[Clip] Harkat May Barkat | H.I Syed Ali Murtaza Zaidi
Clip
Topic: Harkat May Barkat
موضوع: حرکت میں برکت
Speaker: H.I Syed Ali Murtaza Zaidi
حجۃ الاسلام سید علی...
Clip
Topic: Harkat May Barkat
موضوع: حرکت میں برکت
Speaker: H.I Syed Ali Murtaza Zaidi
حجۃ الاسلام سید علی مرتضی زیدی
8m:18s
7942
[Media Watch] پیغام شہداء و اتحاد ملت کانفرنس...
[Media Watch] عیسائی رہنما ولیم برکت کا خطاب - Feb 02,2014 - Majlis Wahdat Muslimeen PAK | Sunni Ittehad Council Pakistan...
[Media Watch] عیسائی رہنما ولیم برکت کا خطاب - Feb 02,2014 - Majlis Wahdat Muslimeen PAK | Sunni Ittehad Council Pakistan - Voice Of Shuhada | Urdu
6m:7s
3944
Ramadan : Hungry for God - Short Documentary - English
Members of Ireland's Shia Islamic community discuss how the month of prayer and fasting fosters greater personal and social responsibility.
Members of Ireland's Shia Islamic community discuss how the month of prayer and fasting fosters greater personal and social responsibility.
10m:8s
12001
Kids Animation - Chunti aur Chooha - Urdu
An animtaed cartoon about an ant and mouse. A good moral stary. Moral of teh Story: Mehnat main barkat hai.
An animtaed cartoon about an ant and mouse. A good moral stary. Moral of teh Story: Mehnat main barkat hai.
3m:10s
63356
[Motion Graphics] برکت یا پیسہ - Urdu
موضوع : برکت یا پیسہ
موشن گرافک
ادارہ البلاغ پاکستان کی فخریہ پیشکش
اسلامی...
موضوع : برکت یا پیسہ
موشن گرافک
ادارہ البلاغ پاکستان کی فخریہ پیشکش
اسلامی تعلیمات موشن گرافیک سلسلہ
آپ کی آراء کے منتظر ہیں
البلاغ ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
4m:31s
3606
عطا کی انتہاء | Farsi Sub Urdu
عطا کی انتہاء
اقتباس از: ایران کے معروف عالمِ دین حجت الاسلام و المسلمین مسعود...
عطا کی انتہاء
اقتباس از: ایران کے معروف عالمِ دین حجت الاسلام و المسلمین مسعود عالی کی زبانی، امام رضاؑ کی عطا اور بخشش کے حوالے سے ایک واقعہ
ہماری زندگی میں نعمتوں کی کمی کیوں ہے؟ اگر نعمت ہیں تو اس میں برکت کیوں نہیں؟
کیا سُنّت الہی یہ ہے کہ بغیر کسی شرط و قاعدے کے سب کو بخشتا جائے؟
امام رضاؑ نے عطا کی انتہاء کر کے ہم شیعوں کو کیا سبق سِکھایا؟
#ویڈیو #مولارضا #عطا #بخشش #سنت_الہی #شکرنعمت #کفران #انگور
2m:21s
3676
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
aata,
intiha,
iran,
aalimedeen,
hujjatulislam,
masood,
aali,
imam,
reza,
bakshis,
waqiya,
zindagi,
nematain,
kami,
barkat,
sunnateilahi,
shiyoon,
sabaq,
سخت انتقام | موشن گرافک | Farsi Sub Urdu
تم نے جس خون کو مقتل میں دبانا چاہا
آج وہ کوچہ و بازار میں آ نکلا ہے
شہیدِ راہِ...
تم نے جس خون کو مقتل میں دبانا چاہا
آج وہ کوچہ و بازار میں آ نکلا ہے
شہیدِ راہِ ولایت حاجّ قاسم سلیمانی کی مظلومانہ شہادت اور اُن کے پاکیزہ خون کی برکت سے دنیا بھر کے حریت پسندوں اور مظلوموں کے اندر ایک نیا جوش و ولولہ پیدا ہوگیا ہے اور عَالَمی خبیث شیطانی طاقتوں کو مار بھگانے کا ایک نیا عزم و حوصلہ دنیا میں دکھائی دے رہا ہے۔
شہید کے نمازِ جنازہ سے لے کر اُن کے چالیسویں تک ہونے والے تاریخِ بشریت کے عظیم الشان اجتماعات سے شیطانی طاقتوں میں ایک لرزہ طاری ہے۔ انشاء اللہ وہ دِن اب دُور نہیں کہ شہید حاجّ قاسم سلیمانی کی نیابت میں بیت المقدس میں نماز جماعت ادا کی جائے گی۔ انشااللہ۔
#ویڈیو #قاسم_سلیمانی #انتقام #مختار #بیت_المقدس #نماز_جماعت #امریکہ #طمانچہ
4m:18s
2650
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
intiqam,
shaheed,
khoon,
maqtal,
bazar,
kocha,
rah,
wilayat,
haaj,
qasim,
sulimani,
mazlomana,
shahadat,
pakiza,
barkat,
huriyat,
mazlom,
josh,
walwala,
almi,
shytan,
azm,
duniya,
janaza,
bashariyat,
ijtamaat,
larza,
niyabat,
bait,
muqadas,
nmaz,
jamat,
ماں سے بھی زیادہ مہربان ترین | استاد علی...
