوب منور کرنے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #استقامت #کفر #لشکر #سکون #پرچم #پر_افتکار #آب #آئینہ #جوان #رشد #ترقی
2m:55s
598
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Lashkar,
Imam,
Imam
Zaman,
Imam
Mahdi,
Esteqamat,
Amadegi,
Imam
Khamenei,
Hukumat,
Insan,
Musalman,
Muslim,
Islam,
Dien,
Enqelab,
Enqelab
Islami,
Basirat,
Javan,
Rushd,