Report from Baqie Cemetery - Madina - IRIB English News - November 2010...
Tuesday, 02 November 2010 19:05 Baqie Cemetery -
Pilgrims are pouring in from all over the world for the Hajj, and since there is still at least...
Tuesday, 02 November 2010 19:05 Baqie Cemetery -
Pilgrims are pouring in from all over the world for the Hajj, and since there is still at least ten days for the pilgrimage to start in holy Mecca, the faithful are visiting holy Medina to pay their respects at the shrine of the Almighty's Last Messenger to mankind, Prophet Mohammad (SAWA). The devotees also make it a point to visit the ruins of the Sacred Jannat al-Baqie Cemetery nearby, which was unfortunately destroyed on April 13, 1925 when the Wahhabis seized control of the Hejaz and the holy cities. The most imposing mausoleum in Baqie used to be over the blessed tombs of four of the Infallible Imams of the Prophet's Household: Imam Hasan Mojtaba, Imam Zain al-Abedin, Imam Mohammad Baqer and Imam Ja'far Sadeq (peace upon them). Here is a live report from the site by IRIB English Radio's special correspondent, Amir-Abbas Malik Jalali
2m:3s
7847
ارضِ بقیع | نوحہ: حاجّ محمود کریمی | Farsi...
توڑا ہے نجدیوں نے مزار بتول کو
یا فاطمہ زہراءؑ یا فاطمہ زہراءؑ
کم فہم، کج فکر...
توڑا ہے نجدیوں نے مزار بتول کو
یا فاطمہ زہراءؑ یا فاطمہ زہراءؑ
کم فہم، کج فکر اور موٹی عقل کے حامل وہابی تکفیری مفتیوں کے مجرمانہ فتووں کے بل بوتے پر خائن سعودی حکمرانوں نے جگر گوشہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا اور اُن کے فرزندوں کے روضوں کو پامال کرکے رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم اور اربوں مسلمانوں کے دِلوں کو داغدار کیا۔ وہ دِن دُور نہیں کہ اسلامِ حقیقی کے پیروکار اور مکتبِ عاشورہ کے پرورش یافتہ جوانوں کے ہاتھوں اِن کفار کے آلہ کار مفتیوں اور امتِ مسلمہ کے خائن سعودی حکمرانوں کا عبرت ناک انجام دنیا اپنی نظروں سے دیکھے گی۔
انہدام جنت البقیع کے حوالے سے فارسی نوحہ، اردو سبٹائٹل کے ساتھ اِس ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے۔
#ارض_بقیع #پیغمبر #پامال_زمین #پامال_حرم #حیدر #مزار #ویران #صدا #ماں_زہراء #صحن #فاطمہ_زہراء_سلام_اللہ_علیہا #خادم
3m:54s
1261
نوحہ امام جعفر صادقؑ | سید مجید بنی...
امام صادقؑ وہ ہستی ہیں کہ جن کی زندگی خدا کی عبادت میں گذری اور اماموں میں \'\'شیخ...
امام صادقؑ وہ ہستی ہیں کہ جن کی زندگی خدا کی عبادت میں گذری اور اماموں میں \'\'شیخ الائمہ\'\' کے لقب سے معروف ہیں کہ ائمہ میں سب سے زیادہ مسن تھے، اور امام صادقؑ اپنی ماں حضرت زہرا (س) کی مظلومیت کو ہمیشہ یاد کر کے روتے رہے اور خود بھی مظلومیت میں حضرت زہرا (س) سے دو چیزوں میں مشابہ ہیں: ایک ان کو اپنی آخری عمر میں بہت آزار اور تکلیف دی گئی اور چند بار دربار میں بلایا گیا اور اور ان کی توہین کی گئی۔ اور دوسرا اپنی ماں حضرت زہرا (س) کی طرح ان کے گھر کو بھی آگ لگائی گئی۔ اور آج بھی امامؑ کی مظلومیت ان کی قبر اور بقیع کی غربت سے واضح ہے، ان شاء اللہ ایک دن ہم بقیع کا حرم بنائیں گے۔
اس امامِ مظلوم کی شہادت کی مناسبت سے فارسی نوحہ اردو سبٹائٹل میں پیش خدمت ہے۔
7m:43s
1117