إِنَّ اللهَ بِالنّاسِ لَرَؤُفٌ رَحيمٌ ۔ سورہ بقرہ، آیہ-143)
قالَ اللّهُ-...
إِنَّ اللهَ بِالنّاسِ لَرَؤُفٌ رَحيمٌ ۔ سورہ بقرہ، آیہ-143)
قالَ اللّهُ- عَزَّ وَ جَلَّ-: ألْخَلْقُ عِیالی فَأحَبُّهُم الَی ألْطَفُهُمْ بِهِمْ وَ أسْعاهُمْ فی حَوائِجِهِم۔’’خدا عزوجل نے فرمایا ہے: لوگ میرے اہل و عیال ہیں پس میرے نزدیک محبوب ترین وہ ہے جو اُن کے ساتھ مہربان تر اور اُن کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے کوشاں ہو‘‘۔(امام جعفر صادق علیہ السلام، الکافی، ص 199، ح 10)
خداوندِ متعال ہم سے ماں کی نسبت ستر گنا زیادہ محبت کرتا ہے۔ خداوندِ متعال چاہتا ہے کہ ہمارے سارے کام اُس کی خوشنودی کے لیے ہوں، اُس کا قرب حاصل کرنے کے لیے ہوں۔ خداوندِ متعال کو یہ بات پسند نہیں ہے کہ اُس کے بندے اُسے چھوڑ کر کسی اور کی طرف متوجہ ہوں۔ جب خداوندِ مہربان ہم سے اتنی محبت کرتا ہے تو ہم کیوں پریشان ہوتے ہیں؟ ہم کیوں بے قرار ہوتے ہیں؟ کیوں ہماری زندگی میں بے چینی اور غیروں کی طرف ہماری نظریں ہوتی ہیں؟ درحقیقت ہم زبانی خدا کے ہونے کا اقرار تو کرتے ہیں لیکن قلبی طور پر ہم خدا سے اُس طرح وابستہ نہیں ہیں جس طرح سے وہ چاہتا ہے۔
اِس خوبصورت موضوع پر معروف خطیب حجت الاسلام علی رضا پناہیان کی گفتگو سننے کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #ماں #دل #خدا_کا_مظہر #مضبوط #نرم #ہمسائے #کیک #نازک #دل_پریشان #خدائے_مہربان #پیغمبر_اکرم #شکوہ #امام_حسین #سکون #برکت
4m:34s
2652
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
maa,
meherban,
ustad
alireza
panahiyan,
mehboobtareen,
zarooriyat,
mohabbat,
khushnudi,
qurb,
pasand,
pareshan,
zindagi,
bechaini,
iqrar,
qalbi,
wabasta,
dil,
mazboot,
narm,
payghambar,
shikwa,
imam
husain,
sukoon,
barkat,
امام علی نقیؑ کی بارگاہ میں حالِ دل |...
آفتابِ امامت کے دسویں تاجدار امام علی نقی الہادی علیہ السلام کہ جنہوں نے ایک پُر...
آفتابِ امامت کے دسویں تاجدار امام علی نقی الہادی علیہ السلام کہ جنہوں نے ایک پُر گھٹن ماحول میں اسلامِ محمدی کی حفاظت کا اپنا الہی فریضہ نبھایا۔ ظالم و جابر حکمران آپؑ کو اپنے شوم اور ظالمانہ عزائم کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ سمجھتے تھے اِسی لیے آپ علیہ السلام کو ہمیشہ تحت فشار اور زیر نظر رکھا گیا اور بالآخر ان ظالم و ستمگروں نے اپنے آباء و اجداد کی پیروی کرتے ہوئے آپ علیہ السلام کو زہر دے کر شہید کر ڈالا۔
آپؑ کے روضہ مبارک کے فیض سے آج بھی عاشقان اور راہِ حق کے متلاشی فیضیاب ہو رہے ہیں اور ہر کوئی اپنے ظرف کے مطابق ان کے بابرکت روضے سے مستفید ہو رہا ہے۔
امام علی نقی علیہ السلام کی بارگاہ میں پڑھا گیا کلام اردو سبٹائیٹل کے ساتھ پیشِ خدمت ہے۔
#ویڈیو #امام_علی_نقی #حرم #کبوتر #بے_قرار #مولا #درد #غم #اشک #شادابی #نگاہ_کرم
2m:26s
2767
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam,
ali
naqi,
bargaah,
dil,
hamid
zamani,
pur
ghutan,
hifazat,
fareeza,
zalim,
jabir,
hukmaran,
shoom,
rukawat,
zere
nazar,
sitamgar,
zeher,
shaheed,
rauza
e
mubarak,
aasheqan,
haq,
ba
barkat,
faizyaab,
nauha,
latmiya,
اسلامی انقلاب میں کامل آزادی | امام...
