بہت ہی بڑے گدھے ہو! | Farsi Sub Urdu
سیاست کا میدان ایک ایسا اہم میدان ہے، جس میں بر سرِ اقتدار شخص پورے انسانی معاشرے...
سیاست کا میدان ایک ایسا اہم میدان ہے، جس میں بر سرِ اقتدار شخص پورے انسانی معاشرے کو یا تو بربادی کی طرف اور یا آبادی کی طرف لے کر جاسکتا ہے۔
بہت ہی سادہ سا حساب ہے، کہ اس میدان کو اگر دین شناس، عالمِ دین اور متقی پرہیزگار افراد خالی چھوڑینگے تو کیسے افراد، معاشرے کو سنبھالینگے اور کس طرف لے کر جائینگے۔
اتنی سادہ سی بات کے باوجود کچھ کج فہم اور بعض مغرض لوگ ہیں جو دین اور سیاست کی علیحدگی کی بات کرتے ہیں۔
لیکن کیا یہ درست ہے؟
دیانت کے بغیر سیاست، تباہی۔ اور سیاست کے بغیر دیانت، بربادی ہے۔
#ویڈیو #امام_خمینی #دین #سیاست #دیانت #معیار #بربادی
0m:59s
3064
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
ghadha,
siaysat,
maidaan,
iqtidaar,
shaqs,
insani,
moashira,
barbadi,
aabadi,
hisaab,
deen,
shinaas,
aalim,
muttaqi,
parhaizgaar,
sadha,
log,
tbahi,
dayanat,
آزادیِ فلسطین، عالمِ اسلام کی مشکلات کا...
عالَمِ اسلام کے تمام مسائل کے عامل اور جڑ، صہیونی ہیں۔ صہیونی ہی عالَم اسلام کی...
عالَمِ اسلام کے تمام مسائل کے عامل اور جڑ، صہیونی ہیں۔ صہیونی ہی عالَم اسلام کی تباہی کی قسم کھائے ہوئے ہیں اور ایک لمحہ بھی چین سے نہیں بیٹھتے۔
بے شک فلسطین کی آزادی، اور صہیونیوں کی بربادی، اس بات کی ضمانت ہے کہ امت مسلمہ کے بڑے بڑے مسائل، جیسے کہ اختلافات، جیسے کہ کرپشن، جیسے کہ پسماندگی، یہ سب حل ہوجائینگے۔
اُس دن کی امید لیئے، ان شاء اللہ
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #فلسطین #یوم_القدس #قدس #صہیونی #آخری_جنگ
2m:1s
11592
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
azadi,
falestine,
aalam,
islam,
mushkilaaat,
syed,
ali,
khamenei,
tamam,
sehyoni,
barbadi,
zamanat,
ummat,
muslima,
qasam,
lamha,
chain,
ikhtilafaat,
corruption,
pasmandegi,
umeed,
وصال کا دِن | امام خامنہ ای اور شہید قاسم...
عاشقانِ اہلبیت علیہم السلام اور مکتب عاشورہ کے پرورش یافتہ جوان کہ جو خداوندِ...
عاشقانِ اہلبیت علیہم السلام اور مکتب عاشورہ کے پرورش یافتہ جوان کہ جو خداوندِ متعال کی رضا و خوشنودی کی خاطر راہ خدا میں دنیا کے ظالموں اور ستمگروں کے مقابل صبر و استقامت کا مظاہرہ کرتے ہیں اور ایسی طاقتوں کے مقابل جو انسانی معاشرے کو تباہی و بربادی، ظلم و ستم اور مظلوم اقوام اور انسانوں کا استحصال، قتل و غارت گری کے ذریعے اپنی طاقت اور ہوس کی تسکین کرتے ہیں، ڈٹ جاتے ہیں اور اپنے لہو کا نذرانہ پیش کرکے انسانیت کے لیے شمع کی طرح کا کردار ادا کرتے ہیں۔ اُن مقامات اور منازل پر جہاں ایک عارف سو سال کی عمر میں بہت ہی زیادہ محنت و مشقت کے بعد پہنچتا ہے ایک ایسا مخلص و مؤمن جوان، ظالم و جابر طاقتوں سے مبارزہ کرتے ہوئے ایک لمحے اور ایک لحظے میں پہنچ سکتا ہے۔
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ اور مالکِ اشتر زمان شہید قاسم سلیمانی رضوان اللہ علیہ اِس موضوع پر کیا فرماتے ہیں یہ جاننے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #وصال_کا_دن #جنگ #حق #احساسات #سیر_و_سلوک #شباہت #اخلاص #روحانیت #شہید_قاسم_سلیمانی #کربلائے_5 #صادقی #موسی_پور #حسین_یوسف_الہی #اکبر_موسوی
4m:28s
8706
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
shaheed,
shahadat,
vesal
ka
din,
imam
khamenei,
shaheed
qasim
sulemani,
aashiqane
ahlebait,
maktab
ashura,
jawan,
khudawand,
reza,
raza,
istekbar,
zalemeen,
muqabla,
sabr,
isteqamat,
sitamgar,
zulm,
sitam,
tabahi,
barbadi,
qatl,
gharatgari,
taqat,
hawas,
taskeen,
lahu,
nazrana,
insaniyat,
shamm,
maqamat,
orafa,
saalo,
lamha,