Tafseer e Surah Al Baqarah | Ayat 25 | Quran Ki Basharat Kin Logon k...
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر ۲۵ کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
پروردگارعالم نے...
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر ۲۵ کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
پروردگارعالم نے ایمان لانے والوں اور اعمال صالح بجا لانے والوں کو بشارت دی ہے۔ ان اعمال کے بدلے مومنین کے لئے باغات ہیں جن کے نیچے نہریں جاری ہیں، جب جنتیوں کو پھلوں کا رزق دیا جائے گا تو وہ کہیں گے یہ تو وہی ہے جو ہمیں اس سے پہلے دیا جا چکا ہے۔ اس سے مراد یہ بھی ہو سکتی ہے کہ اس طرح کے پھل ان کو دنیا میں مل چکے ہونگے، یا عالم برزخ میں کھا چکے ہونگے، یا جنت میں اس طرح کے پھل کھا چکے ہونگے کیونکہ جنت میں جب ایک پھل توڑا جاتا ہے تو فوری طور پر اس کی جگہ دوسرا پھل آ جائے گا۔ ان کے لئے پاک جوڑے ہونگے اور ان کو جنت سے کبھی نہیں نکالا جائے گا، ہمیشہ ہمیشہ کے لئے اس میں رہیں گے۔
#quran #surahalbaqarah #tafseer #tafseerquran #maulanasyednaseemabbaskazmi
12m:4s
528
Video Tags:
Nassem-e-zindgi,,Nijat,,dahinda,,
ki,,basharat,,dosry,,idyan,,main,,
شہید عبد الحسین برونسی | Farsi Sub Urdu
دُنیا کی بڑی عَالَمی شیطانی طاقتوں کا غرور خاک میں ملانے والے شہداء جو اپنے...
دُنیا کی بڑی عَالَمی شیطانی طاقتوں کا غرور خاک میں ملانے والے شہداء جو اپنے زمانے کی فرعونی،نمرودی اور یزیدی طاقتوں سے خدا پر توکل اور آئمہ معصومین علیہم السلام سے توسُّل کرتے ہوئے ٹکرا گئے۔
یہ اِن عظیم الشان شہداء کی اہلبیت علیہم السلام سے عشق و محبت تھی کہ جس نے انہیں اِس مرتبہ و منزل تک پہنچایا،اُن شہداء میں سے ایک عظیم شہید عبدالحسین برونسی تھے کہ جنہیں بی بی دو عالم حضرت فاطمۃ الزہراء سلام اللہ علیہا نے شہادت کی بشارت دی تھی۔
ڈاکٹر حسن رحیم پور ازغدی
#ویڈیو #شہید_عبدالحسین_برونسی #بدر_آپریشن #خندق #زخمی #حکمت #معرفت #ایمان #مکاشفات #حضرت_فاطمہ_سلام_اللہ_علیہا #شہادت
1m:29s
4000
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
shaheed,
abdul,
jussain,
burunsi,
dunya,
badi,
aalmi,
shaitani,
taqatoon,
ghuroor,
khak,
shoda,
zamana,
fironi,
namroodi,
yazidi,
khuda,
tawakkul,
ayimmah,
masoomeen,
takra,
azeem,
shaan,
ahlulbayt,
ishq,
muhabbat,
martaba,
manzil,
hazrat,
fatimah,
zahra,
shahadat,
basharat,
rahimpour,
azghadi,
بشارتِ وصل | ولی امرِ مسلمین سید علی...
قال رسول اللّہ (ص): فاطِمَة بَضْعَةٌ مِنّي يُؤلِمُها ما يُؤْلِمُنِي...
قال رسول اللّہ (ص): فاطِمَة بَضْعَةٌ مِنّي يُؤلِمُها ما يُؤْلِمُنِي وَيَسَرُّنِي ما يَسُرُّها۔ ’’رسول خدا نے فرمایا ہے کہ: فاطمہ میرے جگر کا ٹکڑا ہے، جس نے بھی اسکو تکلیف دی، اس نے مجھے تکلیف دی ہے اور جو بھی اسکو خوش حال کرے گا، اس نے مجھے خوشحال کیا ہے‘‘۔ (مناقب الخوارزمي ص 353، صحيح البخاري ج 3 كتاب الفضائل باب مناقب فاطِمَة)
حضرت زہرا سلام اللہ علیہا تمام مسلمان خواتین کے لئے ابدی نمونہ ہیں انھوں نے اپنے والد گرامی سے محبت کر کے ام ابیہا کا لقب حاصل کیا۔
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کی زبانی رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی دنیوی زندگی کے آخری لمحات میں حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا کے ساتھ ہونے والی گفتگو سننے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #بشارت_وصل #پیغمبر_اکرم #حضرت_فاطمہ #زوجہ_محترمہ #شباہت #مسکراہٹ #بیماری #آخری_لمحات #مسکراہٹ #ملحق
2m:57s
4313
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
basharat,
sayyid
ali
khamenei,
rasule
khuda,
fatema,
jigar
ka
tukda,
takleef,
khushhaal,
hazrat
zahra,
musalman,
khawateen,
namuna,
abadi,
walid,
muhabbat,
ummul
baneen,
zindagi,
aakhri
lamhaat,
guftugu,
ayyame
fatimiyah,
fatimiyah,