دنیا میں جو سیکولر اور کمیونسٹ انقلابات آئے انہوں نے اپنی بقا اور استحکام اس بات...
دنیا میں جو سیکولر اور کمیونسٹ انقلابات آئے انہوں نے اپنی بقا اور استحکام اس بات میں سمجھی کہ ان کی فکر و نظر کے علاوہ کوئی دوسری فکر و نظر کو معاشرے میں بیان کرنے کی اجازت نہ دی جائے۔ آج بھی لبرل اور سیکولر طاقتیں اور حقوقِ بشر کے نعرے لگانے والے سوشل میڈیا پر اپنی اجارہ داری قائم رکھنے کے لیے ان پر تنقید کرنے والوں اور ان کے افکار اور آراء سے ہٹ کر بات کرنے والوں کے اکاونٹ ختم کر دیتے ہیں اور پست ترین کاموں اور اوچھے ہتھکنڈے انجام دینے سے بھی دریغ نہیں کرتے ہیں۔ لیکن الحمد اللہ اسلامی انقلاب کی برکتوں میں سے ایک برکت فکر و نظر کی آزادی ہے آج اسلامی نظام کے اندر کئی ایسے مفکرین اور دانشور ہیں جو اپنی آراء اور افکار کو بغیر کسی خوف و خطر کے کُھل کر بیان کرتے ہیں البتہ وہ عناصر جو دنیا کی شیطانی طاقتوں کے بالواسطہ یا بلا واسطہ آلہ کار ہیں اور ان کا مقصد صرف اور صرف فتنہ و فساد اور اسلامی معاشرے کی تباہی ہے، ان کا حساب کتاب جُدا ہے۔
اِس بارے میں امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #اسلامی_انقلاب #کامل_آزادی #بغاوتیں #انقلابات #رعب #وحشت #بدعنوانی #ذرائع_ابلاغ #سزا
2m:0s
1473
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
islami
inqelab,
kamil
azadi,
imam
khomeini,
secular,
communist,
inqelab,
istehkam,
fikr
o
nazar,
ijazat,
liberal,
huqooqe
bashar,
social
media,
tanqeed,
hathkande,
dareeg,
barkat,
islami
nizam,
mufakkir,
danishwar,
khauf,
shaytani,
fitna,
fasad,
tabahi,
hisab,
kitab,
khuda,
ماہِ رجب اور رحمتوں کی برسات | آقائے...
خداوندِ متعال نے امتِ محمدیہ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم پر اپنا خاص لطف و کرم...
خداوندِ متعال نے امتِ محمدیہ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم پر اپنا خاص لطف و کرم فرمایا ہے اور ایسے مہینے اور ایّام انہیں نصیب فرمائے ہیں جن سے درست استفادہ کرتے ہوئے سینکڑوں بلکہ ہزاروں سالوں کے برابر رحمتوں اور برکتوں کو ایک انسان سمیٹ سکتا ہے۔ انہی مہینوں میں سے ایک مہینہ ماہِ رجب کا ہے کہ جس کی فضیلت اور اِس مہینے میں برسنے والی رحمتوں پر تمام مسلمان اعتقاد رکھتے ہیں۔ ہمیں چاہیے کہ اِن با برکت اور با فضیلت مہینوں کو ایسے ہی جانے نہ دیں بلکہ اِن مہینوں میں پستی اور تاریکیوں کی گھاٹیوں سے نکل کر بلندی اور نور کی طرف سفر کریں جو درحقیقت انسان کی تخلیق کا اصل مقصد ہے۔ اِن نورانی مہینوں میں انسان دوسرے عام مہینوں کی نسبت کئی گنا زیادہ تیزی و سرعت کے ساتھ روحانی اور نورانی منازل تک رسائی حاصل کر سکتا ہے۔
ماہِ رجب کی فضیلت اور برکتوں کے بارے میں آقائے حاج مجتبیٰ تہرانی رحمۃ اللہ علیہ کے بیان سے استفادہ کرنے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #ماہ_رجب #پاکیزگی #اولیائے_خدا #توسل #تنہائی #وابستگی #روایات #امام_علی_علیہ_السلام #عظیم_مہینہ #رحمت_خدا #اصب
5m:16s
1940
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
rajab,
rehmat,
mahina,
mujtaba
tehrani,
khuda,
ummat
mohammadia,
barkat,
insan,
fazeelat,
musalman,
eteqaad,
pasti,
tariki,
bulandi,
safar,
takhleeq,
khilqat,
maqsad,
noorani,
roohani,
pakizgi,